2025-11-19@13:01:41 GMT
تلاش کی گنتی: 16397

«اسرائیل»:

    اسلام آباد کو کیش لیس اور ڈیجیٹل شہر بنانے کیلئے ایک اور اہم سنگ میل عبور WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کیش لیس اور ڈیجیٹل شہر بنانے کیلئے ایک اور اہم سنگ میل عبور ،چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پاکستان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے سمندری علاقوں میں پیش آنے والے ایک حیران کن واقعے میں ایک سیل نے اپنی ہوشیاری سے کِلر وہیلز کے شکار سے جان بچائی۔فوٹوگرافر Charvet Drucker نے سیئیٹل کے قریب سمندری سفر کے دوران ایک گروپ میں موجود آٹھ کِلر وہیلز کو شکار کرتے ہوئے دیکھا۔ یہ وہیلز اپنی شکار کی...
    سندھ کے سینئر وزیر شرجيل انعام ميمن نے کہا ہے کہ کراچی میں شہری ترقی کے لیے متعدد بڑے منصوبے تیز رفتاری سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ شہر میں 9 بڑے منصوبے 7.66 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیے جا رہے ہیں، کے ڈی اے کے 76 منصوبے...
    اسلام آ باد: وفاقی دارالحکومت میں کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انٹیلی جنس بیورو ڈویژن اورسی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں جوڈیشل کمپلیکس جی۔11 اسلام آباد پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی / فتنۃ الخوارج کے...
    لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نیورو سرجری ڈیپارٹمنٹ نے نیا اعزاز حاصل کیا ہے جس میں پہلی دفعہ دماغ کی شریان کا جدید کیمروں اور مشین سے 15 کامیاب آپریشنز کیے گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ترجمان محمد عاصم نے بتایا کہ ایل آر ایچ کے مختلف یونٹس نے مل کر ٹیم ورک کے ذریعے اس مشن میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس نے ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی لاش اسرائیلی حکام کے حوالے کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ سے ملنے والی یرغمالی کی لاش پہلے ریڈ کراس کے حوالے کی گئی، جس کے بعد اسے باضابطہ طور پر اسرائیلی...
    اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشتگرد سیل کے 4 ارکان گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آ باد:(آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت میں کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انٹیلی جنس بیورو ڈویژن...
    دستاویزی فلم تیار کرنے کا مقصد طاقت کا اظہار اور حقائق پہنچانے کے لئے اسرائیلی رائے عامہ کے ساتھ تعامل ہے، جو حقائق طویل عرصے سے عبرانی بولنے والے سامعین سے پوشیدہ ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطین میں غاصب اسرائیل رجیم کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کی طرف سے بنائی...
    لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کے خستہ حالی کا شکار حصے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور دیگر جیولین تھرورز کو ٹریننگ کے لیے مشکلات کا سامنا تھا۔ جیو نیوز نے چند ماہ قبل ٹارٹن ٹریک کے جیولین تھرو کے لیے مخصوص حصے کی خستہ حالی کی...
    اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ آج ایک بار پھر غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں فضائی حملے کیے گئے جبکہ توپ خانے سے شدید گولہ باری کی گئی۔ مغربی کنارے میں بھی صورتحال سنگین ہو گئی جہاں قابض اسرائیلی فوج نے گولیاں مار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم نے بجا طور پر ہنگامہ برپا کیا ہوا ہے۔ اس ترمیم کی جو تفصیلات سامنے آئی ہیں اس نے سیاسی رہنمائوں کو مشتعل کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نرم خُو ہیں مگر وہ بھی غصے میں آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز: برسلز ایئرپورٹ (زایوینٹم) پر ہوائی اڈے کے قریب ممکنہ ڈرون دیکھے جانے کے بعد فضائی آپریشنز عارضی طور پر روک دیے گئے۔فضائی نیویگیشن سروس فراہم کنندہ Skeyes کے مطابق  احتیاطی بنیادوں پر پروازیں تقریباً آدھے گھنٹے کے لیے معطل رہیں اور رات 11:20 بجے (2220 GMT) کے قریب دوبارہ بحال ہو گئیں۔ایئرپورٹ...
    اپنے بیان میں بی این پی رہنماء حسن بلوچ نے کہا کہ موجودہ فارم 47 کے حکمرانوں نے سپریم کورٹ اور آئین کیساتھ جو کھلواڑ کیا یہ عدلیہ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ پارٹی...
    اسرائیل کی عدالت سے تازہ ویڈیو میں صہیونی معاشرے میں اخلاقی زوال کی ایک چونکانے والی تصویر سامنے آئی، جہاں جنسی زیادتی کے ملزمان کو سٹینڈنگ اووئز، تالیوں اور سیٹیوں کے ذریعے سراہا جا رہا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کی عدالت سے تازہ ویڈیو میں صہیونی معاشرے میں اخلاقی زوال کی ایک چونکانے والی تصویر...
    ویب ڈیسک : وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل نے  سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے مستعفی ہونے پر ردعمل میں کہا ہے کہ  ججز کا استعفیٰ دینا ان کا حق ہے لیکن خطوط میں یہ لکھنا کہ عدلیہ پر حملہ ہے یہ سراسر غلط ہے۔ سپریم...
    وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفوں کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر عقیل نے کہا کہ ’یہ استعفے کئی حوالوں سے آئین سے مطابقت نہیں رکھتے‘۔ ان کے مطابق،...
    ---فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے یہ آئینی عدالت بنانا چاہتے ہیں، انہیں صرف ایک شخص کا ڈر ہے جو جیل میں بیٹھا ہوا ہے، یہ ایک شخص باہر نکلے گا تو آپ کی ساری عمارت گر جائے گی۔سینیٹ کے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر...
    چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا بنگلہ دیش کا سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس کے دوران انہوں نے اعلیٰ عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور مختلف بحری تنصیبات کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو فروغ دینا اور خطے میں...
    پاکستان ریلویز نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے تمام ٹرین سروسز کو معطل کر رکھا ہے، جس کے باعث کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس کی سروس پانچویں روز بھی بند رہی۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ سروس 13 نومبر تک بحال نہیں ہوگی۔ ذرائع کے...
    پی سی بی کے مطابق سری لنکن اور زمبابوے بورڈ سے مشاورت کے بعد فائنل سمیت سیریز کے تمام میچز پنڈی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی...
    صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و تعمیراتِ عامہ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبے صوبے کی معیشت اور عوام کی زندگیوں میں واضح بہتری کا سبب بن رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوسٹل ہائی وے، روہڑی گڈو بیراج روڈ، مہران ہائی وے، ٹنڈو الہیار تا...
    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کردیے ہیں۔ یہ وارنٹ عدالت کی جانب سے دسویں مرتبہ جاری کیے گئے ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف درج...
    قیصرکھوکھر: محکمہ خزانہ نےڈی آئی جی جیل کوسرکاری گاڑیاں دینےکی سمری مستردکر دی۔ محکمہ خزانہ کامحکمہ داخلہ کوسالانہ بجٹ سےیہ خرچہ پوراکرنےکی ہدایت، محکمہ داخلہ نےڈی آئی جی جیل کیلئے گاڑیاں کیلئے30کروڑ مانگےتھے، محکمہ خزانہ نےیہ بجٹ دینے سے انکار کر دیا۔ 
    پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا شیڈول تبدیل، بقیہ میچز اب کب ہوں گے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ پاک سری لنکا ون ڈے سیریز جاری رہے گی تاہم شیڈول میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔پاکستان...
    کوئٹہ: پاکستان ریلویز نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے تمام ٹرین سروسز کو معطل کر رکھا ہے، جس کے باعث کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس کی سروس پانچویں روز بھی بند رہی۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ سروس 13 نومبر تک بحال نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کردیے ہیں۔ یہ وارنٹ عدالت کی جانب سے نویں مرتبہ جاری کیے گئے ہیں۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف...
    کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و تعمیراتِ عامہ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبے صوبے کی معیشت اور عوام کی زندگیوں میں واضح بہتری کا سبب بن رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوسٹل ہائی وے، روہڑی گڈو بیراج روڈ، مہران ہائی وے،...
    اسلام ٹائمز: مغربی اور عبری ذرائع کے مطابق محض عسکری آپریشنز اور فیلڈ کاروائیاں خود کافی ثابت نہیں ہوتیں۔ اس بات پر بھی شبہ باقی رہتا ہے کہ ایران نواز محور کی دوبارہ تعمیر کو روکا جا سکے گا، جب تک کہ عرب مستحکم حکومتوں کو مزید مضبوط نہ کیا جائے، ایران کے اثر و...
    اسلام ٹائمز: مغربی اور عبری ذرائع کے مطابق محض عسکری آپریشنز اور فیلڈ کاروائیاں خود کافی ثابت نہیں ہوتیں۔ اس بات پر بھی شبہ باقی رہتا ہے کہ ایران نواز محور کی دوبارہ تعمیر کو روکا جا سکے گا، جب تک کہ عرب مستحکم حکومتوں کو مزید مضبوط نہ کیا جائے، ایران کے اثر و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے بقیہ دو میچوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ سیریز کے بقیہ میچز اب 14 اور 16 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم...
    (احسن عباسی) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبے صوبے کی معیشت اور عوام کی زندگیوں میں واضح بہتری کا سبب بن رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ کوسٹل ہائی وے، روہڑی گڈو بیراج روڈ، مہران ہائی وے، ٹنڈو الہیار تا...
    اسلام ٹائمز: سوڈان کے بارے میں ایک اور بات یہ ہے کہ حال ہی میں شائع ہونیوالی لبنانی "الاحد" رپورٹ میں دارفور میں ریپڈ ری ایکشن فورسز کے تشدد کا غزہ میں اسرائیلی نسل پرست فوج کے رویئے سے موازنہ کرتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ سوڈان میں پیشرفت ایک وسیع تر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین میں دریافت ہونے والی ایک حیران کن انگور کی بیل نے دنیا بھر کے سائنسی اور نباتاتی حلقوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔یہ نایاب بیل جس کی عمر 416 برس بتائی گئی ہے، گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق دنیا کی سب سے پرانی انگور کی بیل قرار پائی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبے نہ صرف معیشت کو مستحکم کر رہے ہیں بلکہ عوام کی زندگیوں میں بھی نمایاں بہتری کا ذریعہ بن رہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کی اولین ترجیح ترقی...
    اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسدادِ تشدد میں اسرائیل سے فلسطینی قیدیوں پر مبینہ طور پر کیے جانے والے منظم تشدد اور بدسلوکی کے حوالے سے سخت سوالات کیے گئے۔ کمیٹی کے رکن پیٹر ویڈل کیسنگ نے بتایا کہ مختلف اداروں اور تنظیموں کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز میں تشدد اور غیر انسانی سلوک...
    اجتماع عام تبدیلی کا پیش خیمہ ہوگا،ترمیم آئین سے متصادم ہے کسی صورت بھی قابل قبول نہیں وکلاء اور عوام کو 21تا 23نومبر مینار پاکستان اجتماع عام میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں،خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں حاکمیت اعلیٰ صرف اللہ کی ہے۔ کوئی بھی...
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے باقی 2 میچوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ سیریز کے باقی دونوں ون ڈے میچز اب 14 اور 16 نومبر کو کھیلے...
      جرمنی(ویب دیسک)پاکستانی نژاد عبداللّٰہ احمد نے مسلسل تیسری مرتبہ بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔انہوں نے یہ کامیابی 60 کلو لائٹ ویٹ یوتھ کیٹیگری میں حاصل کی ہے۔ عبداللّٰہ احمد کے والد معروف کشمیری لیڈر شبیر احمد جبی نے دی ہے۔ انہوں بتایا ہے کہ عبداللّٰہ احمد نے 60 کلو گرام کیٹیگری میں...
      ڈی آئی خان (نیوز ڈیسک) پاکستان کسٹمز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مالیت کی منشیات برآمد کی ہے۔ایف بی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کی گئی کارروائی میں مسافر بس سے 91 کروڑ روپے مالیت کی 15.2 کلو گرام آئس برآمد کی گئی ہے۔ ایف بی آر...
    میڈیا نمائندوں سے اپنی ایک گفتگو میں لبنانی صدر کا کہنا تھا کہ شام سے الحاق کی افواہیں ناقابل جواز، بے بنیاد اور غلط ہیں۔ ایسے تمام اشتعال انگیز بیانات کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کے صدر "جوزف عون" نے مقررہ وقت پر پارلیمانی انتخابات کے انعقاد پر زور دیا۔ انہوں نے کہا...
    سوئی سدرن گیس کمپنی کے ذمہ داران سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جعفر مندوخیل نے کہا کہ سخت سردی کے موسم کے دوران گیس کی سپلائی بلاتعطل یقینی بنائے اور رات دس بجے گیس بند کرنیکی بجائے اس میں مناسب توسیع کیا جائے۔  اسلام ٹائمز۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے کوئٹہ...
     امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ملتان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک میں پارٹیاں وراثت پر چلتی ہوں وہاں آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ کوئی انوکھی بات نہیں، ملک میں آئین اور جمہوریت کے خلاف نظام چل رہا ہے، ہم سب کو بحیثیت قوم جمہوریت کو آگے لے...
    سٹی42:  سینیٹ کے اجلاس کا شیڈول بھی تبدیل کردیا گیا، ستائیس ویں ترمیم کو دوسری مرتبہ سینیٹ میں  پیش کرنے کے لئے ایوانِ بالا کا  اجلاس ایک روز قبل طلب کرلیا گیا، سینیٹ اجلاس آج شام پانچ بجے بلا لیا گیا۔ ستائیس وین آئینی ترامیم کے مجموعہ پر قومی اسمبلی میں بحث ہوئی تو ارکان...