data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

خیرپور (جسارت نیوز ) سندھ ہائی کورٹ کے صدر ایڈوکیٹ سرفراز میتلو نے کہا کہ کچھ وکلا دوست 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم پر سیاست کررہے ہیں وہ مجھ سے ذیادہ سندھی بنے کی کوشش کررہے ہیں مجھے سندھی بنے کے لئے کسی بھی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں سندھ کے مسئلے پر کوئی بھی سمجھوتہ قبول نہیں ہے جو وکلا 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم پر سیاست کررہے ہیں وہ دوست مجھے بتائے کہ ان ترمیموں سے سندھ کو کون سا نقصان پہنچا ہے ترمیموں میں صرف سندھ کی بات نہیں بلکہ ملک کی بات ہے ترمیموں میں کوئی بھی اشو ہے تمام سیاسی جماعتیں آگے آئیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈسٹرکٹ بار خیرپور کی جانب سے منعقدہ ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

جسارت نیوز گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کررہے ہیں

پڑھیں:

گلگت میں ن لیگ کے ترقیاتی کاموں کا کوئی جماعت مقابلہ نہیں کرسکتی، احسن اقبال

فائل فوٹو

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ن لیگ کے ترقیاتی کاموں کا کوئی جماعت مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔

گلگت میں جیو نیوز سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ ہے، جس کا مقابلہ کوئی جماعت نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تمام جماعتیں اور ان کے لیڈرز انتخابی عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اگر کوئی جماعت یہ کہتی ہے کہ اسے حصہ نہیں لینے دیا جارہا تو وہ اپنی شکست کا بہانہ تلاش کررہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • گلگت میں نئے منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا: نواز شریف
  • گمشدہ لڑکیاں اور معاشرتی بحران: ایک سنجیدہ عدالتی جائزہ
  • نواز شریف این او سی لے کر گلگت بلتستان گئے، راناثنا
  • جنگ امن اور معیشت کی کہانی
  • گلگت میں ن لیگ کے ترقیاتی کاموں کا کوئی جماعت مقابلہ نہیں کرسکتی، احسن اقبال
  • بانی جس دن محمود اچکزئی سے مطمئن نہیں ہوں گے ہٹادیے جائیں گے، جنید اکبر
  • کسی کی برائی کرکے نہیں کارکردگی پر ووٹ مانگتے ہیں، نوازشریف
  • بلوچستان کے نام پر علیحدگی پسند سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جمال رئیسانی
  • بانی پی ٹی آئی نے مجھے وزیر اعلی نامزد کیا کوئی طاقت مجھے نہیں ہٹا سکتی;سہیل آفریدی
  • نوازشریف کا گلگت تک موٹروے بنانے، ایئرپورٹ بڑا کرنے اور الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان