2025-12-15@08:25:39 GMT
تلاش کی گنتی: 169418
«بگ باس سلمان خان معاوضہ»:
مریم اورنگزیب(فائل فوٹو)۔ پنجا ب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ صوبہ میں بغیر کسی خوف کے ہر مذہب کی نمائندگی ہے، جنہوں نے ملک پر 4 سال قبضہ کیے رکھا، ان سے بھی قبضہ چھڑایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، پنجاب میں 1100 الیکڑک بسیں...
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اُن کی جماعت نریندر مودی کی زبان بول رہے ہیں۔جہلم روڈ کی تعمیراتی سائٹ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ جس فوج نے پاکستان کو دشمن کے خلاف فتح دلائی، پی...
پیرس (ویب ڈیسک): پیرس میں جدید فضائی ٹرانسپورٹ کا آغاز کردیا گیا ہے، جہاں دارالحکومت کے جنوب مشرقی علاقے میں پہلی بار شہریوں کیلئے کیبل کار C1 کا افتتاح کیا گیا۔ اس جدید منصوبے کا مقصد سفر کے اوقات میں کمی لانا اور مختلف علاقوں کو میٹرو نیٹ ورک سے بہتر طور پر منسلک...
اس موقع پر ریجنل کابینہ کا اعلان بھی کیا گیا جن میں حسن رضا ریجنل نائب صدر، یوسف رضا ریجنل جنرل سیکرٹری، میثم رضا ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری، زوہیب حسن ریجنل انچارج محبین، حسنین حیدر انچارج ریجنل پروفیشنل ادارہ جات، عمران حیدر ریجنل سیکرٹری میڈیا شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب...
پشاور(نیوزڈیسک)ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم فرار تھا جبکہ کیس میں نامزد دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں، آئی جی کے پی پشاور: خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں قتل ہونے والے ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے...
اسلام آباد(طارق سمیر) :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقریر سن کر یوں محسوس ہوا جیسے کوئی شخص خواب کی دنیا میں کھڑے ہو کر حقائق سے کٹا ہوا خطاب کر رہا ہو۔ انجینئر امیر مقام آج کوہاٹ خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا گیا۔ انجینئر امیر مقام عوام کو اب...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ کارروائیاں 12 اور 13...
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے ساحل بونڈی بیچ پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ اتوار کی شام ہونے والے اس خونی واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم نے حملے کی سخت الفاظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ: منو آباد، غریب آباد اور غلام رسول شاہ کالونی یوسی 8 کے رہائشیوں نے منتخب نمائندوں کی کارکردگی مسترد کر دی ۔صفائی ستھرائی نہ ہونے پر پی پی قیادت سے ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔علاقہ مکینوں نے چیئرمین ارشد قریشی اور کونسلرز کے خلاف احتجاجی بینرز لگادیئے جس میں کہا گیا...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا تک...
انقلاب منچہ کے ترجمان اور ڈھاکہ8 کے حلقے سے آزاد امیدوار شریف عثمان ہادی کو جدید طبی علاج کے لیے پیر کی دوپہر سنگاپور منتقل کیا جائے گا۔ اتوار کے روز چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کی ہدایت پر ہنگامی ہنگامی اجلاس ہوا، اجلاس میں ثقافتی امور کے ایڈوائزر مصطفیٰ سرور فاروقی، صحت امور پر...
لاہور:(نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لبرٹی چوک میں کرسمس کے موقع پر منعقدہ بین المذاہب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں تمام مذاہب کے ماننے والے بغیر خوف کے اپنی خوشیاں منا رہے ہیں اور یہ امن و تحفظ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت کا نتیجہ...
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے ساحل بونڈی پر ہونے والے حملے کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اسے یہودیوں پر حملہ قرار دے دیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی کے ساحل پر اتوار کی شام ہونے والے مسلح افراد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو دہشت گردی قرار...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: امریکی...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے میں ایک مسلمان شہری نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو قابو میں کیا، جس سے کئی افراد کی جانیں بچ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق، دو افراد نے سڈنی کے مشہور ساحل پر موجود شہریوں پر فائرنگ...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار کے دوران فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوگئی ہے، تاہم بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار ہونے والے پاکستانی نوجوان کو ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کی تصویر شیئر کرکے اسے حملے کا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کا گیس کے شعبے میں گردشی قرضے کے خاتمے کیلئے 1700 ارب روپے ایڈجسٹ کرنے کا پلان تیارGAS تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں حکومت نے گیس کے شعبے میں گردشی قرضے کے خاتمے کیلئے 1700 ارب روپے ایڈجسٹ کرنے کا پلان تیار کرلیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلسوں اور دھرنوں کی سیاست ترک کر کے دوسرے صوبوں سے کارکردگی کی بنیاد پر مقابلہ کریں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ خیبر پختونخوا...
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ اگر بی جے پی منصفانہ الیکشن لڑنا چاہتی ہے تو میں انہیں چیلنج دیتی ہوں، بیلٹ کے ذریعے الیکشن لڑ کر دکھائیں، وہ خود جانتے ہیں کہ اس صورت میں وہ جیت نہیں سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کمیٹی کی سینیئر رہنما اور وائناڈ سے...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر...
کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر گٹکا اور ماوا فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ سنٹرل پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر سے اب تک مختلف تھانہ جات کی حدود میں خفیہ اور انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز...
عبرانی ذرائع کے مطابق تاحال آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار حنوکا کی تقریب پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 100 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جموہریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے پرتشدد...
میرے خیال میں آسمان میں اب ایک پارٹی ہونے والی ہے۔ بات ہوگی اسکوائر ڈرائیو اور اسکوائر کٹ کی؛ آؤٹ سوئنگرز اور ان سوئنگرز کی۔ کرکٹ کے میدانِ میں گزرنے والے دنوں کی یاد میں قہقہے چھوٹیں گے اور اْن راتوں کی یاد میں جو دوستی کے بندھن میں گزریں۔ پانچ دوستوں کی یادیں، جنہوں...
اللہ تعالیٰ نے جس کائنات کی تخلیق کی وہ بے حد وسیع ، خوبصورت ، حسین وجمیل ، صفاف وشفاف اور اجلی ہے۔لیکن انسان اپنی نت نئی ایجادات اور مصنوعات کے ذریعے اس کائنات کو آلودہ اور تباہ کر رہا ہے۔ یہ آلودگی درحقیقت زہر ہے جو انسانی صحت اور زندگی کو برباد کررہی ہے۔...
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل وان نے سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے خونریز حملے کی دل دہلا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ مائیکل وان کے مطابق حملے کے وقت وہ بھی سڈنی میں موجود تھے اور اگلے ہفتے سے ایڈلیڈ میں ہونے والی ایشز سیریز کے حوالے سے تیاری کررہے تھے۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سڈنی دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آسٹریلوی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آسٹریلوی شہر سڈنی میں دہشتگرد حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی مؤثر توثیق کر دی ہے۔پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ (پی آر این) کے مطابق اس مشق کے دوران FM-90(N) ER سطح سے...
جیانگ شی(ویب ڈیسک)چین کی میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل پویانگ اپنے بلند پانی کے موسم کی سطح کے مقابلے میں 90 فیصد تک سکڑ گئی ہے اور پانی کی سطح انتہائی کم لیول پر پہنچ چکی ہے۔ مشرقی چین کے صوبہ جیانگ شی میں واقع شنگ زی ہائیڈرولوجیکل اسٹیشن پر اتوار...
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے ایک حصے میں بتایا گیا ہے کہ چین کے سفارت خانے نے ایک سخت لہجے کا بیان جاری کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تائیوان کا مسئلہ ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے جسے عبور نہیں کیا جا سکتا اور یہ چین کے بنیادی قومی مفادات...
ویب ڈیسک : کراچی کے علاقے ملیر گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ نواز ولد حق نواز کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں تباہ کن سیلاب کے بعد خشک سالی کے باعث ملک میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 44 فیصد کم ہوگیا۔ واپڈا کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ جو 9 اکتوبر کو ایک کروڑ 33 لاکھ سولہ ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ...
صوبائی کابینہ نے واضح کیا کہ گلگت بلتستان میں سخت موسمی حالات کے پیش نظر جنوری میں انتخابات کا انقعاد انتہائی مشکل ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جی بی انتخابات کے لئے مناسب و موزوں وقت مقرر کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس صوبائی صدر خالد خورشید...
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عدنان منصور نے ایک گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے وزیرِ خارجہ کے حوالے سے یوسف رجی کے حالیہ مؤقف اور طرزِ عمل پر تنقید کی اور انہیں تسلیم شدہ سفارتی اصولوں اور عرف کے منافی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شورش زدہ عرب ملک لبنان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اگر اس بار ڈی چوک گئے تو آزادی لے کر واپس آئیں گے یا کفن میں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے اورہمیں جج سے ملنے تک نہیں دیا جا رہا۔کوہاٹ میں جلسہ...
سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے نئی یوتھ ڈویلپمنٹ پالیسی متعارف کرائی ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو مملکت کے وژن 2030 کے اہداف میں حصہ دار بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں نوجوانوں کا بول بالا، بزرگ آبادی صرف 2.8 فیصد ترجمان وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے...
خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک پشاور(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اس فائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی، ریاستی اور وفاقی اداروں سے تعلق رکھنے والے 400 سے زائد قانون نافذ کرنے والے اہلکار، جن میں ایف بی آئی بھی شامل ہے، جائے وقوعہ کے قریب تعینات کر دیے گئے ہیں۔...
لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے اور ابھی بہت سے فیصلے آنے ہیں، یہ صرف آغاز ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جھوٹ...
کاظم میثم نے اس موقع پر کہا کہ وفاق سے گلگت بلتستان کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا ہو یا حلقے کے حقوق کے لیے کوشش کرنا آپ سرکردگان، جوانان اور قائدین کی سرپرستی میں آگے بڑھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اسمبلی مدت کی تکمیل اور عوامی حقوق کی بھرپور ترجمانی پر اہلیان پڑنگ، غلچو اور...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر...
تہران میں سید صفی الدین سے ملاقات میں ڈاکٹر ولایتی نے کہا کہ ایران، رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کی قیادت اور ہدایات کے تحت، مزاحمت کی صفِ اوّل میں موجود اس قیمتی اور فداکار قوت کی حمایت پوری قاطعیت کے ساتھ جاری رکھے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی امور کے لئے رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی...
ذرائع نے مزید بتایا کہ ایک موقع پر نگران وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی دھمکی بھی دیدی۔ کئی من پسند شخصیات کو نگران کابینہ میں "ہر صورت" شامل کرنے کے دباؤ پر نگران وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں چند ماہ کیلئے آیا ہوں، اور ان چند مہینوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں یہودیوں کے مذہبی تہوار حنوکا کے دوران ہونے والے حملے کو جان پر کھیل کر ناکام بنانے والا ہیرو مسلمان ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق بونڈی بیچ پر یہودیوں کی تقریب کے دوران مسلح افراد داخل ہوئے اور ایک اونچے مقام پر کھڑے ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی نے فوج کے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی تو اس کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دفاعِ وطن، سلامتی اور استحکام کے لیے علماء، مدارس، محراب و منبر ہر...
اسلام ٹائمز: 15 دسمبر 1987 کو باضابطہ طور پر حماس نے اپنا قیام نامہ جاری کیا، تاہم اس کی تشکیل کی ابتدائی چنگاریاں گزشتہ صدی کی چالیس کی دہائی سے جڑی ہوئی ہیں۔ 1948 میں فلسطین پر قبضے کے بعد پیش آنے والے واقعات، اور خصوصاً 1967 میں عرب ممالک کی شکست کے بعد کی...
اسلام ٹائمز: فلسطین میں تشکیل پانے والے نمایاں مزاحمتی گروہوں میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن، تحریکِ فتح، فلسطینی اسلامی جہاد، عوامی محاذ برائے آزادیٔ فلسطین، جمہوری محاذ، عوامی مزاحمتی کمیٹیاں اور تحریکِ مزاحمتِ اسلامی (حماس) شامل ہیں۔ ان میں سے بعض گروہ، جیسے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن، وقت گزرنے کے ساتھ مزاحمتی اور جہادی فکر سے بتدریج...
