فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی سرچ اور کامبنگ آپریشن شروع کر دیا۔ دوران کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور شہید جبکہ میجر سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تانگیر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے سے گاڑی مکمل تباہ ہو گئی اور ڈرائیور شہید جبکہ میجر سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی سرچ اور کامبنگ آپریشن شروع کر دیا۔ دوران کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: سکیورٹی فورسز کی

پڑھیں:

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق

ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • نتیجہ خیز آپریشن شعبان!
  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا، کریملن
  • میڈ اِن پاکستان الیکٹرک گاڑی کی مارکیٹ میں آمد جلد متوقع، بی وائی ڈی نے اہم اعلان کردیا
  • بجلی، گیس، پانی، پیٹرول سمیت ہر شعبے میں ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں، شاداب نقشبندی
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری