2025-06-09@17:53:51 GMT
تلاش کی گنتی: 402
«بلاکنگ سسٹم»:
(نئی خبر)
کہو نہ پیار ہے سے بالی ووڈ کئی دہائیوں تک لوگوں کے دلوں میں راج کرنے والی اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی کامیابیوں کا سہرا مداحوں کے سر باندھ دیا۔ حال ہی میں اپنی فلم کہو نہ پیار ہے کی ری ریلیز کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 49 سالہ اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا کہ میں وہ پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے اور سنی دیول کا بھی غدر کی کامیابی میں بڑا ہاتھ ہے۔ View this post on Instagram A post shared by BollywoodNow (@bollywoodnow) ان کا کہنا تھا کہ ان پر خدا مہربان...
جمعیۃ علماء ہند کے صدر نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کا یہ کہنا کہ وقف کی زمینیں واپس لیکر غریبوں کیلئے مکان اور ہسپتال بنائے جائینگے، نہ صرف سیاسی دعویٰ ہے، بلکہ اس میں وقف کے اصل مقصد کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے وزیراعلٰی یوگی آدتیہ ناتھ کے وقف املاک سے متعلق بیان پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیان نہ صرف گمراہ کن بلکہ حقیقت سے بعید ہے۔ مولانا محمود مدنی نے کہا کہ وزیراعلٰی نے بیان دیتے ہوئے اپنے آئینی عہدے کی پامالی کی ہے۔ ان کے بیان سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ ایک مخصوص اقلیت کے خلاف...