City 42:
2026-07-24@04:08:38 GMT

سزا یافتہ شخص صرف سزا کاٹےگا، ڈرامےاب نہیں چلیں گے

اشاعت کی تاریخ: 8th, December 2025 GMT

 سٹی42: اب کوئی ڈرامہ نہیں چلے گا۔سزا یافتہ شخص صرف  اپنی سزا بھگتے گا۔پی ٹی آئی چاہتی ہے سزا یافتہ شخص پارٹی اور ملک چلائے، یہ نہیں ہو گا۔ یہ باتیں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں  کہیں۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  پشاورمیں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈا کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہٹ دھرمی کی روش کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔سرکاری مشینری کو ہر گز استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ 

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد

گورنرفیصل کریم کنڈی نے کہا کسی کو صوبہ میں کاروبارِ حیات کو بند کرنے یا اسلام آباد کو بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Waseem Azmet.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی

محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • ضم اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کریں: گورنر خیبر پی کے کا وزیراعظم کو خط
  • ’’خیبر پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030ء ‘‘ کا اجراء 
  • مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی
  • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان
  • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار