2025-12-15@08:24:24 GMT
تلاش کی گنتی: 169418

«بگ باس سلمان خان معاوضہ»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص میں بھی ای چالان پر عمل درآمد اچانک شروع کردیا گیا، تین پولیس افسران بھی ای چالان کی زد میں آگئے دس اور بیس ہزار کے چالان گھر پہنچ گئے ،  ای چالان سے قبل شہر کے شاہراہوں پر ٹریفک بورڈز ، ون وے اور پارکنگ کی سہولیات فراہم...
    کراچی: کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر صدر تھانے کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے، جس کے باعث مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی مکمل طور پر معطل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے متعدد گاڑیوں پر پتھراؤ کر کے ان کے شیشے توڑ...
    کراچی: ’’ہیروئن آسمان کی جانب دیکھ کر کہتی ہے جو بھی اس چاند کا تکڑا توڑ کر لائے گا وہی میرا شوہر بنے گا، یہ سن کر ایک لڑکا آسمان کی جانب رسی نما کوئی چیز پھینک کر زور لگاتے ہوئے چاند کو اپنی جانب کھینچنے لگتا ہے، اس کی رشتہ دار خواتین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-24  جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-5-23  جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-22  جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-20  سجاول(نمائندہ جسارت) عورتوں کی فلاح وبہبوداور ترقی کی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی شایان شادی حال میں رکھی گئی کھلی کچہری کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے ضلعی چئرمین کے غنڈوں نے نا کام بنادیا۔ اور سجاول کی کھلی کچہری مچھلی مارکیٹ میں تبدیل ہوگئی۔ ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-19  بدین (نمائندہ جسارت) گورنمنٹ ماروی گرلز ڈگری کالج بدین میں کلچرل ڈے کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی – طالبات کی جانب سے ٹیبلو اور قومی نغمے – تقریری مقابلے -ثقافتی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کالج کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-17  ( نمائندہ جسارت) ٹھٹھہ،  پولیس  مقابلے کے بعد بین الصوبائی گروھ سے تعلق رکھنے والے ماسٹر مائینڈ ڈاکوں ہلاک  تین ساتھی فرار،. ہلاک ہونیوالے ڈاکوں کے خلاف سندھ اور پنجاب میں سگین نوعیت کے مقدمہ درج ہیں ایس ایس پی ٹھٹھہ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب کو ٹھٹھہ کے قریب غلام اللہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-16 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میونسپل کارپورشن کی نا اہلی کی وجہ سے مصوم بچہ کو آوارہ کتوں نے شدید زخمی کر ڈال بچہ شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل گاوں اور شہر میں کتوں کی وجہ سے عوام پریشان تفصیلات کے مطابق گوٹھ بہادر خان چانڈیو میں دس سالہ ابرار چانڈیو اپنے گھر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-15 محراب پور(جسارت نیوز)خسرہ کا مرض معصوم بچوں کو نگلنے لگا، محکمہ صحت خاموش تماشائی بن گیا، نوشہرو فیروز میں کچے کے علاقوں میں صحت کی ناکافی سہولیات کے باعث خسرہ کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، کچے میں شہمیر ڈیرو، بچاؤ بند، کمال ڈیرو، بکھری کے علاقوں میں اس مرض کی علامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-14 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا ....
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-13 نواب شاہ (نمائندہ جسارت) صوبائی محتسب سندھ برائے خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کی ریجنل آفس شہید بینظیر آباد کی جانب سے خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے بچاؤ کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیر آباد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-5-11 کوٹری(نمائندہ جسارت)کوٹری میں دو میونسپل کمیٹی کوٹری اور بھولاری میں صحت وصفائی کانظام درہم برہم ہونے سے جگہ جگہ گندگی وغلاضت کے ڈھیر لگ گئے۔مچھروں کی افزائش نسل بڑھنے سے ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں میں بھی اضافہ۔ایک ماہ میں ملیریا کے 130اور ڈینگی کے 32مریض سول ہسپتال کوٹری میں زیر علاج۔بلدیاتی حکام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-10 شہدادپور (نامہ نگار) شہدادپور میں سنی رابطہ کونسل نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کے موقع پر ریلی نکالی، سرکاری سطح پر عام تعطیل کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق خلیفہ اول امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کے موقع پر سنی رابطہ کونسل شہدادپور کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-9 خیرپور (نمائندہ جسارت ) خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر  تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری 08 روپوش ملزم گرفتار گرفتار افراد میں منشیات سپلائرز بھی شامل ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو  کے احکامات پر ضلع بھر میں بھاری نفری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-5-6 مٹیاری(نمائندہ جسارت) مٹیاری اور گردونواح میں منشیات اور مین پوری کا کاروبار  رک نہ  سکا۔ نوجوان نسل نشے کی  عادی بن گئی۔ سول سوسائٹی کا چیف سیکریٹری اور آئی۔جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔مٹیاری ضلع کے ہیڈکواٹر شہر مٹیاری اور گردو نواح کے شہروں الہ ڈینو ساند۔ شاہپور۔ پلیجانی۔ اڈیرولعل۔ کھیبر اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-5 سکھر (نمائندہ جسارت) روہڑی میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت؛ لائیوسٹاک کی مبینہ عدم. توجہگی نے عوام کی صحت خطرے میں ڈال دی،  بیمار، مردہ، سانپ کے ڈسے ہوئے اور آوارہ کتّوں کے کاٹے گئے جانوروں کا گوشت کھلے عام فروخت کیا جا رہا ہے۔ شکایات کیمطابق سنگین صورتحال کی بنیادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-4 مٹیاری(نمائندہ  جسارت) ضلع  بھر میں اتائیوں کی بھر مار۔ سیکڑوں افراد وبائی امراض کا شکار۔ محمکہ صحت نے کوئی کاروائی نہ کی۔مٹیاری ضلع کے شہروں مٹیاری۔ ہالہ۔ بھٹ شاہ۔ نیو سعیدآباد سمیت مختلف چھوٹے  بڑے شہروں اور دیہاتوں میں اتائیوں نے کلینک کھول لیے۔ ایک ہی سرنج مختلف مریضوں کو لگانے کے باعث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا کہ رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ انہوں نے ایک انٹرویو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(نمائندہ جسارت ) خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور بنوں میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فنتہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 12 اور13 دسمبر 2025 کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے سندھ حکومت کی جانب سے منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں میں عوام کے مسائل سننے کے بجائے ان کی تذلیل کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گزشتہ 17 سال سے مسلسل سندھ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کے لیے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی...
    اسلام ٹائمز: چھٹیاں گزارنے کے لیے سڈنی جانے والے صہیونی فوجیوں پر حملہ کیوں نہیں کیا جاتا اور مسلح حملے صرف مذہبی مراکز پر ہی کیوں ہوتے ہیں۔؟ جواب واضح ہے کہ سڈنی کے واقعے سے فائدہ اٹھانے والی صرف اور صرف صیہونی حکومت ہی ہے۔ مظلوم فلسطین اور بہادر غزہ کی بہترین مدد یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے‘ چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکس چینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-21  کوئٹہ /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اور پختونخوا میں رواں برس ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کردی گئی۔  ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے صوبے میں آپریشن اور اہلکاروں کی شہادت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شفقات...
    ایف پی سی سی آئی نے حکومت سے اپیل کی پے کہ وہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جلد ختم کرائے۔رہنما ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ ہڑتال سے تجارت متاثر ہو رہی ہے۔رہنما گڈز ٹرانسپورٹر نے کہا کہ 15 دسمبر کی شام کو وزیر مواصلات سے مذاکرات ہوں گے۔واضح رہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-19  کیف (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے یوکرین پر ایک اور بڑے فضائی حملے میں ہائپرسونک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے فوجی و توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں بجلی کا نظام شدید متاثر ہو گیا اور 10 لاکھ سے زاiد گھروں کو اندھیرے کا سامنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-17 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 63 میگاواٹ کے 3 پن بجلی منصوبے مکمل کرلیے ہیں، جن کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ تقریباً 4.4 ارب روپے کی آمدن حاصل ہوگی۔ سیکرٹری توانائی و برقیات نثار احمد نے پیڈو ہاؤس میں جاری 7 اہم منصوبوں پر پیش رفت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-13 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-12 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سلسلہ نقشبندیہ کے ممتاز بزرگ اور معروف روحانی شخصیت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال فرما گئے۔ وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور زیر علاج تھے۔ مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کے دنیا بھر میں ہزاروں عقیدت مند اور متعلقین تھے، جبکہ کئی...
    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-11 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پولیس اور سندھ پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے موٹروے ایم۔5 سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان برآمد کر لیا۔ ترجمان موٹر وے سید عمران احمد کے مطابق روہڑی انٹرچینج کے قریب قائم ایک کباڑ خانے پر کامیاب چھاپہ مارا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-9 لوئر دیر( نمائندہ خصوصی)تحصیل بلامبٹ لوئر دیر میں ختمِ بخاری شریف کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران تقریباً 500 کے قریب مرد و خواتین علما کرام اور حفاظ کرام نے درسِ نظامی و حفظ کی تکمیل کی، جن کی دستاربندی اور چادر...
     ہر سال 10 دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لینا اور حکومتوں پر کام کرنے کیلئے زور دینا ہے۔ اس دن کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت...
    لاہور: موٹر وے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث مختلف موٹر وے سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ تک بند، ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک بند، اور ایم 5 ملتان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-8 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں مکان کا کرایہ مانگنے پر کرائے داروں نے خاتون کی جان لے لی جس پر قاتل میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے خاتون کی لاش ملی، مقتولہ کی شناخت اسما زوجہ منصور کے نام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-5 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-3 تلنگانہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ہونے والے ایک حالیہ الیکشن نے سب کو حیران کر دیا جہاں ایک مردہ امیدوار سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا۔یہ دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ میں پنچایت کے انتخابات کے دوران پیش آیا۔ انتخابی نتائج سامنے آنے پر معلوم ہوا کہ پولنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو،صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیرعبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ beta4admin25