2025-12-08@17:30:26 GMT
تلاش کی گنتی: 58613
«مزدور اغوا»:
سوشل میڈیا پر چند روز سے یہ دعویٰ گردش کررہا تھا کہ پنجاب میں ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے۔ مختلف پوسٹس اور غیر مصدقہ پیغامات میں کہا گیا کہ حکومت نے ٹریفک قوانین کو وقتی طور پر معطل کردیا ہے، اس وجہ سے شہریوں کے لیے جرمانے یا کارروائی نہیں ہو...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں امن عامہ کی صورتحال کو مخدوش قرار دیتے ہوئے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخاب...
بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لئے وزیراعلیٰ نے درخواست دائر کر دی۔ کوئٹہ سے خبر آ رہی ہے کہ وزیراعلیٰ سرفراز احمد بگٹی نے الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کردی ہے جس میں کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کی ہے۔ ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلی سرفراز احمد بگٹی نے کوئٹہ بلدیاتی...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب پہلے برق رفتار اور شدید ہوگا۔ تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ مجبوراً گورنر راج لگے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی جلسے کا کیا مقصد تھا یہ علم نہیں ہے، صوبے کے حالات جب خراب ہوجائیں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نیٹ فلکس کی جانب سے وارنر برادرز کی ممکنہ خریداری کے فیصلے میں شامل ہوں گے کیونکہ 72 ارب ڈالر مالیت کا یہ معاہدہ میڈیا صنعت میں شدید ردعمل کا باعث بن رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ فلکس کا وارنر برادرز ڈسکوری کو 83 ارب ڈالر...
سابق پاکستانی کرکٹ کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی افراد لیگ کی ٹیمیں خریدیں وہ کوچز سے یہ سوال نہ کریں کہ میچ کیوں ہارے ہیں۔ جو بھی لوگ پی ایس ایل کی...
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان یکم جنوری سے بین الاقوامی منڈیوں میں اضافی ایل این جی کی فروخت شروع کر دے گا۔علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان قطر اور اطالوی فرم ای این آئی سے ایل این جی درآمد کر رہا ہے لیکن حالیہ مہینوں میں...
افغانستان فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرے، بھارت کو زیادہ برق رفتار جواب ملےگا، فیلڈمارشل سید عاسم منیر
سٹی42: چیف آف دی آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ طالبان ریجیم کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ ان کے پاس فتنہ الخوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار...
بھارت میں ایک انوکھی رخصتی نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ پنجاب کے شہر لدھیانہ میں عروسی لہنگے اور بھاری زیورات میں سجی دلہن نے وہ کچھ کر دکھایا جس کی کسی نے توقع نہیں کی تھی۔ دلہن نے رخصتی کے لمحے پر ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی، اور معاملہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر...
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ مجبوراً گورنر راج لگے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی جلسے کا کیا مقصد تھا یہ علم نہیں ہے، صوبے کے حالات جب خراب ہوجائیں...
کے الیکٹرک اور کانٹریکٹر کے درمیان ادائیگی کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، تنازع ایک بار پھر عدالت میں پہنچ گیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے نیو جام صادق برج کی تعمیر کے دوران کے الیکٹرک کے انفراسٹرکچر کی منتقلی کے تنازعے سے متعلق درخواست پر تعمیرات کو گرانے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے...
بگ باس 19 کا بڑا فائنل اختتام پذیر ہوگیا جس میں گورَو کھنّا نے 15 ہفتوں پر مشتمل سخت مقابلے کے بعد ٹرافی اپنے نام کرلی۔ اتوار کی شب ہونے والے فائنل میں میزبان سلمان خان نے گورَو کھنّا کو فاتح قرار دیتے ہوئے انہیں ٹرافی، 50 لاکھ روپے انعامی رقم اور ایک نئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان رجیم کو واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ ان کے پاس خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ انہوں نے کہا پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گلستان جوہر میں ایس ٹی 6 رفاحی پلاٹ سے قبضہ ختم کرنے سے متعلق درخواست پر ڈی جی کے ڈے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو گلستان جوہر میں ایس ٹی 6 رفاحی پلاٹ...
پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم نیلوفر کے ایک وائرل کلپ پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے ہر عمل کا وائرل ہونا کبھی کبھار ذہنی تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔ فواد خان کے ساتھ ان کی یہ نئی فلم شائقین میں خاصی توجہ حاصل کر...
ایک ٹیلیویژن انٹرویو میں عراقی وزیر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر نے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میں عراق سے درخواست کی تھی کہ وہ امن کے نوبل انعام کیلئے نامزدگی کے حوالے سے "مدد" کرے اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ٹیلیویژن چینل الرابعہ کے ساتھ گفتگو میں انکشاف...
بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہو گا: فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہو گا۔تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضروری...
— فائل فوٹو سرگودھا کے نواحی گاؤں میں خاتون نے شوہر کے اغواء کا مقدمہ گھر آئے مہمان پر درج کروا دیا۔پولیس کے مطابق خاتون نے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ نامعلوم شخص کل رات گھر آیا اور شوہر کو ساتھ لے گیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ شوہر کو نقصان پہنچنےکا خدشہ...
بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار جواب برق رفتار اور شدید ہوگا، فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس) چیف آف دی آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار...
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی، ملیریا سمیت دیگر طبی ٹیسٹ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا، سی بی سی سمیت خون کے دیگر ٹیسٹ کے عوض مختلف لیبارٹریاں مختلف قیمتیں وصول کرنے لگیں، سرکاری سطح پر طبی ٹیسٹوں کی قیمتوں کا تعین آج تک نہیں کیا جاسکا۔ ایکسپریس نیوز کے...
نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق اب پتے کی تبدیلی کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پتہ کی تبدیلی...
لاہور میں تقریب سے خطاب میں سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ لوگوں نے سوچا ایسا ادارہ ہو جو ان کے مسائل حل کرے تو اقوام متحدہ بنی، کشمیر کا منفرد مسئلہ ہے، وہ بھی اقوام متحدہ کے پاس ہے۔ جو بات انسانیت کیخلاف اور انسانوں کے قتل کی ہو تو میں اس کیخلاف...
اسلم مرزا (جہلم ویلی ) لائن آف کنٹرول کے قریب واقع یونین کونسل پاہل میں پاک فوج کی جانب سے عوامی فلاح کے سلسلے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں علاقے کے مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مرد، خواتین، بزرگ اور بچے طبی معائنے کے لیے پہنچے۔...
سٹی42: اب کوئی ڈرامہ نہیں چلے گا۔سزا یافتہ شخص صرف اپنی سزا بھگتے گا۔پی ٹی آئی چاہتی ہے سزا یافتہ شخص پارٹی اور ملک چلائے، یہ نہیں ہو گا۔ یہ باتیں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں کہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
معطل میڈیکل لائسنس کے باوجود ایم ایس کی تعیناتی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شاہزیب سہیل نے بیرسٹر راجہ ارسلان کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ تقرری عوامی مفاد اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت نے ایک ایسے...
نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کروانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے نئی اور آسان ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق پتہ تبدیلی کے عمل کو پہلے سے کہیں زیادہ سہل بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ڈیٹ رکھ سکیں۔ ہدایات کے مطابق...
سپر اسٹار ماہرہ خان کا اپنی نئی فلم نیلوفر کے ایک وائرل کلپ پر ردعمل سامنے آگیا۔حال ہی میں اداکار فواد خان کے ساتھ ریلیز ہونے والی فلم نیلوفر میں ماہرہ خان نے بینائی سے محروم لڑکی کا کردار نبھایا۔ریلیز کے بعد فلم کا ایک جذباتی سین سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں نیلوفر...
ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ...
فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے پولیس حراست میں نوجوان عرفان کی ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار پولیس اہلکار کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو کیس میں کسی بھی قسم کا چالان جمع کروانے سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں گرفتار اے ایس آئی عابد شاہ کی ایف...
علی ساہی :اوورچارجنگ،قانونی معاونت اورٹریفک پولیس کے ناروا رویے کے حوالے سے شکایات کے لئے لاہور سمیت پنجاب بھر میں شکایات سیل قائم کردئے گئے۔ کمپلینٹ سیلز میں ہر ریجن میں ڈی ایس پی رینک کا افسر فوکل پرسن مقرر کردیا گیاہے جہاں شہری اور ٹرانسپورٹرز وارڈنز کے رویے کے حوالے سے شکایات کرسکیں گے،اس...
ایریزونا جہاز کو دوبارہ “آنسو” نہ بہانے دیں، چینی میڈیا سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز بیجنگ :سات دسمبر 1941 کو جاپان نے پرل ہاربر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 1100 سے زیادہ امریکی بحری اہلکار اور میرین یو ایس ایس ایریزونا شپ کے ساتھ ڈوب گئے۔ 84 سال گزرنے...
کراچی: ضلع کورنگی پولیس سے بے خوف لٹیروں کی لانڈھی نمبر 6 میں دن دیہاڑے راہ چلتے شہری سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، مسلح ملزمان شہری سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کورنگی پولیس سے بے خوف لٹیروں کی لانڈھی...
ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں ہسپتال سے گئی تھیں، ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے...
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شکیب الحسن نے جان بوجھ کر غیر قانونی ایکشن کے ساتھ بولنگ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو 2024 میں انگلش کاؤنٹی سرے کی جانب سے کھیلتے ہوئے غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔ غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ...
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور سے بھارت کی خفیہ ایجنسی را سے تعلق کے الزام میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشتگرد حساس...
شہر میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد شہریوں کو لاکھوں کی تعداد میں ٹریفک چالان جاری کیے جا چکے ہیں، تاہم اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے عناصر اب بھی ان کیمروں کی پہنچ سے باہر ہیں۔ اس صورتحال پر شہریوں میں شدید تشویش پائی...
بھارت کی معروف ایئرلائن انڈیگو شدید انتظامی بحران کا شکار ہو گئی ہے، جس کے بعد مودی حکومت کی پالیسیوں پر اپوزیشن نے سخت تنقید کی ہے۔ پروازوں میں تاخیر، منسوخیاں اور ہزاروں مسافروں کی مشکلات نے ایئرلائن کے نظام اور حکومتی نگرانی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے...
(حسن علی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج3روزہ دورےپرلاہورپہنچیں گے۔بلاول بھٹوزرداری قیام کےدوران لاہورسمیت پنجاب کےرہنماؤں سےملاقات کرینگے،پنجاب کے مختلف اضلاع کی 63 تنظیموں کے عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری کیےجائینگے۔بلاول بھٹو زرداری لاہور تنظیم کے عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری کریں گے،بلاول بھٹو پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔بلاول...
قیصر کھوکھر :محکمہ بلدیات نے ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کا اندراج نادرا سے کروانے کافیصلہ کرلیا۔ تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کی اسی دن نادرا سے رجسٹریشن ہو جائے گی۔محکمہ بلدیات نے محکمہ صحت اور نادرا کیساتھ مل کراس حوالے سے پلان تیار کرلیاہے۔ محکمہ بلدیات کے مطابق اس اقدام کے...
’یہ مسئلہ بن سکتا ہے‘، نیٹ فلکس کی وارنر برادرز کے درمیان 83 ارب ڈالر کی ڈیل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردِعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹ فلکس کی جانب سے وارنر برادرز اسٹوڈیوز کے ساتھ ممکنہ 83 ارب ڈالرز کی ڈیل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی پہلے ہی بڑی مارکیٹ شیئر رکھتی ہے اور یہ معاملہ مسئلہ بن سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹ فلکس اور وارنر برادرز کے...
سال 2025 کے آخری ملک گیر پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ بنایا جائے گا، پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد فرنٹ لائن پولیو ورکرز اپنی ذمہ...
لاہور ہائی کورٹ میں پتنگ بازی آرڈیننس 2025 کالعدم قرار دینے کےلئے درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے ڈی جی والڈ سٹی کو فریق بنانے کے لئے درخواست گزار کو مہلت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ بسنت منانے کی سفارشات توڈی جی والڈ سٹی کی تھیں، بنیادی طور پر ڈی جی والڈ سٹی کو فریق بنایا...
لاہور ہائیکورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا کی درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمن پنجاب قرآن بورڈ سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شہرام سرور نے انجینئر محمد علی مرزا کی ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں ایف آئی اے اور پنجاب قرآن بورڈ کو...