2025-11-27@23:18:43 GMT
تلاش کی گنتی: 30379
«ٹرمپ منصوبہ کامیاب»:
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا الیکشن غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں پاکستان اسپورٹس بورڈ ایڈجوڈی کیٹر نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدارتی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری شفاف انتخابات کروانے کا حکم دیا...
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا اور بنگلادیش سمیت آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں مزید 3...
متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے دبئی ایئر شو 2025 نے تاریخی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 202 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے کیے، جو 2023 کے مقابلے میں تقریباً دگنے ہیں۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق، ایئر شو عالمی سطح کے سب سے بڑے ایوی ایشن ایونٹس میں شمار ہوتا ہے، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت ہری پور کے ضمنی انتخاب میں مبینہ طور پر ’’مینجڈ‘‘ مگر غیر متوقع شکست پر پریشان ہے۔ یہ وہ حلقہ ہے جہاں خیبر پختونخوا میں پارٹی کی اپنی حکومت قائم ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق اس نتیجے نے اعلیٰ قیادت میں سنجیدہ غور و...
اسلام آباد: غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز نمبر 728 جدہ سے اسلام آباد پہنچی تھی اور طیارے کے پائلٹ نے لینڈنگ اپروچ رن وے 28 رائٹ کے بجائے غلطی سے رن وے 28...
سبق اخبار کے مطابق ریاض میں گزشتہ روز بین الاقوامی کھجور کانفرنس اور نمائش کا چھٹا ایڈیشن بھرپور انداز میں شروع ہوا، یہ ایونٹ قومی مرکز برائے نخل وکھجور کی جانب سے شاہ سعود یونیورسٹی کے احاطے میں منعقد کیا جا رہا ہے اور 25 نومبر سے 4 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا۔ افتتاحی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو توقع تھی کہ اس بار ان کے مینڈیٹ کو قبول کیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے گزشتہ عرصے میں سختیاں برداشت کیں اور سمجھ...
ہم نے آئندہ سرمائی اجلاس کے لیے مختلف معاملات پر بہت سے سوالات جمع کرائے ہیں، بھارتی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 01 دسمبر سے 19 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رکن بھارتی پارلیمنٹ میاں الطاف نے کہا ہے کہ جموں...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ کراچی کے ڈولمن مال کی انتظامیہ نے ان کے خصوصی بچے کو پلے ایریا میں داخلے سے روک دیا۔ خاتون کے مطابق ان کا 9 سالہ بیٹا آٹزم کا شکار ہے، تاہم مال کے پلے...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والے رام مندر پر نام نہاد مقدس کیسر ی جھنڈا لہرا کر ایک بار پھر اپنے ہندوتوا ایجنڈے کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ ایک ایسے ملک میں جو کبھی تعددیت اور سیکولر اقدار کے لیے پہچانا جاتا تھا، اس تقریب کو مودی حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق اے ٹی سی کے بروقت اور فوری اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر اترنے سے روک دیا۔سعودی ایئرلائن کی پرواز 728 جدہ سے اسلام آباد...
ویب ڈیسک:پاکستان نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ نام نہاد رام مندر پر پرچم لہرانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر پاکستان نے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔...
ویٹیکن نے ایک نئے فرمان میں کہا ہے کہ پرمسرت ازدواجی زندگی کے لیے کسی پیچیدہ حساب کتاب کی ضرورت نہیں، کیتھولک افراد کے لیے ایک شریکِ حیات کافی ہے۔ پوپ لیو کی منظوری سے جاری کیے گئے اس فرمان میں ویٹیکن نے دنیا بھر کے 1.4 ارب کیتھولک افراد کو ہدایت کی ہے کہ...
لاہور: لاہور کے علاقے لوئر مال میں تیز رفتار ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل محمد صفدر اور کانسٹیبل محمود کارپوریشن چوک میں اپنی ڈیوٹی انجام دے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بحری جہاز سے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ نظام جدید ترین گائیڈنس سے لیس ہے اور اس میں نقل و حرکت کی...
دبئی: متحدہ عرب امارات میں دبئی ایئر شو 2025 نے 202 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ قائم کیا جو کہ 2023 کے مقابلے میں دگنا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق دبئی ائیر شو عالمی سطح پر منعقد ہونے والے سب سے بڑے ایوی ایشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں عدلیہ کی تاریخ کبھی بھی تابناک اور مثالی نہیں رہی۔ جسٹس منیر احمد سے اس کے زوال کا آغاز ہوا اور فیلڈ مارشل محمد ایوب خان اور جنرل محمد ضیاء الحق کے مارشل لا اور جنرل پرویز مشرف کے دستورِ پاکستان کو معطل کر کے اقتدار پر قبضے اور پھر ایمرجنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب اور خیبر پختون خوا کے 13 قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران اتحاد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ پی ٹی آئی نے ان 13 نشستوں میں سے 11 نشستوں پر بائیکاٹ کیا تھا جبکہ لاہور اور ہری پور میں...
کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقر یب کے مو قع پر رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ شہلا رضا کے ساتھ دیگر کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ سیدہ شہلا رضا نے باقاعدہ طور پر منعقدہ تقریب میں منصوبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-5 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے این اے 251 سے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سید سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سربراہی میں قائم ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ سید سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت نے بھارتی کمپنیوں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرتے ہوئے خصوصی مراعات دینے کا اعلان کر دیا، اس اعلان کے بعد خطے میں نئے معاشی اور سیاسی مباحثے جنم لے رہے ہیں۔ افغانستان کے وزیر صنعت و تجارت الحاج نورالدین عزیزی نے بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-10 لاہور(آن لائن) وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ کے ججز کی طے شدہ آسامیاں کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کے ججز کی تعداد 34 سے کم کر کے 19 کئے جانے کا امکان ہے، عدالت عظمیٰ نمبر آف ججز ایکٹ 1997 میں ترمیم کی جائے گی یا پھر...
پاکستان نے افغانستان میں گزشتہ شب کوئی کارروائی نہیں کی ، جب بھی کارروائی کی باقاعدہ اعلان کے بعد کی، پاکستان کبھی سویلینز پرحملہ نہیں کرتا، افغان طالبان دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے ملک میں خودکش حملے کرنے والے سب افغانی ہیں،ہماری نظرمیں کوئی گڈ اور بیڈ طالبان نہیں ہیں، دہشت گردوں...
گوہاٹی :ہندوتوا کی پیروکار مودی سرکار نے مسلمانوں کا جینا حرام کررکھا ہے،آسام میں مسلمانوں کے ایک سے زیادہ شادی کرنے پر پابندی کا بل اسمبلی میں آگیا ہے ۔ گوہاٹی میں آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے منگل کے روز ریاستی اسمبلی میں ’آسام پروہیبیشن آف پولیگیمی بل 2025‘ Assam Prohibition of...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے شین زو 22 خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترجمان چین مینڈ سپیس ایجنسی نے بتایاکہ خلائی جہاز راکٹ سے الگ ہو کر اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایجنسی نے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے راہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ، میاںانوارلحق ایڈووکیٹ ، میاں طاہر ایوب ، شیخ افضال شاہین نے سانحہ ملک پور میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کو انتہائی افسوسناک اور دل خراش قرار دیتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی، انتظامی کمزوری اورمجرمانہ غفلت کا منہ بولتا ثبوت قراردیا ہے۔ حکومت اس سانحے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور (نمائندہ جسارت)محکمہ صحت کی جانب سے یونین کونسل (یوسی) سومار فقیر ہنگورو میں خسرہ کے مہلک مرض سے بچوں کو محفوظ بنانے کے لیے ایک بارہ روزہ کامیاب ویکسینیشن مہم چلائی گئی۔ اس مہم کے دوران پانچ ماہ سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے ہزاروں بچوں کو خسرہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنماملک محمد شکیل قاسمی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور ملک کو درپیش چیلنجزمعاشی بحران، اخلاقی زوال، سیاسی بے یقینی اور عوامی بے چینی کا واحد دیرپا حل نظامِ مصطفی ﷺ کے حقیقی نفاذ میں ہے۔...
وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شہر میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے اور کچرا کنڈیوں کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے صوبائی وزیر محنت و سماجی تحفظ سعید غنی کے ہمراہ جیل چورنگی پل کے نیچے کچرا کنڈی فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وارسا: پولینڈ اور اسرائیل کے درمیان ہولوکاسٹ سے متعلق تاریخی بیانیے کے معاملے پر نیا سفارتی تنازع کھڑا ہوگیا ہے، پولینڈ کے وزیر خارجہ رادوسواف سکوورسکی نے اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اسرائیلی یادگاری ادارے یاد و شیم کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر سخت اعتراض اٹھایا اور باضابطہ تصحیح کا مطالبہ کیا۔(یاد...
یہ نظام اس وقت بھی مقام شناخت کر سکتا ہے جب صارف پہلی بار کسی جگہ موجود ہو، مقام سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کے لیے صرف 0.1 سیکنڈ (ایک دسویں سیکنڈ) کافی ہے۔ عملی طور پر اس کا کیا مطلب ہے کہ اگر آپ گھر، دفتر یا ہوٹل میں زوم یا ٹیمز استعمال کریں،...
پریمیئر لیگ میں معروف فٹبال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کے ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعے نے شائقین اور پنڈتوں کو بھی چونکا دیا۔ فٹبال کے تاریخ دانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ انوکھا واقعہ 17 سال بعد دوبارہ پیش آیا ہے جب ایک فٹبالر نے کھیل کے دوران اپنے ہی ٹیم کے کھلاڑی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوڈان: جنوبی سوڈان کی ریاست یونٹی میں ایک امدادی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے تینوں ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ بین الاقوامی فلاحی تنظیم سمیریٹنز پرس کے لیے امداد لے کر جا رہا تھا، تنظیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر بیکرم رائے نے رائٹرز سے...
پاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق اینٹی شپ بیلسٹک میزائل پاکستان نے خود تیار کیا ہے، جو ویپن سسٹم سمندری اور زمینی اہداف کو اعلیٰ درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ویپن...
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے باہر ایک بار پھر احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان گزشتہ 9 گھنٹوں سے جیل کے باہر دھرنا دیے بیٹھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل پہنچیں تو وہاں 500...
تل ابیب: اسرائیل نے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاروں کی تعداد بڑھانے کے لیے ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے بھارت میں آباد بنی میناشے قبیلے کو اسرائیل منتقل کرنے کا منصوبہ منظور کر لیا ہے، اس منصوبے کا مقصد اسرائیل کے شمالی حصے کو مزید مستحکم کرنا اور وہاں یہودی آبادی میں اضافہ کرنا ہے۔...
پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا تھا، عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا، عظمی بخاری
پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا تھا، عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کا کوئی بائیکاٹ نہیں کیا تھا، پی...
پنجاب حکومت نے افسران کی ترقیوں کے بعد تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پنجاب حکومت نے افسران کی ترقیوں کے بعد متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ایڈیشنل سیکرٹری ہیومن رائٹس پنجاب رضوانہ نوید کی گریڈ 20 میں ترقی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز ایک بڑی تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہے جہاں ٹیم کے موجودہ مالک علی ترین نے اچانک ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق علی ترین نے کہا کہ ملتان سلطانز ان کی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے اور وہ اس ٹیم کے ساتھ...
پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا تھا، عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا: عظمیٰ بخاری
ویب ڈیسک :پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کا کوئی بائیکاٹ نہیں کیا تھا، پی ٹی آئی نے عمران خان کے نام پر ووٹ مانگا جو نہیں ملا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں گالم گلوچ...
بنگلہ دیش 21 ویں جنرل کانفرنس آف دی یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (UNIDO) میں بھرپور شرکت کر رہا ہے، جو 23 سے 27 نومبر تک ریاض میں جاری ہے۔ اس سال کی کانفرنس کا موضوع ’گلوبل انڈسٹریل سمٹ 2025‘ہے۔ بنگلہ دیشی وفد کی قیادت فارن سیکرٹری اسد عالم سیام کر رہے ہیں۔ صنعتی ترقی...
پاکستان نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بحری جہاز سے لانچ کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کا نیول چیف نے مشاہدہ کیا آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ مکمل ہو گیا ہے۔ یہ بیلسٹک میزائل سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کانشانہ بناسکتاہے۔ یہ...