2025-12-10@07:58:08 GMT
تلاش کی گنتی: 109387
«کینوآ نہ»:
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے ونٹر ایڈ پروجیکٹ کے تحت کراچی کے ضرورت مند افراد کو امدادی چیک کے ساتھ ونٹر کٹس دی گئیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپنے ایک انٹرویو میں حسام بدران کا کہنا تھا کہ جب تک اسرائیل! جنگبندی کی خلاف ورزی اور اپنے وعدوں سے مُکرتا رہے گا اس وقت تک ٹرمپ منصوبے کا دوسرا مرحلہ قابل اجرا نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" کے سینئر رہنماء "حسام بدران" نے کہا کہ غزہ کی پٹی...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں عدنان أبو حسنه کا کہنا تھا کہ مقبوضہ یروشلم میں UNRWA کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی جھنڈا لہرانا ایک بدترین تاریخی واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے UNRWA کے غزہ میں ترجمان "عدنان أبو حسنه" نے کہا کہ اسرائیل نہیں چاہتا کہ غزہ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی گیٹ نمبر 15 کے قریب 28 نومبر کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص دورانِ علاج جناح اسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کچھ روز سے اسپتال میں زیرِ علاج تھا، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے...
عرب اور مسلم ممالک نے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے کردار پر اعتراض کیا، جس کے نتیجے میں انہیں غزہ کے انتظام کے لیے تجویز کردہ ’امن کونسل‘ سے ہٹا دیا گیا ہے، اب متوقع ہے کہ وہ اس کے بجائے ایک چھوٹی ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہودی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے مستقبل اور عالمی طاقتوں کے کردار پر سخت سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جاری تنازع میں روس واضح برتری حاصل کر چکا ہے اور یوکرین اپنے اہم علاقوں سے ہاتھ دھوتا جا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فون کے ذریعے کہا تھا کہ وہ انہیں ووٹ دے دیں تاکہ پی ٹی آئی حکومت بنا سکے، خورشید شاہ نے واضح طور پر پی ٹی آئی کو کہا تھا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی شخص کو تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے بتایا کہ...
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر ہی ایک فیکٹر مائنس ون کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سمیت کئی اہم کیسز کے فیصلے جلد سامنے آ سکتے ہیں۔ فیصل واوڈا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں طوفان برام کے دوران طوفانی ہواؤں کے باعث انگلینڈ اور ویلز میں 3 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ لندن سے ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ اور ساؤتھ ویلز کے لیے ریل سروس متاثر ہوئی،جب کہ اسکاٹ لینڈ میں بھی ریلوے کا نظام متاثرہوا۔ ڈبلن ایئر پورٹ پر 40 سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)پاکستان امن کونسل کے جنرل سکریٹری مفتی محمد عدنان مدنی نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کراچی میں بنیادی حقوق اور بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں ملک کے سب سے بڑے شہر و معاشی حب کی حالت زار قابل افسوس ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)سرپرستِ اعلیٰ یونائٹیڈ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اور چیئرمین محافظ فاؤنڈیشن پاکستان راؤ عبد الرحمن کی قیادت میں ایک وفد نے ناظمِ امتحانات، بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی محمد ضیاء سے ملاقات کی۔ وفد میں امتیاز انور اور لئیق راجپوت بھی شامل تھے۔راؤ عبد الرحمن نے نئے ناظمِ امتحانات کو ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں پولیس افسر کے خلاف خریداری کی عدم ادائیگی پر دھمکیوں اور منشیات کا جعلی مقدمہ درج کرانے کے الزام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں ملزم کی والدہ نے پولیس ہراسانی کے خلاف تحفظ کی استدعا کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا...
اڈیالہ روڈ کی لائٹس بند جبکہ پولیس کی اضافی نفری طلب ،پولیس کے اصرار کے باوجود علیمہ خانم کا جانے سے انکار ، علیمہ آپا پلیز چلے جائیں ،احتجاج ہوگیا، ایس ایچ او راجہ اعزاز پولیس کی پیش کش کے بعد علیمہ خانم اور پی ٹی آئی قائدین میں مشاورت،کے پی سے آئی ہوئی 13سرکاری...
پاکستان افغان سرزمین میں محفوظ دہشت گرد پناہ گاہوں کے ناقابل تردید شواہد پیش کر چکا ہے واضح حکمت عملی نہ اپنائی گئی تو پورا خطہ پنپتی خونریز دہشتگردی کی لپیٹ میں آ جائیگا،عالمی جریدہ افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی بڑھتی سرگرمیاں نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے سنگین خطرہ بن گئیں جبکہ پاکستان...
قراردادطاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی، بانی و لیڈر پر پابندی لگائی جائے جو لیڈران پاکستان کے خلاف بات کرتے ہیں ان کو قرار واقعی سزا دی جائے بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کر لی گئی۔قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان...
محمد آصف افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے ، جہاں طاقت، مفادات اور جغرافیائی حکمتِ عملی کی ایک مسلسل کشمکش جاری ہے ۔ اس خطے کی جغرافیائی اہمیت، قدرتی وسائل، اسٹریٹجک لوکیشن اور عالمی طاقتوں کے مفادات نے افغانستان کو ہمیشہ ایک ”جیو پولیٹیکل بیٹل گراؤنڈ” بنائے رکھا۔ سوویت...
ریاض احمدچودھری ہ دوستا ی ریاست مہاراشٹرا کے سابق ا سپکٹر ج رل (آئی جی) پولیس ایس ایم مشرف کا کہ ا ہے کہ حکمرا جماعت بھارتیہ ج تا پارٹی (بی جے پی) کی ہم ظریاتی ا تہا پس د ت ظیم راشٹریہ سوامی سیوک س گھ (آر ایس ایس) ہ دوستا کی سب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ گلستان جوہر میں نئے ترقیاتی منصوبوںکی تعمیراتی کاموں کاجائزہ لینے کے لیے اپنے معائنے کے دورے کے دوران حکام کی جانب سے بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی نکاٹی کی جانب سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر اور کے یو جے دستور کے سابق صدر سید عبدالحفیظ نوری مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منگل کو کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ ریفرنس میں مقررین نے مرحوم کی صحافتی خدمات، اصول پسندی، مثبت رویّے اور کھیلوں کی صحافت میں اْن کی غیر معمولی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے شکارپور میں ڈاکوؤں کے جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت کی کہ ڈاکو گروہوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے اعلیٰ سطح کے وفد نے کراچی میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں کی مالی معاونت اور مستقبل کے اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو کے قریب بٹور شاخ پر رہزنی کی واردات آرائیں برادری کی بروقت کارروائی، ایک روزن گرفتار2 فرار۔ تفصیلات کے مطابق سنجھورو کے نزدیک بٹور شاخ پر سنجھورو کے قریب آرائیں برادری کے محنت کش عرفان آرائیں نعمان کے ساتھ رہزنی کی واردات پیش آئی، جس پر برادری کے نوجوانوں نے فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے پسماندہ علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے 18 نوجوانوں کو تھر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک سالہ ڈپلومہ پروگرام کیلئے چائنا بھیجا گیا ہے جہاں وہ ڈپلومہ حاصل کریں گے۔ مذکورہ نوجوان جوکہ جی پی آئی مٹھی میں زیر تعلیم تھے اور تھر فاؤنڈیشن کی جانب سے انہیں ٹیکنیکل ایجوکیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-2-9 ٹنڈو محمد خان(نمائندہ جسارت)ٹنڈو محمد خان کے مختلف علاقوں میں چائنا کٹنگ مافیا سرگرم۔ امام علی سٹی اور دعا سٹی سمیت کئی غیر قانونی پلاٹنگ اسکیموں کے نام پر عوام سے کروڑوں روپوں کی لوٹ مار جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر، اسٹنٹ کمشنر، مختار کار نوٹس لیں۔ سندھ عوامی فورم کے رہنماؤں ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد سیپکو کی موسم سرما میں بھی بلاجواز غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ جاری سٹی ون فیڈر پر 8گھنٹے اعلانیہ اور 4گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شکایات تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں سیپکو کی جانب سے موسم سرما میں بھی بلا جواز غیر اعلانیہ ،بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو(نمائندہ جسارت )جامشورو میں عوام کو سہولیات بہم پہنچانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ مختلف وارڈز میں گندگی کے ڈھیر، گنداپانی جمع ہو نا، نکاسی آب کا سسٹم نہ ہونا، مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی عدَم فراہمی ٹاؤن آفس کی جانب سے سہولیات کا فقدان ہے۔ جامشورو سینڈوز روڈ اور ریلوے...
