2026-06-02@20:59:12 GMT
تلاش کی گنتی: 3068
«تہران»:
وزیراعظم شہباز شریف نے دسمبر 2025 میں گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ دسمبر 2025 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر انکے مشکور ہیں، ترسیلات زر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں حالیہ واقعات کے بعد پیر کے روز ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ تہران سمیت مختلف صوبوں میں عوام کے مختلف طبقات نے مبینہ غیر ملکی حمایت یافتہ ہنگاموں اور دہشت گردی کے خلاف ملک گیر ریلیوں میں شرکت کی اور اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے...
پولیس ریکارڈ کے مطابق ضلع غذر میں سب سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے جہاں 23 افراد نے اپنی جان لے لی۔ گلگت میں 9، سکردو اور شگر میں تین تین، ہنزہ میں 2 خودکشی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ سال یعنی 2025ء کے دوران گلگت بلتستان میں خودکشی کے 40 واقعات پیش آئے...
بھارت کا ایک اور خلائی مشن ناکام، زمین کی نگرانی کیلئے بھیجا گیا سیٹلائٹ مشن راستہ بھٹک گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے(اسرو)کا ایک راکٹ پیر کے روز لانچ کے فورا بعد اپنا راستہ بھٹک گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق راکٹ کے...
کراچی: (نیوزڈیسک) پاکستان ہندو کونسل نے کراچی میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا جس میں 75 جوڑے ہندو مذہبی رسومات کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھ گئے، پنڈت کی موجودگی میں سات پھیروں اور سات وچن کی رسم ادا کی گئی۔ اجتماعی شادیوں کی تقریب پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے ہر...
بھارت کا ایک راکٹ پیر کے روز لانچ کے فوراً بعد اپنے مقررہ راستے سے ہٹ گیا جس سے بھارتی خلائی ایجنسی اسرو کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کا جنگی جنون: بڑھتا دفاعی بجٹ خطے میں عدم توازن کا باعث اس راکٹ میں 16 مختلف آلات اور تجربات شامل تھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔مقامی لوگوں کے مطابق دریائے راوی میں وہ منظر گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ یاد رہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرزمین پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کے آثار موجود ہیں۔ گندھارا، موہنجو داڑو، ہڑپہ اور کوٹ ڈیجی جیسے تاریخی مقامات پاکستان کی قدیم ثقافتی شناخت کا حصہ ہیں۔حکومت پاکستان ملک کی یہ تہذیبی ورثہ آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر...
سرزمین پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کی عکاس ہے۔ پاکستان میں گندھارا،موہنجو داڑو،ہڑپہ،کوٹ ڈیجی جیسی قدیم ترین تہذیبوں کے آثار موجود ہیں۔ حکومت پاکستان ملک کی قدیم تہذیبی شناخت کو آئندہ نسلوں کیلئے محفوظ بنانے بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ پاکستان کی ان کوششوں کا اعتراف بیرونی ذرائع...
تہران: ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران مرنے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی انقلاب کے حق میں آج دوپہر تہران کے انقلاب اسکوائر میں ایک بڑی عوامی ریلی منعقد کی جائے گی۔ یہ اعلان ایسے...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری ، لاہور میں شدید سردی کا امکان، سائبیریا کی برفیلی، یخ بستہ ہوائیں براہِ راست پورے خطّے کو متاثر کرنے کے آثار دکھا رہی ہیں، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم اے نے مختلف شہروں میں 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے...
گزشتہ ماہ ملکی ترسیلات زر 13فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 3 ارب60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اس سے مالی سال2026 کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر ترسیلات زر اُنیس ارب ستر کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اکتالیس فیصد زائد ہیں۔ملکوں کے حوالے سے ترسیلات زر کے...
تہران (ویب ڈیسک) ایران میں حکومت اور مظاہرین میں کشیدگی برقرار ہے۔ دو ہفتوں سے جاری پرتشدد واقعات میں اموات کی مجموعی تعداد 200 سے زائد ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات بھی تہران میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ شرپسند عناصر نے درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ سرکاری عمارتوں میں پیٹرول بم پھینکے...
