2026-06-02@20:59:16 GMT
تلاش کی گنتی: 3068
«تہران»:
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات...
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی کہا کہ مذاکرات جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق واشنگٹن نے...
ایک امریکی ڈیفنس ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو روسی ساختہ Mi-28 Havoc جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے شواہد سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں روسی ساختہ Mi-28NE جنگی ہیلی کاپٹر کو...
آپ نے کوئی ایسا ادارہ تو اپنی زندگی میں دیکھا ہی ہوگا جس کے سامنے سے گزرنے والا اس کی پرشکوہ عمارت کی جانب متوجہ ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا اور وہ متوجہ ہی نہیں متاثر بھی ہوتا۔ اسی سبب اس کے دماغ میں سوالات انگڑائیاں لینے لگتے۔ وہ سوالات جو اس ادارے سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا واقعی یہ وہی مغرب ہے جسے ہم ترقی، تہذیب اور انسانی حقوق کا علمبردار سمجھتے ہیں؟ کیا یہ وہی مہذب دنیا ہے جو ہمیں صبح و شام عورتوں کے حقوق، بچوں کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کا بھاشن دیتی ہے؟ گزشتہ چند دنوں سے جیفری ایپسٹین (Jeffrey Epstein) کی خفیہ...
تہران:ایک امریکی دفاعی امور کی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو روسی ساختہ Mi-28 Havoc جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے شواہد بتدریج مضبوط ہوتے جا رہے ہیں، اس حوالے سے اب تک کوئی باضابطہ سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی بڑی کامیابی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات...
پاکستان وسط ایشیا کو تجارت کیلئے اپنی بندرگاہوں کا راستہ فراہم کرسکتا ہے،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان وسط ایشیا کو تجارت کیلئے اپنی بندرگاہوں کا راستہ فراہم کرسکتا ہے، قازقستان اپنی منصوعات گوادر اور کراچی پورٹ سے برآمد...
اسلا م آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے 2021 سے 2025 تک کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، 2021 میں 24 ہزار 905 اور 2022 میں 51 ہزار 506 پاکستانی شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔ 2023 میں 79ہزار 561 اور 2024 میں 62 ہزار 593 افراد برطانیہ روانہ ہوئے جبکہ 2025 میں 70ہزار 700 پاکستانی شہری برطانیہ چلے...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کے ایک مقدمے میں بری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے گریڈ 1سے 15 کی 25 ہزار سے زائد آسامیاں مشتہر کر دی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پالیسی بیان میں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ گریڈ 16 اور 17کی 4 ہزار خالی آسامیوں کی...
اگر آپ موبائل پر براؤزر کو منی مائز کر کے یا اسکرین لاک کر کے یوٹیوب سنتے تھے تو اب یہ سہولت ختم ہو گئی ہے۔ گوگل نے تصدیق کر دی ہے کہ یوٹیوب پر بیک گراؤنڈ پلے بیک اب صرف پریمیئم صارفین کے لیے ہوگا، فری صارفین اس ٹرک سے مزید فائدہ نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرد موسم کی شدت بدستور جاری ہے۔صوبے کے کئی حصوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سبی میں کم سے کم...
اسلام آباد: نیب نے سال 2025 کی اپنی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر،پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ، ڈائریکٹر جنرل امجد مجید اولکھ نے نیب کی کارکرگی پر ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا موجودہ چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (رٹائرڈ) نذیر احمد کی...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس جنوری میں مجموعی طور پر 933 تارکین وطن نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے رودبار انگلستان کو عبور کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش چینل سے تارکین وطن کی غیر قانونی کراسنگ رک نہ سکی۔ 2021 کے بعد یہ کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی نیشنل سینٹرفار پرفارمینس مینجمنٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال بیرون ملک سے ایک کروڑ 95 لاکھ عازمین حج اور عمرہ زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی جبکہ 90 فیصد سے زیادہ عازمین نے فراہم کی جانے والی خدمات کو قابل اطمینان قرار دیا ۔ سعودی حکومت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آن فارم واٹر مینجمنٹ کے کنٹیجنسی ملازمین نے گزشتہ 18ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کیے جانے کے خلاف شہباز بلڈنگ کے مرکزی گیٹ کے سامنے ٹھنڈ ی سڑک پرواقع ڈی جی آن فارم واٹر مینجمنٹ کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ مظاہرین نے شہباز بلڈنگ کے گیٹ...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور دیگر ساز و سامان غیر ملکی ساختہ ہے، جن کی مالیت لاکھوں میں ہے۔ شواہد سے ظاہر ہے کہ ہر دہشت گرد کو 20 سے 25 لاکھ کے اسلحے...
خلیجِ عمان میں امریکی بحری بیڑے کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور تہران پر مسلسل دباؤ نے مشرقِ وسطیٰ کو ایک نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ بظاہر سفارت کاری کا راستہ ابھی بند نہیں ہوا، مگر زمینی حقائق، سخت بیانات اور فوجی نقل و حرکت اس خدشے کو تقویت دے رہی ہے کہ معمولی...
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان پر قابض طالبان رجیم کا خودساختہ بیانیہ تلخ حقائق کو چھپانے میں ناکام ہو گیا ہے۔ امن، معیشت، حکمرانی اور انسانی حقوق سے متعلق طالبان کے دعوے زمینی حقائق کے بالکل برعکس دکھائی دیتے ہیں جبکہ رجیم میں دہشت گردی کی حمایت، جارحیت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی عروج پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-7 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک )ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے میںماہانہ رپورٹ جاری کردی۔وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی قیادت کو بانی سے ملاقات واحد راستہ بتادیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بیرسٹر عقیل ملک اور پی ٹی آئی کے شہرام ترکئی نے گفتگو کی۔ وزیراعظم نے سہیل آفریدی پر ابتداء میں ہی واضح کیا سیاسی امور پر بات نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایرانی حکام نے گزشتہ ماہ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں اور فسادات کے سلسلے میں چار غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کی قومیت ظاہر نہیں کی گئی اور انہیں تہران صوبے میں ان کے رہائشی ٹھکانے پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا...
بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر اپنی ایک تقریر میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آپ انشاءالله بہت جلد خارجہ پالیسی کے میدان میں مقاومت کی برکات کا مشاہدہ کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے کہا کہ آپ انشاءالله بہت جلد خارجہ پالیسی کے میدان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-6 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپے تک کا اضافہ کیاگیاہے راولپنڈی سے لاہور اور دیگر شہروں کے لیے کرایہ میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اساتذہ پاکستان کی نائب صدر شائستہ مدنی کی میزبانی میں ’’تعلیمی بیٹھک‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں 7 سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز کے مالکان اور پرنسپلز نے شرکت کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا اور مشترکہ مسائل کے حل کے لیے...
تہران (ویب ڈیسک) ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا ہے۔ ایران کے نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران ، روس اور چین رواں ماہ مشترکہ بحری مشقیں کریں گے۔ ان مشقوں کو میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کا نام دیا گیا ہے جبکہ...
ایپسٹین فائلز سے ہوئے نئے انکشاف پر کانگریس نے مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب صاف ہے کہ وزیراعظم کا جیفری ایپسٹین سے بہت ہی گہرا اور پرانا رشتہ ہے، جو ہندوستان کیلئے شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بے حد شرمناک ہے کہ "ایپسٹین فائلز" میں نریندر مودی کا نام آ...
جماعت اسلامی کے تحت آج دوپہر 3 بجے شارع فیصل پر ’جینے دو کراچی‘ مارچ کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آواری ، صدر سے ایئر پورٹ جانیوالے شہری ایف ٹی سی سے کورنگی روڈ کا راستہ اختیار کریں۔ سندھی...
تہران: ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مشقیں رواں ماہ منعقد کی جائیں گی جن میں تینوں ممالک کی بحری افواج حصہ لیں گی۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ان بحری مشقوں کو ’میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ‘...
کشمیری شال فروشوں، تاجروں، مزدوروں اور بیرون ریاست کشمیری طلباء پر لگاتار جان لیوا حملے ہورہے ہیں اور یہ حملے زیادہ تر شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں کئے جارہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چند برسوں کے دوران بھارتی ریاستوں میں کشمیریوں پر مسلسل حملے ہورہے ہیں اور گزشتہ دو برس کے دوران ایسے تقریباً 70 واقعات...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اگر ہم سے بات کرے تو دیکھیں گے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ماضی کے تجربات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی مذاکرات ناکام ہونے پر ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا پڑا تھا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا...
گزشتہ دو سال کے دوران سونے کی قیمتیں دُگنی سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں مارچ 2024 سے سونے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوا، جب سرمایہ کاروں کو یقین ہوا کہ امریکہ فیڈرل ریزرو شرح سود میں اضافہ نہیں کرے گا۔ یہ رجحان سال 2025 میں بھی جاری رہا۔ قیمتوں...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔اداکار جوڑی کا نکاح کراچی میں ہوا جس میں صرف رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔اداکارہ سبینہ نے اپنے نکاح پر سفید اور گولڈن رنگ کا انتخاب کیا جبکہ خاقان نے شاہنواز نے بھی سفید...
اپنے ایک جاری بیان میں مصری وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ تنازعات کے حل کیلئے امریکہ و ایران کے درمیان تعمیری اور مسلسل رابطوں کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مصر کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اعلان کیا کہ وزیر خارجہ "بدر عبدالعاطی" نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 700 سے زائد دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صرف گزشتہ 2 روز میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 88 کے قریب دہشت گرد...
معاون وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 2 روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ شاہد رند کے مطابق، دہشتگردوں کے بھاری نقصانات کے بعد صوبے کے چند مقامات پر حملے کی کوششیں کی گئیں، تاہم پولیس اور فرنٹیئر کور نے بروقت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد ٹاؤن کے بابائے اردو مولوی عبدالحق ایلیمنٹری اسکول میں رمضان المبارک کے استقبال اور شب معراج کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب تنظیم اساتذہ پاکستان کی فعال معاون حبیبہ شاہد کے تعاون سے منعقد ہوئی جس کی صدارت تنظیم اساتذہ پاکستان کی نائب صدر...
فوٹو: سوشل میڈیا۔فرانسیسی سفارتخانہ اسلام آباد پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فرانس کے آخری اخبار فروش علی اکبر کو ایوارڈ ملنے پر تہنیت کا اظہار کیا ہے۔ترجمان فرانسیسی سفارتخانہ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ فرانسیسی صدر نے ایلیزے پیلس میں علی اکبر کو نیشنل آرڈر آف میرٹ سے...
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے کہ حماس جلد ہی اسلحہ ڈالنے جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران دیا لیکن اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حماس کے...
جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر9فیصد جبکہ برآمدات میں ایک فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں 29.94ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9فیصدزیادہ ہے....
ماسکو: عالمی سطح پر کئی ممالک اس وقت غیر معمولی سردی اور برف باری کا سامنا کر رہے ہیں، روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ماہ ہونے والی شدید برف باری نے گزشتہ 200 سال سے زائد پرانے ریکارڈ کو توڑ دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ماہ...