کراچی: شہر قائد کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک غیر معمولی اور تشویشناک صورتِ حال سامنے آگئی، جہاں ایئرپورٹ عمارت میں نیولوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ عینی شاہدین اور ویڈیوز کے مطابق نیولے کی ایک جوڑی بین الاقوامی روانگی کے قریب واقع ایریا میں دیکھی گئی، جس سے ایئرپورٹ کے...
سٹی42: پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے خود مختار کمیشن کے قیام کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی .قرارداد رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین اور فیلبوس کرسٹوفر نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی. اس قرارداد مین کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت صوبہ پنجاب میں...
چند ہفتے قبل پروفیسر انور مسعود کے صاحبزادے عاقب انور نے فون پر بتایا کہ ’’والد صاحب ماشاء اللہ زندگی کی نوّے بہاریں دیکھ چکے ہیں، لہٰذا ان کی فیمیلی ان کی سالگرہ منانے جارہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ والد صاحب نے تاکید کی ہے کہ آپ نے ضرور شریک ہونا ہے‘‘۔ میں...
دسمبر کا مہینہ جب بھی آتا ہے پاکستان کی اجتماعی یادداشت کے اوراق خونچکاں ہو جاتے ہیں۔ یہ مہینہ تاریخ کے اُس باب کو تازہ کر دیتا ہے جسے ہم چاہ کر بھی بھلا نہیں پاتے۔ 1971 ہماری وہ کڑی آزمائش تھی جس میں ہم ناکام ہوئے۔ مشرقی پاکستان کے زخم نہ صرف ہمارے سیاسی...
دیکھنے میں ان کے اندرکوئی جاذبیت نہ تھی۔ جسم بھاری، قد چھوٹا، جیسے عام سائز سے کم سائز کی کتاب ہو، بال سفید، سفید ہی مختصر ڈاڑھی، موٹے ہونٹ، رنگ کالا، جو ان کے بیضوی چہرے کے باقی سب خدوخال کو اپنے اندر جذب کر چکا تھا۔ آنکھوں پر شیشے چڑھے ہوئے، جن کے پیچھے...
گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس تفتیش کے دوران اہم پیش رفت کرلی۔ تفتیشی حکام کے مطابق گھر کے سربراہ اقبال اور اس کا بیٹا یاسین اس افسوسناک واردات کے مرکزی کردار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پولیس...
امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی ایک دوسرے سے سخت نفرت کرتے ہیں، اسی وجہ سے دونوں کیلئے امن معاہدہ کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین سے تنازع میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے مسلمان راہنما کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن لوک سبھا بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان چھے دسمبر کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ مہاتما گاندھی کے قتل، اندرگاندھی کے قتل کے ردعمل میں سکھوں کے قتل عام کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتوں نے 8 فروری 2024 کے انتخابات میں فارم 47 کے ذریعے حکومت بننے پر پہلے ہی اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا تھا۔ تاہم امید کی جارہی تھی کہ لایا گیا سیٹ اپ ملک کو سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نکال کر ترقی کی طرف گامزن اور...