لاہور:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دسمبر 2025 میں گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر۔دسمبر 2025 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر انکے مشکور ہیں۔ ترسیلات زر میں گزشتہ برس کے مقابلے 16.5 فیصد...
ایران کے جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کا عوامی بغاوت کا اعلان، تہران واپسی کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز ایران کے سابق جلا وطن ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور...
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کے ساتھ ساتھ یخ بستہ ہواؤں نے موسم کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا۔خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی جہاں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے چلا گیا۔لہہ میں پارہ منفی 14، سکردو میں منفی 13 رہا، استور، گوپس...
ایران کے سابق ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ 2 راتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار(نمائندہ جسارت) تلہار جماعت اسلامی تحصیل تلہار کے امیر مولانا ظائف جونیجو، تلہار شہر کے امیر اکبر جونجیو،جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تلہار قمرالدین تھیبو ، ڈاکٹر شمس الدین تھیبو، عباداللہ تھیبو، حافظ عبدالحق سے روزنامہ جسارت کے نمائندے کاشف زیدی کی جماعت اسلامی تلہار کے آفس میں خصوصی ملاقات تلہار شہر کے مسائل...
معلوم نہیں کہ یہ فقرہ یاجملہ یا فارمولا یا شرشرہ کس کی ایجاد، تخلیق یا قول فضول ہے کہ ناشتہ بادشاہوںکا، لنچ شہزادوں کا اور ڈنر فقیروں کا ہونا چاہیے۔ یہ اچھا ہے کہ معلوم نہیں ورنہ اس کا ہمارے ہاتھوں مقتول ہونا اور ہمارا پھانسی پر لٹکنا طے تھا اور اس نامعقول احمق الزی،...
ڈھاکہ پولیس نے بی این پی کے حامی رضاکار رہنما عزیز الرحمٰن المعروف مسبر کے قتل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں مبینہ قاتل اور منصوبہ ساز بھی شامل ہیں۔ گرفتاریاں مانیک گنج اور گازی پور اضلاع میں ڈٹیکٹو برانچ (ڈی بی) کی چھاپوں کے دوران عمل میں آئی۔...
لاہور (نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کی توقع ہے، خطۂ پوٹھوہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں چند مقامات پر کہرا پڑ...
اسلام آباد: بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ سال 7 لاکھ 62 ہزار پاکستانی بیرون ملک گئے جن میں 18 ہزار اعلیٰ تعلیم و تربیت یافتہ ڈاکٹرز، انجینئرز، مینجرز، نرسز اور کمپیوٹر اینالسٹ بھی شامل ہیں۔ بیورو آف امیگریشن نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں 2025 کے دوران ریلوے مسافروں کی تعداد 4.5 ارب سے تجاوز کر گئی۔ سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ چین کے ریلوے نظام نے 2025 ء کے دوران 4.59 ارب مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کیں جو ریلوے ٹرانسپورٹ کے مسلسل وسیع اور جدید ہوتے نظام...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مستحق افراد تک امداد شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات...
سٹی 42: صدر آصف زرداری کی بھانجی ،پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور کی بیٹی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی . عائشہ تالپور کا نکاح سید شبیہ الحسن سے ہوگیا ۔نکاح کی تقریب آج شام بلاول ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ نکاح میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔ نکاح میں...
امریکا کی ایک خاتون نے ٹی وی پر اپنا کھانا پیس کر اسٹرا کی مدد سے ناک کے ذریعے کھا کر دنیا کو حیران کر دیا۔ ’مائی اسٹرینج ایڈکشنز‘ کے ساتویں سیزن میں ورجینیا سے تعلق رکھنے والی کیتھرین نے بتایا کہ کمیونیٹی کالج تک ان کا اور کھانے کا تعلق نارمل تھا۔ اس کا...
