2025-12-10@07:53:27 GMT
تلاش کی گنتی: 2540
«پستہ»:
پارلیمنٹ میں مزاحمت کے پارلیمانی بلاک کے سینئر رکن حسن عزالدین نے گزشتہ شب لبنان کی موجودہ صورتحال اور جاری صہیونی جارحیت کے حوالے سے کہا کہ ہم اس مجرمانہ دشمن کی حقیقت سے پوری طرح واقف ہیں، وہ اپنی کارروائیوں میں فوجی اور عام شہری کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتا، شہری بنیادی ڈھانچے کو...
گرفتار دہشتگردوں کی شناخت یارمجان ولد بادشاہ دین اور لطیف اللہ ولد شانہ جان ساکنان دتہ خیل کے نام سے ہوئی جو دہشتگردی، قتل و اقدام قتل کے واقعات میں ملوث اشتہاری مجرمان ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے،...
نئی دلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کی حوالگی سے متعلق بنگلادیش کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے بنگلادیشی درخواست پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے داخلی عدالتی اور قانونی طریقہ کار کے تحت...
اسلام ٹائمز: مجلسِ عزا سے خطاب مولانا ڈاکٹر مظفر حسین رضوی نے کیا، جنہوں نے سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت، مقام اور مظلومیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ بعد از مصائب، دستہ اباالفضلؑ نے اپنے روایتی انداز میں غنچہ و سینہ زنی کرتے ہوئے امامِ زمانہ عجّل اللہ فرجہٗ الشریف کی خدمت میں...
لاہور(نیوزدیسک) یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عدالت نے آج ان کی روبکار جاری کی تھی جس کے بعد انہیں رہا کیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ پیر کو جوئے کی ایپلیکیشنز کی پروموشن سے متعلق مقدمے میں 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے...
اسلام ٹائمز: بلتستان کی یخ بستہ فضاؤں میں المیثم ٹرسٹ کی یہ مسلسل جدوجہد اس عملی عزم کا ثبوت ہے کہ دنیا میں اصل حرارت آگ یا دھوپ سے نہیں، انسان کے جذبۂ خدمت سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ ادارہ اس خاموش حقیقت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ اگر نیت سچی ہو اور قدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں شہر میں وائلنٹ کرائم میں 55 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نارتھ ناظم آباد پولیس اسٹیشن پہنچے، جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے بتایا کہ...
ملک میں سونے کی کھپت کتنی، قیمت کا تعین کیسے ہوتا ہے؟ گزشتہ سال کتنے ملین ڈالر کاسونا درآمد کیا گیا؟
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی سونے کی مارکیٹ پر ”کمپٹیشن ایسسمنٹ اسٹڈی“ جاری کردی ہے، جس میں ملک میں سونے کی مارکیٹ کے ڈھانچے، ریگولیٹری انتظام اور مارکیٹ میں مقابلے کے مسائل کا شواہد کی بنیاد پر تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کمپٹیشن کمیشن نے گولڈ مارکیٹ کو دستاویزی شکل دینے...
اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی کازلسٹ طبیعت خرابی کے باعث منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی عدالت کی آج کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس...
کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقر یب کے مو قع پر رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ شہلا رضا کے ساتھ دیگر کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قرارداد 1701 کے باوجود اسرائیل نے مسلسل جنگ بندی توڑی ہے، لہٰذا لبنان کو حق حاصل ہے کہ اسرائیلی فوجی اور غیر فوجی اہداف کے خلاف کارروائی کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مغربی ایشیا کے امور کے ایرانی ماہر سید رضا صدر الحسینی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ...
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل میں میئر کراچی نے کہا کہ جنگی اور سفارتی ناکامیوں پر بھارتی وزیر دفاع کے الزامات بوکھلاہٹ کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے خلاف بیانات پاکستان کی حالیہ سفارتی برتری کا ثبوت ہیں، انڈس ویلی کی تاریخ بدلنے کا بھارتی خواب...
اپنے ردعمل میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ پاکستان کی نظریاتی بنیادوں میں شامل تھا، ہے اور رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل میں میئر کراچی نے کہا کہ جنگی اور سفارتی ناکامیوں پر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) موبائل فونزکی درآمدات پر انحصار جاری ہے اور رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں موبائل فونزکی درآمدات میں 53.18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا اکتوبر2025 میں موبائل فونز کی امپورٹ 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہی، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں موبائل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں صرف دو ماہ کے دوران 1.1 ارب ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی جریدے فوربز کے مطابق اس کمی کی سب سے بڑی وجہ ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (TMTG) کے شیئرز میں شدید گراوٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ستمبر 2025 میں ٹرمپ کی مجموعی...
علامتی فوٹو برطانیہ میں جاری کردہ تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی شہری چھٹیوں، ورک اور اسٹوڈنٹ ویزوں میں موجود قانونی خلا کا فائدہ اٹھا کر بڑی تعداد میں پناہ کی درخواستیں دائر کر رہے ہیں، جس کے باعث گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستانیوں کے اسائلم کلیمز ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے۔رپورٹس...
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے رات گئے کیف میں شہری انفرا اسٹرکچر اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس سے کم از کم دو عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ یوکرینی حکام نے...
1989ء سے اب تک بھارتی ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے 22 ہزار 9 سو 91 کشمیری خواتین بیوہ ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ آج دنیا بھر میں ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن” منایا جا رہا ہے جب کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین 1947ء سے بھارت...
وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سے بہترین ورکنگ ریلیشن ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، عوام کیلئے ہمہ وقت دروازے کھلے ہیں، ایکشن کمیٹی کے ساتھ نکات پر عملدرآمد کیلئے خلوص نیت سے آگے بڑھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعطم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ 7...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کی خستہ حال اور زاید دھواں چھوڑنے والی ناقص گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اسکولز، کالجز، سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر اور اسپتالوں کی ناقص بسیں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی ساختہ ہیومینائیڈ (انسان نما) روبوٹ نے ملک کے مشرقی شہروں کے درمیان بغیر بند ہوئے 106 کلومیٹر پیدل چل کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شنگھائی کی کمپنی اگی بوٹ کے تیار کردہ اینڈرائیڈ اے 2 نے 10 نومبر کی رات سوزو...
لاہور:(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کی خستہ حال اور زائد دھواں چھوڑنے والی ناقص گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت نے اسکولز، کالجز، سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر اور اسپتالوں کی ناقص بسیں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری او رنجی تعلیمی اداروں کی خستہ حال اور زائد دھواں چھوڑنے والی ناقص گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت نے اسکولز، کالجز، سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر اور اسپتالوں کی ناقص بسیں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میذیا ذرائع کےمطابق دھوں پھیلانے والی بھاری گاڑیوں کے خلاف...
لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کی خستہ حال اور زائد دھواں چھوڑنے والی ناقص گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اسکولز، کالجز، سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر اور اسپتالوں کی ناقص بسیں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور تین بار کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے اپنی جماعت کے امیدواروں اور انتخابی مہم میں شریک کارکنان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ نتائج اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ عوام نے...
پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے پاس لیڈر سے ملنے کیلئے احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کا فری اینڈ فیئر ٹرائل نہیں ہو رہا، اور اس بار احتجاج نتیجہ خیز ہوگا۔وزیراعلیٰ...
پاکستانی فیشن انڈسٹری کے معروف فیشن ڈیزائنر و اداکار دیپک پروانی نے دنیا کا سب سے بڑا کرتہ بنانے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں فیشن ڈیزائنر و اداکار نے جیونیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ سوالوں کے جوابات دیے اور شرکا کو بھی لطف اندوز...
ایک چینی ساختہ ہیومینائیڈ (انسان نما) روبوٹ نے ملک کے مشرقی شہروں کے درمیان بغیر بند ہوئے 106 کلومیٹر پیدل چل کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی کی کمپنی اگی بوٹ (Agibot) کے تیار کردہ اینڈرائیڈ اے 2 نے...
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا ہے کہ دین اسلام کی تعلیم صرف علم تک محدود نہیں، بلکہ اخلاق، اخلاص اور عمل کا حسین امتزاج ہے، طلبہ کو چاہیے کہ وہ علم دین کیساتھ حسنِ اخلاق، بردباری، نرم مزاجی، سچائی، دیانت اور تحمل جیسے اوصاف کو اپنی شخصیت کا حصہ بنائیں تاکہ وہ معاشرے کے...
ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کو ایم ٹیگ (m tag)لگانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ، گزشتہ 7 روز میں مجموعی طور پر 18 ہزار 757 گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگائے گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام شہریوں سے اپنی گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ...
حافظ نعیم الرحمٰن—تصویر بشکریہ فیس بک امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اختلاف اور لڑائی تہذیب کے ساتھ ہونی چاہیے۔لاہور میں جماعتِ اسلامی کے اجتماعِ عام سے آخری روز خطاب میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین ہماری ریڈ لائن ہیں، فلسطین کی حمایت کریں اور پوری قوم...
خبر رساں ادارے اسپوتنیک کے مطابق روسی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 225 سے زائد یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے اور امریکی ساختہ ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور دیگر فوجی ساز و سامان کو تباہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے...
غزہ میں وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 21 افراد شہید جبکہ 2 کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق 11 اکتوبر کو جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد سے 339 افراد شہید جبکہ 871 زخمی ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جنگ بندی معاہدے کے باؤجود غزہ میں صیہونی...
اپنے ایک بیان میں صیہونی اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت بنیادی طور پر کرپٹ ہے جو اسرائیل کو آہستہ آہستہ تباہ کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی اپوزیشن لیڈر "یائیر لیپڈ" نے اعلان کیا کہ "نتین یاہو" کی حکومت جانتی ہے کہ آئندہ انتخابات میں انہیں شکست ہو جائے گی اسی لئے...
اپنے ایک جاری بیان میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ لبنان میں استحکام اور تمام مذاہب و قبائل کے درمیان پرامن بقائے باہمی کی حمایت، ایران کی مستقل پالیسی کا حصہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر "ڈاکٹر مسعود پزشکیان" نے اپنے لبنانی ہم منصب "جوزف عون"کے نام ایک پیغام جاری...
نیب نے گزشتہ 2 سال 7 ماہ میں 9.228 کھرب روپے ریکور کیے، قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد فہیم قریشی
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد فہیم قریشی نے کہا ہے کہ ادارے نے گزشتہ 2 سال اور 7 ماہ میں ریکوری کی مد میں غیر معمولی پیشرفت کی ہے اور انویسٹی گیشن کے طریقۂ کار کو جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے۔ اس عرصے میں قریباً 9.228 کھرب روپے براہِ راست...
چند دن پہلے ایران کے صدر نے یہ اعلان کر کے کہ اگر آیندہ دو ہفتے تک اگر بارشیں نہ ہوئیں تو صدیوں سے آباد ایران کے دارالحکومت تہران کے باسیوں کو نقل مکانی کرنا پڑ جائے گی۔ یوں تو ایران میں گزشتہ 20 سال سے بارشیں کم ہونے کی وجہ سے عام آدمی کی...
محمد رضا بذری نے اشعار پڑھ کر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مصیبت پر مرثیہ اور نوحہ خوانی کی۔ اسلام ٹائمز۔ دختر پیامبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت سیدہ الصدیقہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب کی مجلس میں فرزند زہراؑ، رہبرِ انقلاب...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیراعظم کا آپریشن میں فتنتہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرائی عزم استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں...
بنو میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنتہ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 21 نومبر کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع بنوں میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے آپریشن میں فتنتہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرائی کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ عزم استحکام کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ مجموعی طور پر ملے جلے رجحانات کا شکار رہی، تاہم اختتام تک صورتحال نے اعتدال کی سطح پر مثبت رخ اختیار کر لیا۔آف شور کنسورشیم کے ممکنہ قیام اور مختلف اداروں کی سرمایہ کاری پالیسیوں میں متوقع تبدیلیوں نے مارکیٹ میں ایک محتاط نوعیت کی تیزی پیدا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ خصوصی )سالانہ اجتماع کے سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے طہارت اور غسل کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اجتماع گاہ کے مختلف مقامات پر وضو، غسل اور طہارت کے لیے خصوصی مقامات مختص کیے گئے ہیں تاکہ شرکا کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ...
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ اگر امریکا کے دعوے کے مطابق جوہری تنصیبات تباہ ہوگئیں تو تلاشی کس بات کی۔ تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ابراہیم عزیزی نے کہا کہ امریکا کے مطالبات سے ظاہر ہے ایران کا جوہری...