لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال گلوبل ایجو کیشن کا نفرنس اور انٹر نیشنل اسکول اینڈ کالجز ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 6th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251006-08-33
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کانگو : طیارہ رن وے پر پھسل کر تباہ‘ وزیر معدنیات سوار تھے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) وسط افریقی ملک کانگو میں وزیر معدنیات کو لے جانے والے طیارے کو خوف ناک حادثہ پیش آیا۔ ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے وزیرِ معدنیات اور اْن کے وفد کو لے جانے والا چارٹرڈ ایمبر ائر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا،جس کے باعث طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ طیارہ دارالحکومت کنشاسا سے لوالابا صوبے جا رہا تھا کہ لینڈنگ کے دوران طیارہ اچانک بے قابو ہوگیا۔ طیارے میں دھواں بھرنے کے باعث مسافروں نے جان بچانے کے لیے دروازوں سے چھلانگ لگانا شروع کر دی۔ طیارے میں 20 سرکاری افسران سوار تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