لاہور:(نیوزڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب میرے دوست ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ آپ غلط کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آپ گھر میں اپنی بی بی جان، بیٹی جان اور بچوں کا کیسے سامنا...
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا جس کے سبب آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہے...
عوام کی رائے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا تو لاوا پھٹ جائے گا، حکمرانوں کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا: حافظ نعیم الرحمان
فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ نئے نوآبادیاتی نظام کے قیام کے لیے کام کر رہا ہے۔منصورہ لاہور میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو عالمی عدالت انصاف کا مجرم ہے، پاکستان کے حکمران ٹرمپ کے آشیرباد کے حصول کے لیے بےتاب رہتے ہیں۔حافظ...
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہوتا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مختلف ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں بڑی طاقتیں دنیا تقسیم کررہی ہیں۔ ان...
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں ماضی میں دانستہ طور پر ٹارگٹ کیا گیا اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ تاہم ہائیکورٹس اور دیگر عدالتوں میں کوئی بھی ثبوت پیش نہ کیا جا سکا، جس کے بعد انہیں کلین چٹ ملی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے...
ایران میں مظاہرے بے قابو، ملک بھر میں انٹرنیٹ کا مکمل بلیک آؤٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس) ایران کی اسلامی جمہوریہ ایک بار پھر شدید بحران کی لپیٹ میں ہے جہاں معاشی تباہی نے عوام کو سڑکوں پر لا کھڑا کیا ہے۔ انٹرنیٹ مانیٹرنگ گروپ نیٹ...
ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کی قیادت میں قائم اسلامی نظام کے خلاف احتجاج میں شدت آ گئی ہے۔ بگڑتی معیشت، مہنگائی میں ہوشربا اضافے اور سیکیورٹی فورسز کی سخت کارروائیوں سے تنگ آ کر ایرانی شہری سڑکوں پر نکل آئے اور مذہبی حکمران نظام کے خلاف نعرے لگائے۔ یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کا تیل اب امریکا کے کنٹرول میں ہوگا۔ اور دنیا کو یہ تیل اب امریکا ہی فروخت کرے گا۔ صدر ٹرمپ کے اس اعلان کا ایک ہی عنوان ہو سکتا ہے ’’طاقت کا اصول‘‘۔ جس کے سامنے خاموشی ہی بہترین حکمت عملی ہوسکتی ہے۔ یورپ کے مہذب ترین لوگوں نے جس کا...
کراچی (نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی بیٹی کل (جمعہ) رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ عائشہ تالپور کی شادی کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے نوجوان سید شبیہ علی کے ساتھ ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں اس اہم...
پنجاب میں جعلی مقدمات کا راستہ بند، ضلعی عدالتوں میں بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی ہدایت پر پنجاب بھر میں جعلی مقدمات کی روک تھام کے لیے اہم اور تاریخی اقدام کر لیا گیا ہے۔...
بلوچستان میں گزشتہ سال دہشتگردوں کے خلاف 90 ہزار خفیہ آپریشن کیے گئے ہیںِ اس دوران 700 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 400 سیکیورٹی اہلکار اور شہری بھی اس آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں رواں سال 955 دہشتگرد ہلاک کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ...
لاہور میں بسنت منانے کی تیاریاں عروج پر ، اندرون شہرمیں 254 خستہ حال چھتوں کی نشاندہی، 105 خطرناک قرار
صوبائی دارالحکومت لاہور میں تقریبا 25 سال بعد بسنت منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جبکہ لاہور کے اندرون شہر میں 254 خستہ حال چھتوں کی نشاندہی کر دی گئی جن میں سے105 عمارتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی نجم الثاقب کے مطابق خستہ حال چھتوں پر پتنگ بازی...
لاہور، اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی توقع ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے ایک تجزیاتی مضمون شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے، اور اسلامی جمہوریہ ایران اگرچہ متعدد بحرانوں کا سامنا کرے، پھر بھی مضبوطی سے اپنے قدم جمائے رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی نیوز نیٹ...