2025-12-10@06:47:29 GMT
تلاش کی گنتی: 166261

«شاورما»:

    دسمبر کا مہینہ جب بھی آتا ہے پاکستان کی اجتماعی یادداشت کے اوراق خونچکاں ہو جاتے ہیں۔ یہ مہینہ تاریخ کے اُس باب کو تازہ کر دیتا ہے جسے ہم چاہ کر بھی بھلا نہیں پاتے۔ 1971 ہماری وہ کڑی آزمائش تھی جس میں ہم ناکام ہوئے۔ مشرقی پاکستان کے زخم نہ صرف ہمارے سیاسی...
    شہرکی سڑکوں پر شام اترتی ہے تو یوں لگتا ہے کہ روشنی نہیں ایک بے نام سی اداسی پورے آسمان پر پھیل گئی ہے۔ فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے گاڑیوں کے شور میں ایک ہی سوال دل کو چیرتا رہتا ہے، میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟ یہ لہو صرف ایک گھرانے،...
    تنویرکا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے، وہ ایک کریانہ کی دکان پرکام کرتا ہے۔ تنویر نیپا چورنگی سے گزر رہا تھا تو کسی نے بتایا کہ گزشتہ روز نیپا چورنگی کے قریب ڈپارٹمنٹل اسٹورکے سامنے ایک بچہ گٹر میں گر گیا جس کی لاش برآمد نہیں ہوسکی ہے۔ تنویر نے اندازہ لگایا کہ بچے...
    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاک فوج کے ترجمان کے نام ایک کھلا خط جاری کیا ہے۔ اس خط کے مندرجات پر بات کرنے سے پہلے یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں، شیخ وقاص اکرم کا موقف ہے کہ تحر یک...
    امریکا کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا کی تصویر دکھا کر انہیں اپنی آنٹی بتاتے ہوئے بھیک مانگنے والے لڑکے کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوعمر لڑکا سڑک کنارے کھڑا ہے، اس کے ہاتھ میں ایک کپ...
    چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت اور افغانستان کی طالبان رجیم کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے طالبان پر واضح کیا کہ ان کے پاس خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، انھوں نے یہ بھی واضع...
    دیکھنے میں ان کے اندرکوئی جاذبیت نہ تھی۔ جسم بھاری، قد چھوٹا، جیسے عام سائز سے کم سائز کی کتاب ہو، بال سفید، سفید ہی مختصر ڈاڑھی، موٹے ہونٹ، رنگ کالا، جو ان کے بیضوی چہرے کے باقی سب خدوخال کو اپنے اندر جذب کر چکا تھا۔ آنکھوں پر شیشے چڑھے ہوئے، جن کے پیچھے...
    ایران، چین اور سعودی عرب نے تہران میں منعقد ہونے والی ایک مشترکہ نشست میں فلسطین، لبنان اور شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری اور ملکی سالمیت کی خلاف ورزی اور جارحیت کی مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بیجنگ معاہدے کی پیروی کرتے...
    کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز اسے امریکی تاریخ میں شہری آزادیوں پر ایک سنگین حملہ، امریکی مسلمانوں کی شناخت کو براہِ راست نشانہ بنانے کی مہم اور آئین کی کھلی خلاف ورزی قرار دے رہی ہے۔ گورنر ڈی سانتس کے اس فیصلے نے پورے ملک میں ایک بڑے سیاسی اور قانونی معرکے کے دروازے کھول...
    سوئٹزرلینڈ: تین لاکھ لیگوکے اینٹوں سے ترتیب دیا گیا میورل سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے ایک چیریٹی ایونٹ میں تین لاکھ لیگو اینٹوں سے میورل ترتیب دے کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی گئی۔ تقریباً 79 فٹ طویل اور 6 فٹ سے زیادہ بلند یہ میورل سوئس ٹیلی تھون کے حصے کے طور...
    برطانیہ سے بے دخلی کے بعد یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ اور ندیم نانی والا پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں یوٹیوبر برطانیہ سے برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 2161 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ جہاز میں دونوں نے اپنی تصاویر بناکر شیئر کیں جبکہ اُن کے استقبال کیلیے ٹک...
     گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس تفتیش کے دوران اہم پیش رفت کرلی۔  تفتیشی حکام کے مطابق گھر کے سربراہ اقبال اور اس کا بیٹا یاسین اس افسوسناک واردات کے مرکزی کردار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر ہی ایک فیکٹر مائنس ون کی راہ ہموار کر رہا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سمیت کئی اہم کیسز کے فیصلے جلد سامنے آ سکتے ہیں۔فیصل واوڈا...
    اس شخص کو 100 گھنٹے تک بلا معاوضہ کام کرنے، بحالی کی سرگرمیوں میں 25 یوم تک مسلسل حصہ لینے اور متاثرہ خاتون کو 5 سو پاﺅنڈ تک جرمانے کی ادائیگی کے ساتھ 10 سال تک پولیس کو اپنی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کرنے کی سزا سنا دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ نیویارک سے لندن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی شخص کو تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مکہ مکرمہ میں سعودی حکام نے منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 افغان اور ایک پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق دونوں افغان شہری مملکت میں میتھ اسمگل کرنے میں ملوث تھے جبکہ پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار...
    امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی ایک دوسرے سے سخت نفرت کرتے ہیں، اسی وجہ سے دونوں کیلئے امن معاہدہ کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین سے تنازع میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے مسلمان راہنما کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن لوک سبھا بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان چھے دسمبر کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ مہاتما گاندھی کے قتل، اندرگاندھی کے قتل کے ردعمل میں سکھوں کے قتل عام کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتوں نے 8 فروری 2024 کے انتخابات میں فارم 47 کے ذریعے حکومت بننے پر پہلے ہی اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا تھا۔ تاہم امید کی جارہی تھی کہ لایا گیا سیٹ اپ ملک کو سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نکال کر ترقی کی طرف گامزن اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی روپے کی حالت دیکھ کر یہی لگا کہ جیسے ہاتھ سے نکلتی ہوئی چیز کو پکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہو، جتنا زور لگا کر تھاما جائے، اتنا ہی زیادہ گرنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ 2014 میں وزیراعظم مودی نے وعدہ کیا تھا کہ ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اعداد کی اس کائنات میں جہاں رفتار کو برتر سمجھا جاتا ہے اور پیچیدہ الگورتھم انسانی صلاحیتوں کی سرحدوں کو روز نئے زاویوں سے چیلنج کرتے ہیں، وہاں ایک سادہ سا آلہ کیلکولیٹر اب بھی اپنے غیر متزلزل اعتماد کے ساتھ موجود ہے۔ یہ وہ دور ہے جہاں مصنوعی ذہانت چند لمحوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سر کریک کی نیوی کی مشقوں کے بعد بیان داغا ہے کہ سندھ کی پاکستانی سرحد تبدیل ہو سکتی ہے یہ بیان بھارتی عوام کاحوصلہ بڑھانے اور جنگ بنیان مرصوص میں بھارت کی شرمناک شکست کے بعد خفت مٹانے کی بات سے بڑھ کر نہیں سمجھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ حکومت نے صوبے میں بڑھتے ہوئے آن لائن جرائم کی روک تھام، سائبر سیکورٹی کے نظام کو مضبوط بنانے اور انٹرنیٹ صارفین کو محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کے لیے ایک علٰیحدہ صوبائی سائبر کرائم یونٹ قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا۔ ہم پچھلی زندگی میں اْسی سے دعائیں مانگتے تھے، وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے۔ پس اے نبیؐ، تم نصیحت کیے جاؤ، اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور...
    اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو بھارت کی تہاڑ جیل میں ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے اور فیملی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی،  یہ فیصلہ بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری قیادت کو دبانے اور ان کی سیاسی آواز...
    —فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر خرم ذیشان کے برادرِ نسبتی کے پشاور میں واقع گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے واقعے کی مذمت کی ہے اور سینیٹر خرم ذیشان کو مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔وہ پی ٹی آئی کے سینیٹر...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ مشترکہ خوش حال مستقبل کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔قطر کے قومی دن پر اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امیر قطر کی قیادت میں برادر ملک کی نمایاں ترقی پر خوشی ہے۔انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فون کے ذریعے کہا تھا کہ وہ انہیں ووٹ دے دیں تاکہ پی ٹی آئی حکومت بنا سکے، خورشید شاہ نے واضح طور پر پی ٹی آئی کو...
    بیجنگ میں معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی میں کمی لائیں گے اور خطے کو پُرامن اور مستحکم رکھیں گے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ چین بین الاقوامی برادری کیساتھ پاک افغان تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرنے...
    اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف عمران کے بیانیہ کی قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی، ملک میں بیانیوں کا جمعہ بازار لگا ہے، ملک کا صرف ایک بیانیہ ہے جو ملک کی سلامتی، دفاع اور ملکی مفاد ہے۔...
    سیکرٹری آر ٹی اے نے بتایا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا معاملہ، اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ آپریشنل ہے۔  تفصلات کے مطابق سیکرٹری آر ٹی اے اسد عباس شیرازی نے کہا ہے کہ  تمام ڈی کلاس اسٹینڈز سے انٹر سٹی سروس جاری ہے۔ اربن روٹس پر ای بسیں  اور میٹرو سروس مسافروں کو سفری سہولیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی سوچ اور طرزِ عمل اس قدر بگڑ چکا ہے کہ وہ ’’بانی ایم کیو ایم پارٹ ٹو‘‘ بنتے جا رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اڈیالہ کی چاردیواری نے انہیں ’’ذہنی مریض‘‘ بنا دیا ہے۔میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹی سٹیج پر باتیں کرتی ہے اور سٹیج سے اتر کر منتیں کرتی ہے جبکہ صوبے کے امن و امان کے معاملات پر سنجیدگی سے توجہ دینا لازم ہے۔خیبرپختونخوا میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوچ بہار : وزیر اعلیٰ بنگال ممتا بنرجی مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے 100 دن کے کام کے حوالے سے مرکزی حکومت کی طرف سے بھیجے گئے خط کو پھاڑتے ہوئے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہم کاغذات نہیں لیتے، ووٹر لسٹوں کے خصوصی نظر ثانی (ایس...
    ہالی ووڈ میں ایک نئی بڑی جنگ چھڑ گئی ہے کیونکہ پیراماؤنٹ نے وارنر برادرز ڈسکوری کو خریدنے کے لیے 30 ڈالر فی شیئر کی مکمل نقدی پر مبنی ٹینڈر آفر پیش کردی ہے۔ یہ پیشکش وارنر برادرز اور نیٹ فلکس کے درمیان طے پانے والے 28 ڈالر فی شیئر کے معاہدے کو چیلنج...
    ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی درخواست پر این سی سی آئی اے کو مزید 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے ڈکی بھائی کی سپرداری کی درخواست پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔ یہ...