2026-06-02@20:59:09 GMT
تلاش کی گنتی: 3068
«تہران»:
جون کے دوران مجموعی عوامی قرضہ 80.5کھرب روپے تک جا پہنچا،انکشاف ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے...
---فائل فوٹو گزشتہ روز صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کے مطابق گزشتہ رات سے جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر فہیم احمد کے مطابق اکبر علی خان، جھنڈو خیل، سدا خیل، بکول خیل اور...
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کے صرف 2 ماہ بعد ایک خاتون اپنے مبینہ محبوب کے ساتھ فرار ہو گئی، جس کے بعد اس کے شوہر اور رشتہ کروانے والے شخص نے خودکشی کر لی۔ خاتون کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مندر...
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، جہاں پارٹی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی...
وزیرریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے گزشتہ ماہ دس ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی۔آج(جمعرات) کو راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی سنگ میل بہتر خدمات اور سہولیات کی فراہمی کی بدولت عبور کیا گیا۔ حنیف عباسی نے کہاکہ چلی، ارجنٹینا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) معروف تاجر رہنما اور اسلام چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ منفی پالیسیوں نے عوام کی کمرتوڑ ڈالی ہے جبکہ کاروباری برادری کی امیدیں خاک میں مل گئی ہیں۔ ماہرین اور نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں۔ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کا...
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے۔ دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ مزید پڑھیں اڈیالہ جیل کے باہر...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی پارلیمانی رپورٹرز پریس گیلری کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوئی، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ تقریب میں پریس کلب کے نو منتخب صدر ارشد انصاری سمیت عہدیداروںاور صحافیوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔...
سعودی عرب کے میڈیا وزیر سلمان الدوسری نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ تہنون بن زاید کو سعودی عرب میں داخلے سے روکنے کی کوئی بات درست نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یو اے ای...
المیادین سے گفتگو میں ایرانی ذریعے نے کہا کہ "امریکا کے لیے فوجی کارروائی کوئی آسان آپشن نہیں، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ایران کا ردِعمل صرف متناسب نہیں بلکہ مناسب اور مؤثر ہو گا،" اور خبردار کیا کہ ایرانی ردِعمل کو اس انداز میں تیار کیا گیا ہے کہ "وہ دوبارہ محدود حملوں کے...
بالی ووڈ اداکار ورن دھون کی جانب سے ممبئی میٹرو کوچ کے اندر جسمانی ورزش (پل اپس) کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق خبروں نے زور پکڑ لیا تھا۔ تاہم اب اداکار کی ٹیم نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا...
امار بنگلہ دیش پارٹی (اے بی پارٹی) کے چیئرمین مجیب الرحمان منجو نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے آئندہ قومی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا انتخابی میدان (لیول پلیئنگ فیلڈ) فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جماعت کوئی متبادل فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔ مجیب الرحمان...
والڈ سٹی اتھارٹی نے اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔والڈ سٹی اتھارٹی نے پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف درخواست میں رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادی، جس میں بتایا گیا ہے کہ بسنت سے قبل اندرون لاہور کی خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا سروے مکمل کر...
نیوایم اے جناح روڈ پرتیز رفتار ی اورسڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ہونے والے ٹریفک حادثے کے بعد گاڑی کاٹائر نکل گیاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنر ل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ سفیان ناصر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکن کوارٹر سے حالی روڈ جانے والا راستہ سیوریج سسٹم کی تباہ حالی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، صفائی اور بروقت نکاسی نہ ہونے کے باعث گٹر ابل پڑے جبکہ گندا...
دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شدید برفباری اور بارشوں کی وجہ سے شاہراہ بلتستان سمیت دیگر شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری...
پشاور:(نیوزڈیسک) سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں تفریق پیدا ہو گئی صوبے کا وفاق سے رشتہ آئین کے اندر لکھا گیا۔ خانہ فرہنگ ایران پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اگر دہشتگردی ہو رہی ہے تو اس کا مقابلہ کرنا ہم...
پاکستانی ٹی وی اداکارہ لائبہ خان مکہ مکرمہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور سے کراچی لاپتا ہونے والی 13سالہ فین لوٹ آئی، کبریٰ خان نے ملنے کا وعدہ کرلیا اداکارہ نے 27 جنوری کو انسٹاگرام پر خوشخبری شیئر کی جس میں 11 جنوری کو مکہ میں ایک نجی نکاح کی...
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں تھم گئیں، جس کے سبب سردی کی شدت میں بتدریج کمی آنے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان...
محکمہ نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں سردی سے محفوظ رہنے کیلئے کوئی شیلٹرہوم قائم نہیں کیے کھڑکیا دروازے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،تیماردار راتیں اسپتالوں کی فٹ پاتھ پر بسر کرنے پر مجبور کراچی میں یخ بستہ سرد ہوائوں نے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور ان کے تیماردار شدید مشکلات کی زد میں...
سابق بھارتی سینیٹر شانتہ چیتری نے مودی حکومت کو عالمی تنہائی اور خارجہ ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا
بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد غزالہ زاہد اور ناظمہ حلیمہ زون شہناڑ شکیل نے کراچی سے واپسی پر کوٹری کے قریب پیش آنے والے اس المناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غزالہ زاہد نے جاں بحق...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں کے فیصلے سے لوگ دل برداشتہ ہوگئے ہیں۔ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبے اور اس کے عوام کے لیے کسی کے ساتھ بھی بیٹھنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے خیبر پختونخوا کے عوام کو...
سال 2026 کے چوتھے ہفتے سام سنگ کا مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری کردہ تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی پہلے، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی دوسرے اور سام سنگ گلیکسی...
کم سے کم درجہ حرارت 8.5ڈگری سینٹی گریڈجبکہ پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیاگیا شمال مشرقی سمت سے 20تا 40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع، محکمہ موسمیات کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہوائوں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب شہر میں اتوارکو بھی پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے گزشتہ روز آتشزدگی کا شکار گل پلازہ میں ایک ہی گھر کے شہید ہونے والے 6افراد میں سے چار کی شناخت کے بعد دہلی کالونی عید گاہ گراؤنڈ میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ میں امیر ضلع جنوبی سفیان دلاور، سیکرٹری اطلاعات...
اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، جس کے سبب شہر میں اتوار کو بھی...
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔عمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا ہے، نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف قریبی رشتےداروں اور دوستوں نے شرکت کی۔اپنے نکاح پر اداکار نے ہلکے آسمانی رنگ کا لباس پہنا جب کہ دلہن گلابی رنگ کے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شادی کے بعد رشتوں کی اہمیت پر بات کی ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے خاندان میں شادی ہونے کے بعد رشتوں کو نبھانے کے حوالے سے گفتگو کی۔صبا فیصل نے کہا کہ میری شادی میرے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شادی کے بعد رشتوں کی اہمیت پر بات کی ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے خاندان میں شادی ہونے کے بعد رشتوں کو نبھانے کے حوالے سے گفتگو کی۔صبا فیصل نے کہا کہ میری شادی میرے...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔عمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا ہے، نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف قریبی رشتےداروں اور دوستوں نے شرکت کی۔اپنے نکاح پر اداکار نے ہلکے آسمانی رنگ کا لباس پہنا جب کہ دلہن گلابی رنگ کے...
کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب شہر میں آج بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی سمت سے 20 تا 40 کلومیٹر فی...
ایران پر ممکنہ حملہ، مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج تعینات، تہران میں ہائی الرٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسرائیلی فوجی ریڈیو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعداد اس ہفتے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جوگزشتہ برس جون میں ایران کیخلاف کارروائی کے بعد سب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جارجیا (مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس ول میں معمولی گھریلو جھگڑا قتل کی ایک ہولناک واردات میں تبدیل ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی اس ہولناک واردات میں کم از کم 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ3 بچوں نے الماری میں چھپ...
صبح کے آٹھ بج چکے ہیں… صفائی والی ابھی پہنچی ہے، ملازم نے گیٹ کھولا ہو گا اور وہ اندر آئی ہو گی۔’’باجی کہاں سے صفائی کرنی ہے آج؟‘‘ آتے ہی اس نے پوچھا۔’’باجی صفائی والی نے صفائی کہاں سے کرنا ہے آج؟‘‘ ملازم نے بھی سوال کیا اور میں نے دونوں کو تفصیل سے...
اوستہ محمد: بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں کتوں نے بچوں سمیت درجنوں افراد کو بھنبھوڑ دیا۔اوستہ محمد میں آوارہ کتوں نے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 بچے اور 6 خواتین سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہریوں کے مطابق سٹی تھانہ کی حدود اسٹیشن گلی...
وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انور چودھری نے کہا ہے کہ گزشتہ سال سمندری شعبے نے ریکارڈ ایک سو ارب روپے کا منافع حاصل کیا، جو وسیع اصلاحات کے نتیجے میں ممکن ہوا۔ وزارت کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے جنید چودھری نے بتایا کہ حکومت نے قومی شپنگ پالیسی بھی منظور...
امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس وِل میں معمولی گھریلو جھگڑا قتل کی ایک ہولناک واردات میں تبدیل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی اس ہولناک واردات میں کم از کم 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ تین بچوں نے الماری میں چھپ کر اپنی جانیں بچائیں۔ بچوں نے الماری کے اندر بند ہوکر موبائل فون سے پولیس...
امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس ول میں ایک معمولی گھریلو جھگڑا ایک ہولناک سانحے میں تبدیل ہو گیا، جس میں ایک بھارتی شخص نے اپنی بیوی اور تین رشتہ داروں کو ہلاک کر دیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق واقعے کے دوران تین بچے 12، 10 اور 7 سال کے الماری میں چھپ...
کراچی میں سائبیریا سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور شہری شدید سرد موسم سے ٹھٹھر کر رہ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں کم سے کم درجہ حرارت میں 3 ڈگری جب کہ زیادہ سے زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ5.8ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم...