2026-06-02@21:06:47 GMT
تلاش کی گنتی: 10070
«تاریخ کا اعلان»:
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کا دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-2 چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق EO-2 کو سپارکو کے سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ...
ہم اپنی قومی خودمختاری کے دفاع کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارتکاری کیلئے پُرعزم ہیں، جنیوا میں ایرانی مندوب کا بیان
اپنی ایک تقریر میں علی بحرینی کا کہنا تھا کہ 1979ء میں آنے والا اسلامی انقلاب ایک ایسی قوم کے عزم و ارادے کا عکاس تھا جو عزت، خودمختاری اور حق خودارادیت چاہتی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اور سفیر "علی بحرینی" نے کہا کہ تہران...
پاکستان کی اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے چین کے یانجیانگ سی شور لانچ سینٹر سے پاکستان کا دوسرا ملکی الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ ای او 2 کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا جو ملک کی بڑھتی ہوئی خلائی صلاحیتوں میں ایک اور سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا سیٹلائٹ امیجری اور اے...
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی سرچ اور کامبنگ آپریشن شروع کر دیا۔ دوران کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپارکو نے پاکستان کا دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ کر دیا۔EO-2 سیٹلائٹ چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔سیٹلائٹ کی تیاری، انجینئرنگ اور انضمام سپارکو کے سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر میں کیا گیا۔EO-2 پاکستان کی مقامی سیٹلائٹ ڈیزائن اور سسٹمز انجینئرنگ صلاحیتوں کا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں۔امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے...
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کمیٹی اجلاس کی صدرات کر رہے ہیں - فوٹو: اسکرین گریب سندھ میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا، جبکہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان یکم جون تک اور نویں کے نتائج کا اعلان 15 جون تک کردیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل...
ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟، علامہ طاہر اشرفی - فوٹو: فائل پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلا جائیں۔امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں...
اسلام آباد: پاکستان نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ سپارکو نے مقامی طور پر تیار کردہ دوسرا سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ کر دیا۔ یہ سیٹلائٹ چین کے یانگ جیانگ سی شور اسپیس سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، جس نے ملکی خلائی مہارت اور خود انحصاری کی...
اسلام آباد: پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ای او 2 کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے سیٹلائٹ لانچ کیا گیا.سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت بڑھائے گا، سیٹلائٹ منصوبہ بندی اور وسائل کے انتظام کیلئے اہم ڈیٹا فراہم کرے گا۔پاکستان کے سیٹلائٹس...
(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والے کسی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، امتیاز شیخ اور مشرف آفریدی، اظہر خان، اویس یونس واپس روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے...
جیکب آباد میں انتہاء پسندی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ پورے ملک میں کالعدم انتہاء پسند تنظیموں کو حکومت اور ریاستی اداروں نے کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے۔ کالعدم تنظیموں کی شر انگیزی روکنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ سے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اس اہم فیصلے کی منظوری محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،...
پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان سے متعلق سپریم کورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ اور اس کی روشنی میں عدالتی احکامات پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے عمران خان کی صحت، خصوصاً ان کی آنکھ کے مسئلے سے متعلق رویے کی شدید مذمت...
ویب ڈیسک: ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔ہسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ ہسپتال حکام کے مطابق تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب کے باعث قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔ خاندانی ذرائع نے بھی بتایا کہ مرحومہ عارضہ...
کراچی (ویب ڈیسک) ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔ ہسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔ ہسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ہسپتال حکام نے بتایاکہ تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔ مزید :
پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ (EO-2) خلا میں کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو نے چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے (EO-2) لانچ کر کے اہم سنگِ میل طے کیا۔ سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت بڑھائے گا جبکہ سپارکو کا EO-2 لانچ، ملکی خلائی مہارت کی علامت...
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن یعنی سپارکو نے جمعرات کے روز پاکستان کے دوسرے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-2) کی کامیاب لانچنگ کا اعلان کیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسپارکو کا اہم سنگِ میل، پاکستانی...
اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )سپارکو نے چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق یہ سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت میں اضافہ کرے گا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ سپارکو کا EO-2 لانچ...
قیصر کھوکھر : پی پی ایس سی کا 7 محکموں کی 85 آسامیوں پراُمیدواروں کے حتمی نتائج کا اعلان, محکمہ انڈسٹری،پی اینڈ ڈی ، لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر محکموں کی آسامیوں پراُمیدوار کامیاب قرار,نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق محکمہ انڈسٹری میں اسسٹنٹ سول انجینئر کی آسامی پر 5اُمیدوار...
لندن (ویب ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ جب انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی تو ان کے لئے یہ نہایت اہم تھا کہ وہ ان لڑکیوں کے...
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ان کی خواہش تھی کہ وہ ان لڑکیوں کے لیے کچھ کریں جو تعلیم کے حق کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے خصوصی اسکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ان کے لیے یہ انتہائی اہم تھا کہ وہ اُن لڑکیوں کے لیے عملی قدم اٹھائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے عالمی قرض مارکیٹ تک رسائی کی تیاری کررہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتوں میں وزیر خزانہ نے جاری اصلاحات...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز(پاپام) نے ملک کی سب سے بڑی آٹو موبائل نمائش، پاکستان آٹو شو (پی اے پی ایس) 2026 کے 21 ویں ایڈیشن کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ سہ روزہ نمائش 18 سے 20 ستمبر 2026 تک لاہور کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو مٹیاری اقراء جنت کی صدارت میں لطیف ہال مٹیاری میں اجلاس منعقد ہوئے، جن میں غذائی قلت، ممتا پروگرام، بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی حقوق سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-8 لاہور (نمائندہ جسارت) حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں مرکزی مجلس شوریٰ نے ملک کے ہر آن بگڑتے بڑھتے بحرانوں کے گھمبیر ہونے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہابے کہ ملک کے اسلامی نظریاتی کردار کو قرآن وسنت اور آئین سے متصادم...
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسُفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں ملالہ نے کہا کہ جب انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی تو ان کے لیے یہ نہایت اہم تھا کہ وہ ان لڑکیوں کے لیے کچھ کریں جو تعلیم کے حق کے...
ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عبادت گاہوں پر حملے انسانیت اور مذہبی اقدار پر حملہ ہیں، ایسے واقعات قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے بلکہ اتحاد اور بیداری کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک وفد کے ہمراہ سانحہ مسجد...
اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا کہ واپڈا سمیت تمام منافع بخش اداروں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ 1993 سے فرید شدہ ہاؤس رینٹ بحال کر کے موجودہ مہنگائی کے ریٹ کے مطابق ہاؤس رینٹ مقرر کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وحدت ایمپلائیز...
امریکی سفارتخانے نے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری ماحول کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور نجی شعبے کے روابط مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہے ہیں، جبکہ حالیہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی تجارت کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی پر اتفاق کیا گیا۔ یہ...
وزیراعظم کا ترلائی خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ...
بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام: 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر، ایک ارب 38 کروڑ روپے انعام کا اعلان
حکومتِ بلوچستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے نام، تصاویر اور کوائف اخبارات میں شائع کر دیے ہیں۔ کوئٹہ سے شائع ہونے والے بڑے اخبارات کے صفحہ اول پر نصف صفحے کے اشتہار میں ان افراد کے سروں کی...
حکومت نے 39 افراد کے بارے میں مدد دینے والوں کیلئے 5 لاکھ روپے سے لیکر 25 کروڑ روپے کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ رقم ایک ارب 38 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے 39 افراد کے نام اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انہیں انتہائی مطلوب دہشت...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ عل حسنین نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اس وقت پاکستانی قوم کی حقیقی ترجمانی کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایوان...
سٹی42: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی انفراسٹرکچر، چھوٹے کاروبار، روزگار اور معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر بھی...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے نے پوری قوم کو یکجا کردیا، جبکہ افواج پاکستان قوم کے لیے ہر روز قربانیاں دے رہی ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر...
پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ایئر...
سعودی وزارت سرمایہ کاری اور پاکستان ریجنل اکنامک فورم کے درمیان زرعی شعبے میں سرمایہ کاری پر اہم ملاقات
سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان ریجنل اکنامک فورم کے ساتھ دو طرفہ اجلاس منعقد کیا جس میں پاکستان کے زرعی شعبے میں ممکنہ سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی غور کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اورسعودی عرب کا سیکیورٹی و انسدادِ دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق...
تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف سی بلوچستان کی معاونت کے لیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چن ماہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)درختوں کی کٹائی سے متعلق وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے پیپر ملبری کو غیرمقامی درخت قرار دیتے ہوئے کٹائی کو درست قرار دے دیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ جائزہ لینے...
اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور وزرا کی نئی سیاسی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گلگت بلتستان...