علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی کا امامیہ مرکز سکردو کا دورہ
اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2026 GMT
جماعت اہلِ حرم پاکستان کے سربراہ نے بالخصوص امامیہ مرکز کے علماء علامہ شیخ محمد حسن جعفری، علامہ آغا سید باقر الحسینی اور دیگر علماء کی امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اہلِ بیت علیہم السلام کے پیروکار ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کا درس دیتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی کا امامیہ مرکز سکردو کا دورہ، انجمن امامیہ بلتستان کے رہنماؤں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور جماعت اہلِ حرم پاکستان کے سربراہ علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی مدظلہ نے امامیہ مرکز سکردو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر علامہ آغا سید باقر الحسینی اور کابینہ کے اراکین سے تفصیلی ملاقات کی۔ علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی کی آمد پر انجمنِ امامیہ بلتستان کے رہنماؤں نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور اتحادِ امت، مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے، جمہوری اسلامی ایران کی حمایت اور اہلِ بیت علیہم السلام کے دفاع میں ان کی مسلسل جدوجہد کو سراہتے ہوئے اسے قابلِ تحسین قرار دیا۔ اس موقع پر علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی نے بلتستان کے پرامن ماحول، علماء کرام کے باہمی اتحاد اور بھائی چارے کی فضا کو مثالی قرار دیا۔انہوں نے بالخصوص امامیہ مرکز کے علماء علامہ شیخ محمد حسن جعفری، علامہ آغا سید باقر الحسینی اور دیگر علماء کی امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اہلِ بیت علیہم السلام کے پیروکار ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کا درس دیتے ہیں۔ بعد ازاں علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی نے انجمنِ امامیہ بلتستان کے رہنماؤں کے ہمراہ مرکزی جامع مسجد سکردو کی عمارت کا بھی دورہ کیا، جامع مسجد کو ایک عظیم دینی مرکز قرار دیا اور اس کے لیے مزید برکت اور ترقی کی دعا کی۔ اس موقع پر شیخ شرافت، شیخ الیاس قمی، شیخ ذوالفقار انصاری، حاجی فدا محمد ناشاد، وزیر حامد حسین، ایڈووکیٹ شاکر ریحان، آغا زمانی اور بشارت ساقی بھی موجود تھے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: انجمن امامیہ بلتستان کے رہنماؤں سے ملاقات
پڑھیں:
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ویسٹ انڈیز کی قیادت روسٹن چیز کریں گے جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اسکواڈ میں جوشوا بیشپ، تیج نارائن چندرپال، جوشوا ڈی سلوا، جسٹن گریوز، کیوم بوج، شے ہوپ، عامر جینگو، شیمار جوزف، برینڈن کنگ، کرک میک کینزی، گڈاکیش موتی، کیمو پال، کیمار روچ، جیڈن سیلز اور جومیل واریکن شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 25 جولائی سے ہوگا۔
View this post on Instagramقومی ٹیم نے آخری مرتبہ 2023 میں سری لنکا کو اس کی سرزمین پر 2-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، تاہم اس کے بعد پاکستان مسلسل سات بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ ہار چکا ہے۔
اس سیریز میں پاکستان کی قیادت دوبارہ بابر اعظم کر رہے ہیں جنہیں شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