2026-06-02@20:59:09 GMT
تلاش کی گنتی: 3068
«تہران»:
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی توقع ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے، دونوں میاں بیوی کی ملاقات گزشتہ روز کانفرنس...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے، کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟ یہ...
دلبرداشتہ ڈرائیور کیجانب سے رکشہ جلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے ٹریفک اہلکار کو معطل کروا دیا اور ڈرائیور کو رکشہ کے پیسے دے دیئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز رکشے کو آگ لگانے والے متاثرہ ڈرائیور سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں رکشے کے...
دہائیگل (نیوزڈیسک) دونوں میاں بیوی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، گزشتہ ہفتے بھی ملاقات کرائی گئی تھی،بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی...
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے...
عمران خان اور بشری بی بی کی جیل میں ملاقات، دونوں 45 منٹ تک اکٹھے رہے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔جیل ذرائع نے کہا...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت حق خود ارادیت کے مطالبے کی پاداش میں کشمیریوں کو بے انتہا مظالم کا نشانہ بنارہا...
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز سے یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے جس کے سبب سردی بڑھ گئی جبکہ درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں...
ایران کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف مظاہرین نے منگل کے روز تہران کے تاریخی گرینڈ بازار میں دھرنا دیا، جہاں بعد ازاں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا، جس کے بعد پورا بازار...
حکام نے بتایاکہ ان واقعات میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران آتشزدگی کے کم از کم 11 واقعات پیش آئے جن سے املاک کو کافی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل...
تہران: ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل دسویں روز بھی جاری ہیں۔ مختلف شہروں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق تہران، شیراز اور ایران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2024–25 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کر دیں۔پی ٹی اے کے مطابق بلاک کیے گئے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹس شامل ہیں۔اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی محتسب سندھ کی گزشتہ سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری جردی گئی۔ گزشتہ سال صوبائی محتسب سندھ کو سرکاری محکموں سے متعلق25 ہزار سے زائد عوامی شکایات موصول ہوئیں، 12 ہزار سے زائد عوامی شکایات کا فیصلہ کیا گیا, 25 سو سے زائد عوامی شکایات کو غیر رسمی طور پر حل...
گزشتہ ماہ دمشق و ریاض نے گیس اور تیل کے 4 معاہدوں پر دستخط کئے۔ جن میں شام میں آئل اور گیس کی فیلڈ میں ٹیکنیکل سروسز شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی ولی عہد "محمد بن سلمان" اور شام پر قابض باغیوں كی حكومت كے صدر "ابو محمد الجولانی" کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس...
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں نہایت سادہ مگر پُروقار انداز میں منعقد ہوئی، اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔تقریب میں عمائمہ سہیل اور ان...
ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد یخ بستہ ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ اسکردو، استور، ہنزہ اور دیگر بلند مقامات پر درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ دیوسائی، کاغان اور ناران کے پہاڑوں پر ہر طرف سفیدی چھا گئی...
پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات میں ترقی کا سلسلہ تیز رفتار ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں:پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا...
بے لگام / ستار چوہدری سمندر نقشے نہیں مانتے مگر طاقتور ان پر لکیریں کھینچتے ہیں جہاں جہاز رکیں وہاں امن ٹوٹتا ہے ایک راستہ سانس لے تو بازار زندہ ایک راستہ رکے تو دنیا کانپے یہ جنگیں پانی کی نہیں گزرنے کے حق کی ہیں کل قافلہ تھا آج کنٹینر ہیں نام بدل...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام گزشتہ تقریباً 8 دہائیوں سے بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا...
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جلد ہی کراچی یخ بستہ ہواؤں کی زد میں آنے والا ہے، موسم مزید سرد ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو سرد ہواؤں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا شہر میں سردی کی شدت برقرار رہے گی اور...
ای ایم آئی پاکستان" کے زیرِ اہتمام موسیقی سے وابستہ فنکاروں اور تخلیق کاروں میں رائیلٹی چیکس تقسیم کرنے کی لاہور میں تقریب
صفِ اول کی میوزک کمپنی "ای ایم آئی پاکستان" کے زیرِ اہتمام موسیقی سے وابستہ فنکاروں اور تخلیق کاروں میں رائیلٹی چیکس تقسیم کرنے کی ایک پروقار اور باوقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا مقصد اُن عظیم فنکاروں اور موسیقاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا تھا جنہوں نے پاکستان کی موسیقی کو...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی کولمبو آمد کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر ایک بار پھر تہران کو اشتعال دلانے والا بیان دیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی آزادی، انصاف اور بہتر مستقبل کی...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام گزشتہ تقریباً آٹھ دہائیوں سے بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا کر...
ایران دشمن قوتوں کے پروپیگنڈا کے برعکس داخلی سلامتی، ملکی دفاع اور قومی یکجہتی قائم و دائم ہے۔ دارالحکومت تہران کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہنگامہ آرائی کی اپیلیں ناکامی سے دوچار ہو گئی ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو تہران کی تازہ ترین...
اسلام ٹائمز: ایرانی قوم کا تاریخی تجربہ بھی یہ بتاتا ہے کہ جب بھی کسی داخلی تحریک میں بیرونی مداخلت، بالخصوص امریکہ اور صہیونی حکومت کے کردار کے آثار نمایاں ہوئے ہیں، تو عوامی ردِعمل حمایت کے بجائے نفرت اور دوری کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ یہ حقیقت ایک بار پھر ثابت ہو گئی...
امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعظیم الشان تقریب شہری انتظامیہ کے حکام کی موجودگی میں تہران کے امام خمینیؒ اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فاتحِ خیبر کے نام سے معروف علامتی مجسمے کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت...
ایران میں کرنسی کی قدر میں بے تحاشا کمی اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف عوامی مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، احتجاج کا یہ سلسلہ دکانداروں کی جانب سے شروع کیا گیا تھا جو ڈالر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں کرنسی کی قدر میں بے تحاشا کمی اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف عوامی مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، احتجاج کا یہ سلسلہ دکانداروں کی جانب سے شروع کیا گیا تھا جو ڈالر...
سعیدآباد کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔جھلس کر زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے محبوبہ کی بے وفائی کے باعث خودکشی کا فیصلہ کیا تھا۔ جسے انتہائی تشویشناک حالت میں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل...
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ نے خطاب میں کہا کہ جامعہ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ قلعۂ وحدتِ امت ہے، جس کی جڑیں بیداری میں اور شاخیں فکر، تعلیم اور تربیت میں پیوست ہیں۔ نظامِ خدا کا حقیقی عنوان نظامِ ولایت اور نظامِ امامت ہے، اور انسانی سعادت اسی نظام کے سائے میں ممکن...
پاکستان ایئر فورس نے خود ساختہ ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو پاکستان کی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ جدید ہتھیار دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو اعلیٰ درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور پاکستان کی دفاعی خودمختاری کو مزید مستحکم...
ویب ڈیسک: امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا پنے ایک بیان میں کہنا تھا جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو مقام ملا وہ۔ پہلے کبھی نہیں ملا، گذشتہ برس پاک امریکہ تعلقات میں انتہائی بہتری آئی۔ پاکستانی سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس پاکستان کی کامیاب...
ہماری درسی کتابوں میں یہ تو اچھے سے باور کروایا گیا ہے کہ ہڑپا اور موہنجو دڑو وادیِ سندھ کی عظیم الشان تہذیب کے درخشاں نمایندے اور اپنے زمانے کی جدید ترین ٹاؤن پلاننگ کا شاہکار ہیں۔یہاں لوگ خوشحال تھے اور لڑائی بھڑائی سے عموماً دور رہتے تھے۔ان شہروں کے تجارتی تعلقات افغانستان تا خلیجِ...
تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں پُرامن مظاہرین کے تحفظ کے لیے ممکنہ مداخلت کی دھمکی کے بعد ایرانی قیادت نے سخت ردعمل دیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی سرحدوں یا سلامتی میں مداخلت کرنے والا کوئی...
عالمی سطح پر چینی صدر کے نئے سال کے تہنیتی پیغام کی پزیرائی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز بیجنگ :بین الاقوامی شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کے نئے سال کے تہنیاتی پیغام میں چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین کی کامیابیوں...
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی پریس فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستانی میڈیا پر کنٹرول اور سنسر شپ کے باوجود صحافیوں کو گرفتاریوں، غداری کے مقدمات، جبری آف ایئر، بینک اکاونٹس کی بندش، ای سی ایل میں نام اور اشتہارات کی بندش جیسے مسائل کا سامنا رہا۔سالانہ میڈیا...
کاروباربرآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال پہلی ششماہی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں پُرامن مظاہرین کے تحفظ کے لیے ممکنہ مداخلت کی دھمکی کے بعد ایرانی قیادت نے سخت ردعمل دیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی سرحدوں یا سلامتی میں مداخلت کرنے والا...
بنگلہ دیش کے ضلع پابنا سے تعلق رکھنے والے اور عوامی لیگ سے وابستگی کے لیے مشہور وکیل نعیم کبریا ڈھاکہ کے بشوندهارا رہائشی علاقے میں مبینہ طور پر ہجوم نما گروہ کے تشدد کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے۔ نعیم کبریا پابنا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کورٹ میں پریکٹس کرنے والے وکیل تھے اور...
فائل فوٹو مردان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 سالہ عبداللہ کے قتل میں ملوث ملزم مارا گیا۔بچے کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ملی تھی۔ایس پی انعام خان کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے جمال گڑھی کے کھیتوں میں چھاپا مارا گیا تو اس دوران ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق...
انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کیلئے راستوں کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی...
پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور میں ایرانی کرنسی کا کاروبار بند ہو گیا ہے جبکہ افغان کرنسی کی تجارت زوال پذیر ہے، افغان کرنسی ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ گر گئی ہے، چوک یادگار اور ارد گرد کے پلازوں میں افغان مہاجرین غیر قانونی افغان کرنسی اور پاکستانی کرنسی کاروبار سے وابستہ ہیں، افغان کرنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-9 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہباز حکومت کے دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکال گیا، ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 25-2024ء کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ...
شہباز حکومت دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکل گیا،ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ریکارڈ ،پہلی معیشت کے حجم کا تخمینہ 114۔69 کھرب روپے لگایا گیا تھا گزشتہ مالی سال معیشت کا حجم 113۔93 کھرب روپے رہا،امریکی ڈالرمیں ملکی معیشت کامجموعی حجم 407۔9 ارب ڈالر تک پہنچ...