2026-07-23@23:45:56 GMT
تلاش کی گنتی: 8711
«وفاقی وزیر»:
سلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر سخت ردعمل ۔یہ اچھا ہوا کہ وزیراعلیٰ نے پہلی بار اس حقیقت کا اعتراف کر لیا کہ دہشتگرد آئے اور عوام کے گھروں میں گھس گئے۔ اگر یہ احساس انہیں پہلے ہو جاتا...
لاہور: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے باعث کرایوں میں...
ہمارے شواہد پر دنیا نے یقین کیا، بی ایل اے کو دہشت گرد قرار دیا گیا، طلال چوہدری - فوٹو: اسکرین گریب وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی سرحد کی دوسری جانب ٹریننگ لیتی ہیں اور کارروائی کرتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف حاصل کی گئی کامیابی نے بھارت کو شدید تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے، اسی لیے وہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم...
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دہشت گرد حملوں میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر نے زخمی اہلکاروں کے بلند...
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر کرایوں میں 4 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت ہے، قیمتیں بڑھنے پر کرایہ 4 فیصد بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں،...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی ہے، ان شا اللہ تعالیٰ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو بھی وہیں بھیجیں گے جہاں دہشتگردوں کو بھیجا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے ردِعمل میں مال برداری کے کرایوں میں چار فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے...
کراچی میں میری رہائش سے محض ڈیڑھ کلومیٹر کا فاصلہ، ایم اے جناح روڈ پر قائم کراچی کا مشہور شاپنگ سینٹر گل پلازہ، 17 جنوری 2026 کی شب ساڑھے دس بجے۔ آگ کے شعلے۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہ عمارت جو برسوں سے شہر کی روایت کا حصہ تھی، اپنی دکانوں، دکانداروں اور گاہکوں سمیت جل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر منیا پولس میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وفاقی امیگریشن ایجنٹس کو منی سوٹا سے واپس بلایا جائے۔ یہ احتجاج 2امریکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا جا رہا ہے جو مبینہ طور پر وفاقی امیگریشن ایجنٹس کی فائرنگ سے ہلاک...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 15 جنوری کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی تھیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں کیا۔صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے لوگوں کی مدد...
امریکی ریاست پنسلونیا کے شہر فلاڈیلفیا میں 4 سال قبل گم ہونے والا کتا بالآخر مالک کو مل گیا، مالک وسکونسن سے برفانی طوفان کے دوران طویل سفر کر کے اپنے پالتو جانور کو لینے پہنچا۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل میپس نے ایک سال سے گمشدہ شخص کا معمہ حل کردیا فلاڈیلفیا اینیمل کیئر اینڈ کنٹرول...
پولیس لائن کوئٹہ میں جانبحق ہونیوالے شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی، کور کمانڈر راحم نسیم و دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ آج کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے حملے میں جانبحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن کوئٹہ...
آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے: عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے، نقل...
سوات: وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
سوات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نے صدر آزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجینئر امیر مقام نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت...
فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت جو بیانیہ بنا رہی تھی، وہ سارا جھوٹ ثابت ہوا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اپنے فرائض نبھانے کے بجائے پروپیگنڈا کیا اور تیراہ کے عوام سے جو وعدے کیے وہ پورے...
باڑہ میں ہونے والے سیاسی جلسے میں صوبائی حکومت پر بد عنوانی کےالزامات لگائے گئے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے، نقل مکانی کرنے والے افراد کیلئے رکھے گئے 4 ارب روپے کہاں گئے؟ کے پی حکومت نے تیراہ کے لوگوں کو پوچھا بھی نہیں، سیاست کیلئے کے...
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے ایف سی ایریا میں کراچی کی تیسری ڈیجیٹلائزڈ فیڈرل ڈسپنسری کا افتتاح کیا اور صحت کے نظام میں جدید سہولیات کے نفاذ پر زور دیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد پانچ دن تک لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو...
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ گل پلازھ کے پانچ روز تک لاشوں کے باقیات کے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکے جس کے بعد وفاقی حکومت کو مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے ہر صوبے میں ڈی این اے لیبارٹری قائم کرنے کی ضرورت پر زور...
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو کراچی میں نادرا کی جانب سے ایک شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں 24 گھنٹے اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شناختی...
مصطفیٰ کمال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی خیریت سے اور ٹھیک ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے اٹھارہویں ترمیم کے بعد سندھ حکومت کو جناح اسپتال نہیں دیا، ہم نے سندھ حکومت کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر کرنے کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں مساجد، آئمہ کرام اور انتظامی کمیٹیوں کے بارے میں بلاجواز معلومات طلب کی جا رہی ہیں جو ایک انتہائی تشویشناک معاملہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں...
سیالکوٹ+ اسلام آباد (نامہ نگار+ خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر مملکت چودھری ارمغان سبحانی اور ممبر پنجاب بار کونسل چودھری رضا سبحانی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کیلئے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف گزشتہ روز سیالکوٹ آئے اور وریو ہاؤس گئے جہاں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین سے افسوس...
اسلام ٹائمز: امریکہ کی ریاست منیسوٹا میں وفاقی امیگریشن فورس کے ہاتھوں دوسرے امریکی شہری کی ہلاکت کے بعد ریپبلکن پارٹی کے کئی اہم سیاسی رہنماوں اس واقعے کی درست اور ہمہ جہت تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ دراصل ایک انتباہ ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے...
خط میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تجارت کی مسلسل بندش سے سنگین ریونیو، معاشی اور روزگار پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے...
ڈاکٹر غلام رضا بھٹی۔فوٹو: فائل ڈاکٹر ضیاالدین اسپتال کے چیف ٹرسٹی ڈاکٹر عاصم حسین نے ڈاکٹر غلام رضا بھٹی کو دو برس کے لیے وفاقی ضیاالدین یونیورسٹی اسلام آباد کا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔اس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر غلام رضا بھٹی شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور کے سابق وائس...
بھارت بھر میں کشمیریوں خاص کر شال فروشوں پر حملے اور مساجد کی پروفائلنگ پریشان کن ہے، میرواعظ عمر فاروق
حال ہی میں ہریانہ، ہماچل پردیش اور ملک کے دیگر حصوں سے کشمیری تاجروں، مزدوروں اور طلباء پر ہراساں کرنے اور حملوں کے اسی طرح کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے اتراکھنڈ، ہماچل اور ہریانہ سمیت شمالی ہند کی مختلف ریاستوں میں کشمیریوں خاص کر طلبہ اور...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت وزارتِ صحت اور ڈریپ کے اجلاس میں ہیپاٹائٹس ڈیلٹا کے خلاف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چین کی کمپنی ہُواہوئی ہیلتھ نے اپنی جدید تھراپی HH-003 کی پیش رفت سے آگاہ کیا جو فیز ٹو کلینیکل ٹرائلز مکمل کر چکی ہے اور...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایس ای سی پی کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو اور کمشنر علی فرید خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو جدید بنانے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ...
خیبرپختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر تجارت جمال کمال کو خط لکھا۔ خط میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تجارت کی مسلسل بندش سے سنگین ریونیو، معاشی اور روزگار پر برے...
خیبر پختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش کے باعث معاشی اور تجارتی سرگرمیوں پر پڑنے والے اثرات کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کو خط بھیج دیا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر تجارت جمال کمال کو لکھے گئے خط میں بتایا کہ سرحد کی بندش سے صوبے کی ریونیو آمدنی،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حال کا معلوم نہیں، معلوم نہیں کس آپریشن تھیٹر میں ان کا علاج ہوا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بیرسٹر گوہر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے...
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ہزارہ ڈویژن سے سال کے آخر تک نیا ٹریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اپنے رہنماؤں پر کارکردگی کی بنیاد پر...
اجلاس میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے یکساں نظامِ اذان و نماز پر اتفاق کیا جبکہ تاجروں نے اذان کے وقت رضاکارانہ طور پر دکانیں بند کرنے کا اعلان کیا۔ اجلاس میں نمازِ جمعہ کے اوقات سے یکسانیت کے آغاز کی تجویز بھی زیر غور آئی۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ راولپنڈی اور اسلام...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ2029ء تک 60 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کا ہدف ہے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگلے دس سال میں پاکستان کو 100 ارب ڈالرز کی برآمدات تک پہنچانا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ میڈ اِن پاکستان کو عالمی معیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لزبن (انٹرنیشنل ڈیسک) پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے تصدیق کی...
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاسکو کے 5...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سانحہ گل پلازا پر وفاقی اور اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے مطالبے پر قائم ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت اعلیٰ سطح کا تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے۔ ترجمان ایم کیو...
راولپنڈی، اسلام آباد میں یکساں اذان و نماز کے لیے جلد عمل درآمد کا آغاز، وفاقی وزیر مذہبی امور کا اعلان
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت جمعرات کو وزارت مذہبی امور میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں یکساں اوقات اذان اور نماز کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام مکاتبِ فکر کے جید علما، مشائخ عظام اور تاجر برادری کے نمائندوں نے ’نظامِ صلوٰۃ‘ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں اور اگر یہ بات غداری ہے تو اس شق کو آئین سے نکال دیںْ یہ بات انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں وزیر اعظم لیپ...
کراچی وفاق کو دینے کا مطالبہ غداری ہے تو آئین سے شق نکال دیں، خالد مقبول WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے بونیر کی تحصیل مندن سے تعلق رکھنے والے نمائندہ جرگے نے جرگہ شاہ بخت روان کی قیادت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تحصیل مندن کے دیرینہ مسائل، خصوصاً تمباکو کی خریداری...
جامعہ این ای ڈی میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے کے لیے میرٹ پر تین نام وزیر اعظم کو بھیج دیے ہیں، کہا جاتا ایچ ای سی کی تاریخ میں اتنے شفاف طریقے سے امیدواروں کا کبھی انتخاب...