2025-11-27@09:43:15 GMT
تلاش کی گنتی: 32901
«کرسٹی نوم»:
سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے بیوٹی کلینکس کی بڑی تعداد ٹیکس نادہندہ نکلی۔ ترجمان کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی نے بیوٹی کلینکس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے صوبہ بھر میں سروے ٹیموں کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو دسمبر تک سروے...
یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے تعاون سے اسپورٹس ویک کا شاندار انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس ویک کا اہتمام طلباء اور طالبات کو مثبت سرگرمیوں کی جانب مائل کرنے کے لیے کیا گیا۔ اسپورٹس ویک میں کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن، شطرنج اور سلو ریس سمیت متعدد مقابلے منعقد کیے گئے۔...
لاہور: لاہور کے مینارِ پاکستان میں جاری تین روزہ اجتماعِ عام کے دوران نیشنل یوتھ ایکسیلینس ایوارڈز کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ اس ایوارڈ شو کا مقصد پاکستان کی نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرنا اور اُن...
ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا، جبکہ پولنگ اسٹیشن نمبر 124 میں پہلا ووٹ کاسٹ کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نواز اور پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہرناز عمر ایوب کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔...
1971 کی پاک بھارت جنگ اور اس دوران پیش آنے والے سانحات کے بارے میں بہاری کمیونٹی کے افراد کی عینی شہادتیں ایک بار پھر منظرِ عام پر آ رہی ہیں، جن میں بھارت اور مکتی باہنی پر بہاری آبادی کے خلاف مبینہ مظالم کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ بہاری کمیونٹی کے بزرگ...
کراچی: پہلی سندھ ای اسپورٹس چیمپین شپ کے ویلورینٹ گیم کا ٹائٹل گیم تھیوری ٹیم نے جیت لیا۔ کراچی میں منعقد ہونے والی پہلی سندھ ای اسپورٹس چیمپین شپ کے ویلورینٹ گیم کا ٹائٹل گیم تھیوری ٹیم نے جیت لیا جبکہ کاؤنٹر اسٹرائیک 2 کا ٹائٹل ٹیم لیجن نے جیتا۔ وزیر کھیل سندھ محمد...
ہری پور سے پی ٹی آئی 29 کے 29 پولنگ سٹیشن جیتے گی: عمر ایوب WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز ہری پور: (آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہری پور سے اس بار بانی عمران خان کی پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دے دیا جو اس سے پہلے کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو7 وکٹ سے شکست دی۔ ...
پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، جہاں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 1000 رنز مکمل کر لیے۔ 23 سالہ اوپنر نے میچ میں شرکت سے قبل 983 رنز بنا رکھے تھے، صائم نے پاکستان...
ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی جیت اور ٹریوس ہیڈ کی سنچری سے کرکٹ آسٹریلیا افسردہ کیوں؟ وجہ سامنے آگئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت سے کرکٹ آسٹریلیا کا لاکھوں کا نقصان ہو گیا، ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری سے ٹیسٹ میچ دوسرے روز ہی ختم ہو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا ٹیرف اور سرمایہ کاری کے ذریعے دوسرے ممالک سے کھربوں ڈالر لے رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے 8 میں سے 5 جنگوں کو براہ راست ٹیرف کے ذریعے روکا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔راولپنڈی میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 128...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹرز میں کنٹرول روم قائم کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا ہے کہ تمام پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ جاری ہے، پولنگ سٹیشنوں پر سکیورٹی کے...
ایس آئی ایف سی پاکستان میں عالمی سطح پر جدید، محفوظ اور مسابقتی ڈیجیٹل نیشن کے قیام کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک سال سے پاکستان میں سب میرین کیبل انفراسٹرکچر کی تاریخ ساز توسیع دیکھنے میں آئی ہے۔ 2024 میں 2 Africa اور Africa1 کیبل کی آمد کے بعد ملک میں تیز...
وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن قیصر احمد شیخ نے ارادوں کی نجکاری کے عمل میں اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو رکاوٹ قرار دیدیا۔ قیصر احمد شیخ نے کہا پیپلز پارٹی سے نجکاری کے معاملے پر مذاکرات ہوتے رہتے ہیں، اس کو ناراض کرنے سے ہماری حکومت نہیں رہ پائے گی۔ وفاقی وزیر...
نئی دہلی ( نیوزڈیسک) جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدرالمدرسین مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ آج ایک مسلمان نیویارک اور لندن کا میئر بن سکتا ہے لیکن بھارت میں ایک مسلمان یونیورسٹی کا وائس چانسلر (وی سی) نہیں بن سکتا۔ دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا مگر امید ہے عمران خان ضرور رہا ہوں گے، وفاقی حکومت صوبے کے تین ہزار ارب روپے فوری ادا کرے تاکہ پولیس، صحت اور دیگر اہم شعبوں میں مزید بہتری...
پنجاب کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جس دوران سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ صوبائی وزیرِ قانون رانا محمد اقبال خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و امان کے لیے سیکیورٹی اداروں سے بھرپور تعاون کریں۔ یہ بھی پڑھیے: ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی...
پیپلز پارٹی ملک میں سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف ہے،وفاقی وزیرسرمایہ کاری اتحادی جماعت الگ ہوتی ہے تو ہماری حکومت ختم ہو جائے گی،تقریب سے خطاب وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) نے اداروں کی نجکاری (پرائیویٹائزشن) کے عمل میں اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو رکاوٹ قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر سرمایہ...
