2025-12-10@07:48:13 GMT
تلاش کی گنتی: 1725
«کرکٹ ٹیمیں»:
نئی دلی(ویب ڈیسک)بھارت کے لیجنڈری بلے باز سنیل گواسکر نے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں بدترین ناکامی کے بعد پوسٹ مارٹم کا مطالبہ کردیا کیوں کہ بھارت کا گھریلو میدانوں پر ناقابلِ شکست رہنے کا تاثر ایک سال کے دوران دوسری بار سیریز میں وائٹ واش کے ساتھ ختم ہو گیا۔ جنوبی افریقہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نظام کو زیادہ مؤثر، مسابقتی اور دلچسپ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔اس سلسلے میں ایک خصوصی ورکنگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے جس کی قیادت نیوزی لینڈ کے سابق بیٹر راجر ٹووز کر...
کورٹنی واش کی کوچنگ نے ٹیم کی کارکردگی کو نکھارا،افغان کرکٹر محمد شہزاد WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10لیگ میں رائل چیمپس مشکلات کے باوجود اپنے سفر کو مثبت انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیںاور تجربہ کار افغان اسٹار محمد شہزاد کے مطابق ایک مضبوط فرنچائز کی...
مایہ ناز سابق بھارتی بلے باز سنیل گواسکر نے بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ پر ’پوسٹ مارٹم‘ کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ 12 ماہ میں دوسری بار سیریز میں وائٹ واش نے بھارتی ٹیم کی ہوم گراؤنڈ پر ناقابلِ شکست رہنے کی ساکھ کو چکنا چور کر دیا ہے۔ بدھ کو دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 2027 تک ہونے والے تمام آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) سمیت دیگر نجی میڈیا اور ڈیجیٹل اداروں کو دیے جا چکے ہیں۔ اس معاہدے کے بعد پاکستان بھر کے شائقین مردوں...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی و ڈیجیٹل حقوق کی تفصیلات بتادیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) سمیت دیگر نجی میڈیا و ڈیجیٹل اداروں نے پاکستان میں 2027 تک آئی سی سی ایونٹس کے لیے...
بھارت کو ہم گراؤنڈ پر کلین سوئپ کے بعد جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما دنیائے کرکٹ میں ایک اعزاز پانے والے دوسرے کپتان بن گئے۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا نے بھارت کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے اپنے نام کی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل قائم کر دیا ہے۔بدھ کو جنوبی افریقہ نے گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 408 رنز کے زبردست فرق سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا اور یوں...
جنوبی افریقہ کے بلے باز ایڈن مارکرام نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخی شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش مکمل کیا۔ ایڈن مارکرام نے نہ صرف بلے بازی میں 76 رنز بنائے بلکہ فیلڈنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی،...
گزشتہ ایک سال میں بھارت کی ہوم ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے حق میں نہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 3-0 کی وائٹ واش شکست اور اب جنوبی افریقہ سے 2-0 کے کلین سویپ کے...
جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرام نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو تاریخی شکست سے دوچار کرکے سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ جنوبی افریقا کی جیت میں ایڈن مارکرام کا بلے بازی سے ہٹ کر بھی کردار انتہائی اہم رہا۔ انہوں نے دونوں...
کراچی میں خواتین کے موبائل ہیک کرنے اور انہیں بلیک میل کرنے کے واقعے پر سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو خط لکھ دیا۔ سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ملزم کو 17 نومبر کو گرفتار کر کے سائبر کرائم کا مقدمہ درج کیا گیا۔ خط کے...
کراچی میں امریکا کے قونصل جنرل چارلس گڈمین اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ دیکھنے کے لیے نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچے، جہاں انہوں نے امریکا اور سری لنکا کے درمیان جاری مقابلے کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر سندھ بھر سے انگلش ایکسس پروگرام میں شامل 500 سے زائد طلبہ و طالبات بھی اسٹیڈیم...
ابوظہبی، ابوظہبی ٹی10 نے ابوظہبی کے مشہور اور تاریخی مقامات پر اپنی آفیشل ٹرافی کا شاندار مظاہرہ کر کے کرکٹ اور ثقافت کے امتزاج کو اجاگر کر دیا ہے۔ محکمہ ثقافت و سیاحت ابوظہبی (DCT Abu Dhabi) کے تعاون سے ٹورنامنٹ کے آفیشل ٹرافی کا نیا بصری مظاہرہ جاری کیا کیا گیا جس میں بین...
شائقین کے لیے اپنی پسندیدہ کرکٹر کے ساتھ سیلفی بنانا ہمیشہ ایک یادگار لمحہ ہوتا ہے، اور حال ہی میں قومی کرکٹر نسیم شاہ نے بھی ایسا ہی لمحہ شیئر کیا۔ سہ ملکی سیریز کے ایک میچ کے بعد نسیم شاہ میدان میں موجود شائقین سے بات چیت کرنے اسٹینڈ کے قریب گئے، جہاں مداح...
—فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے...
لاہور(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کے آئندہ برس کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شیڈول میں ردوبدل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2026 میں طے شدہ تین ون ڈے سیریز اب اپنے مقررہ وقت پر ہونے کا امکان کم دکھائی دیتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے درمیان شیڈول کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ برس طے شدہ سیریز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں بتایا جا رہا ہے کہ مارچ 2026 کے لیے مقرر کی گئی 3 ون ڈے میچوں کی سیریز شیڈول کے مطابق ہونے کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔خبر رساں اداروں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے دوران زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں...
پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلر عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں:صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی عثمان نے 3 مسلسل گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور میچ میں اپنی...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ سہ فریقی سیریز کے دوران زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر195 رنز بنائے، جس میں اوپنر صاحبزادہ فرحان اور بابراعظم نے نصف سنچریاں بنائیں اور...
راولپنڈی: بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے دوران زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر195 رنز بنائے، جس میں اوپنر صاحبزادہ فرحان...
لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صائم ایوب اور کوئنٹن ڈی کاک نے کونسے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیے؟ پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 ٹرائی سیریز کے میچ میں شاندار سنگِ میل عبور کرتے...
ایشیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری کی بدولت انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی خاص بات یہ ہے کہ 1921 کے بعد یہ پہلا ایشیز ٹیسٹ ہے جس کا فیصلہ دو روز کے اندر ہوگیا۔ ایک جانب آسٹریلیا کو...
سابق ٹیسٹ کرکٹ سرفراز نواز کے اپنی سوانح عمری میں چونکا دینے والے انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز کی سوانح عمری سے پاکستان کرکٹ کو ایک اور طوفان کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ لندن میں مقیم 76 سالہ سرفراز نواز کا...
پاکستان کے ممتاز کرکٹر اور بین الاقوامی ایمپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کی عمر 86 برس 322 دن تھی۔ خضر حیات 5 جنوری 1939 کو لاہور (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں نہ صرف ایک کھلاڑی کے طور پر بلکہ بعد...
ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی جیت اور ٹریوس ہیڈ کی سنچری سے کرکٹ آسٹریلیا افسردہ کیوں؟ وجہ سامنے آگئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت سے کرکٹ آسٹریلیا کا لاکھوں کا نقصان ہو گیا، ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری سے ٹیسٹ میچ دوسرے روز ہی ختم ہو...
ایشیز کے پہلے میچ کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ دوسرے روز ہی سامنے آگیا جب آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلی اننگز میں 172 رنز بنائے۔ آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 132 رنز...
امریکی کرکٹر اکھیلیش ریڈی پر آئی سی سی نے انسدادِ بدعنوانی کوڈ کی تین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کر دیا ہے اور انہیں فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق یہ الزامات ابوظہبی ٹی10 لیگ کے دوران مبینہ بدعنوانی کے واقعات سے متعلق ہیں، جہاں ریڈی...
قومی ٹی ٹوئنٹی کا اسکواڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوا۔ ذرائع کے مطابق کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔ ٹرائی نیشن سیریز کا تیسرا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل...
چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز نے کہا ہے کہ بھارت سے ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 نیوزی لینڈ منتقل ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 50 سال سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کا ورلڈ کپ 2027 میں بھارت میں شیڈول ہے، اور پاکستان اپنی اعزازات کا دفاع کرے گا۔ یہ...
ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے۔ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیپیئر میں انہوں نے شاندار 109 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر کرکٹ کے عالمی ریکارڈ میں اپنا نام شامل کر لیا۔ اس سنچری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان شائی ہوپ نے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اور تاریخ ساز سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان شائی ہوپ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی ہے،...
ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ 13 انٹرنیشنل ٹیموں کیخلاف سنچری بنانیوالے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز آکلینڈ (سب نیوز )ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان شائی ہوپ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔بدھ کو ویسٹ انڈیز اور میزبان نیوزی لینڈ 3 میچز...
سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے اہم میچ میں آج سری لنکا اور زمبابوے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کامیاب آغاز کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی سیریز میں فاتحانہ آغاز، پاکستان نے زمبابوے کو...
18 اور 19 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 3 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 خوارج کو ہلاک کر دیا، جو بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے۔ مہمند ڈسٹرکٹ میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے پر بھرپور فائرنگ کی...
NAPIER: ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے کپتان شے ہوپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کردیا اور ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کی تاریخ میں بھی کئی اعزاز اپنے نام کرلیے۔ شے ہوپ نے نیپئر میں نیوزی لینڈ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا بلائنڈ ویمنز ٹیم کو 129 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے چوتھے لیگ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 کھلاڑیوں کے نقصان...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایونٹ کی میزبانی زمبابوے اور نمیبیا 15 جنوری سے 6 فروری تک کریں گے، 16 ٹیمیں 41 میچوں میں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ بھارت اور امریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گروپ اے میں...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سہ ملکی کرکٹ سیریز میں حصہ لینے والی پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں وزیراعظم ہائوس میں ظہرانہ دیا ہے۔ ظہرانے میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹرائی نیشن سیریز سے کرکٹ کے شائقین کو اعلیٰ درجے کا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےٹرائی نیشن سیریزمیں شریک ٹیموں کےاعزاز میں ظہرانہ دیا،پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑی ظہرانے میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعظم نےکہا تینوں ٹیموں نےسیریز میں شرکت کرکےجس جذبےاورلگن مظاہرہ کیا،وہ...
بھارتی کپتان روہت شرما کی ون ڈے رینکنگ میں طویل حاکمیت ختم ہوگئی اور نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل آئی سی سی کی نئی ODI بیٹنگ رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں۔ مچل نے یہ مقام ویسٹ انڈیز کے خلاف 7ویں سینچری بنانے کے بعد حاصل کیا تاہم انجری کے باعث...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کردیے۔ قومی کرکٹرز کو ابوظبی میں ٹی 10 لیگ اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ ابوظبی کے لیے این او سی 25 نومبر تک...
بنگلہ دیش کے لیجنڈری وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے ملک کی جانب سے 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈھاکا کے شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ میچ اُن کے کیریئر کا 100 واں ٹیسٹ ہے۔ میچ سے قبل...
