قیصر کھوکھر : پی پی ایس سی کا 7 محکموں کی 85 آسامیوں پراُمیدواروں کے حتمی نتائج کا اعلان, محکمہ انڈسٹری،پی اینڈ ڈی ، لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر محکموں کی آسامیوں پراُمیدوار کامیاب قرار,نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق محکمہ انڈسٹری میں اسسٹنٹ سول انجینئر کی آسامی پر 5اُمیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے۔پی اینڈ ڈی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل کی 8 آسامیوں پر 26 اُمیدوار کامیاب قرارپائے۔محکمہ لوکل گورنمنٹ میں اسسٹنٹ انجینئر کی 5 آسامیوں پر 26 اُمیدوار کامیاب ٹھہرائے گئے۔کمیونی کیشن اینڈ ورکس میں 42 آسامیوں پر 179 اُمیدواروں نے میدان مار لیا۔

سرد ہواؤں سے خنکی برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر

اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز کی 29 آسامیوں پر 4ہزار 29 اُمیدوار کامیاب ہوئے۔ترجمان کے مطابق تحریری امتحان میں کامیاب اُمیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے تحریری اور حتمی اُمیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔

Ansa Awais Content Writer.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: ا میدوار کامیاب ا سامیوں پر ا میدواروں

پڑھیں:

پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن کاکل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرول پمپس اونرز  ایسوسی ایشن اور ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  ہڑتال کی کال مؤخر کردی، حکومت نے پیٹرول ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے، حکومتی یقین دہانی پر احتجاج کی کال مؤخر کرتے ہیں۔سیکرٹری اطلاعات پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن ندیم خان نے کہا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ہمارے مطالبات پورے کیے جائیں گے، امید ہے کہ دو ہفتوں میں پمپس اونرز کے کمیشن کامعاملہ حل ہوجائے گا، یومیہ نرخ کا نظام بھی دو ہفتے ٹرائل بیسز پر چلانے کا کہا گیا ہے۔

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
  • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • ایلون مسک نے ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان کردیا
  • میڈ اِن پاکستان الیکٹرک گاڑی کی مارکیٹ میں آمد جلد متوقع، بی وائی ڈی نے اہم اعلان کردیا
  • پی سی بی نے 27 -2026 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ تیاریوں پر توجہ مرکوز
  • سرکاری ملازمین پنشن میں اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف اعلان
  • حکومت نے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 کا اجرا کر دیا
  • پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن کاکل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان