2025-12-08@17:31:34 GMT
تلاش کی گنتی: 58613

«مزدور اغوا»:

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کی درخواست 36 سال بعد نمٹا دی۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو...
    واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں جمہوریہ کانگو اور روانڈا کے صدور نے واشنگٹن میں امن معاہدے پر دستخط کر دیے، حالانکہ دونوں ممالک کی جنگ زدہ سرحدی علاقوں میں لڑائی اب بھی جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے صدر فیلکس تشیسکیدی اور روانڈا کے صدر پال کاگامے...
    کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹرالر وبال جان بنتے ہوئے انسانی زندگیاں نگلنے لگے۔ کریم آباد پل کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے...
    پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کر دی گئیں، ضلع مانسہرہ پولیس نے غیر ملکی افغان مہاجرین کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن جاری کر دی۔ پولیس کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری 11 دسمبر تک خود پاکستان چھوڑ دیں بصورت...
    ---فائل فوٹو  شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند ہے۔محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بھی...
    --فائل فوٹو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا بھی حکم دے دیا۔عدالت نے شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ شہزاد اکبر متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم جاری کیا جبکہ عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں شہزاد اکبر کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے گزشتہ پانچ برس کے دوران ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لیے کروڑوں ڈالرز کے بھاری بھرکم غیر ملکی قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق صوبائی حکومت نے 2020 سے 2025 کے دوران صرف دو بڑے منصوبوں کے لیے مجموعی...
    لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ملکی معاشی صورتحال، سیاسی کشیدگی اور امن و امان کی بگڑتی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل سے غافل ہے جبکہ اہم فیصلے طاقت کے مراکز میں تقسیم کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی...
    گلشن معمار ، سرجانی ٹاؤن اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5 زخمی سمیت 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں علاقوں سے گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، منشیات اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ پاک کالونی سے گرفتار ملزمان لیاری گینگ وار ارشد پپو گروپ سے...
    جوش نے پہلا شعر محض نو برس کی عمر میں کہا، اردو، ہندی، فارسی،عربی اور انگریزی زبانوں پر عبور  تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیر کے معروف شاعر جوش ملیح آبادی کا 127واں یوم پیدائش (آج) 5  دسمبر جمعہ کو منایا جائے گا۔ مختلف شہروں میں ادبی حلقوں کے زیر اہتمام تقریبات میں جوش ملیح آبادی کی ادبی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ائیرلائن کی کراچی سے سکھر جانے والی پرواز پی کے 536 نے اڑان بھری تو تھوڑی ہی دیر بعد اسے فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کے مطابق طیارہ روانگی کے تقریباً 17 منٹ بعد تکنیکی مسئلے کا شکار ہوا۔ پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول کو آگاہ کیا، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کی امدادی سامان سے بھرے چھ کنٹینرز افغانستان کے لیے طورخم اور جمرود ٹرمینل پہنچ گئے ہیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم پر دو اور جمرود پر چار کنٹینرز موجود ہیں جن میں ادویات اور طبی آلات شامل ہیں۔ افغان حکام کی منظوری کے بعد ان کنٹینرز کی کلیئرنس کا عمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے گوجرانوالا ماس ٹرانزٹ منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پارٹی صدر نواز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں منصوبے کے اہم نکات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس کے دوران نواز شریف نے کہا کہ گوجرانوالا...
    لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب سے بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن  کے مطابق پندرہ رکنی سٹیرنگ کمیٹی کی چیئرپرسن سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو مقرر کیاگیا، سابق رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا سٹیرنگ...
    دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جہاں ممبرانِ پارلیمنٹ محمد یاسین اور نصرت غنی نے بھی شرکت کی۔...
     لاہور (نوائے وقت رپورپ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا۔ جس میں ستھرا پنجاب پر بریفنگ لی گئی اور مزید جدت لانے کے لئے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں صوبے بھر میں پہلی بار صفائی کے لئے جدید الیکٹرک وہیکلز، ویسٹ ٹو ویلیو...
    لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ عوام خوشحال ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ عوام کے بنیادی مسائل کا حل بلدیاتی انتخابات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے فیصل آباد سے اسلام آباد جاتے ہوئے ننکانہ صاحب کے لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اْنہوں نے کہا...
    گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم  شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا آج گوجرانوالہ کا دورہ متوقع  ہے۔ جلسہ گاہ سمیت تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ اربوں روپے مالیت کے میگا پراجیکٹس کے اعلان کیلئے ممبران اسمبلی، قائدین و رہنما پر عزم ہیں،  لذیز کھانوں سے تواضع، تاریخی فقیدالمثال استقبال کیلئے ''منوں''پھولوں...
    بھارتی ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کے دوران کھانے میں رس گلے کم ہونے پر  دلہا اور دلہن کے اہلِ خانہ ایک دوسرے سے لڑے پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی ابتدائی رسومات ادا کرنے کے بعد دلہا اور دلہن منڈپ کی طرف جا...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ  زرداری نے تھائی لینڈ کے قومی دن  پرپیغام میں کہا ہے کہ میں تھائی لینڈ کی جنوبی صوبوں میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد، اس مشکل گھڑی میں تھائی لینڈ کی حکومت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ قیمتی جانی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا منظور کرلی۔ مینا آفریدی اور ڈاکٹر امجد کے خلاف بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا...
    اسلام آباد(آئی  این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علیمہ خان جس جنگ کی بات کر رہی ہیں، اگر بھارت نے ہم پر دوبارہ مسلط کی تو بھارت کے ساتھ یہ بھی بین کریں گی، پاکستان کی سیاسی جنگ پاکستان میں لڑیں، دشمن ملک میں بیٹھ کر وطن دشمنی نہ کریں،سیاسی رہنما...
    اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نیشنل کونسل آف آرٹس میں اقوامِ متحدہ کے تعاون سے منعقدہ نمائش میں شرکت کی، انہوں نے مختلف آرٹ گیلریز کا دورہ کیا اور تخلیقی فن پاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینٹ نے نمائش کے شاندار انعقاد پر منتظمین متعلقہ اداروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے سے بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے15 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروو سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی، دو طرفہ تعلقات اور کثیر الجہتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، سینیٹر کامل علی آغا، سیکرٹری سینیٹ سید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے بسنت اور نئے ٹریفک قوانین کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 25 سال بعد بسنت کی خوشیاں بحال کی گئی ہیں تاہم یہ خوشی اب سخت اور محفوظ قوانین کے تحت منائی جائے گی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 متفرق درخواستیں خارج کر دیں۔جمعرات کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا یا۔ افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ مشرف کیس میں سپریم کورٹ واضح کر چکی، اگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے طے شدہ سسٹم مینٹیننس کے باعث 6 دسمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے سے 7 دسمبر بروز اتوار شام تک ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) عارضی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان حکومت نے بیرون ملک بیٹھے کالعدم تنظیموں کے سربراہان اور کمانڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں بی ایل اے، بی ایل ایف، یو بی اے کی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی پراسیکوشن تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔بی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ اور غذائی عدم تحفظ کا شکار آبادی کو 360 ٹن کھجوریں فراہم کیں۔ کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے نیشنل اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز اور اپنے شراکتی اداروں پیس اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا پولیس کی اسپیشل آپریشن ٹیم نے شانگلہ اور پشاور میں کارروائی کے دوران 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں لعل شیر، جان شیر اور رمضان شیر شامل ہیں۔ہلاک دہشت گرد پولیس پر حملوں، قبضہ گروپ اور بھتا خوری میں...
    اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے غلط قرار دیا۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے حماس کے خاتمے کے نام پر جو آپریشن شروع کیا اس کے نتیجے میں پورا غزہ...
    اسلام آباد: قومی محاصل کی صوبوں میں تقسیم کا فارمولا طے کرنے کیلیے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی)کے افتتاحی اجلاس میں وفاق اور صوبوں نے دہشتگردی سے متاثرہ صوبے خیبرپختونخوا میں سابق فاٹاکی شمولیت کے بعد این ایف سی میں اس صوبے کا شیئر بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ باقی مالیاتی...
    مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کی منظوری دے دی۔ نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ گوجرانوالہ کے لوگوں کا حق ہے جو انہیں بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ کی...
    ہجرت کے بعد بڑا مسئلہ مہاجرین مکہ کی آباد کاری کا تھا اس کی ممکنہ صورتوں میں ایک یہ بھی تھی کہ علاحدہ طور پر مہاجرین کی بستی تعمیر کی جاتی لیکن پیغمبر انقلاب ﷺ کی فراست اور مردم شناس نگاہ نے اسے یک سر مسترد کر دیا۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی تھیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلی سندھ کے محمد نصیر جمالی نے آج ڈپٹی کمشنر آفس میرپورخاص میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری منعقد کی۔ کھلی کچہری میں میرپورخاص کے شہریوں نے محکمہ آبپاشی کے داروغوں کی جانب سے فصل کی کاشت کے لیے پانی کی عدم فراہمی کرنے ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ ، سابق صدر بار میاں انوارلحق ایڈووکیٹ نے جھنگ اور وہاڑی میں وکلا کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قانون کی بالادستی اور امن و امان کیلئے سنگین چیلنج قراردیاہے۔ان واقعات نے وکلا برادری سمیت پوری عوام میں شدید بے چینی...
    پاکستان کے تعلیمی نظام کی خرابیوں کی ایک وجہ اس سے منسلک اداروں کی گورننس میں موجود خرابیاں ہیں ۔کیونکہ جب ہم اپنے تعلیمی نظام اور اداروں میں کمزور قیادت ،اقربا پروری، میرٹ کا استحصال،سیاسی مداخلت ،من پسند فیصلوں،اہلیت کی بجائے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر اہم تقرریوں ، نگرانی اور احتساب کے نظام کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) کورنگی صنعتی علاقے میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، اسمارٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس آپریشنز کی کارکردگی کو بہتر بنایا جارہا ہے۔کاٹی کی جانب سے امن و امان کی بہتری کے لیے دی گئی مثبت تجاویز پرعملدرآمد کریں گے۔ ان خیالات کا اظہارایس ایس پی کورنگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن(انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی ائروائرڈیفنس سسٹم تعینات کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا۔ جرمن فضائیہ کا کہنا ہے نیا دفاعی نظام روس کے درمیانی فاصلے والے بلیسٹک میزائل روکنے کے لیے تیار کیا گیاہے۔ یہ نظام جرمنی اور ناٹو دونوں کے لیے انتہائی اہم اور ضروری ہے۔ ائروائرڈیفنس سسٹم خطے کی مجموعی سیکورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں پائلٹوں کی قلت ہونے سے ہوائی اڈے بری طرح بدنظمی کا شکار ہو گئے ۔ اس دوران مودی سرکار مسافروں کو فضائی سفر کی سہولیات دینے میں بھی ناکام ہو گئی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو نے پائلٹوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے وائس آف امریکا کے متعدد اوورسیز دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹرمپ انتظامیہ کاکہنا ہے کہ 6 اوورسیز نیوز بیورو اور 4 مارکیٹنگ آفس بند کیے جائیں گے،ضرورت پڑی تو نشریات کنٹریکٹرز کے ذریعے جاری رکھیں گے۔ اوورسیز بیوروزمیں وی او اے پاکستان،انڈونیشیا، کینیا اور چیک ریپبلک شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251205-03-5 سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ایک چیخ بیان بن کر سامنے آئی ہے۔ اس بیان نما چیخ یا چیخ نما بیان میں میاں نواز شریف نے فرمایا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں اسے لانے والے اس سے بھی بڑے مجرم ہیں۔ چنانچہ ان سے بھی پورا...