2026-07-24@13:50:01 GMT
تلاش کی گنتی: 10099
«تاریخ کا اعلان»:
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی برطانیہ کے غیر سرکاری دورے کے دوران اے آئی کے ماہرین سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مصنوعی ذہانت کے سرکردہ ماہرین کے ایک اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عالمی اداروں اور تنظیموں...
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادکا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ محسن نقوی نے سمندر پاکستانیوں سے متعلق ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ ڈی سی اسلام آباد قبضہ یا غیر قانونی تجاوزات کی شکایت پر 7 دن میں فیصلہ کرنے کا پابند ہے ۔ وزیر داخلہ...
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور لاہور لندن سے زیادہ محفوظ شہر ہے۔ یہ ریمارکس انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران دیے، جہاں گاڑیوں کے کالے شیشوں سے متعلق قوانین اور جرمانوں پر...
تاشقند(ویب ڈیسک)ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے،ساؤتھ ایشین گیمزآئندہ سال 23 سے31 مارچ تک ہوں گے۔14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان ہی کے پاس رہے گی،تاشقند میں ایشین اولمپک کونسل کے اجلاس میں...
چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر...
اکرا(ویب ڈیسک) :پاکستان اور گھانا کے مابین سیاسی مشاورت کا پہلا دور گھانا میں منعقد ہوا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشاورتی اجلاس میں سیاسی، معاشی، دفاعی، سیاحتی، ثقافتی، صحت، تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے علاوہ دوطرفہ سیاسی مشاورت اور فارن سروس اکیڈمی...
جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا قبضہ ہے: پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل...
وفاقی حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضے کی رپورٹ کے بعد 7 دن میں فیصلے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے جائیدادوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو بھی ان کے اثاثوں پر قبضے کی اجازت نہیں دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سانحے کے مختلف پہلوؤں اور متاثرین کو دیے جانے...
اسلام آباد(آ ئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اگر کسی بھی قسم کے قبضے کی شکایت درج کرائیں گے تو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سات دن کے اندر اس پر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں اقوامِ متحدہ کے منشور کے تحت اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ یکطرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کے...
جموں و کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا اور نہ ہی کبھی ہوگا،پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے مباحثہ میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری ذوالفقارعلی نے بھارتی نمائندے کے ریمارکس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں...
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور اسے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ حکومت سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ اور سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جائیدادوں کے...
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو...
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی امن، انصاف اور اجتماعی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، تاہم آج بین الاقوامی قانون کے احترام کو کڑی آزمائش کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، کان مہترزئی، خانوزئی، شیلا باغ اور مسلم باغ میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث متعدد رابطہ...
5 لاکھ گل پلازہ کے ہردکاندار کو دیں گے تاکہ 2 ماہ تک گھر کا کچن چلا سکے، وزیراعلیٰ سندھ ایک کروڑ کا قرضہ دینگے جس کا سود سندھ حکومت ادا کرے گی،مراد علی شاہ میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو 2 ماہ میں دکانیں تیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تاجروں نے یکم فروری کو امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ لیاقت مرچنٹ مارکیٹ ملیر کے صدر حنیف گھانچی نے اپنے پیغام میں تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تحفظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹا ف رپورٹر ) گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے بعد ریسکیو، پولیس اور تفتیشی اداروں کی کارروائیاں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ پولیس کے اعلیٰ حکام کے مطابق تکنیکی ٹیم آج عمارت کے اندرآخری بار سرچ آپریشن انجام دے گی، جس کے بعد گل پلازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع کراچی کی صدر نادرہ نوید اور سیکرٹری حمنہ نشتر نے لانڈھی کورنگی کا دورہ کیا۔ اس دوران تنظیم میں شامل ہونے والی نئی اراکین سے بھی ملاقات کی گئی۔ دورے کے دوران دستور کے مطابق پاکستان تنظیم کا نصب العین‘ سنت کی روشنی میں رضا الٰہی...
اسلام ٹائمز: فوجی عہدیدار نے داخلی پیشرفت اور ایرانی سیاسی نظام کے بارے میں بعض مداخلت پسندانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات پر اثر انداز ہونے یا سیاسی ڈھانچہ کو نقصان پہنچانے کی کوششیں، چاہے سیاسی اور...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کی معیشت پر عالمی شراکت داروں کا اعتماد مزید مضبوط ہونے لگا ہے۔ پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی جس میں کویت کے تعاون سے رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کا آغاز ہوگیا۔ رقمی اسلامک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین کے علاقے کلی کربلا میں سی ٹی ڈی اورپولیس کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق مارے جانے والوں میں ملزم ثناءاللہ آغا سمیت 5 دہشت گرد شامل تھے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن،راکٹ،دستی بم...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر سعودی عرب بھیجا جائے گا جہاں وہ روضہ رسولﷺ پر حاضری دے کر عوام کی طرف سے حضور اقدس ﷺ کو سلام پیش کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور...
اجلاس میں مشترکہ قرارداد بھی منظور کی گئی جس میں 8 فروری کو شٹرڈاؤن ہڑتال، ٹرمپ کے امن بورڈ میں شہباز حکومت کی شمولیت کی مذمت اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ شامل تھا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان ضلع جیکب آباد کا ایک اہم اجلاس مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے صوبائی...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے بھیجنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تجویز میں کہا گیا کہ روضہ رسول...
جماعت اہلِ حرم پاکستان کے سربراہ نے بالخصوص امامیہ مرکز کے علماء علامہ شیخ محمد حسن جعفری، علامہ آغا سید باقر الحسینی اور دیگر علماء کی امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اہلِ بیت علیہم السلام کے پیروکار ہمیشہ سب کو ساتھ لے...
وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی کازوے پل کا افتتاح کردیا، گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امدادی اقدامات کا اعلان
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے 6.135 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے کورنگی کازوے پل کا افتتاح کیا، جو بارش کے دوران راستے بند ہونے کے مسئلے کو ختم کرے گا اور روزانہ قریباً 50 لاکھ افراد کے لیے آسانی فراہم کرے گا۔ مزید پڑھیں: گل پلازہ سانحہ کے متاثرین کو...
پاک فوج پاکستان اور اسلام کی محافظ، اسے امریکی اسرائیلی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے، علمائے کرام
مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ اگر کل ٹرمپ نے کشمیریوں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا، تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے؟ آیت اللہ خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیوں پر امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا جائے، نام نہاد ٹرمپ بورڈ...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو 2 ماہ میں دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان کردیا۔ جان کا ازالہ کوئی نہیں ہے، ہم متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، جس کی جان گئی اس کے لیے حکومت ایک کروڑ روپے دے گی اور گل پلازہ کی جگہ پر حکومت عمارت...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گل پلازہ سانحہ کے متاثرین کو 2 ماہ کے اندر دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے متاثرین کی ہرممکن مدد کی جائےگی، جبکہ گل پلازہ کی جگہ پر نئی عمارت بھی تعمیر کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو...
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے خیبر پختونخوا،بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔اگلے 12 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا،بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفبای متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اہل افسر کا پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن...
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے فخر مجید کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی پروموشن کو پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن یعنی 21 جنوری 2012 سے مؤثر قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ...
گل پلازہ کی زمین لیز ری نیو ہونا غیرقانونی ہے تو انکوائری کرکے الگ سے مقدمہ کریں انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، میڈیا سے گفتگو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)پاکستان کے سینئررہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی زمین لیز ری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق کویت کے تعاون سے رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔اقتصادی ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان میں اسلامی بینکاری کے فروغ میں مدد دے گا بلکہ ڈیجیٹل...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہم کارکن کا کہنا تھا کہ بھارت کا گودی میڈیا بھی امریکہ اور اسرائیل نواز میں پیش پیش ہے جس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے، الجزیرہ کی رپورٹ کی مطابق اسرائیل کے حمایت میں جس قدر بھارتی میڈیا نے...
پشاور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا، پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان اور بنگلادیش نے مختلف شعبوں میں باہمی اشتراک مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلادیشی مشیر برائے خارجہ امور توحید حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات، تجارت اور اقتصادی تعاون کا جائزہ لیا اور...
محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور بالائی پنجاب میں موسم زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ مختلف علاقوں...
خفیہ آپریشن جاری رہتے ہیں، وادی تیراہ سے انخلا کو فوج سے جوڑنا درست نہیں، کے پی کے حکومت غلط بیانی نہ کرے: عطا تارڑ
اسلام آباد‘ کوٹ مومن (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ) وزارت اطلاعات و نشریات نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کر دی۔ ا علامیے کے مطابق حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانے کی گمراہ کن خبروں کا نوٹس...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے گٹھ جوڑ کے بعد اس بات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان میچ نہ کھیلے۔ وزیراعظم سے چیئرمین پی...
لاہور، گوادر (خصوصی نامہ نگار، نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں‘ بلوچستان کے مسائل کا حل صوبہ کے نوجوان کو تعلیم، روزگار کی فراہمی میں ہے۔ایران سے سرحدی تجارت پر پابندی ختم کی جائے، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں زیرِ تعلیم پاکستانی نوجوان اور سیریل انٹرپرینیور تیمور حسن نے ایک اور بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ انہوں نے اپنے دو ساتھیوں جواد احمد اور محمد اویس کے ساتھ مل کر پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” تیار کر لیا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا اردو...