2026-06-02@20:59:10 GMT
تلاش کی گنتی: 3068
«تہران»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025ء مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا، جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں، جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن آ گئے تھے۔میڈیا کے مطابق بھاگنے والے میں بچیاں جن کی عمر 15 سے 18 سال کی ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ پستہ ایک نہایت مفید خشک میوہ ہے جو نہ صرف ذائقے میں بہترین ہے بلکہ صحت کے بے شمار فوائد کا حامل بھی ہے۔ روزمرہ خوراک میں مناسب مقدار میں پستہ شامل کرنے سے دل، دماغ، آنکھوں اور مجموعی جسمانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے...
تصویر سوشل میڈیا۔ ترجمان گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی سیف الرحمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلیات میں کسی سیاح کے پھنسنے یا نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ ترجمان جی ڈی اے کے مطابق سیاحوں کو مکمل اور ہر طرح کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، عملہ 24 گھنٹے فیلڈ میں موجود ہے صورتحال پر نظر...
پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025 مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن اگئے تھے۔ ایکسپریس نیوز کو پاکستان ریلویز پولیس کی طرف سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025...
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سڑکوں کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ 7 اضلاع میں 400 سڑکوں پر پیچ ورک، 9 کی مکمل تعمیر...
کراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں رات بھر تیز اور سرد ہوائیں چلتی رہیں، جس کے نتیجے میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، تاہم سردی کی شدت 4 ڈگری سینٹی گریڈ کے...
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گلگت بلتستان میں برفباری کا سلسلہ کم ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال 21 دسمبر کو گلگت بلتستان میں بارش ہوئی تھی جو اپنی نوعیت کا پہلا ریکارڈ ہے۔ اس سے پہلے عام طور پر نومبر کے آخر سے ہی جی بی میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ چھوٹی تصاویر...
سوست ڈرائی پورٹ پر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے عوام کو سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع میسر آ رہے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا ایک کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت رکھتا ہے۔ سوست بندرگاہ گلگت بلتستان سے کراچی...
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد ہوگیا جس کے سبب جمعہ کی صبح پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں مزید شدت کے ساتھ اثرانداز ہوگئیں، کوئٹہ کی جانب سے...
اٹھارویں ترمیم میں مزید بہتری کا راستہ آئین میں موجود ہے، رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاقِ رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم اسی اتفاقِ رائے کے ذریعے اس میں بہتری...
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اگرچہ کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہوگئے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ کراچی ان کے اندر سے ابھی تک مکمل طور پر نہیں نکل سکا ہے۔ شہر بدلا ہے، موسم بدلا ہے، پہاڑ اور ہریالی سے گھِر گئے ہیں، مگر ان کی عادتیں...
ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3,117 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے تھے جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ انہیں سخت اور مہلک کارروائی کے ذریعے کچلا گیا۔ ایرانی فاؤنڈیشن...
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ملک میں حالیہ بدامنی کے دوران ہونے والے نقصانات سے متعلق تفصیلی جائزہ شائع کیا ہے جس کے مطابق 3117 افراد ہلاک ہوئے۔ تسنیم نیوز نے بتایا کہ مظاہرین کی جانب سے 469 سرکاری عمارتوں پر حملے کیے گئے اور انہیں آگ لگا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1 ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ وزارت اقتصادی امور کی سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کی کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ لیا، جولائی سے دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سٹی42: لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجومتہ کے قریب واقع شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے فیکٹری کے عملے اور اطراف کے علاقوں...
اسلام آباد+ ڈیووس (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیووس میں پاکستان پویلین میں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان الحمدللہ ! مشکل حالات سے باہر آ گیا ہے۔ ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ پاکستان کو برآمدات پر ترقی کی راہ کو اپنانا ہو گا۔انہوںنے کہا معاشی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) انجمن مسلمانان کلیانہ شیروانی برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان شیروانی کے پوتے اور شہزاد خان شیروانی کے صاحبزادے علی حسن خان شیروانی کے ولیمے کا انعقاد گولڈن گارڈن نارتھ ناظم آباد این بلاک میں کیا گیا۔ جنگ اخبار کے سینئر صحافی مرحوم مرزا فیض اللہ بیگ کی پوتی اور مرزا...
لاڑکانہ: الجامعتہ اسلامیہ میں وفاق المدارس العربیہ کے تحت سالانہ امتحانات کے دوران طلباء نگراں کی موجودگی میں پرچہ حل کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-26 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پروفیسر سہیل احمد شارق نے سید ابوالاعلیٰ مودودی کی معروف ترین کتاب دینیات پر اسٹڈی سرکل کنڈکٹ کیا۔سرکل میں امیرجماعت اسلامی ضلع سانگھڑ رفیق احمد منصوری،ضلعی جنرل سیکرٹری ارشد خاصخیلی،جماعت اسلامی شہدادپور شوکت کمبوہ،نائب امراء...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں دوران آگ لوگوں کا باہر کا راستہ تلاش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ راستہ تلاش کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں خاتون کو پلازا کے اندر راستہ ڈھونڈتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے دکانداروں سے سوال کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پوری دنیا کا معاشی انجن ہے، مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا راستہ سیدھا کریں، یورپی ممالک امریکا کی طرح اقتصادی اصلاحات کریں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں امریکی صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کو نشانہ بنانے کے لیے کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو دانستہ طور پر بہانہ بنایا جا رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتۂ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے نوید قمر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کو قتل کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، اور ان کا ملک مکمل تباہ کردیا جائےگا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایران کی جانب سے ممکنہ دھمکیوں سے متعلق سوال پر صدر...
پاکستان میں مقامی موبائل فون کی تیاری اور اسمبلنگ کے شعبے میں دسمبر 2025 کے دوران سست روی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس کمی کی بڑی وجہ صارفین کی جانب سے مقامی موبائل کی طلب میں کمی اور موبائل فونز کے طویل ری پلیسمنٹ...
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے دوران جہاں سیکڑوں تاجروں کا سامان دکانوں سمیت جل کر خاکستر ہوگیا، وہیں اپنے شوہر کے ساتھ گارمنٹس کا کاروبار کرنے والی خاتون کی درد بھری کہانی بھی سامنے آئی ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی آگ کی نذر ہوگئی۔ انعم نامی خاتون کے شوہر کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر تہران کبھی بھی امریکی صدر کو قتل کرنے میں کامیاب ہوا تو ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے یہ بیان نیوز نیشن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیا ہے۔...
سانحہ گل پلازا: جامعہ کراچی کو ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے 12 سوختہ لاشوں کے نمونے اور 47 ریفرنس نمونے موصول
— فائل فوٹو گل پلازا سانحے میں جاں حق افراد کی 6 سوختہ لاشوں کے نمونے (آج) منگل کو جامعہ کراچی کی سندھ فرانزک ڈی این اے اینڈ سیرالوجی لیب میں موصول ہوئے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ روز پیر کو بھی 6 سوختہ لاشوں کے نمونے جامعہ کراچی میں لائے گئے تھے۔ کراچی میں گل...
واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں، ذمے داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیے، اپوزیشن لیڈر یہاں سیکڑوں شہری قتل ہورہے ہیں کسی نے اپنا ناشتہ تک نہیں چھوڑا، سیمینار سے خطاب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگی، کیوں باہر نکلنے کا راستہ نہیں تھا؟...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 6 افراد کی سوختہ لاشوں کے نمونے ڈی این اے کے لیے جامعہ کراچی کو موصول ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوختہ لاشوں کے جسموں کے حصوں کا تجزیہ جامعہ کراچی کے سندھ فرانزک اینڈ ڈی این اے سیورولوجی لیبارٹری میں کیا جارہا یے جس...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیئرز آف وکٹری میں سعودی عرب، امریکہ، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشق جدید اور ٹیکنالوجی...
اسکرین گریب: ایکس قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگی، کیوں باہر نکلنے کا راستہ نہیں تھا؟ گل پلازا واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں، ذمے داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیے۔سندھ ہائیکورٹ بار کی جانب سے آئین کے تحفظ سے متعلق سیمینار سے خطاب...
فائل فوٹو پاکستان رواں سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ رکھتا ہے۔خلیجی اخبار کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس تعداد میں 60 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے، خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 90 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کر ے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان،...
پاکستان فضائیہ کے جدید ایف-16 بلاک-52 لڑاکا طیارے اور تربیت یافتہ عملہ سعودی عرب میں جاری عالمی فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے پہنچ گیا ہے۔اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، امریکا، برطانیہ اور فرانس سمیت دس ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ پاکستانی طیاروں نے پاکستان سے سعودی عرب تک بغیر...
اسلام آباد: پاک فضائیہ کا دستہ ایف 16 بلاک 52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری 2026 میں شرکت کر ے گا۔ اس...
اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے جو طویل فاصلے کی نان سٹاپ پرواز کے ذریعے مشق میں حصہ لینے کے لیے پہنچا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بین الاقوامی مشق پاکستان سمیت دس ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ تربیت ہے جس میں...
پاک فضائیہ کا دستہ، جو ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی اور زمینی عملے کے ساتھ ہے، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس، سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پاک فضائیہ کا یہ دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق ‘اسپیئرز آف وکٹری-2026’ میں حصہ لے گا، جس میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن،...
پاک فضائیہ کا دستہ سپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ ، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا...
مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم...
کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی عمارت کا بڑا حصہ گر گیا، عمارت میں ہنگامی اخراج کی جگہ نہیں تھی اور نہ ہی آگ سے نمٹنے کے لیے انتظامات تھے۔گل پلازا میں لگنےوالی آگ سے متعلق متعلقہ حکام کی رپورٹ کے نکات سامنے آگئے، جس کے مطابق 1995ء میں...
امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کے اصل ذمہ دار، معیشت کی تباہی دانستہ کی جا رہی ہے، پروفیسر جیفری سیکس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک :امریکا کی معروف کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرِ معاشیات جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو درپیش معاشی مشکلات اور بدامنی کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم بیرونی...
معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی کا آغاز کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی...