2026-06-02@21:06:05 GMT
تلاش کی گنتی: 71888
«مزدور اغوا»:
جب سے ہوش سنبھالا ہے ریاست و حکومت پر تنقید سنتا، پڑھتا آیا ہوں۔ ریاست و حکومت سے شکوے زبان زد عام تھے مگر جب تک کمانے کی مشقت سے آزاد اپنے مرشد و مربی باباجان رحمہ اللہ کی کمائی پر گزر بسر ہو رہی تھی سوچتا تھا کہ ریاست تو ماں ہوتی ہے اور...
فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اعلامیہ میں سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کی مذمت کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ دھرنے کے شرکاء کو کھانا کھاتے دکھا کر منفی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، ویڈیو جمعہ کی ہے جس دن دھرنا دینے کا باضابطہ اعلان کیا گیا...
اپنے بیان میں پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین نے کہا کہ مسلم ممالک کو بھی باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، تاکہ کسی بیرونی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے امریکی جارحیت کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ...
گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے سی ای او واٹر کارپوریشن، ڈی جی ایس بی سی اے، میڈیکل لیگل آفیسر اور مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا سمیت دیگر کو سوالنامے دیتے ہوئے جوابات اور اہم ریکارڈ طلب کرلیے۔ سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع ہوا تو صدر گل پلازہ ایسوسی ایشن تنویر پاستا کمیشن...
اسلام ٹائمز: سب سے خطرناک پہلو تشدد کو معمول بنانا ہے۔ داعش نے جرائم کی تکرار کے ذریعے متشدد ہونے اور تشدد کرنے سے متعلق عام حساسیت ختم کر دی۔ حالیہ فتنہ میں بھی تشدد کو ’’جد وجہد کی قیمت‘‘ کے طور پر جائز ثابت کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہی وہ مقام ہے جہاں...
وزیر داخلہ گلگت بلتستان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر ادارے ماہِ رمضان میں عوام کی سہولت اور امن و امان کے قیام کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر گلگت کے ہمراہ ماہِ رمضان المبارک کے دوران...
امریکہ کی سابق رکن کانگریس میرجوری ٹیلر گرین نے ٹرمپ کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام ایران سے جنگ نہیں چاہتے اور امریکی صدر کو بھی چاہیے کہ وہ جنگ کی بجائے عوام کی معیشت بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی کانگریس کی سابق رکن میرجوری...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)محی الدین احمد وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کر دیا گیا۔ بین الصوبائی رابطہ امور کی وزارت کے وفاقی سیکرٹری محی الدین احمد وانی کو عارضی بنیادوں پر ذمہ داری سونپ دی گئی ۔طارق بگٹی کا استعفیٰ باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری،...
ویب ڈیسک : قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف آئندہ ہفتے آزاد کشمیر کا اہم دو روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ 23 فروری کو مظفرآباد پہنچیں گے اور 24 فروری کو اپنے دورے کا اختتام کر کے واپس روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی نواز...
تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ مقتول احمد اشتیاق کو اس کی بیوی مسماۃ (ح) دختر بشیر احمد سکنہ نوشہرہ نے اپنے آشنا نعیم افغانی اور مقتول کی سالی مسماۃ (ج) دختر بشیر احمد سکنہ نوشہرہ کے ساتھ مل کر منصوبہ بندی کے تحت اجرتی قاتلوں کے ذریعے فائرنگ کر کے قتل کروایا۔ اسلام ٹائمز۔...
عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بدانتظامی کے نوٹس کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سابق صدر کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ وزیراعظم نے فیڈریشن میں انتخابات کرانے کی ہدایت بھی کی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق...
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا اور کارروائی کے دوران فورسز نے ہدف کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر فتنۃ الخوارج کے خلاف...
نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان اور امریکہ نے نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اقتصادی تعاون کا باضابطہ آغاز کردیا ہے جس کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ (ایم او یو) طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن...
یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں، بلکہ شمالی وزیرستان کی اس مٹی کی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ ’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہےساقی‘۔ یہ داستان ہے ’آئینہ عمر‘ کی، جس نے روایتوں کے سنگلاخ پہاڑوں کے بیچ اپنے خوابوں کی ہریالی ڈھونڈ نکالی۔ سنگلاخ چٹانوں میں...
امریکا تیاریوں کے باوجود ایران پر حملہ کرنے سے قاصر کیوں؟ ایران سے جاری مذاکرات کے باوجود امریکی جنگی تیاریاں عروج پر کیوں؟ ایران اپنے نیوکلیئر و میزائل پروگرام سے پیچھے ہٹ جائیگا؟ امریکا ایران جنگی صورتحال میں روس اور چین کی پوزیشن؟ امریکا اور اسرائیل میں کون کِس کے زیر اثر ہے؟ کیا امریکا...
’’بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے‘‘ ٹرمپ نے اعداد و شمار دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ میں نے8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی، ہم نے...
اسلام آباد: سینیٹ میں سیاسی بیان بازی نے نیا رخ اختیار کر لیا جب سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں ہوا میں سیاسی تیر نہ چلانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی چالیں اب پرانی ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
سوشل میڈیا پر ایک اے آئی جنریٹڈ فلم کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ صرف ایک دن میں 200 ملین ڈالر (تقریباً 60 ارب پاکستانی روپے) کے برابر ’’ہائی-بجٹ‘‘ فلم جیسا مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس بیان نے نہ صرف انٹرٹینمنٹ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کابل حکومت دہشتگردی خلاف سنجیدہ نہیں، ضرورت پڑنے پر فضائی کارروائی کرسکتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف سے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ پاکستان نے کابل اور قندھار سمیت افغانستان کے اندر کارروائیاں کیں تو کیا...
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیر ہونے والے رن وے پر بین الاقوامی پرواز نے کامیابی سے لینڈنگ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر نو کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کی دوپہرسعودی عرب سے آنے والی بین الاقوامی روٹ کی پرواز کامیابی سے لینڈ کردی گئی،...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں اس منصوبے کی تشکیل، تکمیل اور اغراض و مقاصد پر کھل کر گفتگو کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کا قائم کردہ بورڈ آف پیس اقوامِ متحدہ کے معاملات پر بھی نظر رکھے گا تاکہ یو این درست...
وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا جس کے بعد محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈ ہاک صدر تعینات کردیا گیا۔ تعیناتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ: سندھ کے شہر نوابشاہ میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور حالیہ واقعے میں ایک منتخب نمائندے کی دکان سے لاکھوں روپے کی چوری نے امن و امان کی صورتحال پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر کے...
محی الدین وانی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈ ہاک صدر تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)طارق بگٹی کی جگہ وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ امور محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا چارج دے دیا گیا۔وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ:سندھ کے ضلع نواب شاہ میں پولیس نے کشور پور کے علاقے میں پیش آنے والے تصادم کے معاملے میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم میر محمد بھنڈ کو گرفتار کر لیا ہے، جس کے بعد اس کیس میں گرفتار مرکزی ملزمان کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی...
یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP لانچ ، یو این او ڈی سی کے اشتراک سے نوجوانوں کو کاروبار کی طرف ترغیب
یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP (Young Leaders Social Entrepreneurship Development Program) کی باوقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اساتذہ، طلبہ اور مہمانِ خصوصی نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز ڈاکٹر حسیب سرور نے کیا، جنہوں نے اپنے خطاب میں وزیراعظم کے وژن “اڑان پاکستان پروگرام” سے حاضرین کو آگاہ کیا، جو وفاقی...
سینئر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ رانا صاحب ہوا میں سیاسی تیر نہ چلائیں، رانا صاحب سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہوگئیں، کچھ نیا سوچیں۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میرےدوست رانا ثنا اللہ نے کہا بانی پی ٹی آئی کو 2 دفعہ ڈیل آفر کی۔ رانا ثنا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد حملے میں 11 فوجی جوانوں کی شہادت پر افغانستان کو ڈی مارش کردیا ۔ افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے...
ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام مزید کسی دھوکے، تاخیری حربے یا سیاسی مفادات کی سیاست کو قبول نہیں کریں گے۔ حقوق دینے کے نام پر محض وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات درکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان مجلس وحدت...
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہےکہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے فضائی حدود کی عارضی بندش ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اوپر فضائی حدود کی عارضی بندش کو ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا...
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امور کشمیر کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے اور ماضی کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں...
اہلکاروں کی ڈکیتی اور سی آئی اے گارڈن میں شہریوں کو یرغمال بنانے اور رقم کے عوض رہائی کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بغیر نمبر پلیٹ کی موبائل میں سوار سادہ لباس اہلکاروں کی ڈکیتی اور سی آئی...
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 900 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی و پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 18 اور 19 فروری 2026 کی درمیانی شب ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر مبنی آپریشن کیا، جس میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ یہ بھی...
پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے داؤد گوٹھ پکا روڈ سعید آباد سے ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان عبدالواحد عرف جوجی، مرتضیٰ اور اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 3 عدد موبائل فونز بھی برآمد کر لیے گئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی شاہی خاندان سے وابستہ پرنس اینڈریو کو سرکاری اختیارات کے ممکنہ غلط استعمال کے سنگین شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد برطانیہ بھر میں سیاسی اور عوامی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی ہے، سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست...
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں توہم پرستی کی ایک ہولناک مثال سامنے آئی ہے جہاں مبینہ طور پر جادو ٹونے کے الزام میں ایک خاتون کو اس کے ایک سالہ معصوم بچے سمیت زندہ نذرِ آتش کر دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ مغربی سنگھ بھوم کے ایک دیہی علاقے میں پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس...
کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ معلوم...
اسلام ٹائمز: ٹرمپ کی یہ حکمت عملی نہ صرف امریکہ کی بچی کھچی طاقت بھی تباہ کر دے گی بلکہ طاقت کا توازن امریکہ کی حریف قوتوں کے حق میں بگڑ جائے گا۔ امریکہ کے اتحادی ماضی میں کسی حد تک اس غنڈہ گردی کو برداشت کرتے تھے کیونکہ امریکہ پر ان کا انحصار بہت...