2025-12-15@07:05:49 GMT
تلاش کی گنتی: 60027
«لبنانی علاقے سے»:
جرمنی کی حکومت نے افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی نے فیصلہ افغان مہاجرین کے جرائم میں ملوث ہونے اور سنگین سکیورٹی خطرات کے باعث کیا۔ جرمن میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جرمنی نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق جرمنی آنے کے منتظر افغان مہاجرین کے داخلے کے امکانات ختم ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں نے عالمی برادری کو افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ...
کینبرا(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیراعظم نے سڈنی واقعے کے بعد ہتھیاروں کےقوانین سخت کرنے سمیت دیگرضروری اقدامات کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر گزشتہ روز 2 افراد نے شہریوں پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوئے اور 40 کے قریب زخمی ہیں۔ اس حملے کے بعد آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے ہتھیاروں کے قوانین سخت کرنے سمیت دیگر ضروری اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گن لائسنس ہمیشہ کے لیے نہیں ہونے چاہئیں۔ انتھونی البانیز نے کہا کہ حملہ آوروں میں سے ایک کے پاس 6 ہتھیار رکھنے کا لائسنس تھا تاہم اب ہم ہتھیاروں کے قوانین سخت کرنے سمیت ہرضروری اقدام کے لیے تیار...
ڈاکٹروردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلےمیں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم شمریز مارا گیا، وردہ قتل کیس میں ملزمہ ردا،اس کے شوہر سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ ڈاکٹر وردہ نے اپنی دوست ردا کے پاس 67 تولہ سونا امانتاً رکھوایا تھا، ملزمہ سونا واپس کرنے کا کہہ کر وردہ کو ساتھ لے کر گئی۔ ڈاکٹروردہ کو 4 دسمبر کواسپتال کے باہر سے اغوا کیاگیا تھا جس کے 4 دن بعد ان کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے ملی تھی۔ ڈی پی او ہارون رشید کے مطابق...
کراچی(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لے کر شرح سود کے تعین کا فیصلہ کیا جائے گا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ 4 مرتبہ سے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ ماہرین معیشت کا پالیسی ریٹ میں کمی کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں مانیٹری حالات کو نرم کرنے کا امکان نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ اس کی بڑی وجہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا دباؤ ہے، جو شرح سود کو مناسب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا میں آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد ہتھیاروں سے متعلق قوانین سخت کرنے اور دیگر اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے گن لائسنس کو تاحیات رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ پر گزشتہ روز دو افراد نے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 15 افراد جان سے گئے جبکہ تقریباً 40 افراد زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ حملہ آوروں میں سے ایک کے پاس چھ ہتھیار رکھنے کا لائسنس موجود تھا، جو موجودہ...
سوموار اور منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی یا مکمل ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ پہاڑی علاقوں اور شمالی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی متوقع ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں: ملک کے کن حصوں میں برفباری اور بارشیں متوقع ہیں؟ محمکہ موسمیات نے بتا دیا محمکہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے میں صبح و رات کے اوقات میں دھند یا اسموگ چھائی رہے گی، بعض جگہیں شدید متاثر ہو سکتی ہیں۔ آج کم سے کم درجہ حرارت کچھ شہروں میں یوں ریکارڈ...
سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے جس کے بعد پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں حملہ آور باپ بیٹا تھے جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا حملہ آور شدید زخمی حالت میں ہے، ہلاک حملہ آور کی شناخت 50 سال کے ساجد اکرم کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی حملہ آور کی شناخت 24 سال کے نوید اکرام کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ہلاک حملہ آور کے پاس 10 سال سے اسلحے کا لائسنس موجود...
کراچی: شرح سود کے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ گزشتہ 4 جائزوں کے دوران 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا تھا۔ مئی 2025 میں اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی کرتے ہوئے اسے 11 فیصد پر لایا تھا، جس کے بعد سے اب تک شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ آج ہونے والے اہم اجلاس میں پالیسی ریٹ سے متعلق آئندہ...
مجھے حیرت بھی ہوتی ہے اور دکھ بھی، جب کوئی بیوی، بیٹی یا بہن اپنے ماں باپ کے ساتھ میرے چیمبر میں آتی ہے اور پہلے وہ خاموشی سے ایک طرف بیٹھ جاتے ہیں اور پھر جب انہیں یہ یقین ہوجاتا ہے کہ اب آفس میں صرف وکیل اور وہ ہیں تو پھر آہستہ آہستہ وہ بتلاتے ہیں کہ ان کی بیٹی کو طلاق چاہیے۔ بہت سے کیسز میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ شادی تو بہت دھوم دھام سے اور سب کی شراکت داری سے ہوئی تھی مگر سب سے اہم نکتہ یکسر نظر انداز کر دیا گیا تھا کہ لڑکا اور لڑکی جنہیں ہم اس بندھن میں باندھ رہے ہیں، ان میں لچک اور برداشت کا...
— فائل فوٹو قومی ایئرلائن نے عملے کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کی تردید کر دی۔قومی ایئرلائن نے عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کُن قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر قومی ایئر لائن کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مخالف بعض حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایک ٹوئٹ جس میں قومی ایئر لائن کی ایک مخصوص پرواز کے تمام عملے کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے، مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔قومی ایئر لائن نے تصدیق کرتے ہوئے...
پاکستان کے سینئر اور ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اپنے اس بیان پر وضاحت پیش کر دی ہے جس میں انہوں نے باوضو ہو کر اداکاری کرنے کا ذکر کیا تھا۔ حالیہ انٹرویو میں نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ ہماری قوم جاہل ہے، بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا اور اسے مذاق کا نشانہ بنایا حالانکہ ان کا مقصد صرف بزرگوں کی سکھائی ہوئی ایک نیک نصیحت کا حوالہ دینا تھا۔ نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ ہمارے بزرگوں نے ہمیشہ یہ نصیحت کی ہے کہ گھر سے کام کے لیے وضو کر کے نکلو تاکہ اللہ تعالیٰ رزق میں برکت عطا فرمائے۔ تاہم ان کے مطابق بعض افراد نے اس...
سڈنی بیچ حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، پولیس نے مزید کسی حملہ آور کی تلاش نہ کرنے کا اعلان کردیا
سڈنی بیچ حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، پولیس نے مزید کسی حملہ آور کی تلاش نہ کرنے کا اعلان کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز سڈنی (آئی پی ایس) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد باپ بیٹا تھے، جن میں سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ فائرنگ یہودی برادری کی ایک تقریب کے دوران کی گئی۔ ہلاک ہونے والے حملہ آور کی شناخت 50 سالہ ساجد اکرم اور زخمی...
جرمن حکومت نے افغان مہاجرین سے متعلق ایک بڑا اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات، جرائم میں ملوث افغان باشندوں اور افغانستان میں طالبان حکومت کی شدت پسندانہ پالیسیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جرمنی نے افغانستان کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بھی محدود کر دیے ہیں، جبکہ افغان طالبان پر دہشت گرد نیٹ ورکس کی سرپرستی کے الزامات نے عالمی برادری میں تشویش بڑھا دی ہے۔ جرمن حکومت کا مؤقف ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے اب کوئی نئی انٹری ممکن نہیں۔ ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق جرمنی نے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پی آئی اے کی ایک پرواز کا پورا عملہ لاپتا ہو گیا ہے۔ قومی ایئرلائن نے اس خبر کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’پاکستان مخالف عناصر‘ کی جانب سے پھیلایا گیا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کا طیارہ ایک ہفتے میں دوسری بار گراؤنڈ کردیا گیا پی آئی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرجاری بیان میں کہا کہ بعض پاکستان مخالف حلقوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پی آئی اے کی ایک مخصوص پرواز کا مکمل عملہ لاپتا ہے، جو سراسر بے بنیاد ہے۔ A tweet, circulated by certain anti-Pakistan...
ملاقات میں کشمیریوں کی دہائیوں سے درپیش مشکلات اور مسلسل عالمی آگاہی کی ضرورت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیر کاز کے دیرینہ حامی اور ترک رکن پارلیمنٹ استاد مصطفی کایا نے واشنگٹن میں ڈاکٹر غلام نبی فائی سمیت کشمیری رہنمائوں سے ایک ملاقات میں کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فائی نے جو ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین بھی ہیں، کہا کہ استاد مصطفی کایا کی میزبانی کرنا ایک اعزاز کی بات ہے جن کی کشمیر کاز سے غیر متزلزل وابستگی ترکی میں برسوں کی مسلسل وکالت سے ظاہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصطفی کایا نے اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ سینٹر (ESAM) کے پلیٹ فارم سے انقرہ اور دیگر...
چین کے مشرقی صوبہ جیانگسو کے ایک انجینئر لی کو کام کے دوران طویل بیت الخلا کے وقفے لینے پر ملازمت سے برخاست کر دیا گیا، جس پر انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ بواسیر کے مریض ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، اپریل اور مئی 2024 کے دوران لی نے 14 بیت الخلا کے وقفے لیے، جن میں سب سے طویل وقفہ 4 گھنٹے تک جاری رہا۔ مزید پڑھیں: بھارتی مسافر کا ’یادگار‘ ہوائی سفر، ممبئی سے بنگلورو تک وقت بیت الخلا میں گزرا لی نے کمپنی کے خلاف عدالت میں غیر قانونی برطرفی کا مقدمہ دائر کیا اور 3 لاکھ 20 ہزار یوآن (قریباً 45,000 امریکی ڈالر) معاوضے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے بواسیر کی دوائیں اور جنوری میں اسپتال میں...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میںFM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فائر پاور کے مظاہرے کے دوران، پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جس سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ، ریئر ایڈمرل عبدالمنیب نے پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹ پر اس لائیو فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے فائرنگ میں شریک افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور اعلیٰ کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا...
اسلام آباد (خبر نگار+ نمائندہ خصوصی) قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیرآج سے ہو گا جو 21 دسمبر 2025ء تک جاری رہے گی۔ رواں سال کی آخری پولیو مہم 15سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے والدین، سرپرستوں، عوامی نمائندوں اور کمیونٹی رہنمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ15 سے21 دسمبر2025 ء تک ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو ویکسینیشن مہم کی بھرپور حمایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم کی کامیابی اجتماعی ذمہ داری سے مشروط ہے۔ پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو کے قطرے ضرور پلائے جائیں۔ اس مہم کے دوران ملک بھر میں 45.4 ملین بچوں کو...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کراچی میں خیبر پی کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی اور خیبر پی کے عوامی مسائل کے حوالے سے بلاول بھٹو کو بریفنگ دی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی متناسب نمائندگی کے تحت شفاف انتخابات چاہتی ہے۔ سیاست کو وڈیرہ شاہی، جاگیرداروں کے چنگل سے نجات اور عوام کو سرمایہ کی طاقت سے یرغمال بنانے والوں سے آزاد کرانے کے لیے متناسب نمائندگی کے تحت الیکشن ہی بہترین جمہوری عمل ہے۔ تھانہ کچہری کا موجودہ نظام چند طاقتوروں کے لیے ہے، اس سے عوام کو انصاف نہیں مل رہا، پولیس اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجتماع عام کے دوران خدمات سرانجام دینے والے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں اقبال پارک، مینار پاکستان استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حافظ نعیم الرحمن نے اکیس دسمبر کو بااختیار...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے دفاع کیلئے سپہ سالار کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں، آپ مودی ہاتھ پر بیعت کرتے تو کریں آپ کو مودی مبارک ہو، جہاد ہے میدان میں اگر ضرورت پڑی تو حاضر ہیں، دفاع سلامتی و استحکام کیلئے مدارس محراب و منبر حاضر ہیں، پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس ہوا جس کا بنیادی مقصد ملکی حالات پر غور و خوض کرنا تھا۔ فلسطین سوڈان و کشمیر کے مسئلہ داخلی مسائل پر بھی بات چیت ہوئی۔ پاکستان علماء کونسل ملک گیر سطح پر مہم شروع کر رہے ہیں جس کا مقصد خلافت راشدہ کا نظام لانا ہے۔...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل وڈھ میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے سندھ کے علاقے کشمور سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کے گھر کو نشانہ بنایا۔ دونوں بھائی وڈھ میں کھیتوں پر محنت مزدوری کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ بھی ان کے ساتھ ہی مقیم تھے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں جاں بحق ہونے والے بچے کی عمر 8 سال بتائی جا رہی ہے، جبکہ زخمیوں میں...
اسلام آباد: ماضی میں ارکان پارلیمنٹ کے خلاف استعمال’’کووارنٹو‘‘ کا اب اعلیٰ عدالتوں کے ججز کو ہٹانے کیلیے بھی استعمال شروع ہو گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے جعلی ڈگری پر جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ’’کووانٹو‘‘درخواست کی سماعت کیلیے منظور اور انہیں آج عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔ مارچ 2009 میںججوں کی بحالی کے بعد اعلیٰ عدلیہ نے آرٹیکل 184 (3) کے تحت’’کووارنٹو‘‘ اختیار استعمال کرتے ہوئے درجنوں ارکان پارلیمنٹ،2 وزیراعظم،2 چیئرمین نیب اور متعدد سرکاری افسران جعلی ڈگری، دوہری شہریت اور اثاثے ظاہر نہ کرنے پر فارغ کر دیئے تھے۔ سینئر وکلاء متفق ہیں کہ ’’کووارنٹو‘‘ کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف استعمال نے...
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود میں لیاری مرزا آدم خان روڈ کشتی مسجد کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران ایک ملزم موقع پر ہی مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کی لاش سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، جس کی شناخت احسان خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مارے جانے والے ملزم کا ایک ساتھی زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور...
اپنے لیے جیون ساتھی کے انتخاب کا موقع دینے والے ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ اب پاکستان میں یوٹیوب پر دستیاب نہیں رہا۔ اس شو کا فارمیٹ اپنے آغاز سے پہلے ہی متنازع رہا ہے۔ یوٹیوب پر نشر ہونے کے بعد اس شو پر تنقید میں مزید اضافہ ہوا تھا۔ عائشہ عمر کی میزبانی میں پیش کیے جانے والے اس ریئلٹی شو کو اسلامی اقدار اور پاکستانی ثقافت کے منافی قرار دیا جا رہا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس شو کو یوٹیوب سے ہٹانے کے لیے باقاعدہ مہم بھی چلائی تھی اور اب یوٹیوب سے ہٹادیا گیا۔ ریئلٹی شو کی انتظامیہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بتایا کہ کچھ سیاسی وجوہات کی بنا پر ہمارا پروگرام پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکتا۔ یاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حضرت ابوبکر صدیقؓ اسلام کی تاریخ میں ایک ایسی شخصیت ہیں جن کا نام احترام، ایمان کی پختگی اور قربانیوں کی مثال کے طور پر لیا جاتا ہے۔ وہ نبی کریمؐ کے سب سے قریبی صحابی، پہلے خلیفہ راشد اور امت کے لیے ایک عظیم رہنما تھے۔ ان کا لقب ’’صدیق‘‘ ہے، جو واقعہ معراج کی تصدیق پر نبی کریم نے عطا کیا، کیونکہ جب کفار نے اسے جھوٹ قرار دیا تو انہوں نے فوراً تصدیق کی اور کہا کہ اگر نبی کریم فرماتے ہیں تو یہ سچ ہے۔ اس کے علاوہ انہیں ’’عتیق‘‘ کا لقب بھی ملا، جس کا مطلب ہے ’’آزاد کیا گیا‘‘ یا ’’موت سے بچایا گیا‘‘، جو ان کی پاکیزگی اور اللہ کی طرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عبد الرشید اعوان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ وہ اعلیٰ قانون ساز ادارہ جس کے اراکین پر آئین کی دفعات 62 اور 63 کے تحت صداقت اور امانت بنیادی شرائط ہیں گزشتہ روز ایک ایسے واقعے کا گواہ بنی جس نے نہ صرف ایوان، بلکہ پورے جمہوری نظام کے وقار پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اجلاس کے دوران فلور سے کچھ گرے ہوئے کرنسی نوٹ کی ملنے اطلاع ملی۔ اسپیکر نے رقم اُٹھا کر باقاعدہ اعلان کیا کہ جس رکن کی یہ رقم ہو وہ آگے بڑھے۔ چند لمحوں کے اندر بارہ اراکین نے اس رقم پر اپنا حق جتایا۔ یہ منظر ایوان کی روایت، پارلیمانی تہذیب اور عوامی اعتماد کے بالکل برعکس محسوس ہوا۔ایوان میں موجود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پی آئی اے ریٹائریز / پنشنرز کی نمائندہ تنظیم ’’پیارے‘‘ نے حکومت اور مقتدر حلقوں پر زور دیا ہے کہ وہ PIA کی نجکاری کی صورت میں ریٹائریز کے جملہ مسائل کو حل کریں۔ PIA ریٹائریز بے چینی، بے یقینی اور تذبذب کا شکار ہیں مگر حکومت سے بھلائی، ہمدردی اور انصاف کی توقع رکھتے ہیں۔ پیارے کے 3 دسمبر کے اجلاس میں PIA / PIA ہولڈکو اور حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ ریٹائریز کی کم از کم پنشن حکومتی / EOBI کی کم از کم سطح پر مقرر کرکے اسے جاری رکھے کمیوٹ شدہ پنشن کی واپسی کا انتظام کرے۔ علاج معالجہ کی موجودہ سہولیات کو جاری رکھا جائے، اس میں کوئی تبدیلی اور کمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) اس ادارہ کا قیام ملک کے غریب محنت کشوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن اداکرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا تا کہ غریب محنت کشوں کا بھلا ہوسکے، لیکن بد قسمتی سے آج اس ادارے کے افسران محنت کشوں کو کسی خاطر میں نہیں لاتے او ر ان غریب محنت کشوں کو پنشن کے حصول کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے کے لیے مجبور کر دیتے ہیں اور بالآخر غریب محنت کش تھک ہار کر یا تو اپنی زندگی ختم کر لیتے ہیں یا پھر گھر بیٹھنے کو ترجیحی دیتے ہیں لیکن اگر کچھ غریب محنت کشوں کے نمائندوں لیبر فیڈریشن کے عہدیداران کے ذریعے اپنی جائز اور قانونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر محنت و انسانی وسائل سندھ /چیئرمین گورننگ باڈی سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) سعید غنی نے کہا ہے کہ مزدوروں اور محنت کشوں کو صحت کی اعلیٰ اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپتالوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اقدامات کیے جائیں۔ سیسی کے تحت ایک مکمل سہولیات سے بھرپور کینسر اسپتال کی بھی فزیبلٹی بنائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیسی کی گورننگ باڈی کے 175 ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری محنت اسد اللہ ابڑو، کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو، اراکین گورننگ باڈی سیسی انجینئر عبدالجبار میمن، دانش خان ، محمد خان ابڑو، عبد الوحید شورو، زہرہ خان،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی متناسب نمائندگی کے تحت شفاف انتخابات چاہتی ہے، سیاست کو وڈیرہ شاہی، جاگیرداروں کے چنگل سے نجات اور عوام کو سرمایہ کی طاقت سے یرغمال بنانے والوں سے آزاد کرانے کے لیے متناسب نمائندگی کے تحت الیکشن ہی بہترین جمہوری عمل ہے۔ تھانہ کچہری کا موجودہ نظام چند طاقتوروں کے لیے ہے، اس سے عوام کو انصاف نہیں مل رہا، پولیس اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجتماع عام کے دوران خدمات سرانجام دینے والے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں اقبال پارک، مینار پاکستان میں ہونیوالے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔حافظ نعیم الرحمن نے اکیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد موسم رہے گا۔ شام اور رات کو گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، اور کشمیر میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ ان علاقوں کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی متوقع ہے۔ دوسری جانب، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 18 دسمبر تک بارش اور برفباری کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-17 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کے اہم کنٹری پالیسی فریم ورک میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی، حکومت پاکستان نے پروگرام کے آغاز پر اپنی مجوزہ اصلاحاتی پالیسیاں آئی ایم ایف کو پیش کیں، جنہیں مرحلہ وار ایم ایف ایف پی کا حصہ بنایا جاتا ہے، یہ اصلاحات ملک کے معاشی استحکام اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی اور فائر پاور کے مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔بیان میں کہا گیا کہ اس مظاہرے سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی ہے۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-19 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان حکومت نے باضابطہ دعوت موصول ہونے کے باوجود ایران میں افغانستان سے متعلق ہونے والے علاقائی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایران کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔افغان وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا احمد تکل نے ’’پڑواک افغان نیوز‘‘ کو بتایا کہ اسلامی امارت کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے علاقائی اجلاس میں مدعو کیا گیا تھا، تاہم افغانستان اس اجلاس میں شریک نہیں ہو گا۔ انہوں نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان پہلے ہی مختلف علاقائی تنظیموں، فورمز اور دوطرفہ میکانزمز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-11 نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک میں منعقدہ پی ایس ایل کے روڈ شو میں لیگ میچز 26 جنوری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا، فائنل 3مئی کو کھیلا جائے گا۔پی سی بی سربراہ محسن نقوی کے مطابق گیارہ میچز کی میزبانی اس بار فیصل آباد بھی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں کامیابی کے بعد نیویارک میں پہلی بارایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو ہوا۔ ان روڈ شوز کا مقصد 8 جنوری کو پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی خریداری میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا تھا۔نیویارک روڈ شو میں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا، صائم ایوب، ابرار احمد، فہیم اشرف، سعود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-10 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ’’ب فارم‘‘ پر تصویر لازمی قراردے دی گئی ہے۔10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لیے جائیں گے، ’’ب فارم‘‘ پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کے مطابق پیدائش کے1 ماہ کے اندر بچے کا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا، مقصد فیملی ٹری میں کسی غیر متعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-3 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز بارکھان سے تقریباً 30 کلو میٹر مشرق میں واقع تھا۔زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم شہریوں نے احتیاطاً گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل کر محفوظ مقامات کا رخ کیا، انتظامیہ کے مطابق صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (چودھری ریاض محمد گھمن) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈویلیپمنٹ چوہدری احسان الحق باجوہ نے پاک اوورسیز میڈیا فورم اور دیگرتنظیموں کے نمائندگان سے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ملاقات کی جس میں حالات حاضرہ پر تفصیلا” بات چیت ہوئی۔ صحافیوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ پاکستان میں ایف آئی اے بہت سارے لوگوں کو ڈی پورٹ کر رہی ہے جس سے غریب لوگوں کا بہت نقصان ہو رہا ہے جو بمشکل ویزا حاصل کرتے ہیں ویزا لگوانے میں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پٹرٹا ہے اور پھر ڈی پورٹ ہونے سے ٹکٹ ضائع ہو جاتا ہے سہانے خواب لئے باہر جانے کی امیدوں پر پانی پھر جاتا ہے۔ صحافیوں نے باجوہ صاحب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان نظامِ مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اجلاس سے چیئر مین امام الدین شیخ خطاب کررہے ہیں،دوسری جانب شرکا کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلسنّت والجماعت کے زیراہتمام خلیفہ بلافصل، سسر رسولِ اکرمؐ، امامُ الصحابہؓ، اولُ المسلمین سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے یومِ وفات (22 جمادی الثانی) کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات، سیمینارز، مجالس اور مدحِ صحابہؓکے مطالباتی جلوس نکالے گئے۔ ان جلوسوں کا مقصد سیدنا صدیق اکبرؓکے فضائل و مناقب کو عام کرنا اور صحابہ کرامؓ کی ناموس کے تحفظ کا دوٹوک اعلان کرنا تھا۔ کراچی میں اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کی جانب سے مرکزی مدحِ صحابہؓ جلوس لسبیلہ چوک سے شروع ہو کر معاویہ سینٹر المعروف تبت سینٹر پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جلوس کا پہلا حصہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص میں بھی ای چالان پر عمل درآمد اچانک شروع کردیا گیا، تین پولیس افسران بھی ای چالان کی زد میں آگئے دس اور بیس ہزار کے چالان گھر پہنچ گئے ، ای چالان سے قبل شہر کے شاہراہوں پر ٹریفک بورڈز ، ون وے اور پارکنگ کی سہولیات فراہم کی جائے شہریوں کی رائے تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پولیس حیدرآباد کی ہدایت پر میرپورخاص میں بھی ای چالان کے لیے کیمروں کی تنصیب پوسٹ آفس چوک ، مارکیٹ چوک اور اسٹیٹ لائف چوک سمیت دیگر جگہوں پر کیمرے نصب کردیے گئے ہیں ٹریفک پولیس میرپورخاص کی جانب سے اس حوالے سے آگاہی پمفلٹس کی تقسیم کا عمل جاری ہے عوامی سروے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-13 نواب شاہ (نمائندہ جسارت) صوبائی محتسب سندھ برائے خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کی ریجنل آفس شہید بینظیر آباد کی جانب سے خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے بچاؤ کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیر آباد خان محمد زرداری نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ مختلف سرکاری محکموں کے افسران، خواتین عملہ، سول سوسائٹی کی نمائندہ خواتین اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیشن کی صدارت فیض رسول شاہ راشدی (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و کنسلٹنٹ صوبائی محتسب ریجنل آفس شہید بینظیر آباد) نے کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر خان محمد زرداری...
پشاور: ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا اسفندریار عزت، ناظم کیمپ تقویم الحق ، ناظم جامعہ آفتاب آفریدی اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام اسپورٹس گالااختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے سندھ حکومت کی جانب سے منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں میں عوام کے مسائل سننے کے بجائے ان کی تذلیل کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گزشتہ 17 سال سے مسلسل سندھ میں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے، لیکن عوام آج بھی صاف پانی، صحت، تعلیم اور روزگار جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ سندھ صوبہ تیل، گیس، بجلی، کوئلہ اور زراعت جیسی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود نااہل قیادت کی وجہ سے سندھ کے عوام کوبھوک، بدحالی کا شکار اور بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم کردیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کے لیے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی جائیں گی ، اس کے لئے ضروری ہے کہ امیدوار کے پاس بلوچستان کا ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ ہو۔ ایل ایل ایم کے لیے عمر کی بالائی حد 30 سال جبکہ پی ایچ ڈی کے لیے 35 سال مقرر کی گئی ہے۔ امیدواروں کے لیے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کی تکمیل اور 50 فیصد نمبر ضروری قرار دیے گئے ہیں جبکہ اپٹیٹیوٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-15 اسلام آباد( نمائندہ جسارت ) ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی شناخت محمد ارسلان کے نام سے ہوئی، مسافر نے فلائٹ نمبر TK751 کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش کی، امیگریشن کلیرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔مسافر نے اٹلی جانے کے لئے اپنے بھائی محمد عمران کا پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پیش کیا، مسافر کو بعد ازاں مزید کارروائی اور ایجنٹ کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-14 اسلام آباد( نمائندہ جسارت ) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں نئے بین الاقوامی کرکٹ سٹیڈیم کی مکمل تفصیلی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آفیشل دستاویزات کے مطابق اس میگا پروجیکٹ پر تقریباً 12 ارب روپے لاگت آئے گی، جو وفاقی دارالحکومت کے اسپورٹس ڈھانچے میں انقلابی اضافہ ثابت ہوگا۔ اسٹیڈیم اسلام آباد کے سیکٹر ڈی-12 کے قریب مارگلہ ہلز کے دامن میں تعمیر کیا جائے گا، جس کے باعثاسے قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ایک مرکزی اور نمایاں لوکیشن حاصل ہوگی۔حکام کے مطابق تجویز کردہ اسٹیڈیم کی نشستوں کی گنجائش 25 ہزار ہوگی جبکہ گراونڈ کا پچ ڈائیامیٹر 148 میٹر رکھا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کا ڈیزائن دنیا کے جدید ترین کرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-13 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی اور پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی ہے۔واضح رہے کہ ان کا استعفا گزشتہ روز پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں ناکامی کے بعد سامنے آیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-12 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سلسلہ نقشبندیہ کے ممتاز بزرگ اور معروف روحانی شخصیت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال فرما گئے۔ وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور زیر علاج تھے۔ مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کے دنیا بھر میں ہزاروں عقیدت مند اور متعلقین تھے، جبکہ کئی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات بھی ان سے عقیدت رکھتی تھیں، جن میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان شامل ہیں۔ آپ یکم اپریل1953ء کو جھنگ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت، تبلیغ، تصوف، شریعت و سلوک کے فروغ اور لوگوں کو دین کے حقیقی پیغام سے روشناس کرانے میں صرف کی۔ان کے افکار، خطبات، تصانیف اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-10 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بھارہ کہو میں خواتین کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ مقتولہ اسماء عزیز کے شوہر عبدالعزیز کی مدعیت میں دائر کیا گیا۔قتل ہونیوالی ایک خاتون نے اپنے پیچھے 3 سال کا بچہ سوگواران میں چھوڑا ہے۔ متن مقدمہ میں کہا گیا کہ میری اہلیہ اسماء بی بی اپنی بہن کے گھر ملنے گئی تھی۔متن میں کہا گیا کہ میری اہلیہ کی بہن کے گھر نامعلوم لڑکوںنےگھس کر فائرنگ کر دی اور فرار ہوگئے۔ نمائندہ جسارت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-9 لوئر دیر( نمائندہ خصوصی)تحصیل بلامبٹ لوئر دیر میں ختمِ بخاری شریف کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران تقریباً 500 کے قریب مرد و خواتین علما کرام اور حفاظ کرام نے درسِ نظامی و حفظ کی تکمیل کی، جن کی دستاربندی اور چادر پوشی کی گئی۔تقریب سے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق، امیر جماعت اسلامی لوئر دیر مولانا اسد اللہ خان، مہتمم مفتی عرفان الدین، مولانا کلیم اللہ اور مولانا احسان اللہ مخلص نے خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے ملک بہرام خان، سابق ایم پی اے اعزازالملک افکاری، صابر حسین اعوان سمیت کثیر تعداد میں علما کرام، معززین علاقہ اور عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-7 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کھنہ پل اسلام آباد میں مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے نے بتایا کہ ملزمان بیرون ملک (برطانیہ) میں مقیم رشتہ دار یا دوست بن کر میڈیکل ایمرجنسی کا جھانسہ دے کر رقم بٹورتے رہے۔ ترجمان نے بتایا مانیٹرنگ ڈیسک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-6 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔کوئٹہ سے صوبائی الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے لیاقت لہڑی کو کل وضاحت کیلیے طلب کرلیا ہے۔ نمائندہ جسارت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-4فنوم پین(مانیٹرنگ ڈیسک) کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی اور حالیہ خونی جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز دونوں ممالک کے درمیان تمام سرحدی راستےبند کردیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان پرانے سرحدی تنازع کے باعث حالیہ دنوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں چار تھائی فوجی بھی شامل ہیں۔ ان جھڑپوں کے نتیجے میں دونوں جانب تقریباً پانچ لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ کمبوڈیا کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ فوری طور پر تمام کمبوڈیا-تھائی لینڈ سرحدی گزرگاہوں پر آمد و رفت معطل کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب، تھائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-2 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے پر ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں معروف صحافی اور ٹی وی اینکر راجا مطلوب (راجا مطلوب طاہر) زندگی کی بازی ہار گئے۔ نمائندہ جسارت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو،صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیرعبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ beta4admin25
دبئی میں ملازمت کے نام پر پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے گروہ کااہم کارندہ گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نےکراچی ائیرپورٹ پر کارروائی میں دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں سے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو ایف آئی اے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق گروہ کے بارے میں دبئی کے وزٹ ویزے پر ہوٹل میں ملازمت کے لئے جانے والی سائرہ نامی لڑکی نے آگاہ کیا۔ لڑکی کی نشاندہی پر انسانی اسمگلر شاہ زیب کو ایف آئی اے نے نے گرفتار کرلیا۔ ملزم شاہ زیب نے ندیم نامی انسانی اسمگلر سے ملنے والی رقم سے لڑکی کے وزٹ ویزے،ٹکٹ اور شو منی کا انتظام کیا۔ شاہ زیب نے چار لاکھ 20 ہزار روپے میں سے 40 ہزار روپے ایئرپورٹ پر کلئیرنس...
اسلام آباد: پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی مؤثر توثیق کر دی ہے۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ (پی آر این) کے مطابق اس مشق کے دوران FM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب فائرنگ کی گئی۔ مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، جو بحری دفاعی نظام کی اعلیٰ کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کامیاب لائیو فائرنگ سے پاک بحریہ کی فائر پاور اور جنگی صلاحیت ایک بار پھر نمایاں ہو کر سامنے آئی...
رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں...
انہوں نے کہا کہ چھبیس ویں اور ستائیس ویں آئینی ترمیم سے گلی سڑی عدلیہ کو بھی تباہ کردیا گیا ہے، جماعت اسلامی ہی نظام کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ملک کیلئے واحد آپشن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف ستر ہزار حرام کے ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے ان کو لانے والوں کا چالان کون کرے گا۔ لاہور میں مینار پاکستان اجتماع عام کی کمیٹیوں کے کارکنان کے اعزاز میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ سترہ سیٹیں بھی جیت نہیں سکی، نظام کی تبدیلی کی تحریک نہ صرف حکمرانوں کا چالان کرے گی بلکہ...
بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطا بق تمام اضلاع کے ڈی ایچ کیوز اور میڈیکل کالجز کے ملازمین کی رجسٹریشن کی گئی۔ حکام کے مطابق تمام طبی مراکز کے ملازمین، لیڈی ہیلتھ ورکرز کو اے آئی سسٹم میں شامل کرلیا۔ محکمہ صحت کے مطابق پہلے مرحلے میں محکمہ صحت کے 36 ہزار میں سے 13 ہزار ملازمین کی رجسٹریشن مکمل ہوگی۔ محکمہ صحت کے مطا بق اس نظام سے اسپتالوں اور صحت مراکز میں حاضری کا نظم بہتر ہوا ہے، غیر حاضر ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطا بق محکمہ صحت کے 23 ہزار ملازمین کی رجسٹریشن جاری ہے۔ محکمہ...
کانفرنس سے علامہ شہنشاہ نقوی، حرم حضرت عباس علیہ السلام کے پیش امام شیخ صلاح الکربلائی، معروف اہل سنت عالم دین علامہ اصغر درس، مفتی فضل ہمدرد سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر کے جید علماء، خطباء اور ذاکرین نے حضرت فاطمہؑ کی حیاتِ مبارکہ کو خواتین اور نوجوان نسل کے لیے ایک کامل اور عملی نمونہ قرار دیا اور عفت، حیا، صبر، علم اور معاشرتی ذمہ داریوں کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت کراچی میں خاتون جنت کانفرنس کا انعقاد، علامہ شہنشاہ نقوی، شیخ صلاح الکربلائی، علامہ اصغر درس اور مفتی ہمدرد کا خ پاک محرم ایسوسی...
حکومت نے طلبہ کو ڈیجیٹل سہولتوں سے لیس کرنے کے لیے لاکھوں کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے نوجوان طلبہ کے لیے ایک بڑے تعلیمی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت تعلیم اور نوجوانوں کی بااختیاری کو اپنی اولین ترجیح بنا چکی ہے۔ مزید پڑھیں: الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل پروگرام: نمایاں کارکردگی پر طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع دینا حکومت کی عملی حکمت عملی کا حصہ ہے، جبکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی ملک میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں، جس سے معیشت مضبوط ہوگی اور روزگار کے...
تہران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس، پاکستان نے دہشت گردی پر شدید تحفظات اٹھا دیے افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کا ایک اہم اجلاس تہران میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان نے دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سنجیدہ تدارک پر زور دیا۔ مزید پڑھیں: افغانستان سے کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنے والے باغی تصور ہوں گے، افغان علما کا اعلان اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق نے کی، جبکہ وفد میں ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو اور افغانستان میں پاکستانی سفیر عبیدالرحمان نظامانی بھی شامل تھے۔ پاکستانی وفد نے اجلاس کے دوران واضح مؤقف اختیار کیاکہ افغانستان میں پائیدار استحکام...
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے لیاقت لہڑی کو کل وضاحت کےلیے طلب کرلیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ نواز شریف کے بیان کی مذمت کرو۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، یہ بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کا جوائنٹ وینچر تھا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو بانی پی ٹی اکیلے یہ سب کچھ نہیں کرسکتے تھے، مجھے بلا کر کہا گیا کہ نواز شریف کے بیان کی مذمت کرو۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ میں نے جواب دیا کہ نواز شریف میرا لیڈر ہے، میں کیسے مذمت کروں؟اُن کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ اگر آپ نواز شریف کے بیان کی مذمت...
اس موقع پر ریجنل کابینہ کا اعلان بھی کیا گیا جن میں حسن رضا ریجنل نائب صدر، یوسف رضا ریجنل جنرل سیکرٹری، میثم رضا ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری، زوہیب حسن ریجنل انچارج محبین، حسنین حیدر انچارج ریجنل پروفیشنل ادارہ جات، عمران حیدر ریجنل سیکرٹری میڈیا شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن کا پہلا اجلاس عاملہ بعنوان احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان شیعہ میانی ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس میں رکن مجلس نظارت و سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان ایڈووکیٹ یافث نوید ہاشمی، مرکزی ترجمان آئی ایس او پاکستان حمزہ سبزواری نے خصوصی شرکت کی اور اراکین مجلس عاملہ سے گفتگو کی۔ اجلاس کی صدارت ریجنل صدر جنوبی پنجاب علی مصدق نے کی،...
اسلام آباد(طارق سمیر) :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقریر سن کر یوں محسوس ہوا جیسے کوئی شخص خواب کی دنیا میں کھڑے ہو کر حقائق سے کٹا ہوا خطاب کر رہا ہو۔ انجینئر امیر مقام آج کوہاٹ خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا گیا۔ انجینئر امیر مقام عوام کو اب احساس ہوا کہ یہ لوگ صرف دعوے کرتے ہیں لیکن زمین پر کچھ نہیں کرتے۔ انجینئرامیر مقاموزیراعلیٰ کے دعوے اور حقیقت میں واضح تضاد ہے-انجینئرامیر مقام تقریر ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے، انجینئرامیر مقامنوجوانوں کو ایک بار پھر لاشوں اور کفنوں کی سیاست کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، ردعمل2014، 2018 اور 2022 میں سڑکوں کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا،...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر کو کی گئیں، مہمند میں 7 اور بنوں میں 6 خوارج ہلاک کیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دونوں اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے اور خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق علاقے میں کسی بھی دیگرخارجی دہشت گردکی موجودگی کےخاتمےکےلیےکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ عزمِ استحکام کےتحت سیکیورٹی فورسز کی انسدادِ دہشت گردی مہم جاری رہےگی، ملک...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی گئی، فائر پاور کے اس مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے جاری بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس مظاہرے سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر...
انقلاب منچہ کے ترجمان اور ڈھاکہ8 کے حلقے سے آزاد امیدوار شریف عثمان ہادی کو جدید طبی علاج کے لیے پیر کی دوپہر سنگاپور منتقل کیا جائے گا۔ اتوار کے روز چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کی ہدایت پر ہنگامی ہنگامی اجلاس ہوا، اجلاس میں ثقافتی امور کے ایڈوائزر مصطفیٰ سرور فاروقی، صحت امور پر چیف ایڈوائزر کے خصوصی معاون پروفیسر ڈاکٹر محمد سید الرحمان، ایورکئیر ہسپتال کے ماہر ڈاکٹر جعفر اور عثمان ہادی کے بھائی عمر بن ہادی نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈھاکہ، انقلاب منچہ کے ترجمان عثمان ہادی پر حملے کے ملزمان کی شناخت ہوگئی اجلاس میں عثمان ہادی کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے پر غور کیا گیا۔ گزشتہ 2 دن کے دوران حکومت نے...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر کو کی گئیں، مہمند میں 7 اور بنوں میں 6 خوارج ہلاک کیے گئے۔اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دونوں اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے اور خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق علاقے میں کسی بھی دیگرخارجی دہشت گردکی موجودگی کےخاتمےکےلیےکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔اعلامیے کے مطابق عزمِ استحکام کےتحت سیکیورٹی فورسز کی انسدادِ دہشت گردی مہم جاری...
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کا وعدہ کیا تھا۔پشاور سے جاری بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ وزیراعظم 22 ماہ میں 38 غیر ملکی دورے کرچکے ہیں، اس کے باوجود سرمایہ کاری صفر ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے وعدہ کیا تھا کہ وہ 100 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لائیں گے۔مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ رواں سال 21 سال میں سب سے زیادہ بیروزگاری کے ساتھ ختم ہو رہا ہے۔
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے ایک حصے میں بتایا گیا ہے کہ چین کے سفارت خانے نے ایک سخت لہجے کا بیان جاری کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تائیوان کا مسئلہ ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے جسے عبور نہیں کیا جا سکتا اور یہ چین کے بنیادی قومی مفادات کا مرکز ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تل ابیب میں چین کے سفیر نے باضابطہ مراسلہ ارسال کرتے ہوئے تائیوانی عہدیدار کے دورے پر اسرائیل کے طرزِ عمل پر شدید احتجاج کیا ہے اور غلط اقدامات کی اصلاح اور گمراہ کن پیغامات کی ترسیل بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے عبری امور گروپ کے مطابق اسرائیلی چینل 12 ٹیلی ویژن نے رپورٹ کیا ہے کہ تائیوان...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی اور پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے طور پر کوشش کی کہ پی ٹی آئی کی خدمت کرسکوں...
تہران میں سید صفی الدین سے ملاقات میں ڈاکٹر ولایتی نے کہا کہ ایران، رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کی قیادت اور ہدایات کے تحت، مزاحمت کی صفِ اوّل میں موجود اس قیمتی اور فداکار قوت کی حمایت پوری قاطعیت کے ساتھ جاری رکھے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی امور کے لئے رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی ایران کے نمائندہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اس بات پر زور دیا کہ ایران پوری قوت کے ساتھ حزب اللہ کی حمایت کرتا ہے اور حزب اللہ مزاحمتی محاذ کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے جو صہیونیت کے مقابلے میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے تہران میں نمائندے سید عبد اللہ صفی الدین نے رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی...
اسلام ٹائمز: فلسطین میں تشکیل پانے والے نمایاں مزاحمتی گروہوں میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن، تحریکِ فتح، فلسطینی اسلامی جہاد، عوامی محاذ برائے آزادیٔ فلسطین، جمہوری محاذ، عوامی مزاحمتی کمیٹیاں اور تحریکِ مزاحمتِ اسلامی (حماس) شامل ہیں۔ ان میں سے بعض گروہ، جیسے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن، وقت گزرنے کے ساتھ مزاحمتی اور جہادی فکر سے بتدریج دور ہوتے گئے، جبکہ کچھ دیگر، بالخصوص تحریکِ حماس اور اسلامی جہاد، فلسطین کی آزادی کے مقصد اور اپنے اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ اگرچہ فلسطینی عوام کی مزاحمتی کارروائیاں، چاہے وہ منظم تحریکوں کی صورت میں ہوں یا انفرادی مزاحمت کی شکل میں، 1948 سے صہیونی قبضے کے ساتھ ساتھ جاری رہیں اور ایک کٹھن و نشیب و فراز سے بھرپور مرحلے سے...
ملاقات میں فلسطین کاز کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی، نوجوانوں کے فعال کردار، آئندہ باہمی تعاون کے امکانات اور خطے کی موجودہ عالمی و جغرافیائی صورتحال پر جامع تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس امر پر اتفاق کیا کہ پاکستان میں فلسطین کاز کے فروغ کے لیے متحد، مؤثر اور منظم جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید فتح رضوی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فتح رضوی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر اور میڈیا اسٹوڈیو کا تفصیلی دورہ بھی کیا، جہاں انہیں تنظیم کی جاری سرگرمیوں، عوامی آگاہی مہمات اور میڈیا کے ذریعے فلسطین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تہران میں افغان ہمسایہ ممالک کی ہونے والی کانفرنس میں پاکستان نے اپنی سلامتی کا معاملہ ہمسایہ ممالک کے سامنے رکھ دیا۔ تہران میں آج اتوار کو افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق نے کی، وفد میں تہران اور کابل میں پاکستانی سفرا مدثر ٹیپو اور عبیدالرحمان نظامانی بھی اجلاس میں شریک تھے۔ جبکہ روسی نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف، چینی نمائندہ خصوصی یو شیاوونگ، ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان کے صدر کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا کہ پاکستان نے سلامتی کا معاملہ ہمسایہ ممالک کے سامنے...
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جبری گمشدگیوں اور کمرشل مقدمات پر مؤثر ردعمل کا فیصلہ کیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے شرکت کی۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق، کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل اور گرفتار ملزم کو 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہ کرنے پر نیا میکنزم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دیگر اہم فیصلوں میں کمرشل مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے کمرشل لٹیگیشن کوریڈور کا...
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نےاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور بیرونس چیپ مین نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول ترقیاتی تعاون، موسمیاتی تبدیلی، اقتصادی مشغولیت اور وسیع تر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں اطراف نے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا...