2026-06-02@21:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 8686
«وفاقی وزیر»:
بنگلہ دیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔ لیجنڈری اداکارہ...
—فائل فوٹو وزارتِ قانون و انصاف کی وفاقی خصوصی عدالتوں کی کارکردگی سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں۔وزارتِ قانون و انصاف کی دستاویزات کے مطابق جنوری 2023ء سے اب تک وفاقی عدالتوں میں کل 2 لاکھ 40 ہزار 52 کیسز فائل ہوئے۔ملک کی 170 وفاقی عدالتوں اور ٹریبونلز میں کیس فلو مینجمنٹ سسٹم فعال کر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55؍ ہزار 545؍ خالی آسامیوں کو ختم یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44؍ ہزار 286؍ خالی اسامیوں کو مکمل...
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جاری رائٹ سائزنگ مہم کے تحت مختلف وزارتوں اور محکموں میں اب تک 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا ہے یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ساختی اصلاحات کے تحت 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو...
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریباً 300 تا 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں اور اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں۔ قائمہ کمیٹی برائے...
بنگلادیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔لیجنڈری اداکارہ شبنم نے گفتگو...
اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چودھری جی 6،رمضان بازار کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ملک میں اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریبا 300 تا 500...
ڈی سی اسلام آباد اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا رمضان بازاروں کا دورہ، اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ
ڈی سی اسلام آباد نے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ شہر بھر کے رمضان بازاروں کا دورہ کیا اور بازار میں فراہم کی جانے والی اشیاء خورونوش کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر شہریوں اور دکانداروں سے بات چیت بھی کی گئی، جس میں خریداروں نے اشیاء کی...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں غربت کی شرح 28.9 فیصد ہوگئی ہے اور گزشتہ چند برسوں میں معاشی عدم استحکام سےغربت میں...
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہوگئی، اعداد و شمار جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ملک میں 7سال بعد غربت کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے، پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 29.9فیصد ہوگئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی و...
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج بارے میڈیا سے بات کرنے سے انکار کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی نے وفاقی وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے سوال کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے کیا کہتے ہیں، جس پر وفاقی...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بسوں کے ڈپو اور چارجنگ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران وزیر داخلہ کو الیکٹرک بسوں اور چارجنگ ڈپو کی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔محسن نقوی نے منصوبے کی کامیاب تکمیل پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی انہوں نے کہا...
وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا حکومت کے تعمیراتی کاموں پر ٹیکس عائد کرنے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے خلاف تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت اور پنجاب کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں 2 ہزار سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔حکام کے مطابق اس آپریشن کا مقصد سیکورٹی صورتحال کو مستحکم بنانا اور ریاستی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مفروضے کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کے 3 لاکھ مریض ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ گلوبل فنڈ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں فیڈرل پولیس کے ڈولفن سکواڈ کے اہلکاروں نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، ویڈیو میں ڈولفن اہلکار کو شہری پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈولفن اہلکاروں نے شہری اور اس...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا...
شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے تک اضافہ کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی...
سپریم کورٹ نے سروس میٹر کیس میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دیتے ہوئے خارج کردی اور تاخیر معاف کرنے کی حکومتی استدعا بھی مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکومت کو بھی وہی پروٹوکول ملے گا جو ایک عام شہری کو ملتا ہے اور ریاست کوئی انوکھا سائل نہیں جسے...
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سماجی و سیاسی دائرہ کار پر اپیکس کمیٹی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی سے خوشیاں چھین لیں ہیں۔حکومت صرف پیٹرول پر100اورڈیزل پر95روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے جبکہ بدلے میںعوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا، تعلیم امن، صحت کی سہولیات یہاں تک کے...
وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ مدارس بھی تعلیمی ادارے ہیں انھیں ایک علیحدہ حیثیت میں رکھنے کی وجہ سے ان میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ انہیں شمولیت کا حصہ بناتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال...
سٹی 42 : وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے کہا ہے کہ ایک روزہ حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے فوری بعد شروع کیا جائے گا اور عازمینِ کو فضائی ٹکٹ اور ویزہ کا اجرا جلد شروع کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا اجلاس...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کسی بھی...
صارفین نے مختلف دلچسپ میمز اور تبصروں کے ذریعے محمود اچکزئی کے بیان کو خوب موضوعِ بحث بنا لیا کئی صارفین نے پرانی فلموں اور ڈراموں کے مناظر کو ایڈٹ کر کے گھڑی کے ڈائیلاگ شامل کر دئیے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے اس بیان کے بعد کہ عمران خان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر توانائی نے نیٹ میٹرنگ کی جمع شدہ درخواستوں سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ 8 فروری تک جمع درخواستوں کو پرانے قواعد کے تحت پراسس کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر کے فیصلے سے موجودہ درخواستوں سے متعلق ابہام ختم ہوگئے۔ وفاقی وزیر نے درخواستوں کے پراسس...
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رمضان بازار سج گئے جہاں خریداروں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شہریوں کو معیاری چکن، کریانہ، تازہ سبزیوں اور پھلوں کی حکومتی قیمتوں پر فراہمی جاری ہے۔ مزید پڑھیں: رمضان المبارک: مساجد میں پہلی تراویح کے روح پرور اجتماعات، بازاروں میں رونق...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے 8 فروری 2026 تک جمع شدہ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ 8فروری تک کی درخواستوں کو تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں بشمول کے۔الیکٹرک نیٹ میٹرنگ کی سہولت...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع ہونے والی نیٹ میٹرنگ درخواستوں کے بارے میں اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری 2026 تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستیں پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا میں سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی جن میں کہا گیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کسی ڈیل یا رعایت پر بات ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں:عمران خان کی رہائی ممکن بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ رائے عامہ وزیر...
شاہد سپراء: وفاقی حکومت نے لیسکو میں لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے لیسکو کو ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کے لئے بین الاقوامی سطح پر تھرڈ پارٹی سٹڈی کروانے کا مراسلہ بھجوادیا۔لیسکو میں ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کی رپورٹ تیار کی جائے گی،لائن لاسز پرتفصیلی...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی سے مبینہ ڈیل سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی...
سمندری ممالیہ کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی سمندری حدود میں وہیل اور ڈولفن کی 27 اقسام کی موجودگی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سمندری حیات کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں: کیلیفورنیا کے ساحلوں پر نیلی وہیلز کی...
سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ حج کے انتظامی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرiٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو اور حج ونگ کے افسران نے بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے ہدایت کی...
لاہور(خبر نگار )لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا میکنزم طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت جسٹس خالد اسحاق نے کی ۔ عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ فریقین سے...
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بنگلہ دیش ہائی کمیشن اسلام آباد کا دورہ کیا، پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی اہم پیش رفت پر تفصیلی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے بنگلہ دیش میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک + اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ سحر وافطار میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کے لیے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-2 اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بنگلا دیش میں اقتدار کی پرامن اور جمہوری منتقلی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنگلادیش کے ساتھ مشترکہ ایمان،ثقافت اور تاریخی روابط کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی وزیر نے...
وفاقی سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سحر وافطار میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ تمام فیڈرزکی مانٹیرنگ کےلیےجدید نظام فعال ہے، سوئی ناردرن اورسوئی سدرن گیس کمپنیوں کی مشاورت سےپلان تیارکیا گیا ہے۔اُنہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں...