ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم نے کہا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور سرمایہ ہیں، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، جن کی زندگی بھی محبت اہلبیت میں گزری اور موت بھی یاد خدا میں آئی، ماہ رمضان کے دوران ضلع بھر میں مختلف یونٹس اور مساجد میں قرآن خوانی اور مجالس ترحیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہدائے مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان سوتری وٹ یونٹ کے زیراہتمام نماز مغرب کے بعد مسجد جعفریہ حسین آباد میں شہدائے مسجد خدیجۃ الکبریٰ سانحہ ترلائی کلاں کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی، اس موقع پر ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم، خطیب مسجد جعفریہ مولانا صابر حسین، ضلعی رہنماء ملتان حسن رضا حسینی، یونٹ صدر اظہر حسین، مداح حسین، اقبال حسین اور دیگر موجود تھے۔ قرآن خوانی کے اختتام پر مجلس عزا سے مولانا صابر حسین بلوچ نے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم نے کہا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور سرمایہ ہیں، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، جن کی زندگی بھی محبت اہل بیت میں گزری اور موت بھی یاد خدا میں آئی۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کے دوران ضلع بھر میں مختلف یونٹس اور مساجد میں قرآن خوانی اور مجالس ترحیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔
 .

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ شروع

حکام کے مطابق تمام بیراجوں، دریاؤں اور ہیڈ ورکس کی سیف سٹی ڈرون سرویلنس کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ پانی کی سطح اور ممکنہ سیلابی ریلوں کی بروقت نشاندہی کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے میں پہلی مرتبہ سیلاب کی پیشگی اطلاع اور نگرانی کے لیے ڈرون مانیٹرنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق تمام بیراجوں، دریاؤں اور ہیڈ ورکس کی سیف سٹی ڈرون سرویلنس کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ پانی کی سطح اور ممکنہ سیلابی ریلوں کی بروقت نشاندہی کی جا سکے۔

ڈرون مانیٹرنگ کے دوران جھنگ کے تریموں بیراج میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ریکارڈ کی گئی جبکہ پاکپتن میں دریائے راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال، پانی کی آمد اور دریائی کناروں پر کٹاؤ کا جائزہ لیا گیا، جہاں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق رہا۔

سرگودھا میں دریائے چناب پر واقع طالب والا پل، خانیوال میں ہیڈ سدھنائی بیراج اور ہیڈ ورکس، جبکہ منڈی بہاؤالدین میں رسول بیراج پر بھی ڈرون سرویلنس کے ذریعے پانی کے بہاؤ کی نگرانی کی گئی۔ حکام کے مطابق ساہیوال کے علاقے کتب شہانہ کے قریب نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سیالکوٹ کے ہیڈ مرالہ پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 74 ہزار کیوسک ریکارڈ ہوا۔

متعلقہ مضامین

  • مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی
  • پنجاب میں پہلی مرتبہ سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ کا آغاز
  • پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ شروع
  • اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے
  • 24 جولائی کیلئے بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
  • موبائل کمپنیوں کو 4 برسوں میں 3 ارب 41 کروڑ جرمانہ، سروس اور کوریج کی بہتری کیلئے مہلت
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: ہا ئوسنگ سوسائٹیوں کے پارک، اسکول اور مسجد کی زمین فروخت نہیں کی جا سکتی
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہوئے ہے، اسحاق ڈار