2025-11-19@21:26:18 GMT
تلاش کی گنتی: 1021
«کروڑ روپے»:
اداکارہ صبا قمر نے ایک معروف صحافی کے مبینہ توہین آمیز اور بے بنیاد الزامات کے خلاف انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب صحافی نعیم حنیف نے ایک پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا کہ صبا قمر ماضی میں لاہور کے علاقے والٹن...
طورخم کی تجارتی گزرگاہ بند ہوئے 25 روز ہو گئے اور اس طویل تعطل نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو ٹھپ کرکے رکھ دیا ہے۔ سرحدی کشیدگی کے باعث امپورٹ، ایکسپورٹ اور ٹرانزٹ ٹریڈ مکمل طور پر معطل ہے، جب کہ کارگو ٹرکوں کی میلوں لمبی قطاریں سرحدی علاقوں میں پھنسی ہوئی ہیں۔ کسٹمز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہر باپ اپنے بیٹے کو دولہا بنتے دیکھنے کا خواب دیکھتا ہے اور پسرور کے ایک والد نے یہ خواب انوکھے انداز میں پورا کیا۔ اس نے اپنے لاڈلے بیٹے کے لیے سونے سے بنایا گیا خصوصی سہرا تیار کروایا اور شادی کے موقع پر اسے سر پر سجا دیا۔پنجاب کے شہر پسرور...
علی رامے: پنجاب حکومت نے وی آئی پیز کی سکیورٹی کے لیے 25 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس پر 27 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ذرائع کے مطابق ٹویوٹا ہائی لکس ریوو جی، روکو اور 4x2 ماڈلز خریدے جائیں گے جن کی فی گاڑی قیمت 70 لاکھ سے ڈیڑھ کروڑ روپے...
سندھ کے کسانوں نے بنیادی طور پر 2022 کے تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے جرمن کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں کا مؤقف ہے کہ جرمن کمپنیاں آر ڈبلیو ای RWE جو ایک توانائی کمپنی ہے اور ہائیڈلبرگ Heidelberg Materials جو سیمنٹ بنانے والی کمپنی...
خیبر: طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے آج 25 ویں روز بھی بند ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق تجارتی گزرگاہ کی بندش کے باعث کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں اب بھی برقرار ہیں۔ امپورٹ، ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہزاروں کارگو گاڑیاں مختلف مقامات پر پھنس گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے صحافی نعیم حنیف کے سنگین الزامات کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے 100 ملین (10 کروڑ) روپے کا نوٹس بھیج دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے ساتھی فنکاروں اور مداحوں سے اپیل کی کہ وہ بھی...
معروف اداکارہ صبا قمر نے صحافی نعیم حنیف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے انہیں 10 کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب نعیم حنیف نے ’آر این این ٹی وی‘ کے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں صبا قمر کے کسی شخص کے ساتھ...
ملتان کسٹمز انفورسمنٹ ٹیم نے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک کروڑ 34 لاکھ روپے مالیت کی چاندی ضبط کرلی۔سرکاری ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کلکٹوریٹ آف کسٹمز ملتان نے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے...
سٹی42: وفاقی حکومت کے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین نے بجلی کے بلوں میں اربوں روپے کا ریلیف حاصل کر لیا ہے۔ لیسکو کے شعبے میں ایک ماہ کے دوران صارفین کو 2 ارب 91 کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کیا گیا۔ صارفین نے مجموعی طور پر 10 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی...
کراچی: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (AGP) نے مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان اسٹیل ملز (PSM) میں 24.90 ارب روپے کے بھاری نقصانات کی نشاندہی کی ہے،جو بدعنوانیوں، خردبرد، بے ضابطگیوں، عدم وصولیوں اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کانتیجہ قرار دیے گئے ہیں۔ تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں ادارے کے...
بھارت، منی لانڈرنگ کے الزامات پر انیل امبانی گروپ کے 35کروڑ روپے کے اثاثے منجمد WhatsAppFacebookTwitter 0 3 November, 2025 سب نیوز نئی دہلی (سب نیوز)بھارت میں منی لانڈرنگ کے الزامات پر انیل امبانی گروپ کے 35 کروڑ روپے کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا...
بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم نے 2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے ممبئی میں کھیلے گئے فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ بھارت کی خواتین ٹیم کی پہلی ورلڈ کپ جیت ہے، جس کے بعد...
بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم نے 2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے ممبئی میں کھیلے گئے فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ بھارت کی خواتین ٹیم کی پہلی ورلڈ کپ جیت ہے، جس کے بعد...
گرفتار ملزم سے موبائل فونز، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج سے متعلق شواہد برآمد کر لیے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی میں ڈیڑھ کرور روپے سے زائد مالیت کے امریکی ڈالرز برآمد کرلیے گئے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج...
اسلام آباد: ڈکی بھائی سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار این سی سی آئی اے کے 6 افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے ریکور کرلیے گئے، ملزمان کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثوں کی بھی تحقیقات شروع ہوگئیں۔ رشوت کے الزام میں گرفتار این سی سی آئی اے کے چھ افسران کو ضلع...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) کے لاپتہ ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کا کیس نیا موڑ اختیار کر گیا ہے۔ڈی ایس پی لیگل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ افسر کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران موقف اختیار کیا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان پر الزام ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست تیار کرلی گئی، یہ فہرست صوبائی انتظامیہ اور حساس اداروں نے مل کر تیار کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی تیار کردہ فہرست وفاقی وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی ہے، فہرست میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے کوائف شامل...
شہر قائد کا ایک اور شہری ہنی ٹریپ کے ذریعے کچے کے ڈاکوؤں کے جال میں پھنس گیا، اغوا کرنے کے بعد ڈاکوؤں نے رہائی کے عوض دو کروڑ روپے کا تاوان، قیمتی گھڑی اور موبائل فون کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے رہائشی نوجوان کی کچے کے ڈاکوؤں نے زنجیروں میں...
ذرائع کے مطابق اربوں روپے قیصر اقبال کی اہلیہ اور ایک کنٹریکٹر ممتاز کے اکاؤنٹس میں منتقل کیے گئے جبکہ متعدد بااثر شخصیات کو بھی اس اسکینڈل سے فائدہ پہنچانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں ایک اور بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ قومی احتساب...
مذکورہ فہرست میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے کوائف شامل ہیں اور فہرست میں شامل دہشت گردوں کے سر کی قیمت بھی مقرر ہے۔ فہرست میں شامل 59 دہشت گردوں کی سر کی قیمت ایک سے 3 کروڑ روپے تک مقرر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست تیار...
پشاور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزمہ کے گھر پر چھاپے کے دوران 20 کروڑ روپے برآمد کرلیے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب نے گرفتار ملزمہ کی نشان دہی پر خاتون کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے مزید برآمد کرلیے، ملزمہ کوہستان کرپشن مالیاتی اسکینڈل کے مرکزی ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سرگرم خطرناک اور اشتہاری دہشت گردوں کی تازہ فہرست جاری کردی ہے، جس میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے نام شامل ہیں، ان میں سے درجنوں کے سروں کی قیمت ایک سے تین کروڑ روپے تک مقرر کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فہرست صوبائی...
سٹی42: پشاور میں خیبر پختونخوا کی تاریخ کے سب سے بڑے کرپشن سکینڈل ، میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کی گئی۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران 2013 سے اب تک، ایک گروہ کی جانب سے کی جانے والی اس مسلسل کرپشن کیس کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ قومی احتساب بیورو...
قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے مزید 20 کروڑ روپے کی نقد رقم برآمد کرلی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کوہستان 40 ارب روپے کرپشن اسکینڈل: 4 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے تفصیلات کے مطابق نیب ٹیم نے مرکزی ملزم...
کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے کارروائی کے دوران اس کیس کے مرکزی کردار قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کیے ہیں۔ یہ رقم دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران، ہر بار 10 کروڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں ایک اور بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے کارروائی کے دوران کیس کے مرکزی کردار قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔نیب حکام کے مطابق یہ رقم دو الگ کارروائیوں میں ملی...
کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں ایک اور بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، نیب نے کارروائی کے دوران ماسٹر مائنڈ قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔جیو نیوز نے رقم برآمد کرنے کی ویڈیو حاصل کر لی، دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 10،10 کروڑ...
خیبرپختونخوا میں صوبائی انتظامیہ اور حساس اداروں نے مل کر مطلوب دہشت گردوں کی ایک جامع فہرست تیار کر لی ہے، جسے صوبائی حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کو بھی ارسال کر دیا ہے۔ اس فہرست میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے نام اور تفصیلات شامل ہیں، اور ان میں سے 59 دہشت گردوں...
اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے اور متعدد دہشت گردوں کی سر کی قیمت بھی مقرر کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست صوبائی انتظامیہ اور حساس اداروں نے مل کر تیار کی ہے اور صوبائی...
سٹی 42: ریلوےکوارٹرزکی غیرقانونی الاٹمنٹ میں اہم پیشرفت ہوگئی ۔ ریلوےپولیس نےکوارٹرزاورکوٹھیوں کی الاٹمنٹ میں ملوث4ملازمین کوگرفتارکرلیامبینہ طورپر10کروڑروپےرشوت لےکرکوارٹرزاورکوٹھیوں کی الاٹمنٹ کی گئی۔گرفتارملزموں میں وقاص،محمد ضیغم،محمد نذر اور ذیشان شاہد شامل ہیں۔دیگر ملزموں کی گرفتاری کے لیے ریلوے پولیس کے چھاپے جاری ہیں ۔فراڈ میں ریلوے کے 19 ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔ڈی...
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا میں مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی نئی فہرست وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی، جس میں کئی دہشت گرد کمانڈرز کے سر کی بھاری قیمت مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق صوبائی انتظامیہ اور حساس اداروں کی جانب سے نئی فہرست مل کر تیار کی گئی۔ اس فہرست میں...
طورخم تجارتی گزرگاہ دو طرفہ تجارت کے لئے آج 19 ویں روز بھی بند ہے جب کہ تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں برقرار ہیں۔ کسٹمز ذرائع نے کہا کہ امپورٹ، ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں، پاکستان افغانستان کو سیمنٹ، ادویات، کپڑا، تازہ پھل سبزیاں سمیت...
شہر قائد میں گرین لائن منصوبے کی توسیع میں رکاوٹ سے روزانہ 2 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی زیرِ صدارت پاکستان انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (PIDCL) کا اجلاس ہوا، جس میں جنرل منیجر انجینئرنگ اور دیگر افسران نے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔ بریفنگ میں انکشاف...
کراچی: شہر قائد میں گرین لائن منصوبے کی توسیع میں رکاوٹ سے روزانہ 2 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی زیرِ صدارت پاکستان انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (PIDCL) کا اجلاس ہوا، جس میں جنرل منیجر انجینئرنگ اور دیگر افسران نے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ سیلاب بحالی پروگرام کے تحت 6 ارب 39 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت 90 فیصد...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سیلاب بحالی پروگرام کے تحت متاثرہ اضلاع میں مالی امداد کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ پروگرام کے تحت مجموعی طور پر 6 ارب 39 کروڑ روپے سیلاب متاثرین میں تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، مریم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)فیوچررول اوور دباؤ کے درمیان فروخت ،مقامی غیر یقینی صورتحال اور سرحدی کشیدگی کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کے روز بھی مندی کا شکار رہی۔کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس میں 1600پوائنٹس کی کمی ہوئی اور مارکیٹ نے 1لاکھ60ہزار اور 1لاکھ59ہزار کی 2نفسیاتی حد گنوا دیں۔انڈیکس 160,100کی سطح سے گھٹ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی )امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کامیاب کسان بچائو، پاکستان بچائو روڑ کارواں کے انعقاد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کسان روڑ کارواں کا مقصد غریب کسانوں کی آواز کو حکومتی ایوانوں تک پہنچانا تھا اور الحمد اللہ ہم اس میں کامیاب ہوئے ہیں۔ جب...
نیپرا میں ستمبر 2025 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد امکان ہے کہ بجلی صارفین کو 4 ارب 50 کروڑ روپے کا ریلیف ملے۔ سماعت کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) نے بتایا کہ ستمبر میں بجلی کی کھپت میں مجموعی طور پر 5 فیصد کمی ہوئی،...
سیٹ بیلٹس کی خلاف ورزی پر 2290، اووراسپیڈنگ پر 845، بغیر ہیلمیٹ پر 655 چالان کئے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری ہیں، ٹریفک پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 2 کروڑ 15 لاکھ روپے...
لاہور: پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 36 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف کی زیرصدارت صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 39...
پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 36 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر نعیم رؤف کی زیرصدارت 39 ویں اجلاس میں یہ فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں مختلف منصوبوں کے لیے فنڈز کی تفصیل کچھ یوں...
ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کےنفاذ کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں جاری ہیں،ٹریفک پولیس نےچوبیس گھنٹوں کے دوران 2 کروڑ15 لاکھ روپے سے زائد کے 4301 الیکٹرانک چالان جاری کردیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شہرِقائد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کےنفاذ کے بعد ٹریفک قوانین...
