2025-10-07@12:41:41 GMT
تلاش کی گنتی: 45416
«صدر لائی»:
(نئی خبر)
اسلام آباد کے آبپارہ مارکیٹ کے اتوار بازار میں 55 سالہ خاتون شام کے وقت ایک چھوٹی سی اسٹال پر پکوڑے تلتی نظر آتی ہیں۔ ان کے ہاتھوں کی مہارت اور چہرے کی تھکن دونوں ان کی زندگی کی کہانی سناتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں باہمت ماں، بیٹیوں کا پراٹھا اسٹال ان خاتون کے شوہر ایک حادثے میں انتقال کر گئے تھے جبکہ ان کا بیٹا آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ان صدمات کے بعد وہ اسلام آباد آگئیں تاکہ کسی طرح زندگی کا پہیہ چلا سکیں۔ وہ ہفتے میں 3 دن کام کرتی ہیں کیونکہ باقی دنوں میں ان کی طبیعت اجازت نہیں دیتی۔ ذیابطیس کی مریض ہونے کے باوجود وہ ہمت...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے ججز ٹرانسفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں کے ساتھ اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ججوں کی تقرری یا تبادلے سے متعلق معاملات میں کوئی آئینی کردار نہیں ہے۔ 23 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں انہوں نے کہا کہ پانچ درخواست گزار ججوں کے وکیل کا دعویٰ متاثر کن نہیں کہ ججز کے تبادلے پانچ موجودہ ججوں کی طرف سے دی گئی تحریری شکایت کی وجہ سے ہوئے جو انھوں نے اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان کو، بطور چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل دیئے تھے اور جن میں عدالتی امور میں مداخلت اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مبینہ دھمکیوں کا...
لاہور: ایران میں پینے کا 60 فیصد پانی زیر زمین آبی ذخائر سے نکالا جاتا ہے مگر بڑھتی طلب اور کم بارشوں کے سبب ذخیروں میں پانی مسلسل گھٹ رہا ہے جس سے زمین بھی بیٹھ رہی۔ اب برطانوی لیڈز یونیورسٹی کی ماہر ارضیات، جیسکا پائن نے تحقیق سے دریافت کیا ہے، وسطی ایران میں 31 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کے سالانہ دھنسنے کی رفتار دنیا میں سب سے زیادہ جس سے لاکھوں ایرانیوں کی زندگی متاثر ہو سکتی۔ اسی علاقے میں تاریخی شہر رفسنجان واقع جس سے سابق صدر، علی اکبر رفسنجانی تعلق رکھتے تھے۔ بقول پروفیسر جیسکا یہ سالانہ 1 فٹ کی رفتار سے دھنس رہا جو نہایت خطرناک امرہے۔ یہی رفتار رہی تو جلد شہر...
پیپلزپارٹی سنجیدہ ہے تو حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائے ہم ساتھ دیں گے، ہم پیپلز پارٹی کے فرینڈلی فائر کو خوش آمدید کہتے ہیں،سابق اسپیکر رہنما تحریک انصاف اسدقیصر مریم نواز کے ر یمارکس پر پیپلز پارٹی کی ناراضگی ابھی تک برقرار،حکومتی ٹیم سے ملاقات ہوئی حالات نہ بدلے،ہمارا پیسہ ہمارا پانی ، ہماری مرضی ، یہ اس کا کیا مطلب ہے، نوید قمر پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی کو حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی پیشکش کر دی۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف اسدقیصر نے پیشکش کی ہے کہ پیپلزپارٹی سنجیدہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لائے ہم ساتھ دیں گے، ہم پیپلز پارٹی کے فرینڈلی فائر کو خوش آمدید کہتے ہیں۔واضح رہے...
وزیراعظم کی کام جاری رکھنے کی ہدایت، شہباز شریف کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر بھی ہیں نومبر کے بعد بطور ڈی جی آئی ایس آئی اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر خدمات انجام دیتے رہیں گے وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیراعظم نے انہیں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک ک اپنی خدمات جاری رکھیں گے جبکہ وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔اس کے علاوہ لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک وزیراعظم کے نیشنل...
ملائیشیا کے تجربات سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں،وزیراعظم خطے میں استحکام کیلئے پاک بھارت امن اہم ہے، مشترکہ نیوزکانفرنس سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تعلقات نئی جہتوں پر ہیں، ملائیشیا کے تجربات سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں۔ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملائیشیا کا یہ میرا پہلا دورہ ہے، والہانہ استقبال پر شکریہ ادا کرتا ہوں، ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر ہے۔انور ابراہیم نمایاں خصوصیات کی حامل شخصیت ہیں، ملائیشیا کو ترقی یافتہ ملک بنانے میں انورابراہیم کا اہم کردار ہے، آپ کے تجربات سے استفادہ کے لئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، دوطرفہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سیرت النبیﷺ کا مطلب حضرت محمد ﷺ کی زندگی اور کردار ہے، جو مسلمانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے کیونکہ قرآن نے ان کی زندگی کو انسانیت کے لیے بہترین نمونہ قرار دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع مٹیاری ارم بھٹو نے نیو سعیدآباد میں منعقد ہ سیرت النبی ﷺ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ رسول ﷺ کی سیرت اخلاق، حکمت، صبر، اور شفقت کا عملی نمونہ ہے۔ سیرت کے مطالعہ سے اسلامی اصولوں پر عمل کیا جا سکتا ہے، نئی نسل کو صحیح تربیت دی جا سکتی ہے اور معاشرتی و انفرادی مسائل کا حل ممکن ہے۔ علاوہ بریں نائب ناظمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز

مانسہرہ :سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق ٹیچرز کنونشن سے خطاب کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم گلوبل صمود فلوٹیلا کے رضاکار عزیز الدین نظامی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

لاڑکانہ: جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کاشف شیخ کیساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے ساتھ سپریم کورٹ آف ڈنمارک کے جسٹس محمد احسن کی قیادت میں وفد کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251007-08-39 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251007-08-37 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251007-06-23 کراچی(پ ر) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر اور معروف قبائلی شخصیت سید امان شاہ نے ملکی معیشت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے اور اس صورتحال سے نکلنے کیلئے ہمیں وقتی فیصلوں کے بجائے طویل المدتی پالیسی سازی پر توجہ دینا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ماضی میں اقتصادی فیصلے سیاسی مفادات کی نذر ہوتے رہے جس کی وجہ سے آج ملک قرضوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے۔ سید امان شاہ نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے بغیر پاکستان کی معیشت کبھی بھی مستحکم نہیں ہوسکتی۔ قدرتی وسائل سے مالا مال اس خطے کو اگر جدید انفراسٹرکچر، تعلیمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 29واں اجلاس ہوا، جس میں 171 نکات پر مشتمل ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب اور اس کے بعد کے ریسکیو، ریلیف اور انخلا آپریشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے سیلاب متاثرین کیلیے امدادی رقوم کی تقسیم 17 اکتوبر سے شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ حتمی امدادی پیکج کے مطابق، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، مستقل معذوری پر 5 لاکھ اور معمولی معذوری پر 3 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ مکمل طور پر تباہ شدہ پکے گھروں کیلیے 10 لاکھ، جزوی نقصان والے گھروں کیلیے 3 لاکھ، کچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف نے لاہور کے بعد کراچی میں شاہراہ فیصل پرتاریخی غزہ مارچ میں عوام کی بھرپور شرکت پرجماعت اسلامی کراچی کی قیادت وکارکنان کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ غزہ مارچ میں مراد وخواتین بچوں بزرگوں سمیت ہرطبقہ سے وابستہ افراد کی بھرپور شرکت سے ثابت ہوگیا کہ بھلے حکمران غیروں کے غلام بنے رہیں مگرپاکستانی غیرتمندعوام کے دل اپنے مظلوم بھائیوں اہل غزہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔صوبائی رہنما نے کہاکہ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر آج اسرائیلی جارحیت کے خلاف مزاحمت کا ایک اور سال مکمل ہونے پر قومی اظہار یکجہتی کے لیے کراچی تاکشمور سندھ بھر میں غزہ مارچوں کا انعقاد کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید نے کہاہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت ،امداد لے جانے والے قافلے پر اسرائیلی حملے کے خلاف آج 7 ستمبر کو حیدرآباد میں خواتین اور بچوں کا تاریخی غزہ مارچ ہوگا،21تا23نومبر کو لاہور میں جماعت اسلامی کا کل پاکستان اجتماع عام ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خاتمے کےلیے سنگ میل ثابت ہوگا۔وہ حیدرآباد پریس کلب میں ضلعی قیم حنیف شیخ، نائب قیمین عبدالباسط خان، حافظ سفیان ناصر کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے تھے۔ حافظ طاہر مجید نے کہاکہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر غزہ میں اسرائیلی مظالم،گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے اور مشتاق احمد خان کی گرفتاری ملک گیر احتجاج کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی اختلافی نوٹ جاری کیاہے جس میں کہا گیاہے کہ مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں،تینوں نظرثانی درخواستیں 9 جولائی 2024 کے مختصر فیصلے کے خلاف دائر کی گئیں،صرف الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلے (23 ستمبر 2024) کی بنیاد پر اضافی درخواستیں جمع کرائیں،تمام دلائل تفصیلی فیصلے میں پہلے ہی نمٹائے جا چکے ہیں،وکلا نے مقدمہ دوبارہ دلائل کے ذریعے کھولنے کی کوشش کی،نظرثانی کا دائرہ محدود ہوتا ہے، نیا مقدمہ نہیں کھولا جا سکتاصرف وہ فیصلے نظرثانی کے قابل ہوتے ہیں جن میں واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی ؍ کٹھ منڈو(انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال اور پڑوسی ملک بھارت میں طوفانی بارشوں کے باعث ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں دور دراز پہاڑی علاقوں میں پھنسے افراد تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیپال میں جمعہ کے روز سے جاری شدید بارش کے باعث دریاؤں میں طغیانی ہے اور کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کی ترجمان شانتی مہت نے بتایا کہ اب تک 43 افراد ہلاک اور 5 لاپتا ہیں۔ سب سے زیادہ نقصان مشرقی ضلع ایلم میں ہوا جہاں 37 افراد لینڈ سلائیڈز کی نذر ہوگئے۔ ضلعی افسر...

لوکل گورنمنٹ رپورٹرز کی عبوری کمیٹی کے اجلاس میں طاہر عزیز ‘سلیمان سعادت‘ محمد علی حفیظ‘ راشد قرار، فرید عالم، طلحہ مخدوم اور شعیب مختار شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق مفتی نورمحمد نعیمی کی نماز جنازہ میں شرکت پر مرحوم کے صاحبزادوں سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

امیر جماعت اسلامی گڈاپ عرفان احمد پروفیسر محمود علی بلوچ کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے تعزیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے اعظم نے پاک ملائیشیا تجارت میں اضافے پر اتفاق کیا جبکہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کابزنس اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملائیشیا اور پاکستان ملکر کام کریں تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیں گے، سیاحت میں تعاون گیم چینجر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے سرکاری دورے پر موجود وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملائیشین وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے پتراجایا میں پردانا پوترا میں ملاقات کی۔ پردانا پترا آمد پر وزیر اعظم کا استقبال ایک سرکاری استقبالیہ تقریب میں کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس اصئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیراعظم نے انہیں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنی خدمات جاری رکھیں گے جبکہ وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک وزیراعظم کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر بھی ہیں اور وہ اس عہدے پر بھی کام جاری رکھیں گے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا۔عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ صوبے متاثرہ علاقوں میں بحالی اسکیموں کو اپنے وسائل سے فنڈز دیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے صوبے یقینی بنائیں کہ بحالی اسکیموں سے سرپلس میں کمی نہ آئے۔ دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف سے اگلی قسط کے اجراء کے لیے وزیراعظم آفس بھی متحرک ہوگیا ہے اور وزیراعظم آفس سے مختلف محکموں اور وزارتوں کو فون کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے ہدایت کی گئی کہ آئی ایم ایف مطالبات پرعملدرآمد رپورٹ وزارت خزانہ اور مشن کو فراہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251007-01-20 کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی امور کے ممتاز ماہرین تعلیم اور قومی سطح کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی حالات کے تناظر میں پاکستان کو اپنی خارجہ اور دفاعی پالیسیوں کو نئے تقاضوں کے مطابق ازسرِنو مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ ہفتے کو روزنامہ جسارت فورم میں منعقدہ ایک فکری سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔ سیمینار سے ممتاز ماہر بین الاقوامی تعلقات پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر، جامعہ کراچی کی ماہر بین الاقوامی قانون ڈاکٹر شائستہ تبسم اور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر اسامہ بن رضی نے خطاب کیا، جبکہ میزبانی کے فرائض معروف محقق و تجزیہ نگار جہانگیر سید نے انجام دیے۔مقررین نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں ابھرنے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز

حیدرآباد ،ملک بھر میں ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث دریائے سندھ میںپانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) دعوت اسلامی کے رہنما اور مبلغ مولانااحمد رضا عطاری نے کہا ہے کہ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی پوری زندگی سنت بنویﷺ کے مطابق تھی انھوں نے اسلام کو لوگوںپھیلانے کے لیے بھرپور جد جہد کی۔ یہ بات انھوں گلزار مدینہ مسجد کریم آباد میں شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی یاد میں منعقد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے مسلمان کی زندگی کا اہم مقصد ہے کہ اس دین کی دعوت کو پھیلانے کیلیے جدوجہد کرے اور اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کو قائم کرنے کی جدوجہد کرے۔ انھوں نے کہا شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی پوری زندگی سنت نبویﷺ کے مطابق گزری اور اس کی زندگی کا کوئی لمحہ ایسا...
سماجی رابطے کی سائٹ "ایکس" پر اپنے پیغام میں پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ مبارک ہو، پی آئی اے 25 اکتوبر کو اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے اپنی پہلی پرواز کے لیے تیار ہے، جو برطانیہ کی آسمانوں پر واپس آنے والی پہلی پاکستانی کیریئر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی ایئرلائن کا برطانوی فضاؤں میں واپس آنا تاریخی لمحہ ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ "ایکس" پر اپنے پیغام میں پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کا کہنا تھا کہ مبارک ہو، پی آئی اے 25 اکتوبر کو اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے اپنی پہلی پرواز کے لیے تیار ہے، جو...
وزیراعظم نے وزارت اطلاعات کے ماتحت اداروں میں پنشنرز کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان اور اے پی پی سمیت دیگر اداروں کے پنشنرز کے مسائل دیکھے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نے وزارت اطلاعات کے ماتحت اداروں میں پنشنرز کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ ہوں گے، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال کیانی، سیکرٹری خزانہ اور وزیر اطلاعات بھی کمیٹی کے ممبران میں شامل ہیں۔ خیال رہے کمیٹی پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان اور اے پی پی سمیت دیگر اداروں کے پنشنرز کے مسائل دیکھے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آٹھ اسلامی ممالک کو ملوث کرنے کے بعد ٹرمپ کا مسئلہ اسرائیل کے حل کے لیے جو بیس نکات پر مبنی ایجنڈا سامنے آیا ہے اس پر سارے مسلمان ان نکات سمیت مسلمان حکمرانوں پر بھی تھو تھو کر رہے ہیں جو اس سازش میں پابہ رکاب رہے۔ اس حل میں کوئی ایک نکتہ بھی ایسا نہیں ہے جو کہ فلسطینیوں کے حق میں ہو یا اسرائیل کے خلاف ہو۔ اور اس کے باوجود نیتن یاہو ہرزہ سرائی کر رہا ہے کہ اسرائیل کے لوگوں کو یہ منصوبہ قبول نہیں ہے۔اس وقت فلسطینی ہر روز شہید ہو رہے ہیں۔ عمارات ملبے کا ڈھیر بن رہے ہیں اور اس سے زیادہ سنگین مسئلہ یہ ہے کہ ان کا بدترین...
نارتھ کراچی میں رہائشی عمارت کے فلیٹ سے گر کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ متوفیہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 40 سالہ کرن زوجہ ایوب کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او بلال کالونی اللہ بخش نے بتایا کہ واقعہ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایچ میں واقع رہائشی عمارت کی پانچویں منزل کے فلیٹ سے گرنے کے باعث پیش آیا ہے جبکہ متوفیہ کے شوہر اور دیگر اہلخانہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ کرن نفسیاتی مسائل کا شکار تھی جس نے فلیٹ سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے۔ تاہم، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد متوفیہ کی لاش ورثا کے...
اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی رکن رائنا سعید خان پر کرپشن کے سنگین الزامات کے بعد ایف آئی اے کا ادارہ حرکت میں آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی رکن رائنا سعید خان کے خلاف مبینہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کردیے۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو اسلام آباد کے رہائشی محمد سعید نے وائلڈ لائف بورڈ میں سنگین بے ضابطگییوں کی نشاندہی کرتے ہویے درخواست دی۔ جس پر ڈائریکٹر اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری...
ڈیرہ غازی خان میں دل کے سرکاری اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ مریضوں کا علاج کرنے لگا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر حکام نے نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا۔رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایمرجنسی وارڈ میں سینے میں تکلیف کی شکایت پر مریض کو لایا گیا تھا جہاں پر ایک سیکیورٹی گارڈ نے مریض کا چیک اپ کیا اور پھر ای سی جی بھی کی۔ ویڈیو وائرل ہونے پر ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان نے نوٹس لےکر ایڈیشنل ایم ایس کارڈیالوجی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، جس کی رپورٹ کی روشنی میں غفلت کے مرتکب ذمہ داران کے خلاف کارروائی...
آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کیلیے فنڈز جاری کرنے سے روک دیا جبکہ وفاق نے عالمی ادارے سے سیلاب کے باعث اقتصادی اہداف میں نظر ثانی کی درخواست بھی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز سے سیلاب کے باعث رواں مالی سال کیلئے اقتصادی اہداف پر نظرثانی کی درخواست کرتے ہوئے معاشی شرح نمو کا ہدف4.2 فیصد سے کم کرنےکی تجویز دے دی ہے۔ حکومت نے سیلاب کے باعث رواں مالی سال معاشی ترقی 3.5 فیصد تک محدود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیاہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف...
یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے جاری اجلاس میں پاکستان نے عالمی ادارے میں اصلاحات اور حکمتِ عملی کی نئی سمت متعین کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ نے اجلاس سے خطاب میں یونیسکو کے دنیا میں تعلیم، سائنس اور ثقافت کے فروغ میں تاریخی کردار کو سراہا۔ انھوں نے کہا کہ یونیسکو کی توجہ کو اس کے بنیادی شعبوں یعنی تعلیم، سائنس، ثقافت اور ابلاغ پر مرکوز کرنا ضروری ہے۔ وزیراعظم کے مشیر نے یونیسکو میں اصلاحات اور حکمتِ عملی کی نئی سمت اختیار کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ معیاری تعلیم تک رسائی، ثقافتی و تاریخی ورثے کے تحفظ، اور جھوٹی خبروں، گمراہ کن اطلاعات اور نفرت انگیز تقاریر جیسے چیلنجز...
سعودی وفد کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی و برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی احترام، عقیدے اور علاقائی خوشحالی کے وژن پر مبنی ہیں، دورے کے دوران سعودی وفد صدرِ مملکت، وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقات کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خصوصی دعوت پر سعودی شوریٰ کونسل کا اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا۔سعودی وفد کی قیادت سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آل الشیخ کر رہے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلام آباد آمد ایئرپورٹ پر معزز مہمان وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبال کے موقع پر سعودی عرب کے سفیر نواف سعید...

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان معاہدوں اور مفاہمی یادداشت پر دستخط ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ’’ایکس ‘‘ پر میسیج شیئر کر دیا
کوالالمپور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور ملائیشیا نے 6 معاہدوں پر دستخط کیے جن کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ معاہدے مختلف شعبوں جیسے تعلیم، حلال سرٹیفیکیشن، سیاحت، اعلیٰ تعلیم، بدعنوانی کے خلاف اقدامات اور چھوٹے و درمیانے کاروباری اداروں کے فروغ کے لیے کیے گئے ہیں۔ پاکستان اور ملائیشیا نے سفارت کاروں کی تربیت کے شعبے میں تعاون کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف ڈپلومیسی اینڈ فارن ریلیشنز اور فارن سروس اکیڈمی آف پاکستان کے درمیان مفاہمی یادداشت پر دستخط کیے۔ ان دستاویزات کا تبادلہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ملائیشیا کے وزیر خارجہ حاجی محمد بن حاجی حسن نے کیا۔ اصل ٹارگٹ پیپلز پارٹی نہیں...
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹاپ آرڈر بیٹر سدرا امین کو بھارت کے خلاف ایک روزہ ورلڈ کپ 2025 کے میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ کوشکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا آئی سی سی کے مطابق سدرا امین نے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کی جو بین الاقوامی میچ کے دوران کرکٹ کے سامان، لباس، گراؤنڈ یا فٹنگز کے غلط استعمال سے متعلق ہے۔ یہ واقعہ ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے دوران بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ کے 40ویں اوور کی آخری گیند...
مسلسل بارشوں اور مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے واقعات نے مغربی بنگال کے شمالی علاقوں میں تباہی مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں طوفانی بارشوں کے بعد ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے خوفناک واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 28 ہوگئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اندیشہ ہے کہ مزید لاشیں ملنے پر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس کے دفتر نے راج بھون میں ایک ریپڈ ایکشن سیل قائم کر دیا جہاں متاثرہ شہریوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کی مدد کے لیے خصوصی ہیلپ لائن اور ای میل رابطہ فراہم کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ وہ آج ہی متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی...
ڈی سی کوئٹہ مہراللہ بادینی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو افراد غیر قانونی طور پر مقیم ہیں اور ازخود واپسی میں تعاون نہیں کرتے، انکے خلاف حکومت کیجانب سے قانونی کارروائی اور آپریشن کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت افغان مہاجرین کے منظم انخلا کے حوالے سے ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ، تمام سب ڈویژنز کے اسسٹنٹ کمشنرز، ایس پیز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کیں۔ اجلاس کے دوران اب تک جاری آپریشنز اور انخلا کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ آئندہ دنوں کے لیے مربوط ایکشن...
پاکستان کے خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنی ذمہ داریاں بدستور انجام دیتے رہیں گے۔ وہ قومی سلامتی کے مشیر کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کون ہیں؟ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ستمبر 2024 میں ایک سال کے لیے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) تعینات کیا گیا تھا۔ انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی جگہ یہ منصب سنبھالا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک لندن کے رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز اور امریکا کے فورٹ لیون ورتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوب مشرقی انگلینڈ کی مسجد میں شرپسندوں نے آگ لگا دی، پولیس نے نفرت پر مبنی جرم قرار دیاعالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے تھے۔ اس کے ٹھیک دو دن بعد جنوب مشرقی انگلینڈ کے علاقے سسیکس میں شرپسندوں نے ایک مسجد میں آگ لگادی۔پیس ہیون مسجد کے ترجمان نے کہا کہ یہ نفرت انگیز عمل ہماری کمیونٹی یا ہمارے قصبے کی نمائندگی نہیں کرتا۔ انھوں نے کہا، “پیس ہیون ہمیشہ ہی مہربانی، احترام اور باہمی تعاون کا مقام رہا ہے، اور ہم ان اقدار کو مجسم کرتے رہیں گے۔”انگلش ساحلی قصبے میں مسجد کو آگ لگانے کے واقعے کی پولیس تحقیقات...
ابوظبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور اہم سنگ میل عبورکرلیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابو ظبی کے ٹیکنالوجی انوویشن انسٹیٹیوٹ کے سائنس دانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین نے جدید مائع ایندھن والا راکٹ انجن تیارکیا ہے جس سے مستقبل میں عرب دنیا کے مریخ اور چاند مشنز کی راہ بھی ہموار ہوگئی ہے۔ جدید مائع ایندھن والا راکٹ انجن مکمل طور پر متحدہ عرب امارات میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا ۔ مائع ایندھن والے راکٹ انجن جدید خلائی تحقیق میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مستقبل میں راکٹ انجنوں کو سیٹلائٹس، قمری لینڈرز اور مریخ مشنز کےلیے استعمال کیا جاسکےگا۔...
اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کی سابق ممبر رعنا سعید خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق رعنا سعید خان پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹیسز کا الزام ہے۔متن کے مطابق سابق ممبر اسلام آباد وائلٹ لائف بورڈ نے دارالحکومت کے چڑیا گھر کی بحالی کےلیے رقم نجی اکاؤنٹ میں لی۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمہ رعنا سعید مبینہ طور پر براؤن ریچھ کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث ہیں جبکہ ان پر ادارے کے مالی امور میں بھی کرپشن کا الزام ہے۔
غزہ مارچ سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی، امیر کراچی منعم ظفر خان، نائب امراء کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ، نوید علی بیگ، سکریٹری کراچی توفیق الدین صدیقی، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر باقر زیدی، سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی، جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق، ناظم کراچی اسلامی جمعیت طلبہ محمد آبش صدیقی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو جماعت اسلامی کراچی کا غزہ مارچ، لاکھوں عوام شریک، حافظ نعیم الرحمٰن، علامہ امین شہیدی، علامہ باقر زیدی و دیگر کا خطاب جماعت اسلامی کراچی کا غزہ مارچ، لاکھوں عوام شریک، حافظ نعیم الرحمٰن، علامہ امین شہیدی، علامہ باقر...
اپنے جاری بیان میں علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ گریٹا تھنبرگ، سینٹر مشتاق احمد خان اور دیگر شرکاء جو مظلوم فلسطینیوں کیلیے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں، وہی دراصل نوبل امن انعام کے حقیقی حقدار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت اور صوبائی آرگنائزر سندھ، علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا کے کروڑوں انصاف پسند انسانوں کا یہ مطالبہ درست اور جائز ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یا کسی بھی ایسے رہنما کو "نوبل امن انعام" دینا انسانی اقدار اور امن کے اصولوں کی توہین ہے، جو غزہ کے معصوم انسانوں کے قتل عام میں شریک جرم ہو۔...
اسلام ٹائمز: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے شاہراہِ فیصل پر عظیم الشان و تاریخی یکجہتی غزہ مارچ کے لاکھوں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا کوئی دو ریاستی حل قبول نہیں، ریاست صرف ایک فلسطین اور قیادت صرف ایک حماس کی ہے، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اہل پاکستان کی رائے دیکھ لیں، حماس کے مؤقف کو تسلیم کریں، حماس کے ترجمان بنیں اور کسی بھی قسم کے بیرونی دباؤ کو قبول کیے بغیر پاکستان میں حماس کا دفتر کھولنے کا اعلان کریں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے تحت امریکی پشت پناہی سے اسرائیلی افواج کی غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کی نسل کشی،...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو پائیدار معاشی شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں۔ ’دونوں ممالک کے درمیان کاروباری روابط کا فروغ مشترکہ مفاد میں ہے، جبکہ نجی شعبہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔‘ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ملائیشیا کو 200 ملین ڈالرز کا گوشت برآمد کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی ملائیشین ہم منصب کے ہمراہ گفتگو وزیراعظم نے یہ بات پیر کو کوالالمپور میں ’پاکستان ملائیشیا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم بھی شریک تھے۔ Addressed the Pakistan–Malaysia Business and Investment Conference in Kuala Lumpur this evening.Grateful to...
جمعیت علمائے پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی ظلم پر بین الاقوامی طاقتوں کی خاموشی اور عالم اسلام کی طرف سے عملی اقدامات نہ کرنا معنی خیز اور شرمناک ہے، امریکی صدر کا حماس کو بار بار جارہانہ انداز میں حکم دینا جدید دور میں ظلم کی انتہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے پاکستان نورانی ضلع ملتان کے زیراہتمام پریس کلب ملتان میں غزہ کی پکار اسرائیل مردہ باد سیمینار منعقد ہوا، جس کی صدارت جمعیت جنوبی پنجاب کے صدر محمد ایوب مغل نے کی، جماعت اہل سنت پنجاب کے ناظم اعلی علامہ محمد فاروق خان سعیدی، صاحزادہ معصوم میاں نقشبندی اور یونس غازی کی خصوصی شرکت، مفتی عثمان...
کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم محمد انور ابراہیم نے پاکستانی ہم منصب شہبازشریف سے اردو میں شعر پڑھنے کی فرمائش کی۔ کوالالمپور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب وزیراعظم شہباز شریف نے علامہ اقبال کے مشہور و معروف شعر ’خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے، خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے‘ اس کا انگریزی زبان میں مفہوم بیان کرنا چاہا تاہم ملائیشین وزیراعظم نے شہباز شریف کو روکتے ہوئے کہا کہ ’پہلے یہ شعر اردو میں پڑھیں۔ جس پر انہوں نے کہا کہ ’جی بالکل کیوں کہ میں جانتا ہوں آپ اردو بہت اچھی سمجھ لیتے ہیں‘ اس کے بعد انہوں نے شعر پڑھا تو انور ابراہیم...
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی ہے، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرسروسز اٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل نومبر کے بعد بھی اپنی خدمات جاری رکھیں گے جبکہ اُن کی مدت ملازمت نومبر میں ختم ہورہی تھی۔ سیکیورٹی ذرائع مطابق لفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر نومبر کے بعد بھی بدستور کام کرتے رہیں گے،اس کے علاوہ وہ نیشنل سییکیورٹی ایڈوائزر کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ سیکیورٹی ذرائع کے بیان سے لگتا ہے کہ حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کا حتمی اعلان یا نوٹی فکیشن فی...
شہید حسن نصر اللہ و شہدائے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ مرکزی اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ حسن نصر اللہ کی تمام زندگی خطے میں عالمی استعمار کے خلاف مقاومت میں گزری، شہید اسماعیل ہانیہ، حسن نصر اللہ، یحییٰ سنوار، ہاشم صفی الدین سمیت دیگر بے گناہ معصوموں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کے وفد کی رہنما علامہ علامہ صادق جعفری کی قیادت میں جماعت اسلامی، فلسطیں فاونڈیشن، شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنماوں سے ملاقاتیں کی اور 11 اکتوبر کو بریٹو روڈ میں ہونے والے شہید حسن نصر اللہ و شہدائے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکزی اجتماع...
فائل فوٹو۔ قومی ایئر لائن کی کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی، کراچی سے ایئر لائن ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 783 کو منگل کی صبح ساڑھے 8 بجے روانہ ہونا تھا۔ ایئر لائن ذرائع بتایا کہ نئے شیڈول کے مطابق پرواز اب منگل کی دوپہر ساڑھے 12بجے روانہ ہوگی۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پرواز میں تاخیر آپریشنل وجوہات کے باعث ہے، مسافروں کو آگاہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کے بوئنگ777 ایل آر طیارے کے لینڈنگ گیئر کی تبدیلی کا کام مکمل نہیں ہوسکا۔ یہ طیارے ٹورنٹو کیلئے براہ راست اور نان اسٹاپ پروازوں کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن ٹورنٹو کی طویل پرواز بوئنگ 777۔...
پشاور، شانگلہ، بٹگرام سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 تھی، زلزلے کا مرکز بٹگرام تھا، زلزلے سے تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کے بعد صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا۔
اپنے ایک انٹرویو میں قدس فورس میں رہبر معظم کے سابق نمائندے کا کہنا تھا کہ سید حسن نصر الله میں نظر آنے والی خصوصیات شہید قاسم سلیمانی میں نظر آتی تھیں اور بالکل اسی طرح شہید قاسم سلیمانی میں پائی جانے والی خصوصیات کی جھلک سید حسن نصر الله میں دکھائی دیتی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس میں رہبر معظم آیت الله "سید علی خامنہ ای" كے سابق نمائندے حجۃ الاسلام "علی شیرازی" نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی جب میدان میں دیکھتے کہ کوئی شخص بہادر ہے اور حق کے دفاع میں کھڑا ہے، تو وہ اس سے محبت کرنے لگتے۔ اُن کی...
سٹی 42 : وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ متاثرہ کسانوں کو فوری اور طویل مدتی ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے زراعت و موسمیاتی ایمرجنسیز کا پہلا اجلاس ہوا۔ احسن اقبال نے اجلاس سے گفتگو میں کہا کہ متاثرہ کسانوں کو فوری معاوضہ اور بیج فراہم کیے جائیں۔ انہوں نے 15 دن میں کسانوں کو کینولا کے بیج فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی احسن اقبال نے کہا کہ نارووال میں 5 ہزار ایکڑ پر کینولا پائلٹ منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے، روایتی فصلوں سے ہٹ کر منافع بخش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیراعظم نے انہیں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ک اپنی خدمات جاری رکھیں گے جبکہ وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے طور پر ایک سال کے لیے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات رہے۔وزارت دفاع کی جانب سے جاری کی...
پنجاب حکومت نےمحکمہ صحت و دیگر سرکاری محکموں میں ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے نیا فیصلہ کرلیا ہے۔نئے فیصلے سے سرکاری خزانہ پر تنخواہوں اور پنشن کا بوجھ کم ہو گا۔ ، پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے والا قانون منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب میں اب کوئی بھی ملازم اس قانون کے تحت مستقل نہیں ہو سکے گا ۔پنجاب ریگولیشن آف سروس ایکٹ 2019 کو منسوخ کرنے کی منظوری دیدی، پنجاب حکومت مستقبل میں بنیادی تنخواہ کی بنیاد پر کنٹریکٹ پر بھرتی نہیں کرے گی ۔کنٹریکٹ ملازمین آئندہ یکمشت تنخواہ کی بنیاد پر بھرتی ہونگے ۔ کنٹریکٹ ملازمین ریگولر نہ کرنے سے سرکاری خزانہ پر تنخواہوں اور پنشن کا بوجھ کم ہو گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایپل کی نئی آئی فون 17 سیریز کو پاکستان میں باضابطہ طور پر متعارف کرادیا گیا ہے۔ یہ سیریز ملک میں ایپل کے واحد مجاز تقسیم کار مرکنٹائل کے ذریعے لانچ کی گئی ہے، جو پی ٹی اے سے منظور شدہ اور مقامی نیٹ ورکس کے ساتھ مکمل طور پر ہم آہنگ ڈیوائسز فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق آئی فون 17 سیریز میں چار ماڈلز شامل ہیں: آئی فون 17، آئی فون 17 پرو، آئی فون 17 پرو میکس ور الٹرا سلم آئی فون ایئر۔ تمام ماڈلز پی ٹی اے سے رجسٹرڈ ہیں اور صارفین کو ان کی رجسٹریشن کے لیے کسی اضافی فیس کی ادائیگی نہیں کرنی ہوگی۔مرکنٹائل کے مطابق نئے آئی فونز باضابطہ وارنٹی اور...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی اور سینیٹ اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن لیڈرز کے لیے ناموں کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسی طرح سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد جلد قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام باضابطہ طور پر جمع کرائے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے 100 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مقرر کردی جبکہ کابینہ اجلاس میں گندم اجرا پالیسی 2025-26 کی منظوری دیدی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے 1.265 ملین ٹن گندم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ کابینہ اجلاس میں فی 100 کلو بوری نرخ 9500 روپے مقرر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔کابینہ نے سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ اورسندھ آئی ٹی کمپنی بورڈ کی نئی تشکیل کی منظوری دی جبکہ اجلاس میں سینئر سٹیزن کونسل کو بھی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں آغوش اسپیشل چلڈرن اسکول کو پاکستان اسٹیل ملز سے...
سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف جنیوا سے علاج کروا کر چند روز قبل لاہور پہنچے ہیں۔ اب وہ پچھلے کئی روز سے جاتی امرا میں ہی ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق جنیوا سے واپسی کے بعد وہ مری نہیں گئے بلکہ لاہور میں ہی موجود ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سیاسی کشیدگی: مریم نواز کے بیان پر پیپلز پارٹی کا سینیٹ اجلاس سے پھر واک آؤٹ دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف نے میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ نواز شریف کو اپنے حالیہ بیرون ممالک کے دورے سے متعلق آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے نواز شریف کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) کی جانب سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی گرانٹ تاحال منظور نہ کیے جانے کی وجہ سے فیڈریشن مالی مشکلات کا شکار ہے۔ فنڈز کی کمی کی وجہ سے پی ایف ایف کے چند ملازمین کی تنخواہیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق فیفا اور اے ایف سی نے پی ایف ایف سے سابق ادوار کی آڈٹ رپورٹ مانگ لی جبکہ فیفا نے سابق این سی چیئرمین ہارون ملک کے دور میں کیے جانے والے اخراجات کی تفصیلات بھی مانگی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے دفتر سے ہارون ملک کے دور میں ہونے والے اخراجات کا ریکارڈ غائب ہے، ہارون ملک 2021 سے 2025 تک...
پینٹاگون کی طرف سے اس معاملے کے اعلان کے بعد وفاقی جج کیرن ایمرگٹ نے ایک فیصلہ جاری کیا تھا جس میں ٹرمپ انتظامیہ کو اگلے نوٹس تک پورٹ لینڈ، اوریگون میں کسی بھی ریاست میں نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کرنے سے منع کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست الینوائے کے ڈیموکریٹک گورنر جے بی پرٹزکر نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس نیشنل گارڈ کے 400 فوجیوں کو الینوائے، اوریگون اور دیگر شہروں میں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں انہوں نے ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس فیصلے کی حمایت واپس لیں اور ٹرمپ کے ساتھ تعاون کرنے سے گریز کریں۔ پرٹزکر نے...
ورجینیا میں امریکی بحریہ کے قیام کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ کیا آپ کو اسامہ بن لادن یاد ہے؟ اس کے سر میں گولی ماری گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی بحریہ کے قیام کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم افغانستان میں آسانی سے جیت سکتے تھے، ہم کوئی بھی جنگ آسانی سے جیت سکتے تھے، لیکن ہم سیاسی طور پر درست تھے، اب ہم جیت رہے ہیں، ہم اب سیاسی طور پر درست نہیں ہونا چاہتے، تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا۔ ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا بھی حوالہ دیتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور : پشاور، شانگلہ، بٹگرام سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 تھی، زلزلے کا مرکز بٹگرام تھا، زلزلے سے تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کے بعد صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا۔ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے سینیٹ اجلاس میں کورم کی نشاندہی کی، جس کے بعد سینیٹ میں پی ٹی آئی ارکان ایوان سے نکل گئے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے سیف اللّٰہ ابڑو سے غصے میں مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایوان کو ڈسٹرب کرتے ہیں۔ مریم نواز کے بیانات پر پیپلز پارٹی کا سینیٹ سے واک آؤٹ، پھر معافی مانگنے کا مطالبہ شیری رحمان نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) غریبوں کو امداد پہنچانے کے لیے عالمی سطح پر تسلیم شدہ منصوبہ ہے، جنوبی پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم محمد انور ابراہیم نے پاکستانی ہم منصب شہبازشریف سے اردو میں شعر پڑھنے کی فرمائش کی۔کوالالمپور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب وزیراعظم شہباز شریف نے علامہ اقبال کے مشہور و معروف شعر ’خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے، خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے‘ اس کا انگریزی زبان میں مفہوم بیان کرنا چاہا تاہم ملائیشین وزیراعظم نے شہباز شریف کو روکتے ہوئے کہا کہ ’پہلے یہ شعر اردو میں پڑھیں۔جس پر انہوں نے کہا کہ ’جی بالکل کیوں کہ میں جانتا ہوں آپ اردو بہت اچھی سمجھ لیتے ہیں‘ اس کے بعد انہوں نے شعر پڑھا تو انور ابراہیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم محمد انور ابراہیم نے پاکستانی ہم منصب شہبازشریف سے اردو میں شعر پڑھنے کی فرمائش کی۔کوالالمپور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب وزیراعظم شہباز شریف نے علامہ اقبال کے مشہور و معروف شعر ’خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے، خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے‘ اس کا انگریزی زبان میں مفہوم بیان کرنا چاہا تاہم ملائیشین وزیراعظم نے شہباز شریف کو روکتے ہوئے کہا کہ ’پہلے یہ شعر اردو میں پڑھیں۔جس پر انہوں نے کہا کہ ’جی بالکل کیوں کہ میں جانتا ہوں آپ اردو بہت اچھی سمجھ لیتے ہیں‘ اس کے بعد انہوں نے شعر پڑھا تو انور ابراہیم...
انڈونیشیا کے شہر سیدوارجو کے "الخوزینی اسلامک بورڈنگ اسکول" کی عمارت گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 54 ہوگئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی اسکول کی عمارت گرنے کا واقعہ 29 ستمبر کو اس وقت پیش آیا تھا جب سیکڑوں طلبا ظہر کی نماز کی تیاری کر رہے تھے۔ اچانک چھت اور دیواریں دھڑام سے گر گئیں۔ 100 سے زائد طلبا و اساتذہ ملبے تلے دب گئے۔ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب بھی ملبے تلے کم از کم 13 طلبا اور اساتذہ کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت...
الیکشن کمیشن نے اپنی پریس کانفرنس میں کئی دیگر اہم ایشوز پر بھی روشنی ڈالی، انتخابات 243 سیٹوں کیلئے ہونگے جن میں دو ایس ٹی اور دو ایس سی کیلئے ریزرو ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست بہار انتخابات کو لے کر الیکشن کمیشن نے دہلی میں پریس کانفرنس کی جس میں بہار انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے بہار میں دو مرحلوں میں پولنگ کرانے کا اعلان کیا۔ پہلا مرحلہ 6 نومبر کو جبکہ دوسرا مرحلہ 11 نومبر کو ہوگا۔ پہلے مرحلے میں 121 سیٹوں پر جبکہ دوسرے مرحلے 122 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان 14 نومبر کو کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کم از کم 24 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے، جبکہ ہزاروں سیاح مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع دارجلنگ میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم متاثرہ علاقوں تک رسائی میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔حکام کے مطابق...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی سنجیدہ ہے تو عدم اعتماد لائیں، ہم ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں جس کے باعث راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے واک آوٹ کا اعلان کیا ، اس موقع پر اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی سنجیدہ ہے تو عدم اعتماد لائیں، ہم ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی کی فرینڈلی فائرنگ اور فرینڈلی اپوزیشن کو ویلکم کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور:۔ نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ٹرمپ منصوبہ متنازعہ اور ناقابل عمل ہوچکا ہے، اسرائیل ناجائز ریاست ہے، عالم اسلام کااتحاد مسائل کا حل ہے۔ لیاقت بلوچ نے مری میں عوامی ممبرز کانفرنس سے خطاب کیا اور اجتماع عام کے شعبہ جات کے ناظمین کے اجلاس میں بریفنگ دی۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ کراچی، لاہور میں فلسطینیوں سے فقیدالمثال اظہارِ یکجہتی 25 کروڑ پُرجوش پاکستانیوں نے ایمان پرور اور اتحادِ امت کے جذبوں کا اظہار کردیا ہے، ملت پاکستان کا دوٹوک اعلان ہے کہ ہم صرف فلسطینی ریاست کو تسلیم کرتے ہیں۔ اسرائیل ناجائز ریاست ہے، فلسطینیوں نے اپنی آزادی، ارض انبیا، قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی...
فائل فوٹو، پنجاب کابینہ اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دوران سیلاب ساڑھے 11 لاکھ متاثرین کا علاج بہت بڑا ریکارڈ ہے۔لاہور میں پنجاب کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں ایسا تباہ کن سیلاب پہلےکبھی نہیں دیکھا گیا۔ اس بار سیلاب سے نارووال، مظفر گڑھ سمیت کئی شہر پورے کے پورے متاثر ہوئے ہیں۔ مریم نواز آئینی فورمز کی توہین کر رہی ہیں، نثار کھوڑومریم نواز آئینی فورمز کی توہین کر رہی ہیں، نثار کھوڑو وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہم سب پاکستانی ہیں، چاروں صوبے برابر اور محترم ہیں، کسی صوبے پر مشکل آئے تو پنجاب سب کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ جس طرح دوسرے...

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سے ملاقات؛عالمی سطح پر مزید تعاون اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت پر زور
سٹی 42: وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین، جناب فلیپو گرانڈی کے ساتھ وفد کی سطح پر ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے سیفران، امور کشمیر و گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین، جناب فلیپو گرانڈی کے ساتھ وفد کی سطح پر ملاقات کی۔وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پاکستان میں مہاجرین، بالخصوص افغان مہاجرین سے متعلق انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) کی مسلسل معاونت کو سراہا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کے عہدے میں توسیع انہوں نے کہا کہ پاکستان گزشتہ 46 برسوں سے لاکھوں مہاجرین کی فراخ دلی سے میزبانی کرتا آ رہا ہے۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کابینہ نے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی بحالی اور سماجی ترقی کے لیے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق، کابینہ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سیکیورٹی آپریشنز اور مقامی عمائدین سے مذاکرات کے بعد متعدد ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈالنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کے عمل کو شفاف اور ہمدردانہ انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔ پالیسی کے تحت ہتھیار ڈالنے والے افراد کے اہلخانہ کو تعلیم، صحت اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، جبکہ کچے کے علاقوں میں اسکول، اسپتال اور...
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں ہم ساتھ دیں گے، پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کو پیشکش WhatsAppFacebookTwitter 0 6 October, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو پیشکش کی ہے کہ آپ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں ہم ساتھ دیں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی آمنے سامنے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے آج احتجاجا قومی اسمبلی اور سینیٹ سے واک آٹ کیا، اور مریم نواز کے بیان کی شدید مذمت کی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی...