2026-06-02@21:07:19 GMT
تلاش کی گنتی: 10070
«تاریخ کا اعلان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی صدر ولادی میر پوتن نے اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ روسی ایوان صدر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ مذہبی اجتماع کے دوران معصوم افراد...
اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے، تاہم ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور لاحاصل قرار دیا ہے۔ Our...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد نے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، انتخابی عمل، احتجاجی تحریک اور امن و امان کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اپوزیشن قیادت نے مشترکہ طور...
مرکزی انجمن امامیہ کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سوگ کے دوران گلگت بلتستان بھر میں انجمن امامیہ کے زیر اہتمام خوشی و مسرت کی تمام تقریبات منسوخ رہیں گی جبکہ مساجد، امام بارگاہوں میں اجتماعات، دعائیہ محافل کا انعقاد کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی...
اپنے بیان میں صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان نے کہا کہ معصوم شہری آئے روز ایسے سانحات کا شکار ہوتے ہیں اور حکومت وقتی بیانات دے کر خاموش ہو جاتی ہے، جب تک دہشت گرد عناصر اور ان کے ہنڈلیرز پر آہنی گرفت نا ڈالی جائے گی دہشت گردی کا ناسور قابو میں آنے...
In the wake of the Islamabad tragedy, I am cancelling all my Basant-related activities that were scheduled for tomorrow. The mega Basant show at the Liberty Square also stands cancelled. P.S: It is imperative that the nation remains united against the Khwarji menace and their… — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 6, 2026 وفاقی...
بیان میں کہا گیا کہ یہ دہشتگردانہ نظریہ کسی ایک فرقے یا گروہ کو نشانہ نہیں بناتا بلکہ ہر اُس شخص پر حملہ آور ہوتا ہے جو حق کے ساتھ اور باطل کے خلاف کھڑا ہو، چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب، جنس یا نسل سے ہو، اس صورتحال کا تقاضا ہے کہ تمام...
سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن...
وزیر دفاع خواجہ آصف : فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے ذمہ دار کی شناخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بمبار نے افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی تربیت...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام...
اسلام آباد(طارق سمیر)ترلائی کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید ہو چکے ہیں اور متعدد نمازی زخمی ہیں – خود کُش بمبار کی شناخت ہو چکی ہے۔ حکومتی ذرائع مصدقہ اطلاعات کے مطابق خود کُش بمبار نے افغانستان سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی تربیت حاصل کی۔ خودکش بمبار متعدد بار افغانستان...
جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف نے اعلان کیا ہے کہ ازبکتسان و پاکستان کے درمیان 2 اضافی براہ راست پروازیں شروع کی جائیں گی جس سے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 6 ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعاون کا نیا باب، 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ایوان...
اپنے بیان میں بلوچستان شیعہ کانفرنس نے حکومت سے صوبے کی امامبارگاہوں کی سکیورٹی کو بحال کرنیکا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹٓئمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے اسلام آباد کی امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کوئٹہ کی امامبارگاہوں کی سکیورٹی بہتر بنائی جائیں۔...
— فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے...
ویب ڈیسک :پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستان کے تاجروں کو 10 سال کے لیے ٹیکس استثنیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور ازبکستان کے تجارتی حجم میں اضافے اور دونوں ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے پاکستان ازبکستان بزنس فورم کا انعقاد...
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 کے لیے ویزوں کے اجرا کا آغاز 8 فروری سے کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق ویزوں کے اجرا کا عمل اس سال معمول سے پہلے شروع کیا جا رہا ہے تاکہ حج انتظامات بروقت مکمل کیے جا سکیں اور عازمین کو بہتر...
پاکستان نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ علاقوں میں یواین قراردادوں، انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے یوم یکجہتی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا احترام کیا جانا چاہئے، مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ماورائےعدالت قتل کئے جاتے ہیں۔ عاصم افتخار...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان کے 4 نام شامل ہیں، پاکستان سے وسیم اکرم، وقار یونس، بازید خان اور رمیز راجہ ورلڈ کپ کی کمنٹری کریں گے۔ اس کے علاوہ دیگر...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل ماضی کے عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کا شاندار امتزاج ہے۔ اس کمنٹری پینل کے معروف ناموں میں روی شاستری، ناصر حسین،...
امریکا نے بلوچستان میں حالیہ عسکریت پسند حملوں کے بعد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور...
ویب ڈیسک: پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ جاری کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ سفیر سالم الزابی نے یو اے ای ایمبیسی میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز...
سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود اور بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں: 216 حملہ آوروں کی ہلاکت کیساتھ ہی بلوچستان میں حالات معمول پر آگئے اجلاس میں دوطرفہ سرمایہ کاری، پاکستان اور...
ویب ڈیسک: نیشنل سیونگز سینٹر نے 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل سیونگز سینٹر لاہور میں رواں برس کی 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ پہلی کی قرعہ اندازی کے لیے تیاری مکمل کر لی گئی، تمام پاکستانی شہری اپنے اصل شناختی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیر غور درخواست منظور کرنے کا...
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان کردیا، کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ میں آپریشن میں 100 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا، شہر میں...
سفارتخانہ پاکستان، انقرہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک باضابطہ اور پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ اور ان کی جائز جدوجہد کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل وابستگی کا اظہار تھا۔ تقریب میں پاکستان، ترکیہ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین...
وفد نے اپنی تجاویز اور خدشات سے قمر زمان کائرہ کو آگاہ کیا۔ قمر زمان کائرہ نے وفد کی باتیں غور سے سنیں اور یقین دہانی کرائی کہ ان نکات کو پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے ایک وفد نے سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع میں تبدیل کرنے اور متاثرہ اضلاع کے لیے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ہے، اس کے لیے سول حکومت، انتظامیہ ، پاک فوج اور...
پاکستان علما کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 6 فروری جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں فتنہ ہندوستان اور خوارج کے خلاف یوم مذمت منایا جائے گا۔ اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ، ذاکرین اور واعظین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی بھرپور مذمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے وضاحت کی کہ سعودی ویژن 2030 کے تحت آئندہ برسوں میں پاکستانی عازمین حج کے لیے لباس یکساں رکھنے کی تجویز زیر غور ہے، یہ صرف منصوبہ بندی کی سطح پر ہے اور حتمی فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں گوگل نے ایک بار پھر بجٹ اسمارٹ فونز کے شعبے میں قدم رکھتے ہوئے اپنی پکسل اے سیریز کے نئے ماڈل ’پکسل 10 اے‘ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کی گئی ایک مختصر ویڈیو میں فون کو میٹل...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار...
سٹی 42: بانی پی ٹی آئی سے جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے ۔ تاحال کوئی بھی پارٹی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ روڈ پر تعینات ہے۔داہگل ناکے پر پولیس چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جیل کی جانب جانے دیا جارہا ہے۔ کشمیر ڈے کی مناسبت سے آج...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ— چیئرمین سینیٹ پاکستان، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے مملکتِ کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر، محترمہ سامدیچ مہا راتسافیٹھیکا...
لاہور: پنجاب میں آلو کی ریکارڈ پیداوار کے بعد صوبہ عالمی منڈی میں آلو کی برآمد کے قابل بننے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تاریخی طور پر پنجاب میں آلو کی...
اسلام ٹائمز: امریکہ کے پاس ایران کے ارد گرد فوجی اڈوں، سیاسی اتحادیوں، اور اہم توانائی اور تجارتی راستوں کا نیٹ ورک ہے، اور علاقائی جنگ کا مطلب ہے کہ اثاثوں کا یہ مجموعہ بیک وقت خطرے میں ہے۔ عراق، کویت، قطر، متحدہ عرب امارات وغیرہ میں فوجی اڈوں سے لے کر صیہونی حکومت کی...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی سے عالمی امن و...