مسلمان نیویارک، لندن کا میئر بن سکتا ہےلیکن بھارت میں یونیورسٹی کا وی سی نہیں بن سکتا، مولانا ارشد مدنی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدرالمدرسین مولانا ارشد مدنی نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک مسلمان نیویارک یا لندن کا میئر تو بن سکتا ہے، مگر بھارت میں کسی مسلمان کے لیے یونیورسٹی کا وائس چانسلر بننا تقریباً ناممکن بنا دیا...
ابوظہبی ٹی10: محمد عامر کی کپتانی میں کوئٹہ کیولری کی چوتھی لگاتار فتح، پوائنٹس ٹیبل پر راج برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی: ابوظہبی ٹی10 لیگ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور محمد عامر کی شاندار کپتانی اور دھماکے دار انٹری نے کوئٹہ کیولری کی کارکردگی میں نیا جوش...
پنجاب: قومی اسمبلی کے6 ‘صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے ‘سیکورٹی انتظامات مکمل
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/ اسلام آباد/ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے۔، سیکورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے، قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈی جی خان، این اے 96...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کے پراپرٹی اور زمین کے معاملات پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے بات کرتے ہوئے...
بنگلہ دیش میں شدید زلزلے اور مسلسل آفٹر شاکس کے بعد ڈھاکا یونیورسٹی نے فوری طور پر 15 روز کے لیے تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دوران تمام کلاسز اور امتحانات 6 دسمبر تک بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ ہفتے کے روز وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد خان کی زیرِ...
ڈی جی خان: ڈیرہ غازی خان کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 185 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی۔ پولنگ عملہ اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنز پر پہنچ چکا ہے جبکہ انتخابی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4...
اسلا م آباد+ لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کے پراپرٹی اور زمین کے معاملات پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر اہم اجلاس وزیراعظم ہائوس میں ہوا۔ شرکاء سے بات کرتے ہوئے...
لاہور‘ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) قومی اسمبلی کے6 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پر ضمنی انتخابات کا دنگل آج سجے گا۔ امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ سول آرمڈ فورسز...
چیچہ وطنی: چیچہ وطنی میں حلقہ این اے 143 اور پی پی 203 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت اور فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق شہر بھر میں 2100 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر...
کراچی: شہر قائد کے نارتھ کراچی سیکٹر 11-ای کے رہائشیوں نے پانی کی شدید قلت کے خلاف کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ناگن چورنگی پمپنگ اسٹیشن پر رات گئے دھاوا بول دیا۔ مظاہرین جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی نے "پانی دو، پانی دو" کے نعرے لگاتے ہوئے عملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی راہنمائوں و دیگر کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے ہیں۔عدالت کی جانب سے مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے ۔انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مینار پاکستان پر منعقدہ جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں بیرون ملک سے آنے والی خواتین مرکزی اسٹیج پر بیٹھی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خاندانی ادارے کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجز کی نشاندہی کی۔ انہوں نے کہا کہ جب عالمی سرمایہ داری نئے محاذ کھول رہی ہے اور ثقافتی نوآبادیات اور ڈیجیٹل گھیراؤ دنیا بھر میں شدت اختیار کر رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت مارشل لاء کی صورتحال ہے، سیاسی مخالفین کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ایک منتخب وزیراعظم کو اپنی فیملی، وکلائ، پارٹی کے رہنمائوں حتی کہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ سے نہیں ملنے دیا جارہا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے زیراہتمام...
یونٹ کے کنونشن سے سابق ڈویژنل صدر سید فرخ شمسی، ریجنل صدر ملتان علی مصدق اور ضلعی صدر سید مطہر شیرازی نے خطاب کیا۔ سابق یونٹ صدر کونین عباس نے کابینہ کے ہمراہ استعفیٰ پیش کیا۔ آخر میں نئے یونٹ صدر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کی گئی، نجف علی نئے یونٹ صدر...
برطانیہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب موسمِ خزاں کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جب اسکاٹ لینڈ میں درجہ حرارت منفی 12.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق درجہ حرارت منفی 12.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے سے یہ گزشتہ 15 برس میں نومبر کی سرد ترین رات تھی۔ اسکاٹ لینڈ کے...
تصویر بشکریہ، راجا پرویز اشرف، فیس بک سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صدر جب بھی پوسٹ سے اتریں گے، استثنیٰ ختم ہو جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی رہنما نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ کو بنیاد بناکر تبصرے...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ غازی خان میں گومل یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ خطے کی قدیم اور معزز تعلیمی درسگاہوں میں سے ایک ہے، اس کے تعلیمی ماحول میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ افسوسناک اور باعثِ تشویش ہے۔ یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں پر ضمنی انتخابات کل بروزاتوار ہوں گے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے سے جاری رہے گی، پولنگ عملے کو بیلٹ پیپرز سمیت انتخابی مواد حوالے کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقوں...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا اور ایونٹ میں اپنی دوسری فتح میدان میں اُتاری۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں شائقینِ کرکٹ کو ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، جس میں پاکستانی بیٹنگ اور بولنگ دونوں...
ذرائع ابلاغ سے خصوصی گفتگو کے دوران چیئرمین ضلع کونسل سکھر نے کہا کہ متحدہ کے رہنما وفاق سے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں اور ان کے فنڈز کے بارے میں بات کرتے تو عوامی مفاد میں ہوتا، مگر بدقسمتی سے ان کا پُرانہ وطیرہ اور تربیت ہی بول رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین ضلع کونسل...