2025-04-26@04:08:01 GMT
تلاش کی گنتی: 74

«فیچرز»:

    صارفین بہت جلد گوگل میسجز سے واٹس ایپ ویڈیو کالنگ فیچر کو استعمال کرسکیں گے۔ گوگل میسجز واٹس ایپ کے ساتھ مِل کر ایک ایسے فیچر پر کام کررہا ہے جو صارفین کو مستقبل میں گوگل میسجز انٹرفیس سے براہ راست واٹس ایپ ویڈیو کال کرنے کے قابل بنائے گا۔ اگر میسیج بھیجنے والے اور...
    کیلیفورنیا:گوگل میسجز واٹس ایپ ویڈیو کالنگ فیچر کے ساتھ تعاون کر کے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جس سے صارفین واٹس ایپ ویڈیو کالز کو براہ راست گوگل میسجز کے ذریعے استعمال کر سکیں گے۔ یہ فیچر تب کام کرے گا جب میسج بھیجنے والا اور وصول کنندہ دونوں کے...
    سان فرانسسکو: سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کی مدد سے ریلز یا ویڈیوز کو ایک ہی کلک پر موبائل ایپ پر روکا جا سکے گا۔ اب تک انسٹاگرام میں موبائل ایپ پر ویڈیوز یا ریلز کو ایک کلک سے...
    کیلیفورنیا: گوگل نے اپنے مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل جیمنائی کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے، جس کے بعد اینڈرائیڈ صارفین فون کو ان لاک کیے بغیر جیمنائی ایکسٹینشنز اور دیگر AI فیچرز تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ صارفین اب "Hey Google” کہہ کر یا سیٹنگز میں جا کر اس فیچر کو ایکٹیویٹ کر سکتے...
    ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں واٹس ایپ کا وائس اور وڈیو کالنگ فیچر برسوں کی پابندیوں کے بعد فعال کردیا گیا ۔ اس حوالے سے واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو اطلاع د ی ہے ، لیکن حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی پیشگی اعلان نہیں کیا گیا۔ یاد رہے کہ دنیا...
    سعودی عرب میں واٹس ایپ کے بہت سے صارفین نے اطلاع دی ہے کہ ایپ کا وائس اور ویڈیو کالنگ فیچر برسوں کی پابندیوں کے بعد فعال کردیا گیا ہے۔ اس اچانک فعالیت نے سوالات کو جنم دیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی پیشگی...
    سیئول(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کی اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی سام سنگ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز سے لیس ’گلیکسی ایس 25‘ سیریز کے تین فونز متعارف کرادیے۔ کمپنی نے گزشتہ ہفتے امریکا میں فونز کو متعارف کرایا اور متعدد ممالک میں فونز کو پری آرڈر فروخت کے لیے بھی پیش کیا۔ کمپنی نے...
    ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد صارفین چار گُنا زیادہ رفتار سے ویڈیو دیکھ سکیں گے۔ اس سے قبل یوٹیوب ویڈیو کو نارمل سے ڈبل اسپیڈ میں دیکھنے کی سہولت فراہم کر چکا ہے۔ جس کا مقصد سست رفتار ویڈیو کو تیزی کے ساتھ دیکھنا...
    سوزوکی موٹرز نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر e.ACCESS کو متعارف کرایا ہے جس کے بارے میں کمپنی نے دعویٰ کیا ہے ایک بار ریچارج کرنے پر یہ اسکوٹر 95 کلومیٹر تک سفر کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، سوزوکی نے اپنے گلوبل بیٹری الیکٹرک وہیکل (بی ای وی) اسکوٹر e-ACCESS کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی...
    سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان کے ذیلی ادار ے سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ نے واٹس ایپ کے ذریعے ای ووٹنگ خدمات متعارف کرادی ہیں۔  یہ انقلابی فیچر الیکٹرانک ووٹنگ کے عمل کی ازسرِ نو تعریف کے لیے تیار کیاگیا ہے اور یہ فیچر شیئر ہولڈرز یا ممبران کے لیے زیادہ قابلِ رسائی،...
    سان فرانسسکو:آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ کمپنی نے اپنی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے فون میں متعدد واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بغیر کسی اضافی ڈیوائس کے منظم کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کے حالیہ بیٹا...
    اگر آپ آئی فون پر مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو کبھی آپ کی خواہش ہوئی ہوگی کہ کاش آپ کے فون میں ایک سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس ہوتے۔  اچھی خبر یہ ہے کہ ایپل کے ٹیسٹ فلائٹ بیٹا پروگرام کے ذریعے جاری کردہ پروڈکٹ میں واٹس ایپ کی یہ حالیہ...
    کیلیفورنیا:واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے اب ایک ہی ڈیوائس پر متعدد واٹس ایپ اکاؤنٹس کو آسانی سے منظم کیا جا سکے گا۔ یہ نیا فیچر ایپل کے ٹیسٹ فلائٹ بیٹا پروگرام کے تحت جاری کیا گیا ہے، اور جلد ہی یہ تمام آئی...
    واٹس ایپ نے آئی او ایس ڈیوائسز کے بیٹا ورژن میں ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف کرایا ہے، جس سے صارفین ایک ہی ایپ کے ذریعے کئی اکاؤنٹس لاگ ان کر سکیں گے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق، اس فیچر کے ذریعے مختلف اکاؤنٹس استعمال کرنے کے لیے اضافی ڈیوائسز کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔...
    سام سنگ کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے ذہانت اور جدید ترین نئے فیچر کے ساتھ گلیکسی ایس 25 الٹرا موبائل فون لانچ کر دیا ہے۔ جمعرات کو کمپنی نے سام سنگ 3 ویرینٹس کے ساتھ گلیکسی ایس 25 سیریزلانچ کردی ہے۔ اس سیریز کا سب سے مہنگا ماڈل گلیکسی ایس 25 الٹرا...
    ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے بعد کسی صارف کی لائیک کی گئی ویڈیو اس کے دوستوں کو بھی دِکھے گی۔ ریلز دیکھتے وقت اگر غور کیا جائے تو اسکرین پر نیچے کی جانب اس دوست کی پروفائل پکچر ایک دل کے ساتھ دکھائی دے گی...
    کچھ دنوں قبل سام سنگ گلیکسی ایس 25 سیریز کی ایک پروموشنل ویڈیو لیک ہوئی تھی جس نے صارفین کو لانچنگ سے قبل ہی اسمارٹ فون کا بصری تجربہ فراہم کیا تھا تاہم کمپنی کی جانب سے باقاعدہ درخواست کے بعد اسے ہٹا دیا گیا ہے۔ ویڈیو اب بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر...
    کیلیفورنیا :معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلکش فیچر پیش کیا ہے۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے بیٹا (Beta) ورژن میں اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے میوزک شامل کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹس سیکشن میں ایک...
    پاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم ’’سندھو جی گونج‘‘ کا پریمیئر 21 جنوری کو جے پور فلم فیسٹیول میں کیا جائے گا۔ راہول اعجاز کی ہدایت کاری میں بننے والی سندھی فلم ’’سندھو جی گونج‘‘ کی کہانی دریائے سندھ اور اس کے گرد بسے لوگوں کی زندگی پر مبنی ہے۔ جے پور فلم فیسٹیول...
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جنوری2025ء) مشہورِ زمانہ سمارٹ فون برانڈ ویوو نے آج پاکستان میں اپنے جدید ترین سمارٹ فون Y200 کی دستیابی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سمارٹ فون کو خاص طور پر صارفین کی روزمرہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ویوو...
    چیٹ جی پی ٹی نے ٹاسکس فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو ایک یا بار بار کیے جانے والے کاموں کو مخصوص وقت پر شیڈول کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے صارفین اپنے کاموں کی یاددہانی سیٹ کر سکتے ہیں، جیسے کہ موسم کی معلومات، حصص کی قیمتیں، یا...
    واٹس ایپ نے 2025 کی پہلی بڑی اپڈیٹ کا آغاز کر دیا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو ایپ کے اہم فیچرز کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نیا اے آئی ٹیب شامل کیا گیا ہے جو صارفین کو جدید ٹولز کے استعمال کا موقع فراہم کرے گا۔...
    اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جلد ہی واٹس ایپ  ایک نئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) خصوصیت متعارف کروا رہاے، جس سے صارفین ایپ کے اندر ذاتی اے آئی  کریکٹرز تخلیق کرسکیں گے۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ اینڈرائیڈ کے لیے بیٹا ورژن 2.25.1.26 میں نئے فیچر لانے کی تیاری کررہا ہے جس کے...