2026-07-23@23:47:16 GMT
تلاش کی گنتی: 8711
«وفاقی وزیر»:
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اسلام آباد امام بارگاہ میں خود کش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلٰی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اوردیگر نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے...
ورلڈ بینک نے پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب میں سالانہ الولا کانفرنس برائے ایمرجنگ مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اینا بجرڈ سے ملاقات کی جہاں ابھرتی ہوئی معیشتوں کو درپیش اہم معاشی مسائل اور...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا جا رہا ہے کہ پہیہ جام ہی جام ہو گیا ہے۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے واضح کیا کہ پاکستان کے عوام نے نفرت، انتشار اور تقسیم پھیلانے والی سیاست کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی نے لوگوں کا ذہن بدل دیا، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے دلیرانہ فیصلوں نے دشمن کو شکست دی۔پشاور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز ملک...
کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ یونٹ کا نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سکھر کے سرکاری دفتر پر چھاپہ نان کسٹم پیڈ اور ٹمپرڈ گاڑی قبضے میں لے لی،جبکہ حیران کن طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر مقدمے میں نامزد دو وفاقی اداروں کے درمیان اختیارات کی جنگ کھل کر سامنے آگئی، پاکستان کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ یونٹ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر رہنماؤں نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا گیا ہے کہ پہیہ جام کی کال خود جام ہو گئی۔ عوام نے نفرت، انتشار اور تقسیم کی سیاست کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں...
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے آئینی ترمیم کے معاملے پر مجھ پر بہت تنقید ہوئی ہے، جو مرضی ہوجائے طے ہے کہ 22 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے، وقت کے ساتھ...
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اسلام آباد کی ایک امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو انتہائی افسوسناک، ظالمانہ اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ یہ مذمتی بیان صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر رہنماؤں کی...
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں جو دہشت گردی واپس آئی ہے، اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ علما کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ میں اظہار یکجہتی کے لیے حاضر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے ٹیکس کے پیسے سے کاروبار کر رہی ہے، حالانکہ کمرشل سرگرمیاں حکومت کی ذمہ داری نہیں ہوتیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا بڑا حصہ تاحال غیر دستاویزی ہے، جس کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، ازبک ہم منصب اور معاون خصوصی ہارون اختر خان کے ساتھ ربن کاٹ کر”میڈ ان ازبکستان” نمائش کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد پوری دنیا کا مسئلہ ہے ‘ سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے‘جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا ان کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی...
وفاق کوئی جغرافیائی لکیروں کا مجموعہ نہیں کہ نقشے پر سرخ پین سے انھیں جوڑ دیا جائے اور سمجھ لیا جائے کہ اکائی وجود میں آ گئی۔ وفاق ایک نازک رشتہ ہے، ایسا رشتہ جو احترام مانگتا ہے، اعتماد چاہتا ہے اور سب سے بڑھ کر سننے کی صلاحیت کا تقاضا کرتا ہے۔ جب ریاست...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا تحفہ مغرب سے ملا، ان کی جنگوں میں شامل ہونے کی قیمت چکا رہے ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ رہا، چالیس سال سے...
حالانکہ اسی دور میں پاکستان کے دیگر بڑے اور معروف دینی ادارے بھی موجود تھے، لیکن ان اداروں کو اس مرحلے پر براہ راست منظوری کیوں نہ مل سکی، یا انھوں نے اس سمت میں پیش رفت کیوں نہ کی؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو اپنی جگہ گہرے غور و فکر کا متقاضی ہے،...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی...
واشنگٹن: امریکہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے ایک سنگین مقدمے میں وفاقی عدالت نے دو ملزمان کو طویل قید کی سزا سنادی ہے، ایک ملزم کو 80 سال جبکہ دوسرے کو 70 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور محکمۂ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ افغان شہری ہے جسے گرفتار کرلیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ ترلائی حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے، سی ٹی ڈی نے ماسٹر مائنڈ سمیت واقعے میں ملوث تمام افراد کو...
فائل فوٹو وفاقی وزیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ کمرشل سرگرمیاں حکومت کا کام نہیں ہے، پاکستان کا ملازم طبقہ ٹیکس کا بوجھ اٹھاتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا بڑا حصہ ڈاکومنٹ نہیں، اس کی وجہ سے کرپشن ہوتی ہے۔ ٹیکس سسٹم ڈاکومنٹیشن ہونے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن عباس خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ مختصر دورے پر لنڈی کوتل پہنچے جہاں وہ کنڈوخیل میں واقع شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ گئے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا، اس جیت کے ہیرو رانا فہیم اشرف رہے جن کی شاندار بیٹنگ نے میچ کا رخ یکسر بدل دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں...
لوگ رانا رانا کہتے ہیں رانا کو پرواہ نہیں، ایک بار دل لگا کے دیکھو رانا بے وفا نہیں، سوشل میڈیا پر رانا فہیم چھا گئے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیدر لینڈز...
وفاقی وزیر داخلہ کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہیدکیپٹن کے اہلخانہ سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے اہلخانہ سے تعزیت کے لیے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کا دورہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ مختصر دورے پر...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل پہنچے اور شہید کیپٹن عباس خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ محسن نقوی کنڈوخیل میں واقع شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ گئے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (ایف سی) نارتھ عمران تاج اور...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پس منظر میں پی ٹی آئی کی پالیسیاں کارفرما ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا دوبارہ سر اٹھانا ایک مخصوص سوچ کا نتیجہ ہے جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ جن افراد نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا، ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے صرف فوجی عدالتیں مجاز ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون کے نظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی میں دہشت گردی ختم ہوچکی تھی، غلط پالیسیوں نے دوبارہ زندہ کیا ہے۔علما کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ سانحہ ترلائی کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچائیں گے۔وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ ترلائی حملے کے سہولت کاروں تک پہنچ چکے ہیں،دہشت گردوں کا وہاں تک تعاقب کریں گے جہاں تک وہ سوچ بھی نہیں سکتے،دہشت گردوں کو نکیل ڈالیں گےاوران کا جڑ سے خاتمہ کریں...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعت کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ آور ہونا افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ان کا کام بدامنی پھیلانا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا اصل مقصد ہے، ترلائی حملے...
بدنامِ زمانہ امریکی جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارت کی سیاسی فضا شدید ہلچل کا شکار ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس انکشاف کے بعد نہ صرف بھارتی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحرک ہو گئی ہیں بلکہ پارلیمنٹ...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے غیر ملکی سرپرستی کارفرما ہے اور دشمن قوتیں ملک کے امن، استحکام اور ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں، تاہم قوم پوری یکجہتی کے ساتھ ان سازشوں کا مقابلہ کرے گی اور دہشت گرد عناصر...
پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو اپنے پروگرام میں بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ندا یاسر، جو گزشتہ تقریباً 18 برس سے مارننگ پاکستان کی میزبانی کر رہی ہیں اور انسٹاگرام پر 24 لاکھ سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، پہلے ہی مختلف متنازع بیانات...
—فائل فوٹو سانحہ اسلام آباد کے بعد لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔اس حوالے سے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ امام بارگاہوں، مساجد اور دیگر مذہبی مقامات کی سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پبلک مقامات اور مارکیٹوں میں سیکیورٹی کے بہترین...
تصویر—اسکرین گریب وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز وفاقی وزیرِ داخلہ نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد کی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے دورے کے موقع پر کہی...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اور پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا، خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پمز میں 121 زیر علاج زخمیوں میں سے 25 کی حالت تشویشناک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر...
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 50 ہزار سے زائد طلبا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پاس کرنے کے باوجود میڈیکل کالجز میں داخلے سے محروم رہ جاتے ہیں۔وہ جمعہ کو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی 59ویں جلسہ تقسیم سے بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے، جس میں مختلف...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی سپریم کورٹ سے درخواست کے بعد یہ رپورٹ تیار کی گئی۔ A letter was written by the Leader of the Opposition to the Prime Minister and PTI Leaders also approached the Supreme...
ضلعی انتظامیہ نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں کے غازی شاہ امام روڈ پر امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش حملہ آور کو روکا گیا تو اس نے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے امپورٹ ایکسپورٹ کے لیے کرنسی ایکسچینج میں رکاوٹیں ختم کر کے بینکوں کو کرنسی تبادلے کے معاملے میں آزاد کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے رکاوٹیں ختم کرنے...
سٹی 42: وفاقی حکومت نے انجینئر کریم نواز کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا۔ وفاقی وزارتِ آبی وسائل نے کابینہ فیصلے کے بعد انجینئر کریم نواز کی بطور سی ای او تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انجینئر کریم نواز واپڈا کے سابق چیف انجینئر اور منگلا ڈیم...