2026-06-02@21:07:20 GMT
تلاش کی گنتی: 10070
«تاریخ کا اعلان»:
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے دورے کے دوران پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں اسکاٹ لینڈ کی پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤں سے ملاقات اور خطاب کیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گورنر کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی اسکاٹ...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے ردعمل دے دیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فاروق ستار حقیقت مسخ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے اٹھارویں ترمیم پر بات کی، گل پلازا کی لیز اور قانون شکنی میں...
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار کا بطور میئر اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار رہا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام...
کوئی پاکستانی تسلیم نہیں کرے گا کہ ہماری افواج کے ہاتھوں فلسطینی مظلوم عوام کا خون بہے، علامہ ناظر عباس تقوی
سوشل میڈیا پلیٹ فام پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہماری افواج کا حماس کے مجاہدین سے تصادم ہوگا جو کئی دہائیوں سے فلسطین کی سرزمین کا دفاع کررہے ہیں، اگر خدانخواستہ اس تصادم کے نتیجے میں پاکستانی افواج کے افراد بھی مارے جائیں تو ہمیں...
پاکستانی سپن باؤلر سفیان مقیم کا انگلینڈ کے ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنز کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔ سفیان مقیم ڈربی شائر فالکنز کو پہلے ہاف کیلئے دستیاب ہوں گے، پاکستانی سپنر ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنزکی جانب سے 6 میچز کھیلیں گے۔ ہیڈ آف کرکٹ ڈربی شائر مکی...
اسحاق ڈار کی ابوظہبی محکمہ خزانہ کے چیئرمین سے ملاقات، سرمایہ کاری و ٹیلی کام میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
( انور عباس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےدبئی میں ابوظہبی محکمہ خزانہ کے چیئرمین سے ملاقات کی،جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کےدرمیان سرمایہ کاری، تجارت اور ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کےدوران پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری میں اضافے کےمواقع کا تفصیلی...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط...
پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی...
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے پاکستان کی وفاقی حکومت کی اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر سراہا اور کہا کہ ان اقدامات کے نتائج نظر آنا شروع ہو گئے ہیں، اور بجٹ کی پابندی سے وسائل عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیاروہویں ایڈیشن کی پلیئرز آکشن ورکشاپ اتوار کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سربراہ سلمان نصیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ورکشاپ کا اعلان کیا۔ سلمان نصیر نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی...
قیصر کھوکھر : سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں پروونشل مینجمنٹ سروس کےتحریری امتحان کے نتائج کا اعلان,فیز اوّل میں 5 ہزار 772 اُمیدوار کامیاب, فیز دوم میں 106 اُمیدوار تحریری امتحان میں پاس, پی پی ایس سی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن ڈپٹی ڈائریکٹر سید کاظم مقدس کے مطابق سروس...
ملک کے بالائی علاقوں میں ہونے والی شدید اور مسلسل برفباری نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح درہم برہم کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف جمع ہو چکی ہے، جس کے باعث اہم شاہراہیں بند، بجلی کا نظام...
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا، ملاقات میں دوطرفہ سرمایہ کاری اور جاری منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (دنیا نیوز) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی وادارہ جاتی پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس(مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان کی ایک کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ڈیووس میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد ہوا، اجلاس میں عالمی سطح کی معروف کمپنیوں کے سی ای اوز اور سینئر حکام نے شرکت کی جہاں پاکستان کی...
اسپین میں اپنے مالک مکان کو خاندان سمیت بہیمانہ انداز میں قتل کرنے والے پاکستانی 44 سالہ دلاور حسین کو قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دل دہلادینے والا واقعہ دسمبر 2023 میں اسپین کے شہر میڈرڈ کے قریبی قصبے موراتا دے تاجونا میں پیش آیا تھا۔ جہاں دلاور...
اویس کیانی : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج عالمی یوم تعلیم پر پاکستان اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر بھرپور انداذ میں دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان کے تعلیم و تربیت سے وابستہ تمام افراد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم تعلیم 24 جنوری...
’تجدید عہد وفا‘ کانفرنس سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ ناظر تقوی، خانم فاطمہ سبزواری، مولانا ڈاکٹر عقیل موسی، پروفیسر منور عباس، مولانا حیات عباس نجفی، مولانا محمد حسین و دیگر نے خطاب کیا، معروف شاعرہ خانم معصومہ شیرازی نے امام خامنہ ای سے متعلق خصوصی انقلابی کلام پیش کیا۔ رپورٹ: سید ظفر جعفری ...
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور سے پی ٹی آئی کراچی کے رہنما بلال منصور نے ملاقات کی، اس موقع پر سعید غنی، سہیل انور سیال اور ڈپٹی میئر سلمان مراد بھی موجود تھے۔ ملاقات...
اجلاس کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے مشترکہ طور پر کام کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد کی زیرٍ صدارت گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا...
پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں رات تقریباً 10:30 بجے آگ بھڑک...
فائل فوٹو صدر گل پلازا مینجمنٹ کمیٹی تنویر پاستا نے کہا ہے کہ 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں تنویر پاستا نے کہا کہ ہماری کوئی غفلت نہیں، پہلے دن سے کھڑے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے، خود بھی لگے ہوئے ہیں۔ سانحہ گل پلازا، اب تک...
بورڈ آف پیس میں شمولیت اسلامی ممالک کا مشترکہ فیصلہ, حماس کیخلاف استعمال نہیں ہوں گے،عسکری ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سیکیورٹی ذرائع نے امریکی صدر کے بورڈ آف پیس میں شمولیت پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 8 بڑے ممالک کے...
فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان کا دورۂ کریں گے اور ملک میں فٹبال کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔انفنٹینو نے 56 ویں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ اجلاس کے دوران پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا ”میں...
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایمیزون اگلے ہفتے ایک اور بڑے دور کی کارپوریٹ ملازمین کی چھٹی کا آغاز کر سکتا ہے، جس میں قریباً 14,000 افراد متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ اقدام گزشتہ اکتوبر میں ہونے والی اسی نوعیت کی چھٹی کے برابر ہوگا، جس میں قریباً 14,000 ملازمین شامل تھے۔ مزید پڑھیں:گارجیئن رپورٹ: اسرائیل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیاتی حکام کے مطابق 25 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو...
سٹی42: صدرپی ایف ایف سیدمحسن گیلانی اورامریکی سفیرنیٹلی اےبیکرکی ملاقات ہوئی، پاکستان نےفیفاورلڈکپ2026 کیلئے امریکاکی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ صدر پی ایف ایف اور امریکی سفیر کی ملاقات کا مقصد فٹ بال کے ذریعے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا، صدر پی ایف ایف نےاامریکی سفارتخانے کیساتھ ملکرکام کرنےکےمنصوبوں پربھی تبادلہ خیال کیا۔ ...
بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ شدید موسمی حالات کے باعث برف میں پھنسنے والی درجنوں گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جب کہ قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے...
کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈا کے وزیرِ خارجہ کے پارلیمانی سیکریٹری اور رکنِ پارلیمنٹ رابرٹ اولیفینٹ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہائی کمشنر...
اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے،قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کے اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ فخر...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے اجلاس کا شیڈول دوبارہ جاری ہوگا۔اجلاس میں پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کیا گیا تھا۔ پی ایس بی بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیلوں پر فیصلہ کرنا تھا۔ پی ایس...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جب کہ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اسکواڈ میں فخر...
اسلامک چیمبر آف کامرس کے تحت پائیدار سیاحت پر عالمی کانفرنس، پاکستان کے لیے نئے سرمایہ کاری مواقع پیدا ہوں گے: زاہد اقبال چوہدری
اسلامک چیمبر آف کامرس کے تحت پائیدار سیاحت پر عالمی کانفرنس، پاکستان کے لیے نئے سرمایہ کاری مواقع پیدا ہوں گے: زاہد اقبال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ایف پی سی سی آئی البرکہ بنک اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک...
آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم میں بڑے ناموں کی واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اور تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا...
وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ڈیووس میں سعودی عرب کے وزیرِ سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات کی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کا جائزہ لیا گیا اور مختلف شعبوں میں موجودہ اور مجوزہ منصوبوں...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پرومو دیکھ کر بھارتی تلملا اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر خاصہ مقبول ہورہا ہے۔ ’میٹ وی آر ریڈی‘ کے عنوان سے جاری...
آذربائیجان کی ایک کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ڈیووس میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد ہوا، اجلاس میں عالمی سطح کی معروف کمپنیوں کے سی ای اوز اور سینئر حکام نے شرکت کی جہاں پاکستان کی اصلاحاتی سمت، سرمایہ...
فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے پاکستان جلد آنے کا اعلان کردیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔ جیانی ان...
پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں رات تقریباً 10:30 بجے آگ بھڑک اٹھی،...
نیویارک (نیوز ڈیسک) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اورعلاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی وادارہ جاتی پیشرفت حوصلہ افزا ہے۔...