2025-10-05@05:56:23 GMT
تلاش کی گنتی: 31486
«مسائل کی نشاندہی کر»:
(نئی خبر)
اسلام آباد +کراچی(نمائندہ خصوصی +کامرس رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی غیر تصدیق شدہ رپورٹس کا نوٹس لیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی جائیگی۔ کچھ عناصر نے اس توسیع کو حالیہ سیلاب سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ ایف بی آرنے واضح طور پرکہا ہے یہ رپورٹس غلط، بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ایف بی آر حکام نے کہا آئی آر آئی ایس کا نظام سست ہونے کی تجویز کرنے والی رپورٹس بھی...
مشترکہ اعلامیے کے مطابق مسلم ممالک نے صدر ٹرمپ کی اس یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے کہ مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فلسطینی عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کی حمایت کر دی ہے، جس میں غزہ جنگ بندی، انسانی امداد کی ترسیل، جبری بے دخلی کی روک تھام اور خطے میں امن عمل کو آگے بڑھانے کا اعلان شامل ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق مسلم ممالک نے صدر ٹرمپ کی اس یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے کہ مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دی...

عمران کی صحافی سے بدیمیزی کیخلاف مذمتی قراردار منظوعر : پی ٹی آئی ہنگا مہ ‘ ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں
اسلام آباد (خبر نگار+ نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافی کے ساتھ بدتمیزی، سوشل میڈیا پر صحافیوں کے ہراساں کرنے اور ٹرینڈ چلانے پر ایوان میں مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی۔ مسلم لیگ ن کے رکن ملک ابرار احمد، ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان خواجہ اظہار الحسن اور امین الحق نے مذمتی قرارداد پیش کی گئی۔ پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (پی آر اے) نے قومی اسمبلی پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔ یہ احتجاج پی آر اے پاکستان کی الیکشن کمیٹی کے زیر اہتمام بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سینئر صحافی اعجاز احمد کے ایک سوال کے جواب میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے اور گالی گلوچ کرنے...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں امن کیلئے 20نکاتی منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امن منصوبے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت فوری جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کا مرحلہ وارانخلاءہوگا‘وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر‘سعودی عرب ‘ انڈونیشیا سمیت مسلم اور عرب ممالک نے بھی منصوبے کی حمایت کی ہے ‘ امیدہے ایران بھی جلد معاہدہ ابراہمی کاحصہ بن جائے گا‘گولان کی پہاڑیوںپر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرنا ہوگی ‘ معاہدے کے 72گھنٹوں کے اندر حماس کو یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا‘سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئرعبوری انتظامیہ میں شامل ہوں گے‘ ورلڈ بینک کو یہ ذمہ داری دی جائے گی کہ وہ فلسطینیوں پر مشتمل ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ بیس نکاتی امن منصوبے کے تناظر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیانات نے نہ صرف خطے میں کشیدگی کو نئی شکل دے دی ہے بلکہ فلسطینی عوام کے لیے خدشات کو بھی بڑھا دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیتن یاہو نے باضابطہ طور پر دھمکی دی ہے کہ اگر حماس منصوبے کو قبول نہ کرے تو اسرائیل اکیلے ہی غزہ میں کارروائی مکمل کر کے اسے ختم کر دے گا ۔نیتن یاہو نے کہا کہ ابتدائی مرحلے میں محدود انخلا اور 72 گھنٹوں میں یرغمالیوں کی رہائی ہوگی، جبکہ اس کے بعد بین الاقوامی ادارہ حماس کو غیر مسلح کرنے اور غزہ کو غیر فوجی زون بنانے...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پیر کو نئے ویزوں اور اقامتی قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔۔ ان تبدیلیوں کا مقصد دنیا کے لیے امارات کی عالمی سطح پر شمولیت کی حکمت عملی اور ٹیکنالوجی، خاص طور پر مصنوعی ذہانت (اے آئی)، تفریح اور سیاحت کے شعبوں میں ٹیلنٹ، مہارت اور کاروباری افراد کو راغب کرنا ہے۔ یو اے ای حکام نے چار نئی وزٹ ویزا کیٹیگریز متعارف کرائی ہیں جن میں ہر ایک کے لیے قیام کی مدت اور توسیع کی شرائط واضح کی گئی ہیں۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ماہرین کے لیے مصنوعی ذہانت کے ماہرین کے لیے یہ ویزا ایک یا متعدد بار داخلے کے لیے ہو سکتا ہے اور یہ...
گاندربل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے خبردار کیا کہ لداخ کی کشیدہ صورتحال کو مذید خراب نہیں ہونے دیا جانا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے اور بھارتی حکومت کو کشمیریوں کے صبر کا مزید امتحان نہیں لینا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے گاندربل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ لداخ کی کشیدہ صورتحال کو مذید خراب نہیں ہونے دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر کی صورتحال کسی بھی لمحے تبدیل یو سکتی ہے، لیکن ہم نہیں چاہتے۔ انہوں...
ویب ڈیسک: فری لانسرز ایسوسی ایشن نے حوصلہ افزا انکشاف کیا اور بتایا ہے کہ وطن عزیز کے آئی ٹی شعبے میں فری لانسروں کی تعداد’’ 23لاکھ‘‘ ہو گئی اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان میں نوجوان لڑکے لڑکیاں شامل ہیں جو اپنی تخلیقی وتحقیقی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پاکستان ہی نہیں بین الاقوامی ڈیجٹل معیشت میں حیرت انگیز کارنامے انجام دے رہے ہیں۔ یہ پاکستانی جوہر قابل کروڑوں ڈالر کا زرمبادلہ کما رہا۔ یہ زرمبادلہ عنقریب ایک ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی اپوزیشن کی تنقید، مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا یہ نوجوان فری لانسرز ملکی ڈیجیٹل ترقی کے محرک بن چکے ہیں ۔...
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مثبت: خود پر اعتماد کریں۔ اپنی کامیابی کے راستے پر اعتماد کریں۔ جب آپ اپنے شوق، اپنی حکمت، اپنے جذبات اور اپنے ذہن کو اپنے تخلیقی مواصلاتی مہارتوں کے ساتھ ملا دیتے ہیں، تو ایک جادو ہوتا ہے۔ اور جبکہ ہر چیز کو محض انعام حاصل کرنےکے لیے کرنے کا مطلب نہیں ہے، اکثر، جب آپ بے لوث ہو کر کچھ کرتے ہیں تو یہ آپ کی زندگی میں مختلف طریقوں سے برکتوں کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ اپنے آپ سے اتنا پیار کریں کہ اپنے ماضی کو جانے دیں۔ اپنے آپ سے اتنا پیار کریں کہ لوگوں کی توقعات کو جانے دیں۔ منفی: بہت زیادہ حساس ہونے کی وجہ سے دباؤ میں...
اسلام آباد: پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کی حمایت کردی ہے جس میں غزہ جنگ بندی، انسانی امداد کی ترسیل، جبری بے دخلی کی روک تھام اور خطے میں امن عمل کو آگے بڑھانے کا اعلان شامل ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق مسلم ممالک نے صدر ٹرمپ کی اس یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے کہ مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فلسطینی عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ مسلم ممالک امریکا اور دیگر عالمی فریقین کے ساتھ مثبت بات چیت کے لیے تیار ہیں تاکہ معاہدے کو حتمی شکل دی...
تاریخ کے ورق خون سے لکھے جاتے ہیں اور خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ فلسطین کی زمین 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے لہو میں نہائی کھڑی ہے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اب تک 66 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور 17 ہزار کے قریب زخمی ہیں۔ یہ محض اعداد نہیں، یہ انسانیت کے ضمیر پر لگے وہ داغ ہیں جو رہتی دنیا تک سوال بن کر بار بار ابھرتے رہیں گے۔ ایسے میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک منصوبہ لے کر آتے ہیں، جسے وہ امن کا جامع حل گردان رہے ہیں لیکن کیا امن اس خاموشی کا نام ہے جس میں بندوقیں سو جائیں یا اس صدا کا جو انصاف کو زبان دے کر دلوں...
بلوچستان کی موجودہ مخلوط حکومت، جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کر رہے ہیں، اپنے قیام کے ڈیڑھ سال بعد ہی اندرونی اختلافات کا شکار نظر آ رہی ہے۔ گزشتہ دنوں نہ صرف پیپلز پارٹی کے ایک صوبائی وزیر اور ایک پارلیمانی سیکرٹری نے کھل کر وزیراعلیٰ کے خلاف تحفظات کا اظہار کیا بلکہ مسلم لیگ (ن) کے ایک رکن اسمبلی نے بھی واضح کیا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو وہ اس کی حمایت کریں گے۔ رواں سال 8 فروری کے عام انتخابات میں حب سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونیوالے صوبائی وزیر میر علی حسن زہری نے وندر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
گوگل نے 2025 کے آئی سی سی ون ڈے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز پر آج اپنا ڈوڈل عالمی سطح پر تبدیل کیا ہے۔ اس ڈوڈل کو Women’s Cricket World Cup 2025 Begins کا عنوان دیا گیا ہے اور اسے گوگل کے مرکزی سرچ پیج پر نمایاں طور پر دکھایا جا رہا ہے، جو ٹیکنالوجی اور کھیل کے امتزاج کی مثال بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل ایک بصری پیغام ہے جو صرف ایک تصویر یا لوگو سے بڑھ کر ہے۔ یہ کرکٹ کا جنون، خواتین کی شاندار کارکردگی اور دنیا بھر میں اس ٹورنامنٹ کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ یہ ورلڈ کپ ورژن 13 واں ہے جو 1973 سے منعقد ہورہا ہے، یعنی مردوں کے...

آزاد کشمیر: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کا دوسرا روز، نظام زندگی درہم برہم، غذائی بحران کا خدشہ
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام آزاد کشمیر میں آج ہڑتال کا دوسرا روز ہے جس کے باعث کاروبار معطل ہونے کے ساتھ ساتھ نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے ہڑتال پر ہے جس کا آغاز گزشتہ روز ہوا۔ ہڑتال کے پہلے روز آزاد کشمیر بھر میں کاروبار زندگی معطل رہا، تاہم کچھ مقامات پر تاجروں نے دکانیں کھولیں جبکہ کچھ جگہوں پر لوگوں نے از خود سڑکوں سے رکاوٹیں بھی ہٹائیں۔ گزشتہ روز آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے مظفرآباد میں امن مارچ کا انعقاد کیا۔ اس دوران ایکشن کمیٹی اور امن مارچ کے شرکا آمنے سامنے آگئے۔ جب دونوں اطراف سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہر سال 29 ستمبر کو دنیا بھر میں بین الاقوامی کافی ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد صرف کافی کی خوشبو اور ذائقے کا جشن منانا نہیں بلکہ ان کسانوں اور پیداواری مراحل کو بھی سراہنا ہے جو اس مشروب کو ہم تک پہنچاتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ دن پائیدار زراعت اور منصفانہ تجارت کے فروغ کا پیغام بھی دیتا ہے۔ یہ دن انٹرنیشنل کافی آرگنائزیشن کے تحت مقرر کیا گیا تھا۔دلچسپ امر یہ ہے کہ اگرچہ دنیا بھر میں اسے 29 ستمبر کو منایا جاتا ہے، لیکن کئی ممالک بشمول پاکستان میں یہ دن یکم اکتوبر کو بھی منایا جاتا ہے تاکہ اسے ورلڈ کافی ڈے کے ساتھ ہم آہنگ رکھا جا سکے۔یہ دن کافی...
محمد آصف اکیسویں صدی کو بجا طور پر میڈیا کی بالادستی کا دور کہا جاتا ہے ۔ ٹیلی ویژن اور سینما سے لے کر سوشل میڈیا اور اسٹریمنگ پلیٹ فارمز تک، آج میڈیا انسانی سوچ، رویے اور طرزِ زندگی کو تشکیل دینے والا سب سے طاقتور ذریعہ بن چکا ہے ۔ میڈیا کے بے شمار مثبت پہلو ہیں، جیسے تعلیم، آگاہی اور تفریح، لیکن اس کے منفی اثرات بھی اتنے ہی گہرے ہیں۔ مسلم معاشروں کے لیے ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ میڈیا کے یلغار نے مغربی ثقافت کی اندھی تقلید کو بڑھا دیا ہے اور مذہبی شعور کو مزید کمزور کر دیا ہے ۔ یہ تینوں عوامل میڈیا کا اثر، ثقافتی تقلید، اور روحانی غفلت فرد کی شناخت،...
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بلیاں کتوں کی طرح کاٹنے لگیں،بلیوں کے کاٹنے کی تعداد کتوں کے کاٹنے سے زیادہ ہوگئی۔ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر کے اینٹی ریبیز کلینک کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران جانوروں کے کاٹنے کے 8346 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں کتوں کے کاٹنے کے 3799 واقعات درج ہوئے ہیں ، بلی کے کاٹنے کے 4394 کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ دیگر جانوروں کے 153 واقعات سامنے آئے ہیں۔وادی کشمیر میں کووڈ کی وبائی بیماری کے بعد بلیوں کو پالتوں جانور کے طور پالنے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ نہ صرف نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بلکہ بڑے بھی شوقیہ طور بلیوں کو گھروں میں پالتے نظر آرہے ہیں۔ ایسے میں کشمیر میں بلیوں...
قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مجوزہ غزہ امن منصوبہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچا دیا ہے۔ ایک سفارتی ذریعے نے الجزیرہ کو اس کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حماس نے ثالثوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ منصوبے کا بغور جائزہ لیں گے، تاہم باضابطہ ردعمل یا حمایت تاحال سامنے نہیں آئی۔ اس سے قبل حماس رہنماؤں کا کہنا تھا کہ انہیں منصوبہ تحریری صورت میں موصول نہیں ہوا، لیکن تازہ اطلاعات کے مطابق قطر اور مصر نے یہ معاہدہ حماس کو فراہم کردیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ...
فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کی گئی تو کچھ نہیں کہوں گی مگر پنجاب پر بات کریں گے اس کی ترقی پر بات کریں گے اور اس کے حق کے خلاف بات کریں گے تو مریم نواز آپ کو چھوڑے گی نہیں۔ فیصل آباد میں الیکٹرک بسیں لانچ کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد واپس پی ایم ایل میں آنے لگا ہے، یہاں بیٹھے سینئر لیگی رہنما میرے والد کے ساتھ مشکل وقت میں بنیان مرصوص سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے، گرفتاری اور جیل جانے پر رانا ثنا نے کہا تھا کہ اگر میں نواز شریف کے ساتھ سو فیصد...
لاہور: فری لانسرز ایسوسی ایشن نے حوصلہ افزا انکشاف کیا اور بتایا ہے کہ وطن عزیز کے آئی ٹی شعبے میں فری لانسروں کی تعداد’’ 23لاکھ‘‘ ہو گئی اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان میں نوجوان لڑکے لڑکیاں شامل ہیں جو اپنی تخلیقی وتحقیقی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پاکستان ہی نہیں بین الاقوامی ڈیجٹل معیشت میں حیرت انگیز کارنامے انجام دے رہے ہیں۔ یہ پاکستانی جوہر قابل کروڑوں ڈالر کا زرمبادلہ کما رہا۔ یہ زرمبادلہ عنقریب ایک ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے ۔ یہ نوجوان فری لانسرز ملکی ڈیجیٹل ترقی کے محرک بن چکے ہیں ۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول زرداری جو دودھ اور شہد کی نہریں بہانا چاہتے ہیں، وہ سندھ میں بہالیں جہاں ان کے پاس مینڈیٹ ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عقل کْل بننے کی کوشش مت کریں، ڈکٹیشن بھی آپ دے رہے ہیں، دھمکیاں بھی آپ دے رہے ہیں، جہاں آپ کا مینڈیٹ نہیں ہے وہاں خامخواہ ڈیڑھ گز کی مسجد بنانے کی کوشش نہ کریں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا اور انہیں معلوم ہے اپنے لوگوں کے مسائل کیسے حل کرنے ہیں اور وہ حل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت)مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے حیدرآباد کی جامع مسجد قبا اور مکی مسجد میں سیرت تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم ؐ کا لایا ہوا نظامِ رحمت ہی آج انسانیت کے لیے واحد قابلِ عمل آپشن رہ گیا ہے۔ دنیا کے تمام انسانی ساختہ نظام دم توڑ چکے یا دم توڑنے کے قریب ہیں اور تاریخ کی رفتار غیر معمولی طور پر تیز ہو چکی ہے۔راشد نسیم نے کہا کہ دنیا میں رونما ہونے والے واقعات اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ وہ وقت قریب ہے جس کی خبر نبی کریم ؐ نے احادیث مبارکہ میں دی تھی۔ انہوں نے قطر پر اسرائیلی حملے کو امت مسلمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ بار میں بیرسٹر اعتزاز احسن کی 80 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ چوہدری اعتزاز احسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جسٹس سرفراز ڈوگر جیسے جج نہیں چاہئیں، اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو وکلا سے بدتمیزی کی اجازت نہیںدیں گے، ہمیں وکلاء کو مضبوط ہونا ہوگا، سپریم کورٹ میں پہلے ہی زیادہ تعداد میں جج ہیں، یہ سپریم کورٹ میں 34 جج کرنا چاہتے ہیں جو قبول نہیںہے، ہم اب اس ملک میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی بحالی کے لیے جہدوجہد کریں گے، بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے، بانی پاکستان تحریک انصاف کو فوری رہا کیا جائے، میری جماعت کو بھی سمجھنا چاہئے، ان نور...
کراچی: کراچی کے علاقے ملیر سکھن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک مطلوب ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم اس واقعے میں ملوث تھا جس میں پولیس اہلکار قیصر کو ڈاکوؤں نے شہید کر دیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے چند روز قبل بھینس کالونی کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل قیصر کو فائرنگ کر کے شہید کیا تھا، واقعے کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش تیز کر دی تھی۔ پولیس کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک ملزم کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نامہ نگار) حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے موجودہ حالات پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ عورت پر تشدد، غیرت کے نام پر قتل اور ہراسمنٹ جیسے واقعات میں اضافہ ناقص عدالتی نظام اور انصاف کی کمی کا نتیجہ ہے۔ عورت نصف انسانیت ہے جوتخلیق ہی نہیں بلکہ تعمیرِ انسان کی بھی ذمہ دار ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے تحت مقامی ہال میں تحفظ عورت کا بنیادی حق کے موضوع پرمنعقدہ مذاکرے سے صدارتی خطاب کے دوران کیا۔ جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے اپنی کلیدی خطاب میں کہا کہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250930-08-25 کراچی (اسٹاف ر پورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے حکومت پاکستان سے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی اپیل کرتے ہوئے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کے بیشتر شہروں میں بارشوں اور سیلابی صورتحال سے کاروباری نظام متاثر ہوا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے انکم ٹیکس فائلنگ میں توسیع کاروباری برادری کے لیے سہولت ہوگی حسن بخشی نے انکم ٹیکس ریٹرن کے فارم میں مختلف مقامات پر کی گئی ترامیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس سال 2025-26 کیلئے جو نئی شرائط متعارف کرائی...

حیدر آباد : مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان را شد نسیم جماعت اسلامی حیدر آباد کے تحت زون آفندی کی مسجد میں رحمت اللعالمین کا نفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع حیدر آباد حافظ طاہر مجید، جنرل سیکرٹری حنیف شیخ، مذہبی اسکالر پروفیسر م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے سندھ کے سرکاری ملازمین کے جاری احتجاج کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ پنشن ریفارمز کے نام پر ملازمین کا معاشی قتل کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ سندھ کے سرکاری ملازمین کے تحفظات دور کرنے کے بجائے انہیں لالی پاپ دیا جا رہا ہے، حالانکہ ملازمین کئی دنوں سے سراپا احتجاج ہیں اور ایک ہفتے سے اسکول بھی بند پڑے ہیں، جس سے صوبے میں تعلیم کا شدید نقصان ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول زرداری نے ڈراما کیا اور...

نیوشہر: ترکیہ میں گلوبل صمود فلوٹیلا کی حمایت میں نکالے گئے ”عزم مارچ“ میں مظاہرین فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل فنڈز کی منتقلی پر دو گھنٹے کی کولنگ پیریڈ سے متعلق خبروں کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ تمام ڈیجیٹل فنڈز کی منتقلی حقیقی وقت (ریئل ٹائم) کی بنیاد پر کی جاتی ہے اور مستفید افراد کو رقم تقریباً فوراً ہی ان کے اکاؤنٹس میں موصول ہو جاتی ہے۔ ایک اعلامیہ میں مرکزی بینک نے کہا کہ دو گھنٹے کی کولنگ پیریڈ صرف برانچ لیس بینکنگ والیٹس/اکاؤنٹس میں موصول شدہ فنڈز کے استعمال یا کیش آؤٹ پر لاگو ہوتی ہے۔ اگرچہ برانچ لیس بینکنگ والیٹس/اکاؤنٹس میں رقم فوری طور پر موصول ہو جاتی ہے، تاہم ان فنڈز کے ذریعے کیش آؤٹ، آن لائن خریداری یا موبائل ٹاپ...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ مریم نواز کی تقریر نفرت انگیز اور تقسیم پیدا کرنے والے بیانات سے بھری ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز سے اس رویے کی توقع نہیں تھی، آج پریس کانفرنس میں اس معاملے پر تفصیلی بات کریں گے۔واضح رہے کہ مریم نواز نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں ایک بار پھر مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہر چیز کا علاج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں ہوتا، این ایف سی کے پیسے سب کو یکساں ملتے ہیں، آپ اپنے پیسے کہاں لگاتے ہیں؟
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250930-06-27 کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک تولہ سونا 4لاکھ روپے سے تجاوزکر گیا ہے۔ جیولری کے شعبے سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ جغرافیائی کشیدگی اور معاشی اتار چڑھاؤ سے عالمی اور پاکستان کی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہیں۔پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اسکی فروخت بھی محدود ہوکر رہ گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو 5900روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا 4 لاکھ 3 ہزار 600 روپے کا ہو گیا اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 5058روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 46 ہزار 21 روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 59ڈالر کے...

وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ محکمہ بلدیات کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250930-11-8 سجاول(نمائندہ جسارت) ضلع سجاول کے قیام کو 12 سال گزر چکے ہیں لیکن ضلع کے عوام صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے سرکاری اسپتال کو صرف نام کا سول اسپتال درجہ دے دیا گیا۔ صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے سندھ کے انتہائی پسماندہ ضلع کے عوام کو شدید تکالیف پریشانیوں اور مشکلات کا سامنا ہے۔ ضلع سجاول سے ایک صوبائی وزیر، ایک ایم این اے اور تین ایم پی اے ہونے کے باوجود عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔اسپتال میں بیشتر ڈاکٹرز کی کمی ہے۔ موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اسپتال میں آنکھ، دانت، جلد، کان، ناک اور گلے، بے ہوشی، دل، گردے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250930-11-6 نوابشاہ ( نمائندہ جسارت )نواب شاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر دیدار ریند، ضیا الحق، منیر کھوکر، مرتضیٰ سمو اور جان محمد نے کہا کہ ایس پی صاحب کی یقین دہانی پر مزید 15 دن کی مہلت دی جا رہی ہے۔ مقررین نے بتایا کہ اگرچہ کچھ رقم بازیاب کرائی گئی ہے، تاہم 70 لاکھ روپے کی مکمل واپسی تک احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔رہنماؤں نے کہا کہ یہ ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ وہ ہر سطح پر آواز بلند کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تک پوری رقم واپس نہیں ملتی، وہ اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔کیونکہ ایک ملزم سے...

غزہ سٹی: زیتون محلے پر اسرائیلی حملے میں شہیدہونیوالے فلسطینیوں کی لاشیں اسپتال میں رکھی ہیں جبکہ ایک شخص حملے میں شہید بچے کو بوسہ دے رہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار مسلمانوں ،اقلیتوں کی جان کی دشمن ہے ،بلکہ اپوزیشن کو بھی اسی فہرست شامل کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔ کیرالہ پولیس نے پیر کو بی جے پی لیڈر و ترجمان پنٹو مہادیو کے خلاف ان کی مبینہ جان سے مارنے کی دھمکی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ پنٹو مہادیو پر الزام ہے کہ انھوں نے کانگریس رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر گولی چلانے کی دھمکی دی ہے۔یہ کیس پیرمنگلم پولیس نے کیرالہ کانگریس کے سیکرٹری سری کمار سی سی کی شکایت پر درج کیا ہے۔اے بی وی پی کے سابق لیڈر مہادیو نے 26 ستمبر کو بنگلہ...
یہ میرے مولا کا کرم ہی نہیں ہے تو اورکیا ہے کہ چند مہینے قبل ہمارے ملک اور ہماری قوم کی کیا حالت زار تھی اور آج کیسی بدل چکی ہے۔ ہم اسے قدرت کا کرشمہ اور معجزہ ہی کہیں گے کہ جو ملک دیوالیہ ہوجانے کی حدوں کو چھو رہا تھا اور ایک ناکام ریاست سمجھا جا رہا تھا۔ دنیا کی قومیں اسے کوئی وقعت دینے کو تیار ہی نہ تھیں، اچانک کیسے اتنا سرخرو ہوگیا کہ سب کی نظریں ہماری طرف متوجہ ہوگئی۔ ہم ایک ایسی باعزت قوم کے طور پر ابھر کر سامنے آگئے کہ امریکا جیسا ملک بھی ہمیں بھارت کے مقابلے میں فوقیت دینے پر مجبور ہوگیا۔ یہ سب اتنا اچانک اور یکدم ہوا کہ...
بھارت نے تلک ورما کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ایشیا کپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، لیکن بھارتی ٹیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا، یوں بھارتی ٹیم کو نہ تو میڈلز ملے اور نہ ہی چیمپئن کا بورڈ دیا گیا۔ دوسری جانب بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی ٹوئٹ میں کھیل کو ’’آپریشن سندور‘‘ سے تشبیہ دے کر واضح کیا کہ بھارت کے لیے یہ میچ کھیل نہیں، ایک جنگی بیانیہ تھا۔ یہ واقعہ اگرچہ اسپورٹس کی دنیا میں نمایاں حیرت کا باعث بنا ہے، مگر...

ٹنڈوجام،رورل ہیلتھ سنٹر ٹنڈوجام کے ملازمین سندھ ایمپلائز الائنس کی اپیل پر تالا بند ی کے بعد علامتی بھوک ہڑتال کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور چیئرمین تحصیل متھرا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کارکن بڑی تعداد میں پریس کلب کے سامنے جمع ہوئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کیے۔ ان کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے جن پر قیادت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حالیہ جلسے کے دوران تحصیل متھرا کے چیئرمین نے ایک ورکر کو اسٹیج سے نیچے گرانے کی کوشش کی، جو ورکرز کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔ ان کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اس رویے کی پشت پناہی کر رہے ہیں، جس سے کارکنوں میں شدید غصہ اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ کارکنوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی...
کراچی: معروف اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں زندگی بھر کسی ایک اداکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے تو وہ فیصل قریشی کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام "ہنسنا منع ہے” میں میزبان تابش ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے مدیحہ امام نے اپنے کیریئر اور ذاتی تجربات سے متعلق دلچسپ واقعات سنائے۔ انہوں نے ترکیہ کے ایک یادگار واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پہلی بار وہاں کام کے سلسلے میں گئیں۔ حلال کھانوں کے حوالے سے خدشات کے باعث زیادہ وقت ہوٹل میں گزارا، تاہم والدہ کے اصرار پر واپسی سے ایک دن قبل گھومنے نکلیں۔ اداکارہ کے مطابق انہوں نے...
ان نکات میں فوری جنگ بندی، موجودہ جنگی محاذوں کو منجمد کرنا، 48 گھنٹوں کے اندر تمام 20 زندہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور 24 مردہ قیدیوں کی باقیات کی واپسی شامل ہیں۔ مجوزہ معاہدے کے تحت تمام مغویوں کی رہائی کے بعد اسرائیل 250 عمر قید کے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ساتھ 7 اکتوبر 2023ء کے بعد گرفتار کیے گئے 1700 غزہ کے شہریوں کو بھی رہا کرے گا، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مجوزہ معاہدے میں حماس کے تمام جارحانہ ہتھیار تباہ کرنا، ہتھیار ڈالنے والے حماس جنگجوؤں کو عام معافی دینے، جو غزہ سے جانا چاہیں ان حماس ارکان کو محفوظ راستہ فراہم کیا جانا بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہمارے ملک میں سب کچھ برا نہیں ہے بلکہ بہت کچھ اچھا بھی ہے۔ ملک میں کرپشن عروج پر ہے ایک زمانے میں مختلف اداروں میں کرپشن کا حجم لاکھوں اور کروڑوں میں ہوتا تھا اب تو جس ادارے میں دیکھیں تو اربوں اور کھربوں کی کرپشن کی کہانیاں سنائی دیتی ہے اسی سے انداز لگا لیں کہ ہم کتنے امیر ملک میں رہتے ہیں۔ سرکاری عمال عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے پیٹ کے مسائل حل کرتے ہیں۔ آپ کسی بھی شعبے کو دیکھیں آپ کو کوئی حوصلہ افزا صورتحال نظر نہیں آئے گی۔ ایک ڈیم بنانے کے مسئلے ہی کولے لیں، ہر دفعہ بارشوں میں بڑا شور غوغا ہوتا ہے کہ ڈیم بنائے جائیں تاکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برصغیر کی تاریخ ایسے بادشاہوں کی کہانی ہے جو بڑی بڑی سلطنت کے وارث تھے مگر خوشامدی درباریوں کے حصار میں حقیقت سے کٹ گئے۔ محمد شاہ رنگیلا کی رنگینیوں نے دہلی کو نادر شاہ کے حوالے کیا۔ شاہ جہان خوشامدی مشوروں کے باعث قید خانے کا قیدی بنا۔ سراج الدولہ غداروں کے نرغے میں پلاسی ہار گیا اور بہادر شاہ ظفر جھوٹی تسلیوں کے سہارے رنگون کی جلاوطنی تک جا پہنچا۔ یہ واقعات بتاتے ہیں کہ جو حکمران سچائی سننے کے بجائے درباریوں کی میٹھی باتوں پر یقین کر لے وہ اپنی سلطنت اپنا وقار اور کبھی کبھی اپنی جان تک گنوا دیتا ہے۔ ن لیگ کے پارٹی ’’مالکان‘‘ بھی خوشامد پسندی کے اسی مرض میں مبتلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی آج تباہی اور بدانتظامی کی علامت بن چکا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے بجا طور پر کہا ہے کہ اس وقت پورا شہر بدترین حالات سے گزر رہا ہے، اور اس تباہی کی اصل ذمے دار پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت ہے جس نے اقتدار کو عوامی خدمت کے بجائے ذاتی مفادات کا ذریعہ بنایا۔ انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا۔ فارم 47 اور فارم 13 میں ہیرا پھیری کر کے اصل نمائندوں کو شکست دلوائی گئی اور مسترد شدہ افراد کو مسلط کیا گیا۔ یہ وہ جڑ ہے جس نے کراچی کو موجودہ بحران میں دھکیلا۔ جب عوام کی رائے کا احترام نہ ہو تو نہ مسائل...
سہراب گوٹھ کے علاقے میں نامعلوم ملزم نے پولیس افسرکی بیوہ کو بچوں کے سامنے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ نزد ٹی سی ایف اسکول کے قریب گلی میں فائرنگ سے بیوہ خاتون 40 سالہ نازیہ زوجہ غلام عباس جاں بحق ہوگئی۔ سہراب گوٹھ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کرنے کے بعد مقتولہ کی لاش ضابطے کی کاررائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ اورنگزیب خٹک نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول لاسی گوٹھ میں رہائشی پذیر اپنے بھائی کے گھر سے اپنے تین بچوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 66 ہزار 55 سے تجاوز کر گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 لاشیں اسپتالوں میں لائی گئیں جبکہ 184 افراد زخمی ہوئے۔ اس طرح مجموعی طور پر زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار 346 تک جا پہنچی ہے۔وزرات صحت کے ترجمان نے کہا کہ درجنوں شہداء اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور سڑکوں پر لاشیں پڑی ہیں لیکن مسلسل بمباری اور ریسکیو رسائی نہ ہونے کے باعث ان تک پہنچنا ممکن نہیں۔ وزارت صحت کے مطابق محض انسانی امداد لینے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی فوج نے حملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ہےکہ اگر ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظفران ممدانی میئر بن گئے تو وفاقی امداد معطل کر دی جائے گی۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق ٹرمپ نے کہا کہ ممدانی نیویارک کے لیے سب سے بڑے مسائل کھڑے کریں گے اور انہیں وفاقی وسائل نہیں ملیں گے تاکہ وہ اپنے جعلی کمیونسٹ وعدے پورے نہ کر سکیں، انہوں نے ممدانی کو غلط طور پرخود ساختہ کمیونسٹ بھی قرار دیا۔امریکی صدر نے کہا کہ اگر ممدانی جیت گئے تو یہ ریپبلکن پارٹی کے لیے سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہوگی۔دوسری جانب ممدانی نے جوابی ردعمل دیتے ہوئے ڈیموکریسی ناؤ سے گفتگو میں کہا کہ ٹرمپ دراصل سابق گورنر اینڈریو کومو کے لیے میدان صاف کرنا چاہتے...
کالا پل ہزارا کالونی بانس والی گلی میں گھر کے اندر سے میاں اور بیوی کی گولیاں لگی ہوئی خون میں لت پت لاشیں ملیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈیفنس پولیس اور ریسکیو کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور شواہد حاصل کرنے کے لیے فوری طور پر کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا۔ ایس ایچ او ڈیفنس غلام نبی آفریدی نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے ایسا لگتا ہے کہ میاں اور بیوی میں جھگڑے کے دوران میاں نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کیا اور بعدازاں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ انہوں نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے پولیس کو نائن ایم ایم پستول اور گولیوں کے 3 خول ملے ہیں جنھیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ فلسطینی مسئلہ اقوام متحدہ کی 80ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نمایاں رہا اور اسرائیل کی بھرپور کوششوں کے باوجود اسے پس منظر میں نہیں دھکیلا جا سکا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد قوم سے خطاب میں صدر اردوان نے کہا کہ چند ممالک کے سوا دنیا کا کوئی ملک اسرائیل یا وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کے ساتھ کھڑا ہونا یا ان کے ساتھ تصویر کھنچوانا بھی پسند نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ اب تک 158 ممالک فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرچکے ہیں جو ترک خارجہ پالیسی کے لیے باعث اطمینان اور ایک بڑی کامیابی ہے ، برطانیہ اور فرانس جیسے سلامتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ریاست مشی گن کے ایک گاﺅں گرینڈ بلانک میں گزشتہ روز چرچ میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا، جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق واقعہ چرچ آف جیزس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس میں تقریب کے دوران پیش آیا، جس میں سیکڑوں لوگ شریک تھے۔ اسی دوران ایک مسلح دہشت گردنے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اعلیٰ حکام کے مطابق پولیس کے ساتھ مقابلے میں 40 سالہ حملہ آور بھی مارا گیا ۔ میڈیا کے مطابق حملے میں 8 افراد بری طرح زخمی بھی ہوئے ہوئے ہیں، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بھی بتائی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے ایشیا کپ 2025 کے دوران پیدا ہونے والے تنازعات کے بعد کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے اور سیاسی معاملات سیاستدانوں پر چھوڑ دینے چاہییں۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی کپتان کو محسن نقوی اور سلمان آغا سے مصافحہ کرنا مہنگا پڑگیا، غدار قرار دے دیا گیا بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کپل دیو نے کہا کہ یہ فطری بات ہے کہ کھلاڑیوں کے دل میں اپنے ملک کے لیے جذبات ہوتے ہیں، لیکن ان جذبات کی وجہ سے کھیل کی روح اور اسپورٹس مین اسپرٹ متاثر نہیں ہونی چاہیے۔ کپل دیو نے کہا کہ مصافحہ نہ کرنا یا ٹرافی نہ لینا کوئی بڑی بات نہیں، مگر ایسے معاملات کو...
قومی ایئر لائن 30 ستمبر سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے، ترجمان پی آئی اے نے پروازوں کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔ قومی ایئر لائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 28 ستمبر تک معطل کر دی تھیں، اس کی وجہ طیاروں کی کمی اور فاضل پرزہ جات کی عدم فراہمی بتائی گئی تھی۔ ایئر لائن ٹورنٹو کیلئے پاکستان سے طویل فاصلے کی براہ راست اور نان اسٹاپ فلائٹس بوئنگ 777 ایل آر یعنی لانگ رینج طیاروں کے ذریعے آپریٹ کی جاتی ہیں، لیکن اس وقت تک ایئر لائن کے دونوں بوئنگ 777 ایل آر طیارے گراؤنڈ ہیں۔ ایک بوئنگ 777 ایل آر طیارے کے لینڈنگ گیئرز تبدیل ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کے وزیرِاعظم اور لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں کہا ہے کہ پارٹی کو “اپنی زندگی کی سب سے بڑی لڑائی” درپیش ہے، اور انہیں سخت دائیں بازو کی نئی سیاسی جماعت ریفارم یوکے کا مقابلہ ہر حال میں کرنا ہوگا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیئراسٹارمر، جنہوں نے جولائی 2024 میں 14 سال بعد لیبر پارٹی کو اقتدار میں واپس لایا تھا، اندرونی اختلافات، حکومتی اسکینڈلز اور گرتی ہوئی مقبولیت کے باعث شدید دباؤ میں ہیں۔ تازہ سرویز کے مطابق ریفارم پارٹی لیبر سے 12 پوائنٹس آگے ہے جبکہ اسٹارمر کی عوامی مقبولیت 1977 سے کسی بھی برطانوی وزیراعظم کے لیے سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔انہوں نے...
قومی ایئر لائن 30 ستمبر سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے، ترجمان پی آئی اے نے پروازوں کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔ قومی ایئر لائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 28 ستمبر تک معطل کر دی تھیں، اس کی وجہ طیاروں کی کمی اور فاضل پرزہ جات کی عدم فراہمی بتائی گئی تھی۔متعلقہ ذرائع کے مطابق ایئر لائن ٹورنٹو کیلئے پاکستان سے طویل فاصلے کی براہ راست اور نان اسٹاپ فلائٹس بوئنگ 777 ایل آر یعنی لانگ رینج طیاروں کے ذریعے آپریٹ کی جاتی ہیں، لیکن اس وقت تک ایئر لائن کے دونوں بوئنگ 777 ایل آر طیارے گراؤنڈ ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک بوئنگ 777 ایل آر طیارے...
پاکستان کی میوزک انڈسٹری نئی آوازوں اور باصلاحیت فنکاروں کی بدولت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور انھی ناموں میں سے نمایاں ترین نام سارہ الطاف کا ہے۔ آسمان موسیقی کے ابھرتے ہوئے اس نئے ستارے سارہ الطاف نے مختصر سے عرصے میں اپنے منفرد انداز اور مسحورکن آواز کی بدولت مداحوں کے دلوں میں جگہ بنالی ہے۔ سارہ الطاف نے 2021 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور ابتدائی دنوں ہی سے اپنی پُراثر گائیکی اور جذبات سے بھرپور پرفارمنس کے ذریعے پہچان بنائی۔ ان کی پہلی بڑی کامیابی معروف گلوکار ملکو کے ساتھ مقبول گانے “نک دا کوکا” میں شراکت تھی، جس نے انہیں پنجابی میوزک کے مداحوں میں بے حد مقبول کر دیا۔ اس کامیابی کے بعد انہوں نے...
نئی دہلی: مودی سرکار مسلمانوں ،اقلیتوں کی جان کی دشمن ہے ،بلکہ اپوزیشن کو بھی اسی فہرست شامل کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔ کیرالہ پولیس نے پیر کو بی جے پی لیڈر و ترجمان پنٹو مہادیو کے خلاف ان کی مبینہ جان سے مارنے کی دھمکی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ پنٹو مہادیو پر الزام ہے کہ انھوں نے کانگریس رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر گولی چلانے کی دھمکی دی ہے۔ یہ کیس پیرمنگلم پولیس نے کیرالہ کانگریس کے سیکرٹری سری کمار سی سی کی شکایت پر درج کیا ہے۔اے بی وی پی کے سابق لیڈر مہادیو نے 26 ستمبر کو بنگلہ دیش اور...
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا شازیہ مری کے بیان پر ردعمل آگیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عقل کل بننے کی کوشش مت کریں، ڈکٹیشن بھی آپ دے رہے دھمکیاں بھی آپ دے رہے ہیں، جہاں آپ کا مینڈیٹ نہیں ہے وہاں خوامخواہ ڈیڑھ گز کی مسجد بنانے کی کوشش نہ کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو جو دودھ اور شہد کی نہریں بہانا چاہتے وہ سندھ میں بہالیں جہاں اُن کے پاس مینڈیٹ ہے، پنجاب نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو معلوم ہے اپنے لوگوں کے مسائل حل کیسے کرنے ہیں اور وہ حل کر بھی رہی ہیں، پنجاب حکومت بس آئی ایس پی...
سابق وفاقی وزیر اور سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت کسی بھی معاملے میں غلط قدم اٹھائے گی تو ہم اس کی نشاندہی ضرور کریں گے اور جائز تنقید بھی کریں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں، ہمیں برداشت اور اختلاف رائے کا حوصلہ رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب متاثرین کی امداد کے معاملے پر ہم نے پنجاب حکومت کی پالیسیوں پر اعتراض اٹھایا ہے، کیونکہ متاثرین کو بھاری نقصان ہوا ہے اور ان کی بحالی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کائرہ کا کہنا تھا کہ سیلاب زدگان کی مدد انسانی ہمدردی کا معاملہ...
سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ او آئی سی غزہ میں اسرائیلی بربریت کو روکنے اور مسلم نسل کشی کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کرے، اقوام متحدہ کی طرز پر اسلامی ادارہ بنایا جائے جو عالمی سطح پر مسلم ممالک پر غاصبانہ قبضوں اور کسی بھی ناجائز جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کرسکے۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور کرنے کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، فلسطین و کشمیر کی آزادی مقدر بن چکی ہے، ناجائز ریاست اسرائیل نے غزہ پر حملے اور نہتے عوام کا قتل عام بند نہیں کیا...
لاہور:۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں بیرسٹر اعتزاز احسن کی 80 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ چوہدری اعتزاز احسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جسٹس سرفراز ڈوگر جیسے جج نہیں چاہئیں، اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو وکلا سے بدتمیزی کی اجازت نہیںدیں گے، ہمیں وکلاءکو مضبوط ہونا ہوگا، سپریم کورٹ میں پہلے ہی زیادہ تعداد میں جج ہیں، یہ سپریم کورٹ میں 34 جج کرنا چاہتے ہیں جو قبول نہیںہے، ہم اب اس ملک میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی بحالی کے لیے جہدوجہد کریں گے۔ اعتزاز احسن نے کہاکہ بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے، بانی پاکستان تحریک انصاف کو فوری رہا کیا جائے، میری جماعت کو بھی سمجھنا چاہئے، ان نور والوں...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی کے مرکزی علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ اور شاہراہ لیاقت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سڑکوں کی مرمت کے جاری کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر کے ایم سی کے محکمہ انجینئرنگ کے افسران نے میئر کراچی کو مرمتی کام کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور انہیں مختلف مقامات کا دورہ کرایا۔ میئر کراچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حالیہ مون سون بارشوں کے بعد شہر کی 106 اہم شاہراہوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے جسے آئندہ دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع میں سڑکوں کی مرمت کے کام تیزی سے جاری ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی یونین نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں پابندیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جوہری معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر ایران پر پابندیاں لگائی ہیں جس کے تحت ایران کے مرکزی بینک اور دیگر ایرانی بینکوں کے اثاثے منجمد کردیے گئے ہیں۔یورپی یونین نے کہا ہےکہ مخصوص ایرانی حکام پر سفری پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں جب کہ ایران کی خام تیل کی خریداری و ترسیل، سونے اور بعض بحری سازوسامان کی فروخت پربھی پابندی لگائی ہے۔یورپی یونین کے مطابق پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ سفارتی مذاکرات کے...
عورت کی تعلیم، قوم کی ترقی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025 سب نیوز تحریر: ارم باہو کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس کی عورتوں کے کردار میں پوشیدہ ہے۔ اگر آدھی آبادی کو نظر انداز کر دیا جائے تو کوئی معاشرہ کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پاکستان میں خواتین کی تعلیم اور شمولیت وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ہمارے شہروں میں خواتین ڈاکٹر، استاد، صحافی اور افسر کی حیثیت سے نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ مگر دیہی پاکستان میں صورتحال مختلف ہے۔ آج بھی لاکھوں بچیاں اسکول سے باہر ہیں، کم عمری کی شادیاں عام ہیں اور خواتین کو کام کی جگہوں پر بے شمار مشکلات کا سامنا ہے۔ تعلیم کی کمی دراصل ترقی کی...
کراچی: درسی کتابوں کی چھپائی میں مبینہ سنگین خلاف ورزیوں پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سندھ ٹیکسٹ بک کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں، سندھ ٹیکسٹ بک پر الزام ہے کہ پانچ ارب روپے کی کتابیں مبینہ طور پر من پسند پبشلرز سے چھپوائیں۔ اینٹی کرپشن نےچیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ پرویز بلوچ اور بورڈ کے سابق سیکریٹری تیمور خاصخیلی کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔اینٹی کرپشن نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کوخط بھیجا ہے۔ اس خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی سال 26-2025 کے دوران کتابوں کی چھپائی کے ٹھیکے من پسند پبلشرز کو الاٹ کیے۔اینٹی کرپشن نے سندھ ٹیکسٹ بک سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔2 اکتوبر کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ...
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق ریٹرن جمع کرانے کی مقررہ تاریخ میں کوئی عمومی توسیع نہیں دی جائے گی شدید مجبوری کی صورت میں صرف 15 روز کی انفرادی توسیع ممکن ہوگی جس کی منظوری شرائط کے ساتھ دی جائے گی۔ایف بی آر نے ریٹرن فائلنگ کی ڈیڈ لائن میں توسیع سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیادہ تر ٹیکس دہندگان ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جو حالیہ...

چین سے ممکنہ تنازع کے پیش نظر امریکا کا بڑا قدم، دفاعی کمپنیوں کو میزائل پیداوار 4 گنا بڑھانے کی ہدایت
امریکا نے چین کے ساتھ کسی ممکنہ تنازع کی صورت میں اسلحے کی کمی سے بچنے کے لیے اپنے دفاعی شعبے کو متحرک کر دیا ہے۔ پینٹاگون نے میزائل اور اہم ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اگلے 2 سے 4 گنا تک پیداوار میں اضافہ کریں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، امریکی وزارت دفاع ملک میں ہتھیاروں کے محدود ذخائر پر شدید تشویش میں مبتلا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دفاعی ادارے تیز ترین شیڈول کے تحت اسلحے کی تیاری بڑھانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کر رہے ہیں۔ اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مقصد کے لیے پینٹاگون اور بڑی میزائل ساز کمپنیوں کے درمیان کئی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان کے دورے پر آئے ازبکستان کے پارلیمانی وفد نے اسپیکر نورالدین اسماعیلوف کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ پارلیمانی تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اسپیکر قومی اسمبلی نے مہمان وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ پارلیمانی تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر سردارایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان مشترکہ مذہب، تاریخ اور ثقافت کے رشتوں سے جُڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے پارلیمانی سفارتکاری ناگزیر ہے، پارلیمانی سفارتکاری ممالک کے درمیان...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کا آزاد کشمیر کی مختلف جامعات کے طلبہ سے پلندری میں خطاب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے 15 ستمبر کو پلندری آزاد کشمیر میں مختلف جامعات کے ایک ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ کے سوالات کا جواب دیا۔ سوال جواب کے چند حصوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، عوامی ایکشن کمیٹی کی توڑ پھوڑ کی سیاست پر سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاسی سسٹم ہے جو کام کر رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو جو دودھ اور شہد کی نہریں بہانا چاہتے ہیں، وہ سندھ میں بہالیں جہاں ان کے پاس مینڈیٹ ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عقل کُل بننے کی کوشش مت کریں، ڈکٹیشن بھی آپ دے رہے ہیں، دھمکیاں بھی آپ دے رہے ہیں، جہاں آپ کا مینڈیٹ نہیں ہے وہاں خامخواہ ڈیڑھ گز کی مسجد بنانے کی کوشش نہ کریں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بلاول بھٹو جو دودھ اور شہد کی نہریں بہانا چاہتے ہیں، وہ سندھ میں بہالیں جہاں ان کے پاس مینڈیٹ ہے، پنجاب نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا اور انہیں معلوم...
پشاور جلسے پر عمران خان کو تحفظات ہیں،سلمان اکرم راجہ کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اہم ہدایات دی ہیں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تفصیلات دونگا،بانی کے مطابق پارٹی عہدیداروں پر منحصر ہے کہ انہوں نے عوام کے ساتھ چلنا ہے یا پیچھے ہی رہنا ہے،بانی پی ٹی آئی کے مطابق جلسے کے انتظامات بہتر ہوسکتے تھے،بانی پی ٹی آئی تک جلسے سے متعلق کچھ معلومات پہنچی ہیں۔جلسے کی جگہ کے تعین پر بانی نے بات کی ہے۔ بانی تک معلومات پہنچی ہیں جلسہ گاہ میں انتظامات صحیح نہیں تھے مٹی اڑ رہی تھی۔جلسے میں جوتے دکھانے کے...
مظفرآباد: کشمیر کے غیور عوام نے مفاد پرست عناصر کی احتجاجی کال کو یکسر مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال بری طرح ناکام ہو گئی، بیشتر شہروں میں بازار اور دکانیں کھلی ہیں اور معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔ ذرائع کے مطابق کچھ مفاد پرست عناصر نے ہڑتال کی ناکامی کے پیش نظرامن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی، سکیورٹی ادارے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنےکیلئے مصروف عمل ہیں۔ ذرئع کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی اپنے مذموم عزائم کیلئے معمولات زندگی کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں...
پی ایم ڈی سی نے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز میں 20 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگی بے نقاب کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے 20 کروڑ روپے کے مالی نقصان کا احساس ہونے کے بعد ان اداروں سے رقم کی وصولی کے طریقہ کار پر غور شروع کردیا ہے جنہوں نے گزشتہ دو برسوں میں پوسٹ گریجویٹ پروگرامز شروع کیے تھے۔ کونسل کے ایک عہدیدار کے مطابق معاملہ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کو بھیجا جائے گا تاکہ وہ اس پر مزید غور کرے۔دستاویزات کے مطابق یہ مسئلہ اگست 2025 میں اس وقت سامنے آیا جب کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اپنے...
فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کی گئی تو کچھ نہیں کہوں گی مگر پنجاب پر بات کریں گے اس کی ترقی پر بات کریں گے اور اس کے حق کے خلاف بات کریں گے تو مریم نواز آپ کو چھوڑے گی نہیں۔ فیصل آباد میں الیکٹرک بسیں لانچ کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد واپس پی ایم ایل میں آنے لگا ہے، یہاں بیٹھے سینئر لیگی رہنما میرے والد کے ساتھ مشکل وقت میں بنیان مرصوص سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے، گرفتاری اور جیل جانے پر رانا ثنا نے کہا تھا کہ اگر میں نواز شریف کے ساتھ سو فیصد کھڑا تھا...