2025-07-05@07:22:45 GMT
تلاش کی گنتی: 31
«گجرات سماچار»:
اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو پولیس حکام نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے...
مری: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ملکہ کوہسار سے واپسی کے دوران مغل آباد کے قریب ایکسپریس وے پر قائم فیلڈ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے فیلڈ ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے موقع پر تعینات ڈاکٹرز اور طبی عملے سے ملاقات...
وزیراعظم ناراض لیگی راہنما اور سابق وزیرداخلہ سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ دونوں راہنما ملکی سیاسی صورتحال اور اہم امور پر غور کررہے ہیں۔ اس سے قبل ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ وزیراعظم، سابق وزیرداخلہ کو منانے کی کوشش کریں گے، واضح رہے کہ پارٹی سے ناراض سابق وزیرداخلہ طویل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے امامیہ ٹرسٹ لطیف آباد، ہزارہ امام بارگاہ حسین آباد، امام بارگاہ بھٹائی نگر اور محفل حسینی اسٹیشن روڈ حیدرآباد کا دورہ کیااس موقع پر متعلقہ ڈی ایس پیز و ایس ایچ اوز بھی موجود تھے...

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر بلیو ایریا کا اچانک دورہ ،شہریوں کے مثبت تاثرات پر انچارج اور عملہ کو شاباش ،مزید محنت سے کام کرنے کی تلقین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2025ء) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہفتے میں سات دن چوبیس گھنٹے کام کرنے والے نادرا میگا سنٹر بلیو ایریا کا اچانک دورہ کیا، شہریوں کے مثبت تاثرات پر انچارج اور عملہ کو شاباش دی اور مزید محنت سے کام کرنے کی تلقین کی۔وزارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) سول ہسپتال خیرپور میرس ایم ایس ڈاکٹرسید مسرور ضیا شاہ کا سول ہسپتال ، سٹی ہسپتال ، لیڈی ولنگٹن ہسپتال کا رات 2 بجے کے وقت سرپرائز وزٹ غیر حاضر ڈیوٹی ڈاکٹر اور اسٹاف کو ایکسپلینیشن بھیج دیا اس موقع پر ایم ایس کا کہنا تھا کہ ڈیوٹی میں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews ایران اسرائیل جنگ دھمکی ڈونلڈ ٹرمپ عاصم منیر فیلڈ مارشل ملاقات وی نیوز
بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 June, 2025 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس )بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سید معروف کی جگہ عمران حیدر کو ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں پاکستانی ہائی...
مودی کے گڑھ میں سچ بولنے پر گجرات سماچار اور جی ایس ٹی وی کو نشانہ بنایا گیا، مودی سرکار سچ سے خائف، سوال پوچھنے والی آوازوں کو کچلنے پر اُتر آئی مودی سرکار سچ سے خائف، سوال پوچھنے والی آوازوں کو کچلنے پر اُتر آئی۔مودی سرکار نے آزاد صحافت کا گلا گھونٹ کر جمہوریت...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں آزادیٔ صحافت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ بھارتی حکومت نے تنقید برداشت نہ کرتے ہوئے معروف نیوز چینل “گجرات سماچار” کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بلاک کر دیا اور چینل کے دفاتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کے...
نئی دہلی: بھارت میں آزادیٔ صحافت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ بھارتی حکومت نے تنقید برداشت نہ کرتے ہوئے معروف نیوز چینل "گجرات سماچار" کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بلاک کر دیا اور چینل کے دفاتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق،...
بھارت نے دریائے چناب میں اچانک پانی چھوڑ دیا، رات گئے سطح بلند ہونے کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 May, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بھارت کی جانب سے 24 گھنٹے پانی بند رکھنے کے بعد اچانک دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، چند گھنٹوں پہلے خشک ہوتے دریا میں پانی 28 ہزار...

چیئرمین سی ڈی اے کا رات گئے متعلقہ افسران کے ہمراہ جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا اچانک دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
چیئرمین سی ڈی اے کا رات گئے متعلقہ افسران کے ہمراہ جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا اچانک دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 May, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے کا رات گئے ممبر انجینئرنگ اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ جناح سکوائر مری...

پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے بعد بحیرہ عرب میں تعینات بھارتی بیڑہ 'آئی این ایس وکرانت، اچانک واپس نیول اسٹیشن پہنچ گیا
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی بحریہ کا جدید طیارہ بردار جہاز "آئی این ایس وکرانت" اچانک نامعلوم وجوہات کی بنا پر بحیرہ عرب سے واپس نیول اسٹیشن کاروار پہنچ گیا ہے۔ سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ آئی این ایس وکرانت اب بھارتی نیول بیس پر لنگر انداز ہے تاہم بھارتی حکام کی...
مشیر صحت احتشام علی نے کنگ عبداللہ ٹیچنگ اسپتال مانسہرہ کا اچانک دورہ کیا اور ناقص انتظامی امور پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ڈی جی ہیلتھ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ مشیر صحت احتشام علی عوامی شکایات پر کنگ عبداللہ ٹیچنگ اسپتال مانسہرہ پہنچ گئے جہاں ناقص انتظامی امور پر انتظامیہ کی سرزنش کی۔ یہ بھی...
سروسز ہسپتال کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سروسز ہسپتال سے خوش ہو کر جا رہی ہوں، میو اور جناح ہسپتال میں جو ایکشن لیا اس سے بہت بہتری آئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہاں کسی نے ادویات باہر سے خریدنے کی شکایت نہیں کی۔ اسلام...
بھارت(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا اچانک انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ آئی پی ایل 2025 میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے کاگیسو رباڈا 2 میچز کھیلنے کے بعد اچانک جنوبی افریقا چلے گئے۔ جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کو گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2025...
انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی جانب سے کھیلنے والے جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کیگیسو رباڈا ذاتی وجوہات پر ملک واپس روانہ ہوگئے۔ گجرات ٹائٹنز کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ فاسٹ بولر کو کسی اہم نجی وجہ سے جانا پڑا اور انہوں نے واپسی کے متعلق...
کینیڈا نے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔ مارک کارنی نے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے استعفیٰ دینے کے بعد عہدہ سنبھالا تھا تاہم انہوں نے حلف برداری کے صرف 9 دن بعد ہی ملک میں نئے الیکشنز کا اعلان کردیا۔ اتوار کے روز وزیراعظم مارک کارنی کی...
امریکی وفد اچانک کابل پہنچ گیا، طالبان کی جانب سے خیر مقدم۔ امریکی وفد کے اچانک کابل پہنچنے پر افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے وفد سے ملاقات کی۔ اس دورے سے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ایک ’سرپرائز وزٹ‘ ہے۔ امریکی وفد کے ساتھ امریکی خصوصی ایلچی اور افغان مفاہمتی عمل...
پاکستان کی سیاست میں دشمنیاں نئی نہیں ہیں، لیکن کچھ سیاسی شخصیات کی مخالفت ذاتیات سے بڑھ کر نظریاتی اور مفاداتی بھی ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کی دشمنی کوئی عام سیاسی مخالفت نہیں، بلکہ ایک گہری جنگ رہی ہے، جس کے پیچھے کئی عوامل چھپے ہیں۔ سیاست میں کچھ بھی ناممکن...

اسٹیو اسمتھ کا اچانک ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ڈریسنگ روم میں ساتھی کھلاڑیوں سے آخری بات کیا کی؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست کے بعد اسٹیو اسمتھ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارت کیخلاف دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں سب زیادہ اسکور کرنے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے میچ ہارنے کے بعد...
نیودہلی(نیوز ڈیسک)شادی کسی بھی دولہا دلہن کی زندگی کا اہم اور یادگار دن ہوتا ہے جس کیلئے دونوں خاندان کی جانب سے کافی تیاریاں کی جاتی ہیں لیکن ایک ایسی افسوسناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دلہا شادی کے بندھن میں بندھنے سے چند لمحے پہلے ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ...
نیرعالم: وزیرآباد میں ولیمہ کی خوشیوں بھرے دن کا ماحول اچانک سوگ میں بدل گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرآباد کے نواحی گاؤں بینکہ چیمہ کا رہائشی حافظ عمر شادی کے سلسلے میں اٹلی سے وطن واپس آیا تھا اور گزشتہ روز شام کو دعوت ولیمہ تھی۔ولیمے کی تقریب سے قبل نوجوان کو دوپہر کے وقت...
بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے علاقے شیو پور میں گھوڑے پر بیٹھ کر ڈانس کرنے والا دلہا اچانک جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نسواڑہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پردیپ جٹ بارات لے کر اپنی دلہنیا لینے پہنچے تو وہ گھوڑے پر بیٹھے بیٹھے اچانک گر پڑے۔ دلہا کے بے ہوش ہونے پر...
سجاول (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین رند نے سول اسپتال کا اچانک دورہ کرکے تمام صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سول اسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو دستیاب علاج معالجہ کی سہولیات، اسٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مریضوں سے مفت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان مذاکرات بحال ہونے کے امکانات اچانک روشن ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اوائل ہفتہ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔ ہفتے کو انہوں نے حزب اختلاف کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کرانے کی شرط پر اس سے رجعت کا...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میںایم بی بی ایس کے جاری امتحانات کے ٹائم ٹیبل میں اچانک تبدیلی سے طلبہ کو سخت پریشانی کا سامنا۔ جنا۔ ذرائع کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل ائیر کے کئی طلبہ جو صبح کی پہلی شفٹ میں پیپر دے رہے تھے ان کا وقت تبدیل کرکے...
جنوری 20 سال 1988 کو پشاور میں سوگ کا سماں تھا، ہر ایک جناح پارک پہنچنے کو بیتاب تھا، جہاں خدائی خدمت گار اور پشتوں رہنما خان عبدالغفار المعروف باچا خان کا جسد خاکی آخری رسومات کے لیے رکھا گیا تھا۔ اس موقع پر موجود صحافی اور سیاسی کارکنوں کے مطابق 20 جنوری کو سربراہ...
حیدرآباد،انسداد تجاوزات عملے کی غفلت کے باعث باچا خان چوک روڈ پر لنڈے کا کاروبار کیا جارہا ہے
عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی 16جنوری سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔پٹرولیم مصنوعات میں 3 سے 5 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے،عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔خام تیل کی قیمتیں...