2026-06-02@20:59:15 GMT
تلاش کی گنتی: 3068
«تہران»:
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدررشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، لاہورکی نجی سوسائٹی میں نکاح کی پروقار تقریب ہوئی ، حق مہر ایک لاکھ پچیس ہزار روپے طے پایا۔ مریم نواز بہو لے کر جاتی امرا پہنچ گئیں، دلہے کی گاڑی میں قائد مسلم لیگ...
گزشتہ سال مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار 499 افراد بیرون ملک بھجوائے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزارتِ سمندر پار پاکستانیز کے اقدامات سے بیرونِ ملک روزگار کے حصول، ترسیلاتِ زر اور قانونی تحفظ میں نمایاں بہتری آنے لگی، گزشتہ سال 7لاکھ 62...
View this post on Instagram A post shared by Murtaza Ali Shah (@murtazaviews) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ View this post on Instagram A post shared by Murtaza Ali Shah (@murtazaviews) مریم نواز کے صاحبزادے کی بارات کی تقریب لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی...
معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، جس کے بعد ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)سابق امیر جماعت اسلامی ضلع بدین سائیں علی احمد شاہ کہا ہے کہ درجنوں گائوں کو ملانے والی واحد ساجن سوائی روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے روزنامہ جسارت کے نمائندے سے خصوصی ملاقات شہر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں...
معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی کا آغاز کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے...
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شب معراج پر پیغام دیتے ہوئے کہا پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو شب معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پر دل کی گہرائیوں سے اظہار تہنیت پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا اللہ تعالی اس مبارک شب کی مذہبی اہمیت اور روحانی قدر و...
اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025 میں وفاقی حکومت نے ٹیکس اور لیویز کی مد میں 130 کھرب روپے (13 ٹریلین) سے زائد رقم جمع کی۔ وفاق کی جانب سے جمع کیے گئے ٹیکس محصولات ملکی مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کے تقریباً 11.3 فیصد کے برابر ہے۔ موجودہ رفتار کو دیکھتے ہوئے...
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاسی اور قومی مسائل کا حل تصادم نہیں بلکہ بات چیت میں ہے، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ مزاحمت کے بعد بالآخر مفاہمت ہی ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نکلنے کے لیے...
کیف(نیوز ڈیسک) یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے امن کے قیام کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کیلئے سفارتکاری کا راستہ اپنانا ہوگا۔ یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم امن کیلئے تیار ہیں، یوکرین امن کی راہ میں کبھی رکاوٹ نہیں بنا، یوکرین نے ہمیشہ امن کی حمایت...
کراچی: شہر قائد میں معروف یوٹیوبر محسن اور ان کے کیمرہ مین کو فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محسن نے بتایا کہ وہ خستہ حال سڑک کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو موقع پر آ گئے اور ان سے موبائل فون اور نقدی...
حکومت اور اپوزیشن جمہوریت کی گاڑی کے دو ایسے پہیے ہیں جو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ حکمراں جماعت اپنے منشورکے مطابق قومی زندگی کے مختلف شعبوں سے متعلق منصوبہ بندی کرتی ہے اور ان پر عمل درآمد کرکے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی راہیں متعین کرتی ہے۔ دوسری...
ملکارجن کھڑگے نے یہ بھی پوچھا کہ منی کرنیکا گھاٹ میں صدیوں پرانی مورتیاں، جو بلڈوزر کارروائی کا شکار ہوئیں، انہیں ملبے میں ڈالنے کے بجائے کسی میوزیم میں محفوظ کیوں نہیں کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بنارس کے تاریخی منی کرنیکا گھاٹ میں...
ایران میں ہنگامہ آرائی، سرغنہ خاتون کا اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطوں کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث ایک گروپ کی سرغنہ خاتون نے ایران میں بدنظمی پھیلانے میں تعاون کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے براہ...
ووٹر لسٹ میں نام ہیں پھر بھی میرے رشتہ داروں کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا، مسلم خاتون کی سپریم کورٹ میں عرضی
خاتون کی درخواست میں کہا گیا کہ ہائی کورٹ نے کیس کے میرٹ پر نہیں بلکہ صرف اس بنیاد پر مداخلت کرنے سے انکار کیا کہ درخواست گزار عدالت کے سامنے پیش ہونے میں "تاخیر کی وضاحت" کرنے میں ناکام رہی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست آسام کی ایک 44 سال کی مسلم بیوہ نے سپریم...
ایران میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران میں تقریباً 600 اطالوی شہری موجود ہیں، جن کی اکثریت دارالحکومت تہران میں مقیم ہے۔...
ایران میں کشیدہ حالات کے باعث راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق پھنس جانے والوں میں ایک 22 سالہ طالبعلم شمس طارق ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے جبکہ دوسرا 34 سالہ عادل حسین شادی شدہ ہے جو دو بچوں کا باپ ہے۔ دونوں...
پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بحرین نیشنل میوزیم اور پرل میوزیم کا دورہ کیا، جہاں انہیں بحرین کی قدیم تہذیب، ثقافتی ورثے اور تاریخی تسلسل سے آگاہ کیا گیا۔ دورے کے موقع پر خاتونِ اول کے ہمراہ بحرین کی وزیرِ ہاؤسنگ و اربن پلاننگ اور...
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی حکومت کئی روز کی افراتفری اور غیر یقینی کی صورت حال کے بعد احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئی۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹے میں بے امنی کا کوئی ایک واقعہ بھی رپورٹ نہیں ہوا۔ دوسری جانب امریکی...
تہران: ایران کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں بتدریج کمی آ رہی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں رہی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ذرائع ابلاغ...
راجہ شہزاد اسلم کے صاحبزادے راجہ احمد شہزاد رشتہ ازدواج میں منسلک WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت راجہ شہزاد اسلم آف پنڈ دادنخان کے صاحبزادے راجہ احمد شہزاد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شادی کی استقبالیہ تقریب یہاں اسلام آباد میں ہوئی جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری مظاہروں اور بےامنی کے دوران جاں بحق ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نمازِ جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، تہران یونیورسٹی اور اس کے اطراف کی سڑکوں پر لوگوں کا اژدھام تھا ۔ شرکا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مخصوص طبقے کو سستی بجلی، گیس اور ٹیکس چھوٹ دینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ برآمدات میں ترقی ہی پائیدار ترقی ہے، حکومتی کوششوں سے معاشی اشاریے بہتر ہوئے...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مخصوص طبقے کو سستی بجلی، گیس اور ٹیکس چھوٹ دینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا ہے کہ خوشحالی کا واحد راستہ پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ترقی تب آئے گی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے علاقے فیکٹری ناکا پر پولیس اور اینٹی رائٹس مینجمنٹ یونٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جاری دھرنا ختم کرا دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دھرنا دینے والے افراد موقع سے ہٹ گئے اور کچھ شرکا قریبی علاقوں کی جانب روانہ ہو گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ آپریشن کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)تاریخی وکٹوریا کلاک ٹاور کی خستہ حالی پر ڈپٹی کمشنر کو قانونی نوٹس، 15 دن کی مہلت ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاریخی اور ثقافتی ورثے وکٹوریا کلاک ٹاور کی مرمت و بحالی میں مسلسل غفلت پر اتحاد لا چیمبر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو باقاعدہ...
TEHRAN: ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد احتجاجی لہر بالآخر تھم گئی ہے، جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں حالات بتدریج معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق احتجاج کے خاتمے کے بعد بین الاقوامی فون کالز بحال کر دی گئی ہیں، تاہم انٹرنیٹ سروس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج زیادہ طاقتور ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ 2025 میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والی جنگ ایرانی مسلح افواج کے لیے ایک ’منفرد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026 کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں 30...
جنوبی خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق متاثرہ بچے کے نمونے گزشتہ سال لیے گئے تھے، پولیو کا یہ کیس گزشتہ سال کا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے...
خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026ء کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026ء کے ابتدائی 10 دنوں میں 4...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری ملک گیر احتجاج کے دوران حالات اس وقت مزید کشیدہ ہو گئے جب امریکا بھی کھل کر منظرِ عام پر آ گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مظاہرین کی حمایت اور ایران پر ممکنہ حملے کی دھمکیوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال اپوسٹائل تصدیق کے عمل کے ذریعے 2 ارب روپے کی آمدن حاصل کی، اپوسٹائل ایک بین الاقوامی تصدیقی نظام ہے جس کے تحت کسی ملک کی سرکاری دستاویزات کو دوسرے ممالک میں قانونی طور پر قابلِ...
تہران: ایران میں حالیہ واقعات کے بعد پیر کے روز ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ تہران سمیت مختلف صوبوں میں عوام کے مختلف طبقات نے مبینہ غیر ملکی حمایت یافتہ ہنگاموں اور دہشت گردی کے خلاف ملک گیر ریلیوں میں شرکت کی اور اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے نظام اور...
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر پائیدار امن کے لیے مکالمے کی بالادستی ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔ سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب نے کہا کہ ہم متعدد ممالک کی کوششوں، بالخصوص ریاستہائے متحدہ امریکا کی کاوشوں...
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ایک مجرم جو حساس اداروں پر حملے میں ملوث ہو اس کے وزیراعلیٰ رہنے کا جواز نہیں، بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دے دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر 4 میں تیز رفتار اور خستہ حال بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں نجی اسکول کی پرنسپل 35 سالہ سمرین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں جبکہ ان کے شوہر آصف اور 8 سالہ بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ اسٹاف...
ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3روزہ سوگ کا اعلان برطانوی سفیر کی ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی،ایران کا پرچم اتارنے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کیا گیا ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3روزہ سوگ کا...