پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور میں ایرانی کرنسی کا کاروبار بند ہو گیا ہے جبکہ افغان کرنسی کی تجارت زوال پذیر ہے، افغان کرنسی ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ گر گئی ہے، چوک یادگار اور ارد گرد کے پلازوں میں افغان مہاجرین غیر قانونی افغان کرنسی اور پاکستانی کرنسی کاروبار سے وابستہ ہیں، افغان کرنسی کی خرید و فروخت گزشتہ تین مہینوں سے بند ہے جس کے باعث افغان کرنسی کی قیمت میں کمی آرہی ہے جبکہ ایرانی کرنسی کاروبار بند ہو گیا ہے، ایرانی کرنسی کا کاروبار پشاور میں ختم ہو گیا ہے ایرانی کرنسی کی قیمت میں کمی کے بعد اس کی خرید وفروخت بند ہو چکی ہے، گزشتہ تین مہینوں کے دوران ایرانی اور افغان کرنسی کی خرید و فروخت ختم ہونے کے بعد اس کاروبار سے وابستہ بعض ڈیلرز بے روزگار ہو گئے ہیں، پشاور کے چوک یادگار اور ارد گرد کے پلازوں میں افغان مہاجرین غیر قانونی افغان کرنسی اور پاکستانی کرنسی کاروبار سے وابستہ ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: افغان کرنسی کی ایرانی کرنسی

پڑھیں:

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری

سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی  لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے  مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی


 

متعلقہ مضامین

  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری