سٹی42: سینئر رہنما پیپلز پارٹی بشریٰ منظور مانیکا کے والد میاں منظور احمد انتقال کر گئے۔

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے بشریٰ منظور مانیکا اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے بھی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر پاکپتن کے پیر غنی قبرستان میں ادا کی جائے گی، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما، سرکاری افسران، وکلاء، تاجر برادری اور علاقے کے عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
 
 

کیمیکل انجینئرنگ کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی انتقال کرگئے

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: سٹی42 پیپلز پارٹی

پڑھیں:

لاہور، معروف ماہر تعلیم اور شاعر اہلبیتؑ پروفیسر محمد رضا زیدی انتقال کرگئے

مرحوم نے نارووال میں ادبی سرگرمیوں کی بنیاد رکھی۔ تعلیمی و مذہبی حلقوں میں اعلیٰ مقام رکھتے تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 13 نومبر 1 بجے دوپہر بمقام مسجد و امام بارگاہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن بلاک ایچ 273 اے  لاہور میں ادا کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ معروف ماہر تعلیم، ادیب اور شاعر اہلبیتؑ پروفیسر سید محمد رضا زیدی انتقال کرگئے۔ مرحوم گورنمنٹ اسلامیہ کالج نارووال میں 17 سال تک تدریسی خدمات سرانجام دیتے رہے۔ مرحوم نے نارووال میں ادبی سرگرمیوں کی بنیاد رکھی۔ تعلیمی و مذہبی حلقوں میں اعلیٰ مقام رکھتے تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 13 نومبر 1 بجے دوپہر بمقام مسجد و امام بارگاہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن بلاک ایچ 273 اے  لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر اور دیگر انتظامیہ نے مرحوم کی وفات کو سانحہ ارتحال قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی دینی و تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ 

متعلقہ مضامین

  • میاں محمد نواز شریف کی مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
  • آزاد کشمیر: ن لیگ اور پیپلز پارٹی یا تو سرنڈر کریں یا تحریکِ عدم اعتماد پیش کریں، خواجہ فاروق احمد
  • لاہور، معروف ماہر تعلیم اور شاعر اہلبیتؑ پروفیسر محمد رضا زیدی انتقال کرگئے
  • سعودی شہزادی وفا بنت بندر آل سعود انتقال کرگئیں
  • ’ان کی صحت بحال ہو رہی ہے،‘ ہیما مالنی کی دھرمیندر کے انتقال کی تردید
  • اسپیکر ایاز صادق کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
  • مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج  ادا کی جائے گی
  • پیپلز پارٹی کے سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی علی مراد راجڑ انتقال کر گئے
  • پیپلز پارٹی کے سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی علی مراد راجڑ انتقال کرگئے