سانحہ ترلائی کےذمہ داروں کو انجام تک پہنچائیں گے؛عطااللہ تارڑ
اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2026 GMT
ویب ڈیسک:وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ سانحہ ترلائی کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچائیں گے۔
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ ترلائی حملے کے سہولت کاروں تک پہنچ چکے ہیں،دہشت گردوں کا وہاں تک تعاقب کریں گے جہاں تک وہ سوچ بھی نہیں سکتے،دہشت گردوں کو نکیل ڈالیں گےاوران کا جڑ سے خاتمہ کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے مزیدکہا کہ دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ کردیں گے، دہشت گردوں کے مکمل خاتمے میں ہی ملک کی بھلائی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ قائداعظم سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ سٹیج کی تعمیر کے لیے کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