2026-06-02@21:07:24 GMT
تلاش کی گنتی: 10070
«تاریخ کا اعلان»:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے پلیئر آکشن سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل میں پہلے سے موجود 6 فرنچائزز 3 فروری تک اپنی ریٹینشن طے کرسکتی ہیں،فرنچائزز 4 مختلف کیٹیگریز میں ایک، ایک پلیئر کو اپنے اسکواڈ میں برقرار رکھ پائیں گی جبکہ 6 فرنچائزز...
چین کی کمرشل سپیس کمپنی گی سپیس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا، اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط...
اسلام ٹائمز: اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوے سابق سنیٹر نے کہا کہ امریکہ اپنے سابقہ تجربات اور شرمندگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایران پر حملے کی جرات نہیں کرے گا۔ تاہم اگر جنگ چھڑ گئی تو اسے پہلے سے زیادہ شرمندگی اٹھانی پڑے گی۔ اسلام ٹائمز: علامہ صاحب! ایران کے خلاف...
اسلام ٹائمز: اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوے سابق سنیٹر نے کہا کہ امریکہ اپنے سابقہ تجربات اور شرمندگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایران پر حملے کی جرات نہیں کرے گا۔ تاہم اگر جنگ چھڑ گئی تو اسے پہلے سے زیادہ شرمندگی اٹھانی پڑے گی۔ اسلام ٹائمز: علامہ صاحب! ایران کے...
صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 فروری 2026 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے...
ویب ڈیسک: پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری اور فن ٹیک شعبے کی نمایاں کمپنی ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے نسٹ کیئر کنیکٹ 2026 میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ایونٹ کے دوران ایزی پیسہ کی ٹیم ملک بھر سے آنے والے باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے نوجوانوں سے براہِ راست رابطہ قائم کرے گی، جبکہ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے تقرر کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہوگا۔ گروپ مرحلے کے دوران 24 آن-فیلڈ ایمپائرز اور 6 میچ ریفریز خدمات انجام دیں گے۔ سپر ایٹ اور ناک آؤٹ مراحل کے آفیشلز بعد میں...
سٹی 42: پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پانچ محکموں کی آ سامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق رنگ روڈ اتھارٹی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی 2 آسامیوں کے لیے 8 امیدوار کامیاب قرار پائے، محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس میں ٹیکنیکل انسپکٹر کی 1 آسامی پر 7...
طالبان رجیم میں افغانستان کے صحت کے نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ طالبان رجیم میں صحت کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا ہے۔ افغانستان میں صحت کا نظام درہم برہم ہے جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم میں 1 کروڑ...
بلوچستان میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (BLA) نے ’آپریشن ہیروف‘ کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا دعویٰ کیا ہے اور صوبے کے مختلف علاقوں میں پولیس اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں کی ہیں۔ تاہم سیکیورٹی اور انتظامی ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی...
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بعض علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، تاہم پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار دیا اور اعلان کیا کہ کل یا پرسوں ملک کے طول و عرض جلوس ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل سٹاف نے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفاعی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دو ہفتوں کے بعد بنگلا دیش اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ سے گزرے گا۔ سترہ کروڑ لوگوں میں لگ بھگ 13 کروڑ ووٹر نئے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ ووٹنگ سو فی صد تو کبھی نہیں ہوا کرتی لیکن توقع ہے کہ بڑی تعداد میں ووٹرز اپنا حق استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-18 اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-12 لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ فوج بھیجنے کے مسئلے پر سیاسی و مذہبی پارٹیوں کے رہنماؤں سے رابطے کریں گے، قومی پالیسی کے انحراف پر مبنی حکمرانوں کا یکطرفہ فیصلہ قوم کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔ ٹرمپ کا مجوزہ غزہ امن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع کراچی کی مجلسِ انتظامیہ کا ایک اہم اجلاس صدرِ ضلع نادرا نوید کی صدارت میں ارقم اسلامک سینٹر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی انتظامیہ کے فیصلوں کی روشنی میں ضلع کراچی کی سالانہ پلاننگ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور دعوتی و تنظیمی مقاصد کیلیے...
ایران پر امریکی حملہ عالم اسلام پر حملہ کیوں؟ امریکا ایران پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے؟ ایران کا دفاع و تحفظ تحریک آزادی فلسطین و پاکستان کا دفاع و تحفظ کیوں؟ کیا ایران کے بعد پاکستان اگلا نشانہ ہوگا؟ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے تناظر میں پاکستان سمیت عالم اسلام کی ذمہ داری؟...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اہلِ کراچی کی جان و مال کے تحفظ، جینے کے بنیادی حق اور شہری مسائل کے حل کے لیے یکم فروری کو شاہراہ فیصل پر سہ پہر 3 بجے منعقد ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی جینے دو کراچی مارچ کی تیاریاں اور انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔...
ترک چیف آف ڈیفنس فورسز کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ترک چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سلچوک بیرقدار اوغلو کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی۔ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج کی کوشش کے بعد یہ کامیابی ملی کہ بانی کی میڈیکل رپورٹ مل جائے گی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی۔سلمان اکرم راجا نے کہا...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ترک چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سلچوک بیرقدار اوغلو کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور ترکی کے مابین دیرینہ تاریخی دوستانہ تعلقات اور برادرانہ روابط کا اعادہ کیا، جو مشترکہ تاریخ، اقدار اور...
برطانیہ (نیوزڈیسک) آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے امپائر احسن رضا اور آصف یعقوب شامل ہیں۔ پاک بھارت میچ کےلیے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کے لیے تاریخی مراعات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کر دی گئی ہے، جس سے برآمدی شعبے کو بڑا ریلیف ملے گا۔ اہم اعلانات: ایکسپورٹ ری فنانسنگ ریٹ 4.5 فیصد صنعتی بجلی کے ٹیرف...
بلوچستان میں موسم سرما کا ایک نیا اور شدید اسپیل آج رات سے داخل ہو رہا ہے جس کے باعث صوبے کے شمالی اور مغربی اضلاع میں ہلکی سے تیز بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ پاکستان محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم 30 جنوری کی...
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، لیکن میرے ہاتھ بندھے ہیں، انہوں نے ایکسپورٹرز کیلئے ٹیکس ساڑھے 7 سے کم کر کے ساڑھے4 فیصد کرنے کا بھی اعلان...
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے ایوارڈ یافتہ کاروباری افراد کو بلیو پاسپورٹ دیے جائیں گے، تاکہ انہیں بین الاقوامی سطح پر سہولت حاصل ہو۔ وزیراعظم نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کا بھی اعلان کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں نامور...
فیصل آباد: جاپان کے تعاون سے واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، 400 سے زائد گھرانے مستفید WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس)جاپان کے سفیر پاکستان، اکاماتسو شوچی نے پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے سات مختلف علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کے پروجیکٹ کا افتتاح...
وزارتِ صحت اور ڈریپ نے ہیپاٹائٹس ڈیلٹا کے خلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں چین کی معروف دوا ساز کمپنی ہواہوئی ہیلتھ کے نمائندگان نے شرکت کی۔ پاکستان میں تیزی سے پھیلتے ہوئے ہیپاٹائٹس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حال کا معلوم نہیں، معلوم نہیں کس آپریشن تھیٹر میں ان کا علاج ہوا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بیرسٹر گوہر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے...
ویب ڈیسیک: وزیراعظم نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں 4روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد دنیا میں پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا، بھارت کو ایسی شکست دی کہ اس کی آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی،حکومت کی کاوشوں...
حکومتی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی: وزیراعظم کا ایوارڈ حاصل کرنے والے تاجروں کو بلیو پاسپورٹ دینے کا اعلان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے، برآمد کنندگان نے انتہائی مشکل حالات میں ایکسپورٹ میں اضافہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری...
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل میں چار سو سے زائد کالجز کی رجسٹریشن، تجدید سمیت دیگر معاملات ٹھپ پڑے ہیں جبکہ وزارت صحت حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پروفیشنل اداروں کے سربراہان نے مطالبہ کیا ہے کہ کونسل کی تشکیل کے سلسلہ میں ‘ہاتھیوں کی لڑائی’ میں نقصان نرسز کا ہو رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکا کے معروف تھنک ٹینک کے ارکان سے ملاقات کی، جس میں امریکی فکری اور پالیسی سازی کے حلقوں کے نمایاں نمائندے شریک ہوئے۔مبصرین کی جانب سے اس ملاقات کو پاک امریکا تعلقات کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے، جس میں...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فائیو جی سروسز کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے 5جی اسپیکٹرم نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شفاف، جامع اور بھرپور شرکت پر مبنی نیلامی کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق فائیو...
ویب ڈیسک: پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کی جانب سے تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پیکج لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اس بار رمضان میں 110 ارب روپے سے زائد کا ریلیف پیکج دےگی، رواں سال رمضان ریلیف پیکج سے ایک کروڑ شہریوں کو سہولتیں دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی نجکاری سے متعلق حکومت اور عارف حبیب کنسورشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب...
پاکستان کی معروف انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک۔ای پی اے) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصدزونگ کے گرین اور کاربن میں کمی لانے جیسے اقدامات کے تحت اسلام آباد بھر میں وسیع پیمانے پرشجرکاری مہم کا آغازکرنا ہے۔ زونگ کے ہیڈکوارٹرز...
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی نجکاری کا عمل آج (جمعرات ) کو حکومت پاکستان اور عارف حبیب کنسورشیم کے درمیان لین دین کی دستاویزات پر دستخط کے ساتھ مکمل ہوگیا۔معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔سیکرٹری...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کوہ سلیمان کے پہاڑ یہاں کے غیرت مند قبائل کی تاریخ اور مسکن ہیں اور کوہ سلیمان ڈویژن کا قیام یہاں کی پسماندگی کے لیے اہم قدم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کا بیشتر بجٹ تنخواہوں اور پنشن پر خرچ، ترقی کے لیے محدود وسائل دستیاب،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر رائمونڈاس کاروبلس نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھے۔...
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں صحافیوں کو ایران کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، جس سے قبل ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہروں اور ان کی آڑ میں کی جانے والی تخریب کاری پر مبنی ایک دستاویزی ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ ویڈیو میں واضح طور پر شرپسند عناصر...
یو پی یونین پاکستان کا اہم اتحادی،تعلقات میں بہتری کیلئے پر عزم ہیں،وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔یورپی یونین...
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات پاکستان یورپی یونین کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے اقدامات پر قریبی تعاون کے لیے پُرعزم ہے: وزیراعظم یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر...
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: 400 روپے ڈیلی الاؤنس، ہماری توہین ہے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا احتجاج پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پراین ایچ اے نے اہم اقدام کرتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو موٹر ویز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو قومی موٹر...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ ادائیگیاں جاری کی جائیں تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو...