2025-12-12@06:42:13 GMT
تلاش کی گنتی: 20438
«عالمی کانفرنس»:
بلاول بھٹو کا وفاق سے صوبوں کو مزید اختیارات دینے کا مطالبہ کراچی (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے وفاق سے صوبوں کو مزید اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا۔جناح اسپتال کراچی کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم وفاق کی مشکلات...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ایوانِ نمائندگان کے 44 ڈیموکریٹک اراکین نے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ کر پاکستان میں ’جبر کی بڑھتی ہوئی مہم اور انسانی حقوق کے بگڑتے ہوئے بحران‘ کے باعث سینیئر پاکستانی حکام پر فوری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کےمطابق اس کوشش کی...
راولپنڈی میں ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے معاملے پر گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ اور ڈسچارج کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ سول جج صوفیہ ملک نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ دونوں ملزمان انیس عرف درانی اور جلیل عرف مٹھو کو جوڈیشل ریمانڈ پر...
کراچی: اسٹیل ٹاؤن گھگھر پھاٹک کے قریب واقع مدرسے کے طالبعلم کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا، مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے ایس ایس پی ملیر آفس میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب واقع مدرسے...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 4ہزار 191ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت...
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت پر میئر کراچی و دیگر کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر ایس ایچ او گلشن اقبال کو نوٹس جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی کی عدالت...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے کئی برسوں سے تعطل کا شکار 104 اضافی فیملی سوئٹس اور سرونٹ کوارٹرز کے تعمیراتی منصوبے کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو منصوبے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ میں بتایا گیا...
پاکستان کی او لیول کی طالبہ زینب نواز نے کوئینز کامن ویلتھ انٹرنیشنل مقابلہ مضمون نویسی 2025 کی سینئر کیٹیگری میں گولڈ ایوارڈ جیت کر پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کیا ہے۔ سینئر کیٹیگری میں کامن ویلتھ کے 56 رکن ممالک سے 53,434 طلباء و طالبات نے اس مقابلے میں شرکت کی تھی ۔ کوئینز...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں تین روز مسلسل کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 221ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی...
محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے شہریوں کی سہولت میں اضافہ کرتے ہوئے ای سروسز پورٹل کے ذریعے پاسپورٹ درخواست جمع کرانے کا نیا اور واضح طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ مزید دریافت کریں رابطہ کریں آن لائن اشتہاری سروس نیوز لیٹر سبسکرپشن اہم خبریں پرائیویسی پالیسی نیوز آرکائیو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت الرٹ گیس...
پریس کلب کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمال شاہ کاکڑ نے کہا کہ کوئٹہ شہر میں بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بازی لے جائیگی، بلکہ میئر کوئٹہ بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دوبارہ تقرری پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر؛ خالد نواز چیمہ کا قوم کے نام مبارکباد پیغام
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دوبارہ تقرری پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر؛ خالد نواز چیمہ کا قوم کے نام مبارکباد پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ )اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاؤنڈیشن سعودی عرب کے صدر خالد نواز چیمہ نے پوری قوم کے نام مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ...
مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست کے لیے عابد شیر علی کو اپنا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں متفقہ طور پر...
دونوں افراد پاکستان میں مطلوب ہیں انہیں فوری طور پر ہمارے حوالے کیا جائے محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات،پاک برطانیہ تعلقات پرتبادلہ خیال پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ دونوں افراد پاکستان میں انتہائی مطلوب ہیں انہیں فوری طور پر...
نئی دہلی: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران امریکی دباؤ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا خود روس سے جوہری ایندھن خرید سکتا ہے تو بھارت کو بھی روسی تیل خریدنے کا برابر حق ہے۔ پیوٹن کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ائیرپورٹ پر غیر معمولی گرمجوشی...
ریاض احمدچودھری آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ مفت وی پی این دراصل آپ کا ڈیٹا چرا رہے ہیں۔ زیادہ تر مفت وی پی این محفوظ نہیں ہوتے، وہ آپ کو ہی پروڈکٹ بنا کر بیچتے ہیں۔ بہت سے غیر رجسٹرڈ وی پی این ہیکرز، غیر ملکی اداروں اور جرائم پیشہ نیٹ...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کاجول نے مشہور رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 30 سالہ جشن کے موقع پر لندن کے معروف لیکسٹر اسکوائر میں راج اور سمیرن کے لائف سائز مجسمے کا افتتاح کیا۔ کاجول نے اس موقع پر نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن...
معروف بولی وڈ اداکارہ رشمیکا مندانا نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے غلط استعمال پر سخت اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اے آئی کے غلط استعمال کرنے والوں کو سزا دی جانی چاہے۔ ’دی ہندو‘ کے مطابق رشمیکا مندانا نے ایکس پوسٹ میں اے آئی کے ذریعے ڈیپ فیک اور اداکاراؤں...
مشہور ٹیکنالاجی کمپنی کولر نے اس سال کے شروع میں ایک عجیب پروڈکٹ لانچ کیا جس کا نام ڈیکوڈا ہے۔ یہ ایک اسمارٹ کیمرہ تھا جو ٹوائلٹ کی دیوار پر لگایا جاتا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے مطابق مذکورہ کیمرہ ٹوائلٹ میں موجود مواد کی تصاویر لیتا ہے اور پھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے بیرون ملک مقیم کالعدم تنظیموں کے سربراہان، اہم کمانڈرز اور 300 سے زائد دہشتگرد عناصر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹس جاری کرنے اور عالمی عدالتوں میں مقدمات آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت ایک غیر معمولی اور اہم...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹرالر وبال جان بنتے ہوئے انسانی زندگیاں نگلنے لگے۔ کریم آباد پل کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے...
گزشتہ روز جدہ کے تاریخی اور دلکش علاقے البلد میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ موقع نہ صرف فیسٹیول کی تاریخ بلکہ پاکستان کے لئے بھی ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا کیونکہ پہلی بار اس عالمی فلمی میلے میں پاکستان کا قومی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ لائن ) چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے لیے کرپٹو ریگولیشن کا مؤثر ماڈل بن سکتا ہے۔ دبئی میں بائننس بلاک چین ویک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یو اے ای کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے وزیر...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان/ خطیب و امام بادشاہی مسجد لاہور سفیر امن مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی، جس مین بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری، قومی یکجہتی و قیام...
اسلام آباد (خبر نگار) سینٹ اجلاس میں اپوزیشن رکن سینیٹر مشال یوسفزئی کو سوال کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے ایوان میں احتجاج کیا جس پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے سینیٹر مشال یوسفزئی کا مائیک بند کرا دیا۔ سینیٹر مشال یوسفزئی نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ ڈپٹی چیئرمین نے ایوان میں گنتی...
سکھر: باڈی بلڈر یوسف اعوان کا تھائی لینڈ میں مسٹر ایشیا چمپئن شپ میں شاندار فتوحات کے بعد وطن واپسی پر استقبال کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد:گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پروفیسر فوزیہ صابر کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں شوگر ملز کی کریشنگ کا آغاز 15 نومبر سے ہونا تھا لیکن مالکان شوگر ملز نے جان بوجھ کر کریشنگ میں تاخیر کی جو خلاف قانون ہے ۔ شوگر ملز مالکان جن کی اکثریت سندھ حکومت کے اقتدار اعلیٰ پر براجمان ہے ، نہ وہ مل مزدوروں کے خیر خواہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کے مطابق افغان شہری رحمٰن اللہ کی جانب سے نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد امریکا میں ایک اور افغان شہری کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار شخص پر داعش خراسان کو مادی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان شہری جان شاہ...
ملتان میں وفاق المدارس العربیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ مدارس دین کا بھی مرکز ہں اور انسان دوستی کا بھی مرکز ہیں، جب تک یہ دینی مدارس قائم ہیں ملک میں اسلامی اقدار موجود ہیں، ملک میں اسلامی تعلیمات اور جملہ دینی اقدار مدارس کے دم...
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا۔ زخمیوں کی شناخت وارث (38 سال)، مسماۃ ش (30 سال)، یوسف (4 سال) اور اسد (3 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس میں 4...
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایک انتہائی خطرناک اسرائیلی اسپائی ویئر ’پریڈیٹر‘ استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گارجیئن رپورٹ: اسرائیل مکروہ ہتھکنڈوں کے لیے گوگل اور ایمیزون کو کس طرح استعمال کر رہا ہے؟ ادارے کی حالیہ تحقیق کے مطابق یہ اسپائی ویئر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے...
بنگلادیش (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو 5 روز قبل اسپتال میں داخل کیا گیا اور پھر انھیں وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کرنا پڑا لیکن طبیعت سنبھل نہ سکی جس پر اہل خانہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے علاج معالجے کے...
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی تقرری کے لیے شارٹ لسٹڈ 5 امیدواروں کے حتمی انٹرویوز جمعہ کو ہوں گے جسے انٹرویو دینے والے امیدواروں کے ذہانت و مہارت کے امتحان سے زیادہ تلاش کمیٹی search committee کے کنوینر اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا امتحان قرار دیا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پوسٹل لائف انشورنس کلیمز سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پوسٹل لائف انشورنس نے 10 نومبر2025 تک تقریبا 15.1 ارب روپے مالیت کے انشورنس کلیمز کی ادائیگی کی ہے، پوسٹل لائف انشورنس نے 44 ہزار 361 انشورنس کلیم کی ادائیگی...
وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب—فائل فوٹو ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کو کامیابی ملی ہے، وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب 2 بڑے عالمی ڈیجیٹل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب 4 دسمبر کو دبئی اور 9 دسمبر کو ابوظبی میں عالمی ایونٹ میں شریک ہوں گے۔ ٹیکنالوجی کے عالمی...
ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج اور کل بارش...
اپنے پیغام میں امریکی صدر کے کہنا تھا کہ امید ہے کہ عالمی برادری انسانی جانوں کو بچانے کیلئے اپنے سابقہ تنازعات سے پرہیز کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ آج امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" نے عراقی صدر "عبداللطیف رشید" کے نام ایک پیغام ارسال کیا۔ جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں...
انسانی معاشرے میں ہر دور میں نئی اشیا ایجاد کی گئی ہیں جن میں سے بعض نے لوگوں کی عادات اور رویوں پر بھی اثر ڈالا۔ ایسی ہی ایک چیز تمباکو ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تمباکو کی صنعت بچوں کو ہدف بنانے کے لیے جارحانہ مارکیٹنگ کرتی ہے، ماہرین ڈی ڈبلیو کی ایک رپورٹ کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں مادورو حکومت کو جائز نہیں کہا جاسکتا، نکولس مادورو اقتدار چھوڑ دیں۔ ٹرمپ انتظامیہ اور وینزویلا کے درمیان مذاکرات جاری۔امریکا انتظامیہ نے وینزویلین صدر کو اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا، اقتدار چھوڑنے کے بدلے کسی امیر عرب ملک منتقلی کی پیش کش کر دی۔نکولس مادورو...
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر کی تجویز پر جاری مذاکرات کے باوجود صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بار پھر یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر زور دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ امریکا میں جاری مذاکرات...
پشاور: (نیوزڈیسک) ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، 4 سے 5 دسمبر: مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ ...
جگجیت سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں (اقتدار میں) رہ کر عوام کے کام نہیں ہو رہے ہیں، اس بات کا نیشنل کانفرنس کی قیادت کو اعتراف ہے، تاہم لیڈر شپ محدود اختیارات میں رہ کر بھی بہت حد تک کام کریگی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر و...
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں آج اور کل بارش کا امکان ہے۔ تمام اضلاع کو پیشگی اقدامات کے لیے مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے،...
کرناٹک (ویب ڈیسک) بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے خاندان میں بہو پر جہیز کیلئے تشدد اور قتل کی کوشش کا الزام سامنے آیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما و کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے پوتے دیویندر گہلوت کی اہلیہ دیویا گہلوت...
واشنگٹن میں سرعام فائرنگ کرکے ایک سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک اور دوسرے کو شدید زخمی کرنے والے افغان شہری سے متعلق طالبان حکومت نے پہلی بار وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر متقی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ جس میں امیر متقی نے...