2026-07-23@23:47:32 GMT
تلاش کی گنتی: 8711
«وفاقی وزیر»:
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو...
وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پراین ایچ اے نے اہم اقدام کرتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو موٹر ویز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو قومی موٹر وے نیٹ ورک سے منسلک...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پراین ایچ اے نے اہم اقدام کرتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو موٹر ویز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو قومی موٹر...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کر دی۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل تندرست ہیں، ہفتے کی رات ان کا پمز میں معمول کا طبی معائنہ...
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ہزارہ ڈویژن سے سال کے آخر تک نیا ٹریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اپنے رہنماؤں پر کارکردگی کی بنیاد پر فخر کرتے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی کے انتظامات سے متعلق تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں، جنہوں نے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔نجی ٹی وکی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیپٹل ایمرجنسی سروسز کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عبدالرحمٰن کے مطابق اگرچہ...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے گرونانک ایکسپریس وے بنانے کا اعلان کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نےملک کی سکھ برادری اور دنیا بھر سے آنے والے یاتریوں کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔ کرتارپور اور ننکانہ صاحب کوموٹرویز کے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت کا شفافیت اور سہولت بڑھانے کے لیے اہم قدم,وفاقی آئینی عدالت میں سائلین اور وکلاءکے لیے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف کرا دی گئی، وفاقی آئینی عدالت میں ڈیجیٹل اصلاحات کا نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ آئینی عدالت میں اب مقدمات کے اندراج اور سماعت کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاسکو کے 5 لاکھ میٹرک ٹن...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل وہیٹ اوورسائٹ کمیٹی کا چوتھا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں مجموعی گندم کی صورتحال، 2026ءکے لیے گندم کی خریداری کے منصوبے، موجودہ ذخائر کی دستیابی، بین الصوبائی ہم آہنگی اور منڈی کے استحکام کا جائزہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں ”نیپا وائرس“ پھیلنے کے معاملے پر وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ وزارت ہیلتھ سروسز نے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت سکریننگ کی ہدایت کی ہے۔ ایڈوائزری میں پاکستان آنے والے اور ٹرانزٹ مسافر کی 100 فیصد سکریننگ لازمی قرار، مسافروں کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ کی زیرِ صدارت وزارت کے ذیلی اداروں کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس میں پاکستان بیت المال، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، ٹرسٹ فار وولیئنٹری آرگنائزیشنز اور پاکستان پاورٹی ایلیوی ایشن فنڈ کے سینئر حکام نے...
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کو بریفنگ دی گئی کہ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے اہم منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جن میں کوہاٹ-جھنڈ-پنڈی گھیپ...
اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 ءکے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے، طبی بنیادوں پر یا ہارڈ شپ کوٹہ میں کامیاب نہ ہونے والے عازمین حج کو پوری...
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاءافسروں کے جوڈیشل الاو نسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاو نٹس اور اکاو نٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے کسٹم ٹربیونل کے ملازمین کی...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ آنکھوں کے ماہرین نے بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں معائنہ کیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈاکٹرز نے تجویز کیا...
وفاقی وزیر امیر مقام آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اجلاس کی صدارت
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران، انجینئر امیر مقام نے جمعرات کے روز آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نے...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی صحت کے حوالے سے پھیلی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل صحت مند ہیں۔ اس دوران وہ اس امر کی وضاحت بھی کر رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں معائنہ محض معمولی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاک چین معدنی تعاون فورم بدھ کو جناح کنونشن سینٹرمیں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا، سفارتی نمائندگان، چینی اداروں اور صنعت کے سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ فورم کے انعقاد کا مقصد پاکستان کے معدنی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا اور پائیدار ترقی و سرمایہ کاری کے نئے...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھوں کا معائنہ اڈیالہ جیل میں ماہرینِ امراضِ چشم نے کیا۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق، طبی ماہرین نے معمولی طبی کارروائی کے لیے سفارش کی تھی کہ بانی...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 کی الیکشن عذرداری سے متعلق صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران علی حسن زہری کے وکیل فاروق...
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ جنرل پرویز مشرف کے دور سے آج تک فوج ہی تمام آپریشنوں کا فیصلہ کرتی رہی ہے اور کوئی بھی انخلا رضا کارانہ نہیں، فوج کی جبری بے دخلیاں ہیں۔ فوج کے جرائم میں میاں محمد نواز شریف، آصف علی زرداری، عمران احمد خان نیازی اور...
