2026-06-02@20:59:04 GMT
تلاش کی گنتی: 3068
«تہران»:
لاہور: شہباز حکومت کے دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکل گیا، ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ہو جانے کا انکشاف۔ گزشتہ مالی سال 25-2024 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں...
گزشتہ دو دن سے امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی کوئٹہ کے مقامی افراد، علماء کرام اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی سعودی عرب سے رہائی کے بعد کوئٹہ میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کر...
سال 2025 کے دوران مختلف وجوہات پر لاہور میں 116 افراد نے خودکشی کی۔ رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 83 مرد اور 33 خواتین شامل ہیں۔ خود کشی کرنے والے زیادہ تر مردوں نے غربت سے تنگ آکر خود کشی کی۔ خواتین نے محبت سے ناکامی اور گھر یلو لڑائی جھگڑے کی وجہ...
ایپل نے آئی فون 14، 14 پلس اور آئی فون SE (تیسری جنریشن) کی پیداوار اور فروخت بند کر دی ہے۔ یہ فیصلہ نئے آئی فون 16e کے اعلان کے بعد کیا گیا، جس سے صارفین کے لیے پرانے ماڈلز کی جگہ جدید فون خریدنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نئے اورنج آئی...
امریکی میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ گزشتہ سال پاک امریکا تعلقات میں بے مثال تبدیلی کا سال تھا۔سفیرپاکستان رضوان سعید شیخ کا نئے سال پر پیغام میں کہا کہ تقریباً 8 دہائیوں پر محیط تعلقات میں گزشتہ سال نمایاں مثبت تبدیلی آئی، 2025ء میں پاک امریکا اعلیٰ قیادت کے مابین متعدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-12 محراب پور(جسارت نیوز)محکمہ آبپاشی (انہار) کی نااہلی ، پختہ کردہ نہر میں شگاف پڑ گیا، سینکڑوں ایکٹر اراضی، فصلیں زیر آب آگئیں، منھٹرو کے قریب گاؤں مصر جی واہ سے گزرنے والی ڈیفیل نہر کے واٹر کورس نمبر 12 کے پاس اچانک شگاف پڑنے سے کئی دیہات اور سینکڑوں ایکٹر پر لگائی...
(ویب ڈیسک)سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات کا انتقال ہوا۔ سیاست کے شعبے میں عرفان صدیقی، میاں منظور وٹو، میاں محمد اظہر اور آغا سراج درانی دنیا سے رخصت ہوئے ، جبکہ ماہر معیشت اور پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کا انتقال ہوا۔ مسلمان کھلاڑی...
اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا ہے جبکہ رواں ماہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 6.5 فیصد تک جا سکتی ہے، دسمبر میں مہنگائی 5.5 سے 6.5 فیصد تک رہنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان کے بیان کے بعد سیاسی ماحول ایک بار پھر گرم ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے شفیع اللہ جان کی جانب سے عظمیٰ بخاری کے بارے میں کیے گئے بیانات کو غیر شائستہ اور قابل مذمت قرار دیا۔عطا اللہ تارڑ نے...
طاہر جمیل:لاہور میں بسنت کے انعقاد کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ای بز پورٹل پر پتنگ مینوفیکچررز، سیلرز، ٹریڈرز اور کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق ای بز پورٹل پر اب تک مجموعی طور پر 158 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔...
اسکرین گریب پشاور میں گزشتہ روز سے جاری بارش کا سلسلہ رک گیا ہے۔ سردی بڑھ گئی اور درجہ حرارت کم سے کم صفر ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج دوپہر کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں...
ایران میں سنگین معاشی حالات کے باعث درپیش مشکلات کے خلاف گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں تاجروں نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ کر تقریباً 14 لاکھ 20 ہزار ایرانی ریال تک جا پہنچی، جبکہ ایک سال قبل یہی شرح قریباً...
اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے درمیان آج سے شروع ہونے والی مال بردار ٹرین سروس سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے اس فریٹ ٹرین سروس کے آغاز کا اعلان 31 دسمبر سے کیا تھا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین...
تینوں ممالک کے درمیان فریٹ ٹرین سروس کا آغاز آج کیا جانا تھا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے مال بردار ٹرین کو اسی سال دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد، تہران اور استنبول فریٹ ٹرین سروس...
ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف ملک گیر کارروائی کرتے ہوئے 350 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد میں وہ عناصر بھی شامل ہیں جو نئے سال کی تقریبات کے دوران حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں:ترکیہ میں کرسمس تقریبات...
پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی...
پاکستانی سفیر نے تسنیم نیوز سے انٹرویو میں کہا کہ میرے نزدیک سب سے اہم چیز یہ ہے کہ معاشروں کے درمیان باہمی سمجھ بوجھ بڑھے، ثقافت، تاریخ اور ہماری مشترکہ جدوجہد کو بہتر طور پر سمجھا جائے۔ جامعات کے درمیان تعاون، میڈیا کے درمیان رابطہ، اور شہروں کی سطح پر زیادہ تعامل اور یقیناً...
سخت پابندی کے باؤجود تہران ٹائمز نے وائزمین انسٹیٹوٹ کی حال ہی لی گئی ایک واضح تصویر حاصل کی جو پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آئی تھی۔ تصویر واضح، اعلیٰ معیار کی ہے اور انہیں زمین پر موجود ایک شخص نے کھینچا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سخت ترین سنسر شپ اور پابندیوں کے باؤجود تہران ٹائمز...
کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس 173,800کی سطح پر بند ہوا۔ سرمائے میں 125ارب 34کروڑ 75لاکھ 29ہزار 942روپے کاا ضافہ ہوا ‘ 36فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ گزشتہ روز کے ایس ای 100انڈیکس 1495پوائنٹس بڑھ کر 173,896پوائنٹس پر بند ہوا۔کے ایس ای 30انڈیکس542پوائنٹس اضافے سے...
ایران نے خلائی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے 3 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے اتوار کو روسی سویوز راکٹ کے ذریعے مقامی طور پر تیار کردہ اپنے 3 نئے سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کیے۔ رپورٹ میں سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق...
لاہور میں گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے ہزار لوگوں کی جیب کٹی؟ تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں: آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ دی...
کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں...
اسلام آباد (خبر نگار) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ پاکستان ثقافت اور تہذیب کے قیمتی ورثے سے مالا مال ملک ہے، جو اسے دنیا کے دیگر ممالک سے ممتاز اور نمایاں مقام عطا کرتا ہے۔ پاکستان میں مختلف روایات، تہذیبیں اور ثقافتی رنگ فروغ پا رہے ہیں، جن کی سرپرستی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو ایک ایسی حیران کن دریافت ہوئی ہے جس نے قدیم ماین تہذیب کی سماجی اور ثقافتی زندگی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قدیم شہر ناچٹن میں ہونے والی تازہ کھدائیوں کے دوران...
چین نے اپنے مقامی طور پر تیار کردہ مسافر طیارے سی 919 کے لیے پہلی خاتون پائلٹ کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ یو یوئے اس سے قبل چائنا سدرن ایئرلائنز میں بوئنگ 737 کی پائلٹ رہ چکی ہیں اور رواں سال سخت تربیت کے بعد سی 919 پروگرام کا حصہ بنی ہیں۔ ساؤتھ چائنا مارننگ...
پاکستان ایران ہائی بارڈر کمیشن کا تہران میں اجلاس، سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ
پاکستان ایران ہائی بارڈر کمیشن کا تہران میں اجلاس، سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )تہران میں پاکستان اور ایران کے درمیان ہائی بارڈر کمیشن کا تیسرا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سید علی اسد گیلانی نے...
افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ افغانستان کسی بھی ریاست کے لیے خطرہ نہیں اور موجودہ غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ کھلا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الدین...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کھنڈرات چھوڑ گئی تھی، تاہم ملک اب فخر کے ساتھ 2026ء میں داخل ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کھنڈرات پر اب عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،...
پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو...
لاہور کا اے کیو آئی 181 پر آگیا جو نصف دسمبر میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں بہتر سطح ہے۔ پنجاب حکومت کے فوری اینٹی اسموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں جس کا واضح ثبوت فضائی معیار میں بہتری ہے۔ لاہور میں آج ہوا کی رفتار 8 سے 10 کلومیٹر فی گھنٹہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت) گورنمنٹ ماروی گرلز ڈگری کالج بدین میں کلچرل ڈے کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی – طالبات کی جانب سے ٹیبلو اور قومی نغمے – تقریری مقابلے -ثقافتی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کالج کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تہران میں افغان ہمسایہ ممالک کی ہونے والی کانفرنس میں پاکستان نے اپنی سلامتی کا معاملہ ہمسایہ ممالک کے سامنے رکھ دیا۔ تہران میں آج اتوار کو افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کی...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ضلع مہمند اور ضلع بنوں میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے ان آپریشنز میں فتنتہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی...
افغانستان پر علاقائی ممالک کا اجلاس، پاکستان کو لاحق دہشتگردی خطرات کا تدارک ناگزیر قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز تہران /اسلام آباد (سب نیوز)افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کی خصوصی نمائندوں کا تہران میں اہم اجلاس ہوا۔ پاکستانی وفد نے دہشت گردی کے حوالے سے سنگین تحفظات بھرپور انداز میں...
تہران (ویب ڈیسک) افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کی خصوصی نمائندوں کا تہران میں اہم اجلاس ہوا۔ پاکستانی وفد نے دہشت گردی کے حوالے سے سنگین تحفظات بھرپور انداز میں اٹھائے اور پاکستان کو لاحق دہشتگردی کے خطرات کا سنجیدگی سے تدارک ناگزیر قرار دیا۔ تہران اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی خصوصی...
زونگ بی وو نے کہا کہ تعلقات کی درست سمت کو برقرار رکھنا اور باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط کرنا غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے، موجودہ عالمی نظام میں بڑھتی ہوئی یکطرفہ پالیسیوں کے تناظر میں چین اور ایران کے تعلقات کی قدر و قیمت مزید واضح ہو گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران میں چین...
افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے تناظر میں ہمسائیہ ممالک کی کانفرنس کل تہران میں ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے تناظر میں افغان ہمسائیہ ممالک کی کانفرنس کل تہران میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق افغانستان پر نمائندگان...
کھیل کے میدان میں بھی بھارت کے کھوکھلے دعوے پاکستان کی کامیابیوں تلے دب گئے، اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی عالمی سطح پر گونج سنائی دے رہی ہے۔ کھیل کے میدان کو کرپشن کی بھینٹ چڑھا کر بھارت نے عالمی اداروں کا اعتماد کھو دیا، مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے باعث...
افغان سرزمین سے لاحق دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی ایک اہم کانفرنس کل ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور مشترکہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے متعلق خصوصی نمائندگان اس اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">