2026-06-02@21:07:18 GMT
تلاش کی گنتی: 10070
«تاریخ کا اعلان»:
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کھلاڑی کو روزانہ 115 امریکی ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیم کی بیرونِ ملک روانگی سے قبل تمام...
بھاٹی گیٹ حادثہ: جاں بحق خاتون کے بھائی اور بچی کے ماموں کا غلط خبر پھیلانے والے اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے بھائی اور ننھی بچی کے ماموں نے واقعے کو ’فیک نیوز‘ قرار دینے اور حقائق چھپانے پر متعلقہ سرکاری اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دیگر اہلِ خانہ کا کہنا ہے...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے گرونانک ایکسپریس وے بنانے کا اعلان کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نےملک کی سکھ برادری اور دنیا بھر سے آنے والے یاتریوں کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔ کرتارپور اور ننکانہ صاحب کوموٹرویز کے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم...
لاہور‘ واشنگٹن‘ (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) بالائی علاقے برف سے ڈھک گئے۔ باغ 7فٹ‘ وادی نیلم میں 6 فٹ برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ مالم جبہ 3، زیارت، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں ایک، ایک فٹ پڑی۔ پیر چناسی، بالائی نیلم، لیپہ ویلی، سدھن گلی، لسڈنہ، محمود گلی سمیت متعدد شاہراہیں بدستور...
اسلام آباد (خبر نگار) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک کے ڈاکٹریٹ تعلیمی نظام کا جامع جائزہ لینے اور مستقبل کے حوالے سے اصلاحات کی سفارش کرنے کے لیے نیشنل سٹریٹجک ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے یہ ٹاسک فورس پاکستان میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم کے معیار، مطابقت، پائیداری، مساوات اور عالمی مسابقت کا جائزہ...
قومی انسداد پولیو مہم وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز دو فروری سے کیا جارہا ہے۔ پاکستان پولیو کے اخری مراحل میں...
ایڈووکیٹ منیر ملک نے وکلاء برادری کیجانب سے باضابطہ بیان پڑھتے ہوئے ایران کو پاکستان کا برادر ملک قرار دیا اور خطے میں اسکے گہرے اور اسٹریٹجک کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران بالکل بھی شام، عراق یا لیبیا کیطرح نہیں بلکہ مضبوط قیادت و عوامی حمایت کے باعث بیرونی مداخلت کیخلاف ڈٹا...
فورم کا انعقاد پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام کیا گیا جس کا مقصد باہمی صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے معدنی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔ فورم میں 71 چینی کمپنیوں اور 133 پاکستانی کمپنیوں کے 850 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ فورم کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے...
وفاقی وزیر امیر مقام آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اجلاس کی صدارت
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران، انجینئر امیر مقام نے جمعرات کے روز آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نے...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وزیر اطلاعات...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھوں کا معائنہ اڈیالہ جیل میں ماہرینِ امراضِ چشم نے کیا۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق، طبی ماہرین نے معمولی طبی کارروائی کے لیے سفارش کی تھی کہ بانی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات بانی پی ٹی آئی کا پمز میں طبی معائنہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عطا اللہ تارڑ کاکہنا تھا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں معائنہ...
پاکستانی وائس اے آئی اسٹارٹ اپ اپ لفٹ اے آئی نے 35 لاکھ ڈالر کی سیڈ فنڈنگ حاصل کر لی ہے۔ اس سرمایہ کاری کی قیادت عالمی شہرت یافتہ ایکسیلیریٹر وائی کومبینیٹر نے کی جبکہ پاکستان کے معروف ابتدائی مرحلے کے وینچر فنڈ انڈس ویلی کیپیٹل بھی اس راؤنڈ کا حصہ رہے۔ کمپنی کے جاری...
اسلام آباد(طارق محمود سمیر)جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں پاک چین معدنی تعاون فورم کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس نے کیا۔ فورم کا مقصد دونوں ممالک کی باہمی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینا...
چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں۔ اجلاس میں...
اسلام آباد میں حاجی گلبر کی قیادت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہم خیال گروپ کا کہنا تھا کہ ہمارے گروپ میں گلگت بلتستان کے اہم اور منجھے ہوئے سیاسی رہنما شامل ہیں، آج ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم خیال گروپ کی شکل میں الیکشن میں حصہ لیں گے، ہم الیکشن سے قبل...
میرپورخاص،پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین کا وفد وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-6 کراچی(اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ پر حکومتی سرد مہری اور بے حسی کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر یکم فروری کو شارع فیصل پر ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ ‘‘میں تاجر برادری نے بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا ہے، کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران یو اے ای کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات ہوئی ہے جس دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی،تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ...
صدر مملکت کی دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات، برادرانہ تعلقات مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
صدر مملکت کی دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات، برادرانہ تعلقات مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی اور اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف...
عثمان خان : پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) میں معروف مصور، ادیب اور موٹیویشنل سپیکر جناب قمر صدیقی کے زیرِ اہتمام میگا آرٹ اور ادب ایونٹ “اُمیدِ نو بہار” کا شاندار اور کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد تقریب میں چار مختلف حصے شامل تھےجن میں 100 فٹ طویل پینٹنگ...
فوٹو: اے پی پی سانحہ گل پلازا کے شہداء کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی لاشوں کا مطالبہ کردیا۔گل پلازا آتشزدگی میں لاپتہ ہونے والے خاندانوں نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ہمارے پیاروں کی لاشیں ہمیں دی جائیں۔ ریسکیو عملہ 40 منٹ تاخیر سے کیوں پہنچا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹگل پلازا آتشزدگی کے دوران...
ویب ڈیسک : پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں، چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و...
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے ایک نہایت منفرد اور عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ عرب مڈیا کے مطابق دبئی میں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جو دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ کے...
اوکاڑہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہاہے کہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، نوجوانوں کو با اختیار بنانا ترجیح ہے، آبادی کا بہت بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، گلف میں سب سے مشکل جاب پاکستانی کرتے ہیں، پنجاب کی خواتین کیلئےہم نے پروگرام شروع کیا، اسکلز پروگرام سے 2...
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن (JEC) کا 13واں اجلاس کولمبو میں منعقد ہوا، جس کی قیادت وزیرِاعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کی۔ اجلاس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ...
ناجائز طور پر پریشرائز کرکے میڈیا کو کہا جاتا ہے کہ فلاں جماعت یا شخص کا نام نہ لیا جائے، علامہ راجا ناصر عباس، فائل فوٹو: فیس بک قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو...
قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل کے اثاثے چوری ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان پروٹوکول پر دستخط نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایڈشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے...
لاہور(نیوزڈیسک) پرو ہاکی لیگ اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کیلئےقومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی اسکواڈ 20 کھلاڑیوں اور 6 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، محمد عماد بٹ کی زیر قیادت ٹیم دو فروری کو آسٹریلیا روانہ ہوگی ۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اور ہیڈ کوچ طاہر زمان...
قازقستان اور ازبکستان کے صدور آئندہ ہفتے پاکستان کا الگ الگ سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے گی۔سفارتی ذرائع کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کے دورۂ پاکستان کا شیڈول حتمی شکل دے دی گئی ہے اور وہ 3 اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پرو ہاکی لیگ اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کیلئےقومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی اسکواڈ 20 کھلاڑیوں اور 6 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، محمد عماد بٹ کی زیر قیادت ٹیم2 فروری کو آسٹریلیا روانہ ہوگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد اور ہیڈ کوچ طاہر زمان ٹیم...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے براڈکاسٹ اور کمنٹری پینل کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ پی سی بی کے مطابق سابق آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر سائمن کیٹچ اس سیریز میں بطور کمنٹیٹر فرائض انجام دیں گے۔ ان کے ساتھ...
کراچی: ال نینو اور لا نینا بحرالکاہل کے گہرے سمندر سے جڑی اہم موسمیاتی اصطلاحات ہیں، جو اگرچہ پاکستان سے ہزاروں میل دور وقوع پذیر ہوتی ہیں، تاہم ان کے اثرات یہاں شدید گرمی، سخت سردی، بارشوں میں کمی اور تباہ کن سیلابوں کی صورت میں نمایاں ہو جاتے ہیں۔ ال نینو سمندر کے درجۂ...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان میں انسدادِ پولیو کی کوششوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدباب تک بل...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں...
میڈیا سے گفتگو کے دوران ملت جعفریہ کے رہنماؤں نے وفاقی سطح پر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ سانحے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پیپلز پارٹی برسوں سے صوبے پر قابض ہے مگر آج تک کراچی کے مسائل...
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ کے طلبا وطالبات کے 46 رکنی وفدنے جبکہ سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبا کے وفد نے...
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں ابوظبی پورٹس کی سرمایہ کاری، کراچی پورٹ کی توسیع اور بندرگاہوں کے جدید انفراسٹرکچر پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے بحری تجارت کے فروغ اور بندرگاہی شعبے میں تعاون...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے عمران خان سے ملاقات سے انکار کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دی۔اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ مجھے کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوئی پیشکش نہیں کی...
معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی مدینہ منورہ میں نکاح کی تصاویر کے بعد اب ان کی دعائے خیر کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ لائبہ خان پاکستان کی مقبول ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے 37 لاکھ سے زائد فالوورز موجود ہیں۔ ان کے نمایاں ڈراموں میں...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر تیزی سے پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بن رہا ہے اور حکومت اسے جدید بندرگاہی اور ساحلی شہر میں تبدیل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ گوادر میں منعقدہ سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انجنیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل کرنے کے حکم میں سات اپریل تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلامی کونسل کی رائے...
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ رقم مرحلہ وار ان قانونی ورثاء کو ادا کی جائے گی جن کا تعلق محکمہ صحت، محکمہ ہوم اینڈ پریزنز اور لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2025-26ء کے دوران مرحوم سرکاری ملازمین کے...
انجم نذیر ضیغم کے مطابق یہ تاثر قطعی غلط ہے کہ لانینا اس وقت طاقتور ہے، حقیقت یہ ہے کہ لانینا بتدریج کمزور ہورہا ہے اور فروری میں یہ مکمل طور پر نیوٹرل ہو جائیگا، اگر لانینا فعال ہوتا تو کبھی بھی موسم سرما میں ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں نہیں ہوتیں، کیونکہ سرما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ایم کیو...