جی بی کے نگران وزراء سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ کارڈیک ہسپتال گلگت کے ثمرات پورے خطے کے لوگوں کو پہنچائے جائیں گے، بلتستان اور چلاس میں کارڈیک ہسپتال کا ایک ایک یونٹ قائم کریں گے تاکہ وہاں کے لوگوں کو صحت کی بہتر سہولیات پہنچائی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی...
ویب ڈیسک :پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا جبکہ بڑھتا ہواعوامی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان سنگین معاشی بحران سے نکل کر استحکام کے بعد اب ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور آنے والے برسوں میں عوام کو معاشی بہتری کے ثمرات ملنے شروع ہو جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی بینک نے پاکستان کی ترقی میں بطور ایک...
PORTUGAL: پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے تصدیق کی کہ صرف...
اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کے زیر کنٹرول لانے کا سیاسی مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ کسی علاقے یا شہر کو کسی صوبے سے نکال کر وفاق کے زیر کنٹرول لانا انتہائی مشکل اور پیچیدہ عمل ہے۔ اس کا طریقہ کار کیا ہے ؟ پاکستان میں کسی...
اسلام آباد: ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل...
میرپورخاص،پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین کا وفد وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین (سی بی اے، اوپن لائن) کے اعلیٰ سطحی وفد نے صدر شیخ محمد انور کی قیادت میں ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کی۔ وفد نے ریلوے ملازمین کو درپیش مختلف انتظامی، مالی اور فلاحی مسائل سے وزیر ریلوے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل وہیٹ اوورسائٹ کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفا قی وزیر برائے مواصلات عبدالعیم خان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-32 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) ملکی صنعتی ترقی کا ایک انتہائی اہم اور موثر مرکز ہے اور حکومت وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں صنعتکار برادری کے مسائل کے حل کے لیے...
ملک میں سرکاری و نجی جامعات کو تعلیمی پالیسی دینے اور انھیں ریگولیٹ کرنے والے ادارے اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان خود ایڈہاک ازم پر آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بحیثیت قائم مقام چیئرمین وفاقی سیکریٹری تعلیم کی دوسری مدت بھی پوری ہوگئی ہے لیکن وفاقی حکومت چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے میں...
ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال، جی بی کے آئندہ عام انتخابات، پارٹی اتحاد اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے ان کے دفتر اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے 40 رکنی وفد نے...
حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے، سردار محمد یوسف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ طبی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ طبی بنیادوں...
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے وفاقی حکومت کے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق بل پر کیا مذہبی امور و نظریاتی کونسل کو اعتماد میں نہیں...
ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال، جی بی کے آئندہ عام انتخابات، پارٹی اتحاد اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام سے ان کے دفتر اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے 40 رکنی وفد نے صوبائی...
وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 27-2026 کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی...
آئینی عدالت میں سائلین اور وکلا کیلئے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی آئینی عدالت میں سائلین اور وکلا کے لیے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف کروا دی گئی۔وفاقی آئینی عدالت نے شفافیت اور سہولت بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا...
سابقہ وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد جدہ واپس پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ )سابقہ وفاقی وزیر اور جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز و مرکزی شخصیت چوہدری محمد شہباز حسین پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد جدہ واپس پہنچ...
وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (NHA) کے اہم منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے مکمل ہونے والے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، جنہیں وزیر اعظم جلد افتتاح کریں گے۔ اس میں کوہاٹ جھنڈ، پنڈی گھیپ اور اولڈ بنوں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کیلئے ترجیحات کا تعین کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 5.1 فیصد ہے، نئےبجٹ میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک محدودرہنےکی توقع ہے، نئے بجٹ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے شفافیت اور سہولت بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے سائلین اور وکلا کیلئے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف کروا دی ۔ اعلامیے کے مطابق مقدمات کے اندراج اور سماعت کی تاریخ سے آگاہی اب ایس ایم ایس کے ذریعے ہو گی ۔ عدالتی کارروائیوں سے متعلق معلومات...
وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینٹر محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے فنانس ڈویژن میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (APTMA) کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزرا نے صنعت کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت ٹیکسٹائل شعبے کے اہم چیلنجز حل کرنے کے لیے مسلسل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اہم منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری اور مکمل ہونے والے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا میں این ایچ اے کے منصوبے مکمل...