اداروں کیخلاف بیان بازی کرنے والی سیاسی جماعت پر پابندی کی قرارداد منظور
اشاعت کی تاریخ: 9th, December 2025 GMT
قرارداد مسلم لیگ (ن) کے رکن طاہر پرویز نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اداروں کیخلاف بیان بازی کرنے اور انتشار پھیلانے والی پارٹی اور اس کے بانی پر پابندی لگائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب اسمبلی میں اداروں کیخلاف بیان بازی کرنیوالی سیاسی جماعت پر پابندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کے رکن طاہر پرویز نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اداروں کیخلاف بیان بازی کرنے اور انتشار پھیلانے والی پارٹی اور اس کے بانی پر پابندی لگائی جائے۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: اداروں کیخلاف بیان بازی پر پابندی
پڑھیں:
اداروں کے خلاف بیان بازی، پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
اداروں کے خلاف بیان بازی، پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز
بھمبر (آئی پی ایس )اداروں کے خلاف بیان بازی، پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماں کی جانب سے اداروں کے خلاف بیان بازی کے تناظر میں تحصیل صدر تحصیل سماہنی کشمیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پی ٹی آئی صدر تحصیل سماہنی نے بھمبرآزاد کشمیر میں پریس کا نفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا، کہا ادارے سرحدوں کے محافظ ہیں،جو پارٹی اداروں کے خلاف ہو اس کاحصہ نہیں رہ سکتا۔تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنما نے کہا کہ وطن اور پاکستان آرمی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچیف آفیسر ایم سی آئی کا ایکشن ،شہر بھر میں کھلے مین ہولز کو کور کرنے کا ہنگامی آپریشن مکمل چیف آفیسر ایم سی آئی کا ایکشن ،شہر بھر میں کھلے مین ہولز کو کور کرنے کا ہنگامی آپریشن مکمل عمران خان ذہنی مریض ، خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں،عطا تارڑ پی ٹی آئی کے فیصلے سمجھ سے بالاترہیں، حکومت کو غور کرنا ہوگا، خالد مقبول صدیقی دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، فوج کیساتھ کھڑے ہیں، وزیراعلی بلوچستان پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے پاک افواج سے متعلق اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی مسلح افواج کیخلاف پروپیگنڈا مہم کی شدید مذمتCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم