2025-10-25@21:10:55 GMT
تلاش کی گنتی: 92658

«کینوآ نہ»:

    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور ترکیئے میں فیری سروس کے آغاز پر غور کیا جا رہا ہے۔ وزیر بحری امور جنید انور چودھری سے ترک وزیر ٹرانسپورٹ نے ملاقات کی۔ جہاز سازی آپریشنز اور شپ بریکنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق جنید انور نے ترک سرمایہ کاروں کو گوادر...
    اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان سے پہلی بار امریکا کو بھی انڈوں کی ایکسپورٹ شروع ہوگئی ہے، مجموعی طور پر 18.25 ملین امریکی ڈالر کے انڈے ایکسپورٹ کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ملک سے انڈوں کی برآمدات میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان سے پہلی بار امریکا کو بھی انڈوں...
    کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک نئے مالی سال کی تیسری مانیٹری پالیسی کا اعلان 27اکتوبر کو کرے گا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27اکتوبر بروز پیر کو گورنر سٹیٹ بنک جمیل احد کی زیر صدارت منعقد ہو گا جس میں معاشی حالات، بیرونی قرضہ اور دیگر اہم اشاریوں پر غور کیا جائے گا۔ مانیٹری پالیسی...
     زاہداقبال رانا : گوجرانوالہ میں حافظ آبادروڈپرٹرک کی کیری ڈبہ کوٹکر، دو خواتین سمیت 5افرادجاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی، حالت تشویشناک،واقعہ نوکھرکے قریب قلعہ دیوان سنگھ میں پیش آیا۔ ریسکیو اطلاعات کے مطابق  تیزرفتارٹرک نے کیری ڈبہ میں سوارافرادکوٹکردے ماری، حادثہ میں 55سالہ نسرین،45سالہ رخسانہ،13سالہ بچہ اذان جاں بحق ہوئے۔  60سالہ امجدپرویز،اور25سالہ جبران بھی حادثہ...
    لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کیلئے موجود آسٹریلوی کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں یہ دلچسپ واقعہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ہوٹل میں کھانے کے دوران پیش آیا، ڈائننگ ٹیبل پر کھانا کھاتی کھلاڑیوں نے چوہے کو دیکھا تو چلانا شروع کر دیا۔آسٹریلوی کھلاڑیوں کے شور مچانے پر ہوٹل کا عملہ فوراً...
    گجرانوالہ: حافظ آباد روڈ پر نوکھر کے قریب قلعہ دیوان سنگھ کے مقام پر المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 55...
    اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے +آئی این پی) وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)  کو کالعدم جماعت قرار دیتے ہوئے فرسٹ شیڈول کی فہرست میں شامل اور پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث...
    لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعظم  کی ہدایت پر  مقبوضہ کشمیر کے عوام  سے اظہار یکجہتی اور ان کی جدوجہد آزادی کی حمایت کیلئے یوم استحصال  کے موقع پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ 27 اکتوبر کو دن 10 بجے ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ رادوسواف شِکورسکی اور اقوامِ متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کے لئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ نے صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ صدر آصف علی زرداری نے پولینڈ کے وزیر خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
    لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نیب آفس حملہ کیس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز، وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور دیگر لیگی رہنمائوں کے خلاف اخراج کیس کی رپورٹ منظور کرتے ہوئے سب کو مقدمے سے بری کر دیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی نیب آفس پیشی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار کو بین الاقوامی کمیٹی برائے حقوق نسواں کی چیئرپرسن نامزد کردیا گیا۔ ترجمان فوسپاہ کے مطابق او آئی سی امبڈسمین ایسوسی ایشن نے حقوق نسواں کی نئی کمیٹی قائم کردی ہے جس کی سربراہی پاکستان کو ملی ہے۔ اس...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے مختصر کارروائی کے بعد پیر 27 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ پچاس منٹ کی تاخیر سے سپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں شروع ہوا۔ محکمہ ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ...
    کامونکی (نمائندہ خصوصی) مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے ایس پی عدیل اکبر گجر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ مرحوم کی نمازجنازہ میں اعلیٰ پولیس افسران سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کو ماڑی ٹھاکراں کے قبرستان میں سْپردِخاک کردیا گیا۔ ایس پی عدیل اکبر کے جسدخاکی کو پولیس کی...
    چند برس قبل کراچی کی سیشن عدالت میں عزیر بلوچ کے خلاف اہم کیس زیر سماعت تھا جس کے لیے عدالت میں صحافی بھی موجود تھے کیس کے اہم اور واحد گواہ کو پیش کرنے کے لیے پروسیکیوشن وقت مانگ رہی تھی لیکن عدالت بار بار وقت دینے کے باوجود گواہ کو نہ پیش کرنے...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے پولیس کے لئے نئی آپریشنل گاڑیوں کی خریداری کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے رویے کے باوجود صوبائی حکومت پولیس کو جدید سہولتیں دے رہی ہے۔ ہمارے جوان فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں۔ سہولتیں ہم...
    کراچی میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت ٹریفک نظام کو مکمل طور پر جدید خطوط پر مرتب کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں اور اہلِ کراچی اس وقت بنا چالان کے سڑکوں پر گاڑیاں چلاتے مزے لے رہے ہیں، لیکن 28 اکتوبر سے یہ سلسلہ نہ...
    قومی ایئر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال، پانچ سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔پی آئی اے کا بوئنگ 777 ساختہ طیارہ برطانوی فلائٹ آپریشن کو سرانجام دے گا۔ہائی کمشنر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے مزید شہروں کے لیے پروازوں کا آغاز بھی...
    اپنے ایک بیان میں وینزویلا کے صدر نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز کیریبین بھیجنے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ ہونے نہیں دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے۔ اپنے...
    اسلام آباد:دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کل ترکی میں اہم سلامتی مذاکرات ہوں گے، جن میں سرحد پار دہشتگردی اور علاقائی امن و استحکام پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان...
    سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ سکیوڑٹی ذرائع کے مطابق 24اکتوبر کو کی جانے والی اہم کارروائی میں 8 خوارج مارے گئے جب کہ 5 شدید زخمی ہوئے۔ فورسز کی یہ کارروائی خفیہ اطلاعات پر لکی مروت کے...
    کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمیں وفاقی حکومت نے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے اور ہم ملک میں مزید مسائل پیدا نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ سیکریٹری اطلاعات پی پی پی شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب...
    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا جبکہ متعدد گاڑیوں اور مشینری کو آگ لگا کر تباہ کردیا۔ واقعہ صوبے میں ایک ہفتے کے اندر مزدوروں کے اغوا کا دوسرا بڑا سانحہ ہے،...
    منجھی ہوئی سینئیر اداکارہ ثانیہ سعید نے عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی کے متنازع بیان پر صائمہ قریشی کو کھرا جواب دیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے اداکارہ ثانیہ سعید نے مسکراتے ہوئے کہا کہ صائمہ قریشی کی کمائی میں تو برکت ہے. نہ جانے انھیں اپنے پیسوں میں کیوں نہیں نظر...
    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مقبول ڈرامے میں مائیکروسافٹ کے بانی اور معروف امریکی فلاحی شخصیت بل گیٹس خصوصی کیمیو کرتے نظر آئیں گے۔ بالاجی ٹیلی فلمز کی جانب سے جاری کردہ تازہ پرومو میں سمرتی ایرانی کے کردار ’تُلسی‘ کو ایک ویڈیو کال پر کسی امریکی مہمان سے بات کرتے دکھایا گیا...
    ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زد میں آ گئیں۔ اداکارہ حرا مانی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تصاویر اور روز مرہ کی سرگرمیاں شیئر کرتی رہتی ہیں جس کے باعث ان کے فالوروز کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ حال ہی میں...
    قبل فاکس نیوز نے رپورٹ دی تھی کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے جدید ترین طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جرالڈ آر۔ فورڈ کو کارائیب اور مغربی نصف کرے کی سمت روانہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر نکولاس مادورو نے سرکاری ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب میں امریکہ کے...
    دور نال کلیڑی میں مشینری کو آگ لگا کر تباہ کردیا،پہلے شاہراہ کو بلاک کر کے ٹریفک روک دی اور پھر نجی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ اور کرش پلانٹ پر دھاوا بول دیا،اغوا ہونیوالے مزدوروں کا تعلق سندھ سے ہے حملہ آورکیمپ میں موجود مزدوروں کو زبردستی ساتھ لے کر فرار ، دو روز میںاغواء...
    جن کرکٹرز کو این او سی جاری ہو چکے ہیں انہیں بی بی ایل کھیلنے کی اجازت ہوگی بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور حارث رئوف کے بی بی ایل میں معاہدے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے اجازت دے دی۔ ذرائع کا کہنا...
    اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے وزارت دفاع،وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن سمیت کئی وزارتوں کیلیے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی۔ وزیرخزانہ کی زیرصدارت جمعے کو ہونیوالے اجلاس میں بین الاقوامی سطح پر سونے کی تجارت بحال کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی جبکہ گاڑیوں کی درآمد سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے سندھ میں غربت،پسماندگی اور محرومیوں کا سبب خراب حکمرانی، کرپشن، جاگیردارانہ سسٹم اور وڈیرہ شاہی کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ تیل،گیس اور کوئلے سمیت قدرتی وسائل سے مالا مال خوشحال سندھ کے عوام آج 2وقت کے کھانے کے لیے ترس گئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیراعظم شہباز شریف نے 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منانے کی ہدایت کر دی۔ یوم سیاہ سے متعلق وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پورے ملک میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251025-08-36  جسارت نیوز
    سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو روز کی عمر ایک برس تھی۔اب تین برس ہے۔ والد ڈاکٹر ہیں لہٰذا وہ دور کسی اسپتال میں ہیں۔والدہ ٹیچر ہیں مگر دو برس سے کیمپ کے بچوں کو رضاکارانہ تعلیم دینے والے اساتذہ میں شامل ہیں۔روز کی والدہ جن بچوں کو باقاعدہ اسکول میں پڑھاتی رہی ہیں۔ان میں...
    اس وقت ملکی صورت حال یہ ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے، حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ امن و امان کی صورت حال تو خراب ہے ہی معاشی مسائل نے ملک کی جڑیں ہلا دی ہیں۔ ایک طرف روپیہ اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے تو دوسری جانب مہنگائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-28  چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کو پیغام ہے پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ خیبر پختونحوا کے ضلع چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے عوام پارٹی بانی کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے‘جس دن سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-25  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت عظمیٰ کے جسٹس اطہر من اللہ نے تربت میں نوجوان حیات کو والدین کے سامنے گولیاں مار کر قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کی سزائے موت کے خلاف اپیل کا اقلیتی فیصلہ جاری کرتے ہوئے اپیل خارج کردی۔عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ماورائے عدالت قتل آئین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-23  لاہور (نمائندہ جسارت)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 27 اضلاع میں سیف سٹی پروگرام شروع  کردیا‘ پنجاب میں جرائم کی شرح میں واضح کمی ہوئی ہے۔ لاہور میں ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-21 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے سندھ نے خبردار کیا ہے کہ اگر انسدادِ پولیو مہم میں تسلسل برقرار نہ رہا تو آئندہ 3 سال میں کیسز کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق ای او سی سندھ کی جانب سے عالمی یوم انسداد پولیو مہم کی ایک تقریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251025-08-19 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حکومت نے شٹ ڈائون کے باعث امریکی فوجیوں کی تنخواہیں امدادی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس میں جاری ایک تقریب میں صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ ایک دوست نے 130 ملین ڈالر امریکی فوجیوں کی تنخواہوں کے لیے مختص کردیے۔ رپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-18 اسلام آباد( آن لائن )پاکستان اور ترکی نے فیری سروس کے آغاز سمیت یری ٹائم شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری اور ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔ملاقات میں جہاز سازی، آپریشنز اور شپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-16 اسلام آباد (آن لائن):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیوں کا اجلاس چیئرمین آغا سید رفیع اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں بیرون ملک وزٹ ویزا پر جانے والے پاکستانیوں کے لاپتا ہونے، ای او بی آئی میں بے ضابطگیوں اور مزدوروں کی رجسٹریشن سمیت اہم امور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-15 لاہور (نمائندہ جسارت) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نیب آفس حملہ کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور دیگر لیگی رہنمائوں کے خلاف اخراج کیس کی رپورٹ منظور کر لی۔عدالت نے پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-13 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی کے معاملے پر فریقین کو آئندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔دوران سماعت جامعہ کراچی اور وفاقی حکومت کی جانب سے جواب پیش نہیں کیا گیا ،جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے بیرسٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251025-08-12 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 10 روز سے لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔ رپورٹ کے مطابق این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کا پتا لگانے میں ناکام ہے، جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مغوی کی بازیابی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-9 بدین (نمائندہ جسارت )سندھ کے معروف ہاری رہنما محمد فاضل راہو کی صاحبزادی،صوبائی وزیر محمد اسماعیل راہو اور سابق تعلقہ ناظم محمد اسلم راہو کی ہمشیرہ حسنہ راہو سمیت دو افراد ٹریفک حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب حسنہ راہو اپنے آبائی گاؤں راہوکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع جنوبی کے تحت اجتماعِ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظمہ ضلع جنوبی شبنم امیر نے ذمے داران کا تقرر کیا اور طاہرہ قاسم کو نگراں اجتماعِ عام مقرر کیا۔نشست میں نئے افراد تک جماعت اسلامی کا پیغام...