2025-12-04@14:36:06 GMT
تلاش کی گنتی: 13880

«پش اپس»:

    برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا برطانوی ویزا کے خواہش مند پاکستانیوں کو مشورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے برطانوی ویزا کے خواہش مند پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ای ویزا کو موجودہ پاسپورٹ سے لنک کرنا نہ بھولیں۔یہ مشورہ انہوں نے...
    لاہور:(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت ملک...
    لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن سے ملنے والے نوٹس کو کور کرنے کے لیے مریم نواز پر الزام لگا رہے ہیں۔  سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے لاہور سمیت کسی ایسے شہر...
    کراچی: فواد خان نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ اداکار کے مطابق وہ اپنی اہلیہ صدف سے لاہور کی سردیوں میں محبت میں مبتلا ہوئے تھے۔ فواد خان پاکستان کے مقبول ترین ٹی وی اور فلم اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے ہم سفر،...
    بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق دھرمیندر کو سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ...
    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیل ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے اعلیٰ عسکری رہنما حیثم علی طباطبائی اپنے ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 5 افراد شہید اور 28 زخمی ہوگئے تھے۔ لبنان کی مزاحمت پسند جماعتوں میں...
    اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان میں نئی ای ویزا سہولت کا اعلان کردیا۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں انہوں ںے اعلان کیا کہ برطانیہ پاکستان میں ای ویزا کا نظام متعارف کرا رہا ہے، ای ویزا کا نظام چھ ماہ سے زیادہ عرصے کے طلبہ اور کارکنان کے ویزا...
    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت...
    پاکستان کے مقبول اداکار فواد خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ بات شیئر کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ صدف سے لاہور کی سردیوں میں محبت میں مبتلا ہوئے تھے۔ فواد خان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف چہرے ہیں، جنہوں نے ہم سفر، زندگی گلزار ہے، داستان،...
    کراچی(بئوز ڈیسک)فواد خان نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ اداکار کے مطابق وہ اپنی اہلیہ صدف سے لاہور کی سردیوں میں محبت میں مبتلا ہوئے تھے۔ فواد خان پاکستان کے مقبول ترین ٹی وی اور فلم اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے ہم سفر، زندگی گلزار ہے، داستان،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسکردو: گلگت بلتستان اسمبلی آج اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد رات 12 بجے باضابطہ طور پر تحلیل ہو جائے گی۔سیکرٹری جی بی اسمبلی کے مطابق ایوان کا 42 واں اجلاس، جو اس کا تیسرا اور اختتامی سیشن ہوگا، دوپہر 2 بجے منعقد کیا جائے گا۔موجودہ اسمبلی 15 نومبر 2020...
    ایران اور پاکستان سے مہاجرین کی ایک ہی دن میں بڑی تعداد افغانستان واپس چلی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ہائی کمیشن برائے امورِ مہاجرین کے مطابق صرف ہفتے کے روز دونوں ہمسایہ ممالک سے مجموعی طور پر تقریباً 12 ہزار افراد اپنے مک واپس پہنچے۔ رپورٹ کے مطابق واپس...
    نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں وہ اپنے سابقہ مؤقف پر آج بھی قائم ہیں۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اب بھی صدر ٹرمپ کو فاشسٹ اور جمہوریت کا مخالف سمجھتے ہیں، تو ظہران ممدانی نے دوٹوک جواب دیتے ہوئے...
    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے والی پاکستان شاہینز ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، دوحا میں میچ کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی واپسی کی فلائٹ پہلے سے طے تھی۔رپورٹ کے مطابق میچ اور اختتامی تقریب کے بعد کھلاڑی بھاگم بھاگ  ائپرپورٹ پہنچے اور بمشکل فلائٹ  پکڑسکے، لاہور آمد کے بعد کھلاڑیوں نے اپنے...
    بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی موت کا دعویٰ کردیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق دھرمیندر کو سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے بریچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک 60 سالہ شخص نے خواب میں دیکھے جانے والے منظر کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اللہ رکھا ولد خوشی محمد نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گھر میں خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر خود کو آگ...
    روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ افسر کو زہر دینے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا، یہ زہر آن لائن ‘محبت’ کے بعد تحفے کے طور پر بھیجی گئی شراب میں شامل تھا۔ ایف ایس بی کے مطابق اعلیٰ عہدیدار...
     دورِ نایاب: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے اپنے ملازمین کو ایمپلائز کوٹہ کے تحت پلاٹ دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔  اس فیصلے کے مطابق وہ ملازمین جو کم از کم 10 سال سروس مکمل کر چکے ہیں، انہیں ایل ڈی اے سٹی میں پلاٹس الاٹ کیے جائیں گے۔ ایل ڈی اے...
    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے والی پاکستان شاہینز ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، دوحا میں میچ کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی واپسی کی فلائٹ پہلے سے طے تھی۔ رپورٹ کے مطابق میچ اور اختتامی تقریب کے بعد کھلاڑی بھاگم بھاگ ائپرپورٹ پہنچے اور بمشکل فلائٹ پکڑسکے، لاہور آمد کے بعد کھلاڑیوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا میں شاندار فتح حاصل کرنے والی رائزنگ اسٹار ایشیا کپ چیمپئن پاکستان شاہینز ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، جہاں کھلاڑیوں کا استقبال گرمجوشی کے ساتھ کیا گیا۔سپر اوور میں بنگلا دیش اے کو شکست دے کر ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کی فلائٹ پہلے سے شیڈول تھی ۔  لاہور پہنچنے کے فوراً بعد...
    حزب اللّٰہ نے بیروت میں اپنے کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں کمانڈر ہیثم علی طبطبائی اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ شہید ہوگئے ہیں۔ سنیئر حزب اللّٰہ رہنما...
    حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل   مثبت: آپ اپنے دل میں کون سا بوجھ اٹھا رہے ہیں جو آپ کو آگے بڑھنے نہیں دے رہا؟ کبھی کبھی کسی صورتحال کو تبدیل کرنے کےلیے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اسے چھوڑ دیا جائے۔ ٹوٹے ہوئے پہیے پر اپنی گاڑی چلانے کی کوشش کرنے...
    پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان فضا علی اپنی بیٹی کے ساتھ بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ فضا علی فرال فواد کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیلیے بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران اُن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک گمشدہ بلی 10 سال کے بعد حیران کن طور پر اپنے گھر واپس پہنچ گئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بلی دس برس قبل اپنے گھر سے غائب ہو گئی تھی اور خاندان نے اسے ہمیشہ کے لیے کھو دیا سمجھ کر زندگی گزارنا شروع کر دی تھی،...
    لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف آج (پیر)کے روز اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت تین مرلہ مفت پلاٹس کی فراہمی کی قرعہ اندازی کریںگے۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک ہوں گی ۔اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت سکروٹنی کے بعد 3لاکھ50ہزار افرا...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ضیا کالونی میں گھر پر ڈاکوؤں کے حملے کے دوران ایک باپ اور اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے فائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی۔ چھیپا حکام کے...
    اسلام ٹائمز: امریکا پر مکمل انحصار سعودی عرب اور پاکستان، دونوں کے لیے اسٹریٹجک رسک ہے، ان کی اپنی سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور نظریاتی قوت انہیں یہ صلاحیت دیتی ہے کہ وہ مقاومت پر مبنی خودمختار ماڈل اختیار کریں، اور خطے کا مستقبل زیادہ اس بات سے جڑا ہوا ہے کہ یہ ممالک اپنی داخلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اختر شیخ پاکستان میں ٹریفک کا بگڑتا ہوا نظام ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔ کسی بھی ریاست کا نظم و نسق عوامی تعاون کے بغیر موثر نہیں چل سکتا مگر ہمارے ہاں ٹریفک کے معاملے میں یہ تعاون نہایت کمزور ہے۔ قوانین موجود ہیں، ٹریفک پولیس بھی اپنے دائرۂ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ٹنڈوالہیار پولیس کے ریٹائرڈ ایس ایچ او 72سالہ ابراہیم پتافی اپنے بھائیوں اور بیٹوں کے ظلم کیخلاف پریس کلب حیدرآباد پہنچ گیاایف آئی آر درج ہونے کے باوجود ڈی ایس پی حالی روڈ مجتبیٰ شیخ کاروائی نہیں کررہا ہے، ابراہیم پتافی نے کہاکہ میرے بھائیوں عبدالرحمن، عبدالغفور اور بیٹوں شاہد اور زاہد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) سندھ ہائی کورٹ کے صدر ایڈوکیٹ سرفراز میتلو نے کہا کہ کچھ وکلا دوست 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم پر سیاست کررہے ہیں وہ مجھ سے ذیادہ سندھی بنے کی کوشش کررہے ہیں مجھے سندھی بنے کے لئے کسی بھی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں سندھ کے مسئلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سید مسرت خلیل (سعودی عرب)گزشتہ دنوں میری خوش قسمتی تھی کہ پاکستان کی نامورکنسلٹنٹ انکولوجسٹ، ڈاکٹر سامیہ یاسمین سے بالمشافہ ملاقات کا موقع ملا۔ یہ ملاقات محض ایک تعارفی نشست نہیں تھی، بلکہ علم، وقار، تجربے اور انسانیت سے بھرپور ایک ایسی محفل ثابت ہوئی جس نے دیر تک ذہن و دل پر...
    اسلام ٹائمز: یوکرین آج ایک مہلک مثلث میں گرفتار ہو چکا ہے: ٹرمپ کی جانب سے بے رحمانہ اور یکطرفہ دباو جو اپنے کل کے اتحادی کو مکمل طور پر ہتھیار پھینک دینے پر مجبور کر رہا ہے اور یورپ سے مکمل چشم پوشی کر رکھی ہے، یورپ کی سستی اور صرف مالی اور فوجی...
    پاکستان نے آئی بی ایس ایف اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دوسری بار عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ: پاکستان کے محمد آصف کا چینی کھلاڑی کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز مسقط میں ہونے والے فائنل میں محمد آصف اور اسجد اقبال پر مشتمل...
    سٹی 42: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مسقط میں ٹیم اسنوکر کے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح اور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کی پذیرائی کی ۔ وزیرِ اعظم  نے  محمد آصف اور اسجد اقبال کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی ۔وزیراعظم نے کہا...
    اسلام ٹائمز: آخرکار سوال یہ ہے کہ ہم کس نظام کو روئیں؟ مالی نقصان کو، تعلیمی بحران کو یا ذہین بچوں کی بیرون ملک روانگی کو؟ سچ یہ ہے کہ سب کو روکنا ہوگا، وقت ہے قومی شعور اور عملی اقدامات کا، بصورت دیگر ہم وہی کرتے رہیں گے جو برسوں سے کر رہے ہیں،...
    اپنے بیان میں مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ بھارت کی یہ بھول ہے کہ وہ پاکستان کو کسی دبا، سازش یا بزدلانہ کاروائی سے جھکا سکتا ہے، پاکستان کی مسلح افواج، سیکیورٹی ادارے اور عوام دشمن کے مقابلے کیلئے آئینی و قومی جذبے سے سرشار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری جنرل پاکستان...
    ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے کہا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر بڑا ہندسہ عبور کرلیا جب کہ 35،500 سے زائد خاندانوں نے اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر لی۔ صوبہ بھر میں پروگرام سے مستفید خاندانوں کی تعداد 117،159 ریکارڈ کیا گیا، 72،254 خاندانوں کے گھر زیر تعمیر ہے، پروگرام کے...
    لبنانی وزیر خارجہ کے نام جاری اپنے ایک بیان میں سید عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں باہمی تعلقات اور تعاون میں مزید اضافہ ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے اپنے لبنانی ہم منصب "یوسف رجی" کے نام...
    بیلجیم (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے یورپی یونین کی ہائی ری پریزنٹیٹو اور نائب صدر کایا کالاس سے 22 نومبر کو برسلز،میں ملاقات کی۔پاکستان اور یورپی یونین (ای یو) نے ایک مشترکہ بیان میں افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے کام کرنے والی دہشت گرد...
    سہیل آفریدی اپنے لیڈر کی طرح عادتا جھوٹ بولتے ہیں، عظمی بخاری کا الزام WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن سے ملنے والے نوٹس کو کور کرنے کے لیے مریم نواز پر الزام لگا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کے...